Syasat ka Laanti Lota! 😠 @JavedHashmiJH
جاوید ہاشمی کے نام نہاد "باغی" چہرے کے پیچھے کا اصلی داغی اور مکروہ کردار بے نقاب!
خود کو جمہوریت اور اصولوں کا دیوتا سمجھنے والے کی خواتین کے بارے میں گھٹیا اور غلیظ سوچ نے ان کی اصل اوقات دکھا دی ہے۔ "اسے میرے پاس لاؤ" جیسے جملے بولنے والے ان کرداروں کا سیاست میں کام صرف اخلاقیات کا جنازہ نکالنا ہے۔ شرمناک
Media Crooks: Seldom exposed like this! 😎 @RanaSanaullahPK @MalickViews
رانا صاحب نے تو عبد المالک کی صحافت کا جنازہ ہی نکال دیا۔۔
آج سے پہلے ایسی کلاسک چھترول نہیں دیکھی ہوگی کسی نے
@RanaSanaullahPK
Umar Zaman retweeted
I extend my heartfelt birthday wishes to Honourable Maryam Nawaz Sharif, Chief Minister of Punjab.
Leadership extends beyond holding public office; it requires courage in decision-making, determination to overcome challenges, and the conviction to transform public aspirations into reality.
Madam Chief Minister, your focus on development, public welfare, women's empowerment, the protection of minority rights, and improving the lives of ordinary citizens reflects an important chapter in Punjab's journey towards progress and prosperity.
May your leadership bring greater achievements, meaningful reforms, and a lasting legacy of dedicated service to the people of Punjab.
Happy Birthday, Madam Chief Minister!
#HappyBirthdayMaryamNawaz #MaryamNawaz
Many Many Happy Return Of The Day
@MaryamNSharif
Love you CM Punjab Maryam Nawaz sharif 🎂👑
Rental Media! @MalickViews
Umar Zaman retweeted
یہ بلوچستان ہے جہاں صرف مسلم نہیں ہندو برادری بھی آزادی سے پرامن فضا میں اپنا تہوار منا رہی ہے ♥️🇵🇰
جبکہ جرمنی مقیم بھارتی @KiyyaBaloch سوشل میڈیا پر سے آئی فوٹوز وڈیوز کے زریعے جھوٹا پراپیگنڈہ کرتے ہوئے کہتا ہے پاکستان بلوچستان میں آزادی نہیں ہے
Mal e Haram ast kamal e haram ast. 😈 Deen Faroshi se Watan Faroshi tak! 🔥🔥 Jahannum!!
Umar Zaman retweeted
مفتی صاحب اگر پی ٹی آئی والے آپ کے بھائی ہیں
تو ٹیریان جیڈ وائٹ آپکی بہن ہوئی اور سیتاوائٹ سے جمائما سے عائلہ ملک سے ہوتے ہوئے پنکی پیرنی آپکی مما ہیں اور جناب کیمرون و خاور مانیکا آپکے شہتوت شریک والد ہوئے اور اسی حساب سے لطیف پاکپتنی آپکا آفیشل ایمپائر ہوا اور اب مناسب تھاں دیکھ کر لیبری ڈور کو بھی عہدہ دیجئے گا جبکہ زیک گولڈ سمتھ آپکے ماموں جان عہدہ پر براجمان ہوں گے اور چھوٹی گانے والے طوطے سے وڈی توپ چلانے والے جناب افتخار درانی آپکے پھپھڑ ہوئے اور بلبل سوات مرد اول جناب مراد سوئٹ آپکے ماسڑا عہدہ کیلئے فٹ ہیں جبکہ بہنوئی کیلئے ننگ آدمیت شہباز لل ہی کافی ہیں
مزید رشتوں کی تفصیل کیلئے جُڑے رہیں
Molana should be ashamed of himself! 🇵🇰❤️🐯
مولانا فضل الرحمٰن جیسے سینئر سیاستدان، جو خود دہشت گردی کا شکار رہے ہیں، ان سے دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والوں کی حمایت کی توقع نہیں تھی۔ نااہلی، نالائقی اور کرپشن سے خیبر پختونخوا کی بربادی کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کے بجائے ان کی حمایت میں بات کرنا نہایت افسوسناک ہے۔
جن کی حمایت میں بیانات جاری ہو رہے ہیں، ان سے پوچھا جائے کہ کیا تیرہ سال میں وہ کسی ایک شہید کے جنازے میں بھی شریک ہوئے؟ الٹا دہشت گردوں کو پناہ دی، انہیں پالا پوسا اور پاکستان پر حملہ آور ہونے کے لیے وسائل، پناہ گاہیں اور اپنے صوبے کی زمین فراہم کی۔
یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے خیبر پختونخوا میں نااہلی کے انبار لگا دیے، وہاں کے عوام کی زندگیاں تباہ و برباد کر دیں اور انہیں دہشت گردی کی نذر کر دیا۔ صوبے کے قیمتی وسائل دھرنوں اور احتجاجوں پرخرچ کر دیے، اور تیرہ قیمتی سال کرپشن اور نالائقی کی نذر کر دیے۔
جس سپہ سالار نے معرکۂ حق میں ملک کو تاریخی فتح سے ہمکنار کیا اور جس کی قیادت میں پاکستان کو حرمین شریفین کے تحفظ کا اعزاز ملا، اس کے بارے میں مولانا صاحب کے الفاظ نے ہر محبِ وطن پاکستانی کا دل دکھایا ہے۔
پاک فوج کے افسر اور جوان آج بھی دہشت گردی کا ناسور ختم کرنے کے لیے سینوں پر گولیاں کھا رہے ہیں۔ ہر روز کسی ماں کا لختِ جگر، کسی بہن کا بھائی اور کسی کا شوہر سبز ہلالی پرچم میں لپٹ کر گھر آتا ہے۔ان شہیدوں کے لہو کو سلام پیش کرنے اور اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہونے کے بجائے دہشت گردی کے خاتمے کی راہ میں رکاوٹ بننے والوں کا ساتھ دینا آپ کے شایانِ شان نہیں۔
آپ کی جماعت نے خود دہشت گردی کے زخم سہے ہیں، آپ کے ساتھیوں نے شہادتیں دی ہیں۔ اور جن کی حمایت میں آج آپ کھڑے ہیں، کل یہی آپ کے بارے میں انتہائی ناشائستہ زبان استعمال کرتے اور ذاتی حملے کرتے رہے ہیں۔ دہشت گردی کے متاثرین کا دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والوں کے ساتھ کھڑا ہونا کم از کم میری سمجھ سے باہر ہے۔
خیبر پختون خواہ میں میں اپنی حکومت کے خاتمے کا ذمہ دار اور کوئی نہیں تحریک انصاف خود ہے۔
Umar Zaman retweeted
خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں کو تیرہ برس صرف دھرنے،انتشار، گالم گلوچ اور سستے ٹرینڈز ملے۔ آج اگر خیبر پختونخوا گورنر راج اور ایمرجنسی کی باتیں سن رہا ہے تو یہ عوام کا نہیں،تیرہ سالہ نااہلی کا قصور ہے
خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں سے سوال ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا ایک ہی ملک میں ہیں،ایک ہی آئین اور ایک ہی قومی خزانے کے حصہ دار ہیں،پھر ایک صوبے میں ترقی کا سفر اور دوسرے میں تنزلی اور بدامنی کیوں؟ فرق وسائل کا نہیں، نیت اور اہلیت کا ہے۔
اگر پنجاب ستھرا ہو سکتا ہے تو خیبر پختونخوا کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں صفائی نہیں، صرف سیاست ہوئی۔
اگر پنجاب کے ہونہار بچوں کو اسکالرشپ مل سکتی ہے تو خیبر پختونخوا کے بچوں کو کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں ترجیح بچے نہیں، دھرنے تھے۔
اگر پنجاب کی مائیں بے فکر ہیں تو خیبر پختونخوا کی مائیں خوف میں کیوں؟ کیونکہ وہاں توجہ عوام کی حفاظت پر نہیں، اسلام آباد پر چڑھائی پر رہی۔
اگر پنجاب میں گرین الیکٹرو بسیں چل سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا میں کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں منصوبے زمین پر نہیں، صرف سوشل میڈیا پر چلے۔
اگر پنجاب کے گاؤں تک پختہ سڑکیں پہنچ سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا کی سڑکیں ادھوری کیوں؟ کیونکہ وہاں وعدے ہوئے، کام نہیں۔
اگر پنجاب میں مفت دوا، فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن ویلز دہلیز پر ہیں تو خیبر پختونخوا کا مریض بے بس کیوں؟ کیونکہ وہاں عوام کی صحت سے زیادہ اقتدار عزیز رہا۔
"کیوں" کا جواب ایک ہی ہے: تیرہ سالہ انتشار اور نااہلی!
