UmarRajput70 retweeted
بابا جی صادق کے بھائی تقسیم کے وقت بچھڑ گئے، چڑھدے پنجاب میں رہ گئے۔ بابا جی بھائی کی تلاش کیلئے روزانہ ننکانہ صاحب آتے ہیں، چڑھدے پنجاب سے آنے والوں سے بھائی کا پوچھتے ہیں 💔
UmarRajput70 retweeted
وہ جو کہتے ہیں کہ لڑنے کے پیسے لیتے ہیں وہ اس ماں کو جا کر پوچھیں کہ وہ کس کرب سے گزر رہی ہے اس شہید کی کوئی ذاتی لڑائی نہیں تھی بلکہ ملک کی حفاظت کرتے جان دی ہے اور اس سے بڑا کوئی حب الوطنی کا ثبوت نہیں ہو سکتا
UmarRajput70 retweeted
میسج ایسے کرتے ہیں جیسے دنیا کی بہترین کسٹمر سروسز دے رہے ہیں، بھئی واٹس ایپ پر میسج send نہیں ہوتا، بجلی چلی جائے تو موبائل سگنل مکمل غائب ہو جاتے ہیں۔
حکومت بھی بس تعریف کرنے کیلئے رکھی ہوئی ہے، ان کمپنیوں کیخلاف کوئی ایکشن ہی نہیں
Replying to @ahmadwaraichh
Hi. Aapko paish aane wali pareshani ke liye hum maazrat khawah hain. Barah-e-karam apna Zong number aur complete location humein [email protected] par email kar dein, taake hamari support team aapki complaint accordingly check kar sake. Aapke taawun ka shukriya.
UmarRajput70 retweeted
Allah is maan ko sabr ata kre r iski qurbani qabool farmaye. Ameen
Heart-wrenching scene as a mother carries the coffin of her only son, twenty-five-year-old Soldier Fakhar Abbas, who was martyred on November 23, 2026, while fighting terrorists affiliated with the TTP FAK.
He was a native of Chiniot and served with the Pakistan Army’s 21 AK.
Fakhar Abbas was the only son of his widowed mother. His father had passed away during his childhood.
His sacrifice has left his mother to bear an immeasurable loss.
May Allah grant the martyr the highest place in Jannat-ul-Firdous and give his mother strength and patience. Ameen.
UmarRajput70 retweeted
2022 میں @PTIofficial کی حکومت کے خاتمے کے بعد جس نئے سیاسی نظام نے جنم لیا، @PPP_Org اور @juipakofficial نہ صرف اس نظام کی بینیفشری رہیں بلکہ اس کے قیام اور استحکام میں بھی دونوں جماعتوں نے بھرپور کردار ادا کیا۔ دونوں جماعتیں PDM حکومت کا حصہ بھی رہیں، جبکہ 8 فروری 2024 کے انتخابات کے بعد پیپلز پارٹی براہِ راست اقتدار میں شریک ہوگئی۔ دوسری جانب جمعیت علمائے اسلام نے اسی نظام کے تحت متعارف کرائی جانے والی آئینی ترامیم کی حمایت کی اور ان کے حق میں ووٹ بھی دیا۔ دلچسپ سیاسی تضاد یہ ہے کہ آج یہی دونوں جماعتیں اس نظام کے خلاف مزاحمتی لب و لہجہ اختیار کر رہی ہیں، جس کی تشکیل اور تقویت میں وہ خود صفِ اول کے کرداروں میں شامل رہی ہیں، سوال یہ ہے کہ کیا یہ اصولی سیاسی اختلاف ہے یا سیاست برائے مفادات ہیں۔
UmarRajput70 retweeted
WelldoneSriLanka
Goodluck Pakistan
After Pakistan A, Sri Lanka teaches India a lesson in real cricket. No fake heroes, no rigged match tosses, no bought off commentators, no doctored bats, no monkey-like acts on field. Just plain cricket. Special win! 👏👏👏
مولانا فضل الرحمان کے بھائی سینیٹر عطا الرحمان نے بھیرہ انٹرچینج کے مقام پر دھرنا دے کر لاہور، اسلام آباد موٹروے کو بند کر دیا،
1
8
UmarRajput70 retweeted
"I think PCB, BCCI and ICC should come forward and resolve this matter. I think it's a bit too much. The way Indian and Pakistani players behave is not sports"
— Harbhajan Singh
UmarRajput70 retweeted
مریم نواز فرانس کی بادشاہت والی زندگی گزار رہی ہیں ۔ بیرسٹر گوہر
@MaryamNSharif
UmarRajput70 retweeted
سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے پاکستان انڈیا میچز میں ہونے والی بدمزگی پر آئی سی سی سے مداخلت کا مطالبہ کردیا۔ تھوڑی بہت نوک جھوک ہونی چاہیئےمگر اتنا نہیں کہ بعد میں شرمندگی ہو، جو انڈر 19 اور رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ میں ہوا یہ بہت زیادہ ہے
UmarRajput70 retweeted
86 off 51 balls by Babar Azam on his ILT20 debut. That after a stellar PSL this year. A major reason he is successful in the leagues is he opens the batting alongside an aggressive batter, allowing him to play his natural game. #DPWorldILT20
What a Debut by “Babar Azam “. Silence his critics
#BabarAzam𓃵 #THEGOAT xitter.gq/pctstorage2/status/212…
19
UmarRajput70 retweeted
🚨 راولپنڈی: زکریا مسجد کے انتظامی کنٹرول پر دو گروپ آمنے سامنے، تصادم میں متعدد افراد زخمی، پولیس نے مقدمات درج کر لیے!
کیا محسن نقوی قائداعظم ہے جسکی ذات پر میں ڈھائی تبصرے کر رہا ہو اور وہ ختم نہیں ہو رہے،رانا ثناءاللہ
8
UmarRajput70 retweeted
I have never seen a captain throw the coin away from the opposing captain, nor have I ever seen the other captain being given a look at the coin. The referee — Pycroft. Something similar happened in the last game Pakistan won?? @ICC @BCCI @TheRealPCBMedia @MohsinnaqviC42























