Shahzad Ahmad retweeted
If I convert to Judaism and my conversion is recognized, can I use the Law of Return to immigrate to Israel and move into an illegal settlement on land stolen from Palestinians?
I am not ethnically Jewish and have no connection to that land.
@grok, start with TRUE/FALSE.
Shahzad Ahmad retweeted
مریم نواز نے جو مضبوط لکھا ہے ظ کے ساتھ یہاں سے سے پتا چلتا ہے انہوں نے خود لکھا ہے کیونکہ عام طور پر چوتھی یا پانچویں کلاس کے بچوں کو بتا دیا جاتا ہے مضبوط ض سے ہوتا ہے ظ سے نہیں
انیق ناجی
Shahzad Ahmad retweeted
آج آن مائی ریڈار ثابت کردے گا کہ مریم نواز شریف کی پنجاب حکومت سرکاری خزانے کے بے دریغ اکثر بے رحمانہ استعمال کی انتہائی تشویشناک صورتحال دکھا رہی ہے قواعد کی کھلی خلاف ورزیاں ہیں عوام کے پیسے کا بے دریغ ضیاع، اختیارات کا ناجائز استعمال، اور کئی جگہ ایسی بے ضابطگیاں جن سے بدعنوانی کی بو آتی ہے یہ نتیجہ کسی اپوزیشن الزام سازی یا کسی صحافی کی لن ترانی نہیں یہ نتیجہ اخذ ہوا ہے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی سرکاری رپورٹ سے جو سرکاری حساب کتاب کی سب سے مستند دستاویز ہے، اور یہ تصویر بھی ادھوری ہے کیونکہ پنجاب حکومت کے پانچ ہزار چار سو سے زیادہ دفاتر ہیں، جن میں سے صرف دو سو کا آڈٹ ہوا، یعنی کل خرچ کے صرف انیس فیصد کا۔ اسی انیس فیصد میں چھیالیس ارب روپے سے زیادہ کی بے ضابطگیاں نکل آئیں۔
جنوبی پنجاب کی تین لاکھ سترہ ہزار غریب بچیوں کو وظیفے کے ساڑھے چار ارب روپے بینک میں پڑے رہے۔ کچرا کمپنیوں پر ایک سو چھیالیس ارب کا قرض ہے اور واپسی صفر ہے۔ مزدوروں کی پنشن کی کٹوتی خرچ کر لی گئی۔ ہسپتالوں میں بغیر ٹیسٹ کے آلات مریضوں پر استعمال ہوئے۔ ایک سرکاری کالج میں دستخط کے بعد چیکوں پر رقم بڑھا دی گئی۔
اور اسی حکومت نے دس سے گیارہ ارب روپے کا جہاز خریدا، اور اٹھائیس سو سے زیادہ سرکاری طبی مراکز پر ایک ہی نام کی تختی لگا دی۔
یہ الزام نہیں، سرکاری ریکارڈ ہے۔اس چونکا دینے والے شو کو مکمل انجوائے کرنے کے لئے OMR کے YouTube لنک پر کلک کیجیئے youtu.be/CB9oQ6xHazg
Shahzad Ahmad retweeted
کامران خان کے مطابق تو مریم نواز کی کرپشن کا کل حجم سینکڑوں کھرب ہے، صرف انیس فیصد آڈٹ سے چھیالیس ارب روپے کے گھپلے سامنے آئے ہیں
