XeE kHaN (@xee9_0) header
XeE kHaN (@xee9_0) profile picture

فالو بیک نہ دینے والوں کو ان فالو کرنے کی کاروائی باقاعدگی سے کی جاتی ہے

Joined October 2023
Photo by XeE kHaN (@xee9_0)Photo by XeE kHaN (@xee9_0)Photo by XeE kHaN (@xee9_0)Photo by XeE kHaN (@xee9_0)Photo by XeE kHaN (@xee9_0)Photo by XeE kHaN (@xee9_0)Photo by XeE kHaN (@xee9_0)Photo by XeE kHaN (@xee9_0)Photo by XeE kHaN (@xee9_0)Photo by XeE kHaN (@xee9_0)
دنیا کا بیوقوف ترین انسان دیکھنا ھو تو اس بندے کو دیکھ سن لیں شاید ھی اس پائے کا کوئی یاوا اور آپکو مل سکے یہ دنیا میں اکیلی پروڈکشن ھے شوکت خانم کی ابھی صرف15 ٹوٹے جمع کیے ھیں
14
244
8
465
8,080
"ایسی بونگیاں آج کل بلاول بھٹو زرداری مار رہا ہے اور دھمکیاں لگا رہا ہے۔ ایسی بونگیاں کبھی اس سے بڑھ کر الطاف حسین اور عمران خان بھی لگایا کرتے تھے۔ لیکن آپ لوگوں نے دیکھا کہ ان کو کس طرح سیٹ کیا گیا۔ تو دن بلاول بھٹو کے بھی دور نہیں، یہ بھی اپنی لائن میں آ جائے گا۔"
4
3
14
586
XeE kHaN retweeted
شاہزیب خانزادہ نے پوچھا کہ پنجاب کے 43شہروں میں سیف سٹی ہے KPکے تین شہروں میں سیف سٹی ہے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کیوں نہیں جہاں ۱۸سال سے آپ کی حکومت ہے۔ بلاول صاحب شہریوں کی حفاظت کے کیمروں کے جواب مین بتانے لگے کہ ان شہریوں پر جرمانے کے لیے کیمرے لگائے تو ہیں۔ یہ تو حالت ہے۔ پرفارمنس پر سوالات پر برا مان گئے جیو کو برا بھلا کہنے لگے۔ ایران جنگ تو اس سال لگی ۔ پچھلے ۱۷ سال کیا کیا؟؟ بس سوال نہ پوچھیں جی ہم سے۔
92
741
35
1,972
55,087
فضل الرحمن اور اس کے بیٹے اسعد محمود کی سیکیورٹی واپس لینے پر ان کی چیخیں نکل رہی ہیں۔ 50 سے زائد۔۔اہلکار ان باپ،بیٹوں کے گھروں سمیت مختلف اوقات اور مقامات پر ڈیوٹیز سرانجام دے رہے تھے جس پر کروڑوں روپے کا سالانہ سرکاری خرچہ آ رہا تھا۔ تنخواہ کے لیے جان دینے والے کہنے کے بعد ویسے بھی اہلکار اس کے ساتھ ڈیوٹی پر مطمئن نہیں تھے۔ (اسد آر چوہدری)
31
105
4
441
12,553
دلچسپ و عجیب جمائما کے دو سابقین ۔۔۔۔ رسل اور خان کے بیانات ، حالات اور کرداروں میں مماثلت چیک کریں: ----------------
جمائما خان کے سابق بوائے فرینڈ، برطانوی کامیڈین رسل برانڈ ریپ اور جنسی حملوں کے جرم میں ساڑھے 10 سال قید کاٹ رہے ہیں، جیل سے اسکا پیغام سوشل میڈیا پر چلا، کوئی ٹویٹ نہیں کیا بلکہ اسکی اہلیہ لورا نے یوٹیوب پر پڑھ کر سنایا (نیچے سکرین شاٹ میں اسکا پیغام درج ہے، المختصر اس نے کہا کہ وہ بے قصور ہے اور اللہ اس کے ساتھ ہے، اور یہ کہ اسے