پنجاب نے ثابت کر دیا کہ حکومتیں بڑھکوں سے نہیں، کام، کام اور کام سے چلتی ہیں۔خیبر پختونخوا کو اب انتشار نہیں، خدمت چاہیے۔
They know how to control Sheeple
I never allowed them to shove the COVID test up my nose, and this is why.
Forcing a long swab deep into the nasal cavity—almost to the brain barrier—was never solidly proven accurate, yet millions of people were required to endure it just to keep a job, get surgery, visit a loved one in the hospital, or go about ordinary life. That should never have been mandated.
The test was sold as a simple, reliable check. In practice it was an invasive procedure pushed as the only way to participate in society. People with no symptoms, no known exposure, and no real choice were lined up for repeated deep swabs. Results could be wrong, delayed, or contested, yet the consequences of a positive or missing test were real: lost work, canceled care, blocked hospital visits. The burden fell on ordinary people while the claims of accuracy stayed uneven and the mandates stayed firm.
Why was an unproven, uncomfortable, and easily contested test treated as non-negotiable for basic access to work, medical care, and family?
Umar Zaman retweeted
خیبر پختونخوا گورنر راج کے نفاذ کی خوشی میں پشاور میں مٹھائیاں تقسیم کی۔ عوام کو مبارک ہو،اللہ کرے پختونخوا کےعوام کو بدامنی،دہشتگردی اور سیاسی انتشار سے نجات ملے اور صوبے میں امن و امان قائم ہو۔ نحوست کے خاتمے پرخیبرپختونخوا کے عوام #یوم_تشکر منا رہے ہیں
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
Umar Zaman retweeted
اللہ تعالی نے مجھے دنیا پر حور دی ہے ❤️
میرے جیسے آدمی کے ساتھ 35 سال نبھا لینا، اس سے بڑی خوبی اور کیا ہو سکتی ہے؟
Ye Phati @IrshadBhatti336 to Washel hy, lifafa Sahafi! Captain #SafdarAwan se kya bat karega ye #Chor804 ka Tattu! 😈
Laton ke Bhoot! 😈
♦️ بڑی خبر، حوثیوں نے پاکستان کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے.. 🇵🇰
کل تک جو عبدالواحد پاکستان کو دھمکیاں دے رہا تھا، آج جاوید چوہدری کو انٹرویو میں منت ترلا کر رہا ہے کہ خدارا پاکستان سعودیہ سے صلح کرا دے..
یہ ہے پاکستان کی طاقت، ایک پاکستانی حمایت یافتہ آپریشن اور ساری اکڑ فوں ہو گئی،
یہ ہے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کی خارجہ پالیسی کا کمال کہ دشمن بھی پاکستان کو ثالث مانتا ہے!
پاکستان زندہ باد 🇵🇰 🔥