آج آن مائی ریڈار ثابت کردے گا کہ مریم نواز شریف کی پنجاب حکومت سرکاری خزانے کے بے دریغ اکثر بے رحمانہ استعمال کی انتہائی تشویشناک صورتحال دکھا رہی ہے قواعد کی کھلی خلاف ورزیاں ہیں عوام کے پیسے کا بے دریغ ضیاع، اختیارات کا ناجائز استعمال، اور کئی جگہ ایسی بے ضابطگیاں جن سے بدعنوانی کی بو آتی ہے یہ نتیجہ کسی اپوزیشن الزام سازی یا کسی صحافی کی لن ترانی نہیں یہ نتیجہ اخذ ہوا ہے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی سرکاری رپورٹ سے جو سرکاری حساب کتاب کی سب سے مستند دستاویز ہے، اور یہ تصویر بھی ادھوری ہے کیونکہ پنجاب حکومت کے پانچ ہزار چار سو سے زیادہ دفاتر ہیں، جن میں سے صرف دو سو کا آڈٹ ہوا، یعنی کل خرچ کے صرف انیس فیصد کا۔ اسی انیس فیصد میں چھیالیس ارب روپے سے زیادہ کی بے ضابطگیاں نکل آئیں۔
جنوبی پنجاب کی تین لاکھ سترہ ہزار غریب بچیوں کو وظیفے کے ساڑھے چار ارب روپے بینک میں پڑے رہے۔ کچرا کمپنیوں پر ایک سو چھیالیس ارب کا قرض ہے اور واپسی صفر ہے۔ مزدوروں کی پنشن کی کٹوتی خرچ کر لی گئی۔ ہسپتالوں میں بغیر ٹیسٹ کے آلات مریضوں پر استعمال ہوئے۔ ایک سرکاری کالج میں دستخط کے بعد چیکوں پر رقم بڑھا دی گئی۔
اور اسی حکومت نے دس سے گیارہ ارب روپے کا جہاز خریدا، اور اٹھائیس سو سے زیادہ سرکاری طبی مراکز پر ایک ہی نام کی تختی لگا دی۔
یہ الزام نہیں، سرکاری ریکارڈ ہے۔اس چونکا دینے والے شو کو مکمل انجوائے کرنے کے لئے OMR کے YouTube لنک پر کلک کیجیئے youtu.be/CB9oQ6xHazg
Shahzad Ahmad retweeted
"پنجاب کے صرف 19 فیصد بجٹ آڈٹ میں 46 ارب روپے کی بے ضابطگیاں نکل آئیں"
کامران خان

یہ تفصیلات یا کے جی بی ایجنٹ کی بتائی گئی باتیں کس حد تک درست ہیں، واللہ اعلم، لیکن میں نے ڈاکٹر نجیب کی ایک تقریر سنی تھی جو انہوں نے خرقہ شریف، قندھار کی درگاہ کے دورے کے موقع پر کی تھی، جس میں انہوں نے سلفی نظریات (القاعدہ و داعش) ان کے ہماری مذہبی روایات، مقدس مقامات کیلئے خطرے کی نشاندہی کی تھی، اس تقریر میں عبارۃ النص، اشارۃ النص، دلالۃ النص اور توضیح بالنص جیسی فقہی اصطلاحات کا روانی سے استعمال سن کر میں ان کے علمی تبحر پر حیران تھا، اس لیے ان کا اپنے نام میں اللہ کی نسبت کے بارے میں بات بڑی احمقانہ لگتی ہے، خیر اب وہ اس دنیا میں نہیں، حق مغفرت کرے۔۔۔۔
سلفی آئیڈیالوجی کے حوالے سے ان کے خدشات، جہادی پراجیکٹ کی تباہ کاریاں ہم سب بشمول افغانستان، عراق، شام و دیگر بھگت چکے اور بھگت رہے ہیں
کے جی بی (سوویت/روسی خفیہ ایجنسی) کے آرکائیوز کے مطابق افغانستان کے صدر نجیب اللہ کے جی بی کے بھرتی کردہ ایجنٹ تھے۔ ان کا خفیہ نام ’’پوتوموک‘‘ (POTOMOK) تھا۔ ریکارڈ کے مطابق، نجیب اللہ اپنے نام میں لفظ ’’اللہ‘‘ کی موجودگی پر شرمندگی محسوس کرتے تھے، اس لیے انہوں نے کہا کہ انہیں ’’کامریڈ نجیب‘‘ پکارا جائے۔