چھوٹے سے سیل میں ایسے رکھا گیا ہے گویا وہ بہت بڑا مجرم ہو، واضح رہے کہ برطانیہ اور امریکہ کے عیسائی مذہبی حلقوں میں اسکو بڑی مقبولیت حاصل ہے) اس پر برطانوی حکومت کا شدید ردعمل آیا، وزیراعظم ہاؤس نے اسے انتہائی “شرمناک” قرار دیتے ہوئے تحقیقات کا اعلان کیا ہے کہ وہ کیسے جیل سے باہر پیغام رسانی کر رہا ہے اور اسکے لیے سوشل میڈیا کا استعمال ہو رہا ہے وزیرِ قانون و انصاف نے کہا ہے کہ جیل رولز کی خلاف ورزی ثابت ہوئی تو ملاقاتوں پر پابندی لگ سکتی ہے، ٹی وی اور اضافی ورزش جیسی مراعات ختم ہو سکتی ہیں، فون نمبر بلاک اور کالز کی نگرانی بھی ممکن ہے bbc.com/news/articles/cm9d7p…
10
1
34
265
XeE kHaN retweeted
پھر بھی لوگ میاں صاب کو ولی نہیں مانتے۔ ولی کو ہی ولی مانتے لوگ چاہے مظہر برلاس کرامات بتائیں یا آپ ❤️
بالکل اسی طرح جیسے صالح ظافر میاں نواز شریف کی کرامات پر معتدد کالم لکھ چکے ہیں۔ 😊
6
46
216
3,933
Replying to @SammiBaluch
قدرتی حادثات پر تو آپ نے آواز اٹھائی اچھی بات ہے۔ کیا آپ دہشت گرد تنظیموں کی طرف سے مسافر گاڑیوں کو روکنے‘ ان پر حملے کرنے‘ مال بردار گاڑیوں کو آگ لگانے جیسے واقعات کے بارے میں بھی ایسی تفصیلی پوسٹ کیا کرتی ہیں؟ براہ کرم میرے علم میں اضافہ فرما دیں اگر ایسا ہے تو۔ اگر نہیں تو وجہ پوچھ سکتا ہوں؟
5
4
17
678
گزشتہ روز شاہزیب خانزادہ کے پروگرام کو دیکھ کر یہ بات واضح اور نوشتہ دیوار ہوچکی ہے کہ پنجاب ہی وہ واحد صوبہ ہے جو کارکردگی دکھا رہا ہے اور بقیہ صوبے پنجاب کے مقابلے میں بہت دور ہیں اور یہ واضح فرق ڈویلپمنٹ صحت تعلیم لاء اینڈ آرڈر میں دکھائی دے رہا ہے اور پپل پالٹی کے شریک چیئرمین سندھ میں کارکرگی کے سوالات پر بوکھلا گئے تھے اور ان کے “ کھیسے “ میں پنجاب کے مقابلہ پر دکھانے کو کچھ بھی نہیں تھا اور اگر یہی سلسلہ تواتر سے جاری رہا تو آئندہ انتخابات میں مریم نواز کی پنجاب میں لائی گئی حقیقی تبدیلی ووٹر کو پولنگ اسٹیشن پر کھینچ لائے گی شاباش مریم نواز شاباش
15
227
2
867
7,131
XeE kHaN retweeted
دانشوری کے زعم سے بڑی کوئی بیماری نہیں ہے. ان کا ایک بیان دوسرے بیان کے ساتھ نہی ملتا ہے. چند ماہ پہلے اسرائیلی پراجیکٹ تھا سب ولی اللہ بنا لیا ہے. جنہیں لگتا ہے کہ سول سروس میں کریم جاتی ہے، وہ دیکھ لیں ایسی کریم جاتی ہے.
کبھی کبھی لگتا ہے عمران خان کوئی ولی ﷲ ہے! اس کا ساتھ چھوڑنے والے گمنام ہوگئے، اس کی حکومت گرانے والے آج سب اپنے زوال کو دیکھ رہے ہیں۔ اس کا مزاق اڑانے والے آج اس کا نام استعمال کرکے خود کو انقلابی ثابت کرنا چاہ رہے ہیں۔ سیاست تباہ، معیشت برباد!!
