Urdu Analysis retweeted
نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے رواں مالی سال کی جی ڈی پی گروتھ کا تخمینہ 4٪ کے قریب لگایا ہے, جو شاندار بحالی کی اعلیٰ مثال ہے۔
ماضی کے برعکس، زرمبادلہ ذخائر میں بھی اضافہ دیکھنے کو ملا ہے اور کرنٹ اکاؤنٹ بھی سرپلس میں ہے۔
انشاءاللہ مستقبل میں معاشی ترقی کی رفتار میں مزید اضافہ ہو گا۔
Urdu Analysis retweeted
اگر اقوام متحدہ فلسطین میں اپنی امن فوج کے دستے بھیجنے پر تیار نہیں ہوتی تو او آئی سی اپنی امن فوج تیار کرے اور فلسطینیوں کی حفاظت کے لیے وہاں اتاردے، اب سر پر کچھ کفن باندھ لینے پڑیں گے، محض تقریروں سے کام نہیں بنے گا. عملی اقدام کرنا پڑے گا.
#IStandWithPalestine
Urdu Analysis retweeted
Israel is a terrorist country. I always stand with Palestine. I stand with Gaza
Urdu Analysis retweeted
I am Sayed Zulfikar Bukhari, I am with my Prime Minister and
#WeStandWithGaza #WeStandWithPalestine
Urdu Analysis retweeted
وزیراعظم عمران خان کا اسلامو فوبیا کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل بنانے پر زور
وزیراعظم عمران خان نے اسلامو فوبیا کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل بنانے پر زور دیا۔ ’آزادی اظہار کے نام پر کسی مقدس ہستی، مذہب کی تضحیک نہیں کی جاسکتی اور نہ اسے برداشت کیا جاسکتا ہے
#Islamophobia #ImranKhan
Urdu Analysis retweeted
Audacity of Israeli forces to celebrate after killing over 20 innocent Palestinians has crossed all levels of shamelessness. These severe human rights violations during Ramadan & state terrorism by Israeli forces must be put to an end. Int’l community should wake up & take note.
Urdu Analysis retweeted
#OIC Secretary-General and #Pakistan’s Prime Minister Discuss Muslim World Situation and OIC-Pakistan Cooperation. Read more: oic-oci.org/topic/?t_id=2613… #ImranKhan #Islamophobia
Urdu Analysis retweeted
Oh God save Palestine and its people, God bless them And save Al-Aqsa
#Israel_is_real_terrorism
#المسجد_الأقصى
Urdu Analysis retweeted
Prayers for the people of Palestine. We just have to be human to stand up for humanity.
#PrayForPalestine #المسجد_الأقصى
Urdu Analysis retweeted
دہشت گرد بزدلانہ کاروائیوں سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوصلے پست نہیں کر سکتے ۔
بلوچستان کی ترقی اور ملکی سلامتی کا مشن جاری ہے گا-۲/۲
Urdu Analysis retweeted
"اسٹیٹس کو کی تبدیلی اور مافیاز کے خلاف جنگ میں پاکستانی عوام ہمارے ساتھ ہے۔ اس تبدیلی کی بڑی وجہ نوجوان نسل میں شعور کی بیداری ہے جس میں سوشل میڈیا کا نہایت اہم کردار ہے،"
وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کی تقریب سے خطاب
#PMIKinKSA
#RoshanDigitalAccount
Urdu Analysis retweeted
ضلعی ڈپٹی کمشنر والدین کی جانب سے شکایت پر کاروائی کا مجاز ہوگا۔
والدین کی جانب سے شکایت موصول ہونے پر پولیس کو بغیر وارنٹ گرفتاری کا اختیار ہوگا۔
آرڈیننس کے تحت گرفتار افراد کو مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا جائے گا۔
آرڈیننس کے تحت والدین اور بچوں کو اپیل کا حق حاصل ہوگا۔
Urdu Analysis retweeted
والدین کے بچوں کو تحریری نوٹس دینے کی صورت میں گھر خالی کرنا لازمی ہوگا۔
وقت پر گھر خالی نہ کرنے کی صورت میں 30 دن تک جیل، جرمانہ یا دونوں سزاؤں کا اطلاق ہوگا۔
بچوں کی جانب سے گھر نہ چھوڑنے کی صورت ضلعی ڈپٹی کمشنر کو کاروائی کا اختیار ہوگا۔
Urdu Analysis retweeted
صدر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 89 کے تحت تحفظ والدین آرڈیننس 2021 جاری کردیا۔
آرڈیننس کا مقصد بچوں کی جانب سے والدین کو زبردستی گھروں سے نکالنے کے خلاف تحفظ فراہم کرنا ہے۔
آرڈیننس کے تحت والدین کو گھروں سے نکالنا قابل سزا جرم ہوگا۔
Urdu Analysis retweeted
Congratulations to #OverseasPakistanis on getting voting rights. #PMIK has fulfilled his promise. OPs remit billions to Pakistan and help our economy run, they have every right to play their role in Pakistan’s elections. More OP-inclusive policies in pipeline!
Urdu Analysis retweeted
Violence on Muslims at Al-Aqsa Masjid by Israeli occupying forces during the holy month of Ramadan is criminally shameful. The international community should take immediate notice of these crimes against humanity committed by Israel in Palestine.
#IsraeliAttackonAlAqsa
Urdu Analysis retweeted
اعظم عمران خان نے ملک میں دودھ کی پیداوار بڑھانے او رعوام کو خالص دودھ کی فراہمی کیلئے بڑا منصوبہ شروع کرنے کی منظوری دیدی جس کا باضابطہ افتتاح کل ( بدھ) ساہیوال میں کیا جائے گا امپورٹڈ سیمنز کے ذریعے زیادہ دودھ دینے والے جانورو ں کی نسل کو فروغ دیا جائے گا.
#ImranKhan
Urdu Analysis retweeted
When we say all exams, no exam will take place upto June 15
Replying to @Shafqat_Mahmood
Physical Exams in Universities should also be canceled till June..and should take online Exams🤭😍
Urdu Analysis retweeted
پیکر دلربا بن کے آئے، روح ارض و سما بن کے آئے، سب رسول خدا بن کے آئے، وہ حبیب خدا (ﷺ) بن کے آئے۔
#LightOfHeartsMuhammad ﷺ
@TGP_AIpha



