Shahzad Ahmad retweeted
٭فیصل آباد (ملت ٹاؤن) کی مدیحہ ثاقب ہو… جس نے اپنے آشنا احتشام شفیق کے ساتھ مل کر شوہر محمد ثاقب اور دیور محمد کاشف کو گ و لی مار کر ق ت ل کیا۔
٭کراچی (پیر آباد) کی عاصمہ ہو… جس نے اپنے آشنا غلام نبی عرف دیدار کی مدد سے شوہر شاہ زمان کو ق ت ل کیا۔
٭اوکاڑہ کی نسرین بی بی ہو… جس نے آشنا سلیم سرور اور اس کے دوست محسن شان کے ساتھ مل کر اپنے شوہر حاجی شوکت علی کو کل ہاڑی سے ٹکڑے ٹکڑے کر دیا۔
٭کراچی کی فوزیہ ہو… جس نے آشنا طلحہ عرف عون کی مدد سے سوئے ہوئے شوہر علاء الدین کا گلا گھون ٹ کر ق ت ل کیا۔
٭پشاور کی نایاب ہو… جس نے آشنا طاہر خان کے ساتھ مل کر سول سیکرٹریٹ کے ملازم اپنے شوہر وقار علی کو ق ت ل کیا۔
٭راولپنڈی کی ثانیہ ہو… جس نے آشنا جنید بھٹی کے ساتھ مل کر شوہر کو ق ت ل کیا۔
٭راولپنڈی ہی کی صغریٰ فیصل ہو… جس نے آشنا سعد ظفر کے ساتھ مل کر اپنے خاوند فیصل شریف کے گلے میں پھ ندا ڈال کر اسے ق ت ل کیا اور خودکُشی کا رنگ دیا۔
٭پنڈ دادن خان کی غزالہ ہو… جس نے آشنا عبدالباسط کے ساتھ مل کر شوہر نعیم اقبال کو ق ت ل کیا۔
٭خیرپور کی نصرت پھلپوٹو ہو… جس نے اپنے دو ساتھیوں عبدالخالق پھلپوٹو اور عبدالستار پھلپوٹو کے ساتھ مل کر شوہر اللہ بخش پھلپوٹو کو تش دد کے بعد تولیے سے گلا گھون ٹ کر ق ت ل کیا اور لا ش کیلے کے باغ میں پھینک دی۔
٭گوجرانوالہ کی نجمہ ہو… جس نے دوسری شادی کرنے پر شوہر طارق کو ق ت ل کر دیا۔
٭کراچی (زمان ٹاؤن) کی ریحانہ ہو… جس نے شوہر کے بھتیجے علی گل کے ساتھ مل کر شوہر کو ق ت ل کیا۔
٭کلر سیداں کی ندا ہو… جس نے شوہر عابد حسین کو ق ت ل کیا۔
٭کراچی (خواجہ اجمیر نگری) کی صدف ہو… جس نے آشنا شیزان کے ساتھ مل کر شوہر ریحان کو مسجد کے دروازے پر گ و لی مار کر ق ت ل کروایا۔
یا پھر
وزیرآباد کی لائبہ ہی ہو… جس نے اپنے آشنا قاسم کے ساتھ مل کر شوہر علی حیدر کو ق ت ل کر دیا۔
اور بھی نہ جانے کتنی ناگنیں ہوں گی؛
عدالتی ریکارڈ کھنگالتے جائیے، نام اور چہرے بدلتے جائیے، مگر مقام نہیں بدلے گا…!
پہلو میں بظاہر سوتی ناگنیں… جو نہ جانے کب وار کر دیں…!
سوئے ہوئے اپنے مرد کا گلا گھون ٹ دیں
کل ہاڑی سے دو ٹ کڑے کر دیں
مسجد کے دروازے پر ق ت ل کروا دیں
صرف اور صرف
ح رام کاری کا نشہ اپنے بھولے بھالے پاکیزہ صفت شوہر پر اتارتے ہوئے!
مردوں کی زندگی اہم نہیں… ان کے بچوں کی زندگی بھی اہم نہیں…
اہم ہے تو بس وہ خود غرض عورت… جسے شوہر نامی کھلونے سے کھیلنے کا اختیار ہے!