10
58
6
157
3,151
کاش کہ اس وقت بھی @NCCIAOFFICIAL جیسا ادارہ موجود ہوتا تو آج صدیق جان ملیحہ ہاشمی ثمینہ سٹرابیری جیسے کردار شاہد متیلا کی طرح قانونی شکنجہ میں ہوتے لیکن افسوس کہ ان بے لگام گھوڑوں کو آج تک کچھ نہیں کہا گیا
8
143
418
9,341
حالانکہ رسلبرانڈ نے ریاست پر حملہ نہیں کیا مسلح جتھوں ذریعے جی ایچ کیو کا دروازہ نہیں توڑا کورکمانڈر لاھور سمیت ریڈیو پشاور جلا کر بھسم نہیں کیا پولیس رینجرز فوج پر پٹرول بمب نہیں گرائے فوجی تنصیبات پر حملہ نہیں کیا کھڑے جہاز نہیں جلائے شہدا غازیوں کی یادگاروں کو مسمار نہیں کیا
7
92
299
3,503
باپ بیٹے کو پنجاب کی تقسیم ڈاہڈی آئی ہوئی تھی، ہر دوسرے ہفتے رحیم یار خان گھسے ہوتے۔ اب اپنی چھاونی سڑنا شروع ہوئی ہیں تو بانگیں سنیں اب ان کی۔
35
335
7
1,400
10,911
بلاول تو کہہ رہے تھے کہ سندھ تقسیم ہوا تو خانہ جنگی ہوجائے گی، عوام تو انکی حکمرانی کا جنازہ نکال رہی ہے۔ اب تصور کریں کہ ریفرنڈم ہوگیا تو پیپلزپارٹی کا کیا حشر ہونے والا ہے۔
4
3
26
697
غیر قانونی سونے کی کان کنی میں وزیراعلی کے بھائی نوید آفریدی کا نام بھی ہے پولیس پر کوہاٹ میں حملہ ٹی ٹی پی نے کیا پی ٹی آئی اور ٹی ٹی پی کی شراکت داری تھی جو انہیں کالا دھن کمانے میں مدد کرتی تھی مشیر اطلاعات ثمر ہارون بلور
81
1
177
1,142
بلورانی۔۔شیشے کے گھر میں ہی نہیں شیشے کے شہر میں بیٹھ کر پتھر مار رہی ہے۔ آگے سے جو"میزائل"آنے ہیں۔ ان میں ان کے ہر حواری کی بدترین کرپشن فائلز،آکسفورڈ کی زندگی،لندن Gay لائف،دبئی کی "انسسٹ"پارٹیز فائلز۔۔ باپ اور بیٹے کا ایک ہی سے تعلق سمیت سینکڑوں سکینڈلز۔ نا بلو نا۔۔اینج نئی اخلاقی،مالی،انتظامی طور پر آپ بدترین مخلوق ہیں۔لہذا اوقات میں رہیں۔ (اسد آر چوہدری)
6
106
2
396
7,023
تم متعے کرو، ماتم کرو، سینہ پیٹو، چیکھو، چلاؤ پھر بھی خلیفہ بلافصل، سیدنا ابوبکر صدیقٌ ہی رہے گا !
1
19
103
1,037
پاک بھارت جنگ دوران عمران خان کی جماعت کے ٹرولز یوٹیوبرز نے پاکستانی ریاست اور فوج کے خلاف ہندوستانی بیانیہ بنایا لیکن ریاست نے ان میں سے کسی کی مونچھ کا وال ڈنگا نہیں کیا اور آج سلام ہے انوارالحق کاکڑ پر جنہوں نے پروپیگنڈہ کرنے والے کو واپس ریورس کردیا
6
212
2
605
8,069
کوئ اس پراپرٹی کی ملکیت بتا دے۔۔ کو ن مالک ھے۔ اور رہائشی کون ھے یا ھیں۔ اگر یہ محل نما قلعہ کسی کے استعمال میں ھے ،اگر ھے تو وہ کون ھیں۔ جن گھروں کا قانونی ٹائٹل آپ کے پاس نہ ھو یا آپ justify نہ کرسکتے ھوں ۔ تو کیا آپ morally کوئی مقام claim کر سکتے ھیں ۔ وقت آگیا ھے وطن عزیز میں جو لوگ اعلی مقام اپنا استحقاق سمجھتے ھیں 25کروڑ عوام کو انکے سیاہ وسفید کا علم ھونا چاہئیے ۔
🚨 بحریہ ٹاؤن لاہور کا کھربوں کا محل، جہاں بلاول بھٹو کی روزانہ پارٹیاں منعقد ہوتی ہیں دیکھیے ڈرون کیمرے سے بدنام زمانہ مکان کی خصوصی فوٹیج! آخر یہ محل کس کے پیسے سے تعمیر ہوا؟ دولت کے ذرائع کیا ہیں؟ اور ٹیکس ریکارڈ کہاں ہے؟ عوام جواب مانگتے ہیں!
483
545
138
2,137
228,943
دو دن پہلے لکھا تھا کرارہ جواب ملے گا اچھا چئیرمین صاحب جیویں اللہ دا حکم لگد تہاڈی پھٹی لخی گئ
30
39
5
181
13,270