Syed Zulfiqar Ali Shah retweeted
حیدرآباد میں 4 اکتوبر کے حوالے سے پی ٹی آئی کی عوامی رابطہ مہم جاری، پمفلٹس کی تقسیم اور چیئرمین عمران خان کا پیغام عوام تک پہنچایا گیا۔
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
Syed Zulfiqar Ali Shah retweeted
پاکستان تحریکِ انصاف ضلع حیدرآباد
شاہ لطیف آباد ٹاؤن کی یوسیز کے تنظیمی ذمہ داران کے ساتھ 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے اہم تنظیمی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔
میٹنگ میں ڈسٹرکٹ صدر محسن گھمن، جنرل سیکریٹری اسامہ حفیظ خان، ضلعی عہدیداران، شاہ لطیف آباد ٹاؤن کے تنظیمی ذمہ داران، یوسیز کے ذمہ داران، کارکنان اور بلدیاتی نمائندگان نے شرکت کی۔
#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
Syed Zulfiqar Ali Shah retweeted
پاکستان تحریکِ انصاف ضلع حیدرآباد
پریٹ آباد ٹاؤن حیدرآباد میں 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے عوام میں پمفلٹس تقسیم کیے گئے اور چیئرمین عمران خان کا پیغام پہنچاتے ہوئے شرکت کی دعوت دی گئی۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ صدر محسن گھمن، جنرل سیکریٹری اسامہ حفیظ خان، ڈسٹرک باڈی میمران پریٹ آباد ٹاؤن کے تنظیمی ذمیداران بھی موجود تھے ـ
#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
@PTIofficial
@PTIOHyderabad
@salmanAraja
@HaleemAdil
Syed Zulfiqar Ali Shah retweeted
حیدرآباد میں 4 اکتوبر کے حوالے سے پی ٹی آئی کی عوامی رابطہ مہم جاری، پمفلٹس کی تقسیم اور چیئرمین عمران خان کا پیغام عوام تک پہنچایا گیا۔
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
Syed Zulfiqar Ali Shah retweeted
پاکستان تحریکِ انصاف، ڈسٹرکٹ حیدرآباد
سندھ کی ہدایت پر 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے میاں سرفراز ٹاؤن میں عوامی رابطہ مہم جاری۔
عوام سے ملاقاتیں، پمفلٹس کی تقسیم اور اسٹیکرز مہم کا انعقاد کیا گیا۔
ڈویژن صدر امین اللہ موسٰی خیل، ڈسٹرکٹ صدر محسن گھمن، جنرل سیکریٹری اسامہ حفیظ خان سمیت ڈسٹرکٹ و ٹاؤن کے تنظیمی ذمہ داران اور اراکین موجود تھے۔
@PTIofficial
@ptisindhupdates
@PTIOHyderabad
@HaleemAdil
@salmanAraja
Syed Zulfiqar Ali Shah retweeted
پاکستان تحریکِ انصاف ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے صدر محسن گھمن، جنرل سیکریٹری اسامہ حفیظ، ڈسٹرکٹ کابینہ کے اراکین اور بلدیاتی نمائندگان نے سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر عبدالوہاب کے والدِ محترم کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پر پہنچ کر فاتحہ خوانی کی اور اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔
اس موقع پر مرحوم کے لیے مغفرت، بلندیٔ درجات اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی گئی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔ 🤲
@MWahabAslam
Syed Zulfiqar Ali Shah retweeted
پاکستان تحریکِ انصاف ضلع حیدرآباد کے صدر محسن گھمن اور ضلعی جنرل سیکرٹری اسامہ حفیظ کی زیرِ صدارت انصاف ہاؤس میں ضلعی عہدیداران، ٹاؤن ذمہ داران، یوتھ ونگ، آئی، وومن ونگ، لائر ونگ اور لیبر ونگ کے ذمہ داران کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں ریجنل صدر اور یوتھ ونگ ریجنل صدر عبدالغفار خان نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں 27 ستمبر کے حوالے سے آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کی گئی۔