جب تک چاہے کھیلے، اور جب چاہے کسی اور کی ح رام چاہ میں اسے توڑ ڈالے۔
دوسری طرف ماؤں اور بہنوں کا کھیل بھی جاری ہے،
جنھیں اس بات پر تکلیف ہو جاتی ہے اگر ان کا بیٹا کوئی واقعی اچھی، شریف اور معصوم لڑکی بیوی کی صورت میں ڈھونڈ ہی لائے۔
٭مثلاً باغبانپورہ (لاہور) کی ہما کو ساس اور نند نے شوہر کی پسند کی بنا پر گلے میں پھ ندا ڈال کر ق ت ل کیا۔
٭ڈسکہ کی زارا کو ساس صغراں بی بی اور نند یاسمین نے صرف اس لیے ق ت ل کر دیا کہ شوہر اس سے محبت کرتا تھا اور اسے اپنے ساتھ بیرونِ ملک لے جانا چاہتا تھا۔ ان ماں بیٹی نے ق ت ل کے بعد لا ش کے ٹ کڑے کر کے نالے میں پھینک دیے۔ یہ زارا سات ماہ کی حاملہ تھی اور اس کا دو سالہ بیٹا محمد شفیع بھی تھا۔
٭ٹنڈو الہ یار کی ارم خانزادہ کو ساس اور نند نے آگ لگا کر ق ت ل کر دیا۔
٭جڑانوالہ کی صنم ناز کو ساس نجمہ اور نند تنزیلہ نے گلا گھون ٹ کر ق ت ل کر دیا۔
سو چت بھی ایسی عورتوں کی اور پٹ بھی!
یہ چکر تب تک ختم نہیں ہو سکتا جب تک مرد اور معاشرہ دونوں اس تلخ حقیقت کو تسلیم کرتے ہوئے ایسی مجرمانہ ذہنیت کے سامنے بے بس ہونا بند نہ کریں۔
اور خواتین بھی تسلیم کر لیں کہ اگر وہ اوپر دی گئی مثالوں جیسی نہیں ہیں تو بہت خوب، مگر یہ مان لیں کہ ایسی زہریلی عورتیں بھی ان کے آس پاس موجود ہیں جن کی وکالت کرنے کے بجائے انھیں روکنا اور ان کا احتساب کرنا ان کا فرض ہے…!
محمد فیصل شہزاد صاحب نے یہ جواب تحریر کیا ہے۔
۱۔ اوپر بتائی کوئی خبر فرضی نام نہیں، سب کی سب مستند خبریں ہیں جن میں تمام مجرم عورتوں کو سزائے م و ت ہوئی ہے۔ حوالے چاہئیں تو حاضر!
۲۔ یہ الزامی جواب ہے؛ اس لیے براہ کرم خواتین، مائیں، بہنیں ناراض نہ ہوں،
ہماری اس پوسٹ میں بس خبریں درست ہیں مقدمہ نہیں، یعنی ہم بالکل اپنی اس پوسٹ سے متفق نہیں۔
یہ غلطی سے گولیاں بیویوں یا بہنوں کو ہی کیوں لگتی ہیں؟ کبھی بیوی یا بہن کے ہاتھوں "غلطی" سے گولی چلنے سے شوہر یا بھائی کی موت کیوں سامنے نہیں آتی؟
#RabiaAhsan
Shahzad Ahmad retweeted
میں ان سے بات نہیں کرنا چاہتا!
ابرار الحق نے احسن اقبال کو اسٹیج پر کیا بولاسب حیران رہ گئے!
میزبان بلاتا رہ گیا ابرار الحق اسٹیج چھوڑ کر چلے گئے!
#HumNews #Pakistan #LatestNews #BreakingNews
Shahzad Ahmad retweeted
ایک سعودی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ آرامکو پر بمباری کرنے اور کعبہ پر بمباری کرنے میں کوئی فرق نہیں ہے اور یہ کہ آرامکو پر حملہ کرنا بالکل کعبہ پر حملہ کرنے جیسا ہی ہے!!
