🖤سحر🖤 (@samren786) header
🖤سحر🖤 (@samren786) profile picture

زندگی کبھی رقص کیا کرتی تھی مجھ میں اب تو جیسے چپ چاپ پڑی ھے،،،،🖤

Joined January 2020
Photo by 🖤سحر🖤 (@samren786)Photo by 🖤سحر🖤 (@samren786)Photo by 🖤سحر🖤 (@samren786)Photo by 🖤سحر🖤 (@samren786)Photo by 🖤سحر🖤 (@samren786)Photo by 🖤سحر🖤 (@samren786)Photo by 🖤سحر🖤 (@samren786)Photo by 🖤سحر🖤 (@samren786)Photo by 🖤سحر🖤 (@samren786)Photo by 🖤سحر🖤 (@samren786)
🖤سحر🖤 retweeted
دنیا کی ہلچل میں اگر کوئی ایسا شخص ملے جو آپ کو سمجھتا ہو اُسے پکڑے رہو, کیونکہ جو لوگ ہمیں نہیں سمجھتے وہ تعداد میں بیشمار ھیں اور جو سمجھ جاے وہ ھی ساتھ نایاب ھے ،،،،،🖤
106
59
240
6,585
🖤سحر🖤 retweeted
وہ سمجھتا تھا بچھڑ جانا ھے آسان بہت اس کو لگتا تھا فقط، ہاتھ چھڑانا ہوگا ،،،،،🖤
89
31
1
280
6,166
🖤سحر🖤 retweeted
صبر کے کچھ گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ھیں یں کہ پوری زندگی کی مٹھاس چھین لیتے ھیں ،،،،،🖤
58
45
299
5,695
🖤سحر🖤 retweeted
مَر جاتے ھیں، ھر روز کئی لوگ اچانک اور ہم کو یہ لگتا ھے، ابھی عُمر پَڑی ھے. ،،،،،🖤
24
72
1
398
10,464
🖤سحر🖤 retweeted
اور جب وہ آپ سے آپ کی عمر کے بارے میں پوچھیں تو بتا دیں کہ خوبصورت روح کبھی بوڑھی نہیں ہوتی ،،،،،🖤
57
47
2
320
11,332
🖤سحر🖤 retweeted
یاد رھے گا دور حیات بہت ترسے تھے اک شخص کو ہم ،،،،🖤
59
64
2
397
17,971
🖤سحر🖤 retweeted
" کوئی بھی پرفیکٹ نہیں ہوتا ۔۔۔ دِلچسپی ہو تو لوگ خُوبیاں تلاش کرتے ہیں اور بیزاری ہو تو خامیاں.۔ ،،،،🖤
60
52
1
277
9,782
🖤سحر🖤 retweeted
چلو مسکراتے ھیں ان حادثوں پر جنہیں خود پہ حاوی ہوتے دیکھ کر لگا تھا اب زندگی ختم ہونے والی ھے ،،،،،🖤
66
75
2
384
10,755
🖤سحر🖤 retweeted
*"کبھی تجھے پُورا لِکھوں" "کبھی ادُھورا لِکھوں"* *"میں ساری ساری رات بیٹھ کر تجھے سویرا لکھوں"* *لِکھوں میں جب بھی تو بس اِتنا کہ " اؤ یارااا "* *کبھی "خود کو تیرا" تو کبھی "تجھے میرا" لِکھوں ،،،،🖤
49
171
6
550
23,855
🖤سحر🖤 retweeted
روسی کہاوت ہے تعلقات کے دو ہی اصول ہوتے ہیں خون ملتا ہو یا خیالات ملتے ھوں ،،،،،🖤
84
107
3
664
22,492
🖤سحر🖤 retweeted
ﺟﯿﺴﺎ ﻣﻮﮈ ﮨﻮ ﻭﯾﺴﺎ ﻣﻨﻈﺮ ﮨﻮﺗﺎ ھﮯ ﻣﻮﺳﻢ ﺗﻮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﮨﻮﺗﺎ ھﮯ ﺩﺭﺩ ﮐﮯ ﻣﺎﺭﻭ ! ﺍﺗﻨﺎ ﺿﺒﻂ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺳﺎ ﺭﻭ ﻟﯿﻨﺎ بھی اچھا ﮨﻮﺗﺎ ھﮯ ،،،،🖤
40
75
2
378
11,653
🖤سحر🖤 retweeted
محبت یوں بھی ھوتی ھے ھمیشہ چُپ رھا جائے کبھی کچھ نہ کہاجائے حفاظت ایسے کی جائے کہ جیسے رازھو کوئی کسی پر سوز سینے میں کہ جیسے ساز ھو کوئی ،،،،🖤
34
145
3
559
33,519
🖤سحر🖤 retweeted
ہم نے خود کو غلط تسلیم کر کے ہر شخص سے کنارہ کر لیا..!!! ،،،،،🖤
41
64
1
362
12,074
🖤سحر🖤 retweeted
اک یونانی کہاوت ھے کہ ایک بیٹی اور ایک درخت دونوں کا گھر میں ہونا لازمی ھے کِیونکہ درخت ہمیشہ دُھوپ میں سایہ دیتا ھے اور بیٹی ہمیشہ درد میں ساتھ دیتی ھے ،،،،🖤
49
52
3
311
11,672
🖤سحر🖤 retweeted
دنیا کا سب سے چھوٹا ملک میرا دل ھے اس کی کل آبادی ایک شخص ھے اور وہ ایک شخص تم ھو ،،،،🖤
40
79
3
392
20,235
🖤سحر🖤 retweeted
آنکھوں کی دسترس سے بھی باہر ھے وہ شخص اور دل یہ چاہتا ھے وہ بانہوں میں قید ھو 🙈🙊🙈🙊 ،،،،🖤
33
73
3
359
17,026
🖤سحر🖤 retweeted
عمر تو یوں بھی کٹ رھی ھے مگر تمہارے ساتھ جو ہوتی تو زندگی ہوتی ،،،،🖤
29
46
1
316
14,700
🖤سحر🖤 retweeted
ضدی ہوں مگر :) جو تم پکارو تو جاں حاضر ، انا مسترد، غرور مُسمار ، راہ ہموار، سماعت واجب، قدم یکساں تیری جانب ،،،،🖤
52
60
2
325
14,454
🖤سحر🖤 retweeted
کوئی مجھ سے پوچھے گا محبت کی کہانی میں دھیرے سے کہوں گی، ملاقات کو ترسے تھے ,,,,🖤
60
45
2
316
13,020
🖤سحر🖤 retweeted
اگر تم مجھے مل جاتے نا تو میں لوگوں کے سامنے یہ بات ثابت کردیتی کہ "ملی ہوئی چیز کی کتنی قدر ہوتی ھے! ،،،،🖤
49
56
1
396
20,381