@HaleemAdil
@salmanAraja
Syed Zulfiqar Ali Shah retweeted
دوسروں کی طرف دیکھنا چھوڑیں
اپنی ذمہ داری پہچانیں
خود سے آگے بڑھیں۔
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
Syed Zulfiqar Ali Shah retweeted
An unforgettable moment from Hyderabad۔ a powerful visual from the Sindh Street Movement. ❤️✌️
@SohailAfridiISF
Syed Zulfiqar Ali Shah retweeted
آج دنیا جمہوریت کا دن منا رہی ہے، جبکہ پاکستان کے عوام اپنے ووٹ، اپنے مینڈیٹ اور اپنے جمہوری حقوق کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔
اگر مینڈیٹ عوام کا ہے تو اختیار بھی عوام کا ہونا چاہیے۔
جمہوریت کا تقاضا ہے کہ عوام کے فیصلے کا احترام کیا جائے اور عمران خان کو رہا کیا جائے۔
Syed Zulfiqar Ali Shah retweeted
پاکستان تحریک انصاف ضلع حیدرآباد کے صدر محسن گھمن کی زیرِ صدارت، ریجنل یوتھ ونگ صدر عبدالغفار کے ہمراہ یوتھ ونگ کی ضلعی و ٹاؤن کابینہ کے وفد کا انصاف ہاؤس میں اہم اجلاس۔
اجلاس میں سیاسی امور اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
Syed Zulfiqar Ali Shah retweeted
پاکستان تحریک انصاف ضلع حیدرآباد کے صدر محسن گھمن کی حیدرآباد پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی کے حالیہ دورۂ سندھ کے دوران سندھ حکومت کی جانب سے پیدا کی جانے والی رکاوٹوں، مشکلات اور فسطائی رویے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔
Syed Zulfiqar Ali Shah retweeted
Proud to see these beautiful moments from the Sindh Street Movement. And the little one on the van alongside Sohail Khan Afridi Sahib is none other than my son, Taha Rajput. ❤️🇵🇰
A truly special moment for me and a beautiful memory from my beloved Hyderabad. ❣️
Syed Zulfiqar Ali Shah retweeted
سندھ میں PTI کی کامیاب Street Movement پر صدر PTI سندھ حلیم عادل شیخ صاحب کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ ان کی انتھک محنت، مضبوط قیادت اور بہترین تنظیمی صلاحیتوں نے اس مہم کو کامیابی سے ہمکنار کیا
حلیم عادل شیخ صاحب، آپ کی جدوجہد کو سلام! ✊🇵🇰#ImranKhan #PTI🇧🇫
@HaleemAdil – at Hyderabad, Pakistan
Syed Zulfiqar Ali Shah retweeted
وفاقی وزیر داخلہ کا یہ کہنا کہ "یہ سسٹم تباہ ہو چکا ہے" خود اس نظام کی ناکامی کا اعتراف ہے۔ جب حکمران ہی نظام پر عدم اعتماد کا اظہار کریں تو عوام کے مسائل کا حل صرف حقیقی اصلاحات، قانون کی بالادستی، آئین کی پاسداری اور عوامی مینڈیٹ کے احترام میں ہے۔ پاکستان مزید تجربات👇
Syed Zulfiqar Ali Shah retweeted
نکلو عمران خان کے لئیے
نکلو پاکستان کے لئیے
نکلو اپنی حقیقی آزادی کے لئیے
نکلو عمران خان کو انصاف دلوانے کے لئیے
#خان_کے_لیے_متحد
پشاور جلسہ
📆بروز بدھ 5 اگست
⏰ شام 6 بجے
📍 مقام: کرکٹ گراؤنڈ، بالمقابل موٹروے ٹول پلازہ، پشاور
Syed Zulfiqar Ali Shah retweeted
پاکستان تحریکِ انصاف یوتھ ونگ حیدرآباد کے صدر جہانگیر راجپوت کی جانب سے دعوتِ دلیم میں ڈسٹرکٹ حیدرآباد صدر محسن گھمن، جی ایس اسامہ حفیظ، شاہ لطیف آباد ٹاٶن صدر محمد عارف غفور شیخ، سابقہ صدر شاہ زیب زٸ، سینیٸر میمبر ریحان مغل، بلدیاتی نمائندگان، مختلف تنظیمی ونگز کے ذمہ داران👇