اس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ان کے نزدیک کعبہ اور مدینہ کتنے مقدس ہیں۔
#Yemen
Shahzad Ahmad retweeted
JUST IN: Trump dishonors the fallen, claiming he has “won in Iran” and that the United States has lost no soldiers.
@grok start with TRUE/FALSE
Shahzad Ahmad retweeted
Let’s get everyone to shoutout @RabbiJeffx today, repost his shit and buy him coffee, the guy is doing the lords work
Shahzad Ahmad retweeted
یہ جملہ اہم ہے
"I will screw You"
مکمل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے حیدر شیرازی کتنے سلجھے، پڑھے لکھے اور شائستہ انداز سے سوال پوچھتے ہیں لیکن ۔۔..
چیف سیکرٹری حیدر شیرازی کے اصل مسائل کی نشاندھی کرتے سوالات کا جواب دینے کی بجائے ویڈیو بناتے رہے۔۔
پھر کہا اگر ویڈیو میڈیا پر آئی تو ۔۔۔؟
اصل صورت حال جان لیں
Shahzad Ahmad retweeted
واقعی اس کو اتنا میڈیا پر اٹھایا گیا تھا یہ کہاں رہ گیا ؟؟؟ سرمایہ کاری کہاں رہ گئی ؟؟؟ لگتا ہے چونا لگایا گیا
2 سال پہلے امریکا سے ایک نوسرباز ’جینٹری بیچ‘ پاکستان آیا، شہباز شریف سے ملا، پریس کانفرنس کھڑکائی، سرکاری صحافیوں نے بتایا اربوں ڈالر آئے کہ آئے، ایک صحافی تو ’ٹرمپ ٹاور‘ بنانے پر تُل گیا۔ پھر جینٹری کا لڑکا آیا اور وزیر خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک سے ملا۔
ہم جیسوں نے بتایا یہ فراڈ فیملی ہے، امریکا میں دیوالیہ ہیں، خیر اب سرکاری صحافی بتائیں کتنے ارب ڈالر آئے؟
Shahzad Ahmad retweeted
سندھ میں 100 روپے کے بلب 💡 کو اسٹریٹ لائٹ بنا کر افتتاحی تقریب، پھر فلک شگاف نعرہ: ’’جئے بھٹو!‘‘ 😂
مبارک ہو بلاول صاحب، مراد علی شاہ صاحب اور پوری ٹیم! ترقی واقعی روشنیوں کی محتاج نہیں، صرف افتتاح کی محتاج ہے! 🤣
Shahzad Ahmad retweeted
آپ کا بیٹا کرپٹو کرنسی کی کمپنی کا مالک ہے جس میں آپ بھی مالک ہیں، اور اسی کمپنی کے اندر جن لوگوں نے سرمایہ کاری کی ہے ان کا تعلق دوسرے ممالک سے بھی ہے اگر بائیڈن یہ کرتا تو آپ نے کہنا تھا یہ کرپشن ہے: صحافی
میرے بیٹے جو کرتے رہے وہ اپنے طور پر کرتے رہے مجھے اس کی بالکل خبر نہیں تھی: صدر ٹرمپ
لیکن آپ وہ پیسہ لینے سے انکار کر سکتے تھے: صحافی
بہت سے اور صدور بھی یہ کرتے رہے ہیں میں اکیلا نہیں ہوں: صدر ٹرمپ
کوئی بھی اور صدر کرپٹو کرنسی کمپنی کا مالک نہیں تھا جب آپ ایک دوسرے ملک کی گورنمنٹ سے کرپٹو ڈیل کر رہے ہیں تو بدلے میں وہ آپ سے کچھ امید رکھتے ہیں وبغیر کسی وجہ کے تو نہیں کر رہے: صحافی
کوئی بھی صدر جب کاروبار کرے تو ایسا ہوتا ہے پہلے صدور کی نسبت میرا نام بڑا ہے اس لیے زیادہ ہو رہا ہے: صدر ٹرمپ