Pinned Tweet
My parents’s maternal grandfather 👇🏻
He was the first person to support Pakistan People’s Party from Haripur Abbottabad districts and served as President PPP(Abbottabad)
Zainab Qureshi retweeted
ماضی میں، میں نے اپنی پریس کانفرنس میں خبردار کیا تھا کہ مشیر وقت آنے پر بھاگ جائیں گے، مگر اس نظام کو درست کرنے کی مشکلات عوام کو برداشت کرنا پڑیں گی۔
آج پنجاب کی سیاست میں بھی یہی صورتحال دکھائی دے رہی ہے۔ وزیراعلیٰ صاحبہ کے اردگرد موجود وزراء نہ کسانوں کی آواز بننے دے رہے ہیں اور نہ ہی غریب عوام کے مسائل پر توجہ دینے دے رہے ہیں۔ ان کی ترجیحات عوامی مفادات کے بجائے اپنے ذاتی مفادات تک محدود نظر آتی ہیں۔
خدشہ یہی ہے کہ جب مشکل وقت آئے گا تو یہ وزراء بھی ساتھ چھوڑ جائیں گے، مگر اس کی قیمت ایک بار پھر عوام کو چکانا پڑے گی۔
#PunjabPolitics #PublicInterest
Zainab Qureshi retweeted
بھٹو صاحب جب سعودی عرب کے دورے پر گئے تو انہیں سعودی عرب کی تیل صاف کرنے والی فیکٹری اور امریکہ کو تیل بھیجنے والی جگہ کا دورہ کروایا گیا وہاں بھٹو صاحب نے کہا میں سگریٹ پیوں گا انہوں نے کہا سائیں یہاں پٹرول ہے، آگ کیسے جلائیں پھر بھی بھٹو صاحب نے کہا میں👇🏻
1/4
Zainab Qureshi retweeted
The State is actively trying to Save this Monster of a man and it seems CCD ceases to exsit in this Case.
Gross!🤢
Where’s the media?
یہ دو ویڈیوز ہیں پہلی ویڈیو میں شاہ زیب خان زادہ جیو نیوز پر وائرل سٹوری کور کر رہے ہیں ۔۔
کہ کراچی کی اک بچی کو ائن لائن پہلے بلی کو مارنے ٹاسک ملا اس پر اسے انعام ملا دوسراٹاسک ملا کہ وہ اپنی جان پر ظلم کرے اور اس بچی کو بروقت بچا لیا گیا ۔۔
اس سٹوری پر ہر کسی نے تبصرے کیے مگر میں حیران ہوں کہ ڈارک سے بھی زیادہ کام تو ٹک ٹاک لائیو پر ہوتا ہے جس میں میچ ہارنے کی صورت میں سخت سزائیں فحش سزائیں رکھی جاتی ہیں ۔۔
وہ کیوں نہی اس میڈیا کو نظر اتا وہ تو سبکے سامنے اوپن ہے اک اٹھ سال کا بچہ بھی دیکھ رہا ہے اس پر ان کی نظر کیوں جاتی ہے ۔۔
اور صرف مثال کیلے اک ویڈیو سامنے رکھ رہا ہوں یہ لڑکی میچ ہار گئی جیتنے والے نے شرط کیا رکھی ہے وہ ویڈیو میں دیکھ لیں ایسا تماشہ روز ہوتا بلکہ اس سے بھی سخت ہوتا ہے انکھوں میں مرچیں ڈالنا لال مرچ پانی میں مکس کر کے انکھوں میں ڈالنا ۔۔ برف کے اوپر کھڑے رہنا ۔۔
پانچ لیٹر ائل کو بغیر کسی وقفہ کے پینا ۔ یہ سب موجود ہے مگر اس پر میڈیا خاموش کیوں ہے ۔ ؟ دونوں ویڈیو دیکھیے ۔
Zainab Qureshi retweeted
President Asif Ali Zardari along with German President Frank-Walter Steinmeier standing in respect of National Anthems of Pakistan and Germany during the Official Welcome Ceremony.
@AAliZardari
Zainab Qureshi retweeted
دنیا میں بڑے بڑے جاہل دیکھے ہیں لیکن یہ جہالت صرف تحریک انصاف میں ہی موجود ہے جن میں گورنر راج کے دوران گورنر کی بجائے سہیل آفریدی سے بولا جاتا ہے کہ قانون پر دستخط کرو۔
لیکن یہ نا سمجھیں کہ یہ بیوقوف ہیں۔ یہ جان بوجھ کر ایسا کرتے ہیں کیونکہ فالورز بیوقوف ہیں۔
At the PPP Central Secretariat, we offered dua on the death anniversary of Begum Nusrat Bhutto Shaheed, remembering a woman whose courage, sacrifices and resilience remain an enduring part of our political history. Also present was @HassanMurtaza96 , General Secretary PPP Central Punjab. Her legacy lives on in the struggle she helped carry forward. 🕊️
Some people leave an impression not by how much they speak, but by how precisely they do.
Addi @FaryalTalpurPk ‘s composure, clarity and ability to get straight to the point are genuinely impressive. A meeting worth learning from. ❤️
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ
@BakhtawarBZ
Couldn’t agree more.
Just leave them a Tom and Spike gif under their comments and sit back. No need to argue 😂
Zainab Qureshi retweeted
نام نہاد شعوری طبقہ نے
پہلے کہا ہائے ہائے وسیم یتیم مر گیا ریاست کہاں ہے۔
ریاست نے انگڑائی لی تو کہا ملزم گرفتار کیوں سی سی ڈی کہاں ہے۔
پھر وہ خبر آ گئی کہ ظالم جہنم واصل ہوا
تو پھر کہا لاش کدھر ہے ہم لاش کی فوٹو دیکھے بغیر نہیں مانیں گے پولیس نے اسے چھپا دیا
پھر لاش سامنے آئی جنازہ سامنے آیا تو کہا
ہائے ظالم کو کیوں مارا اسکے بچے یتیم ہو گئے
تم نے زیادتی کر دی ہے۔
اگر یہ شعور ہے تو میں ایسے شعور پر لعنت بھیجتا ہوں
Zainab Qureshi retweeted
انگلی اٹھانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکو، یاد کرو جب یتیم ہو گئے تھے ،تمھیں کرسی پر بٹھایا، طاقت دی، میں اتنا چھوٹا آدمی نہیں۔۔
آصف علی زرداری کی دبنگ تقریر،شہباز شریف دیکھتے رہ گئے،
@BBhuttoZardari
@BakhtawarBZ
@AseefaBZ
@Na_hd7
The entire income of these paid touts revolves around women, because those who praise and flatter them are also filthy like them.
Zainab Qureshi retweeted
لاہور کے علاقے مزنگ میں ایک طالبہ پر موٹرسائیکل سوار کا بہیمانہ تشدد، ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی اور بیگ میں موجود لیپ ٹاپ بھی تباہ ہوگیا۔ اگر یہی واقعہ سندھ میں پیش آیا ہوتا تو ٹی وی اسکرینوں پر طوفان برپا ہوتا، صحافی تجزیے کرتے، دانشور لیکچر دیتے اور خود کو انقلابی کہنے والے سوشل میڈیا پر مہم چلا رہے ہوتے۔
مگر آج ایک طالبہ کے ساتھ یہ ظلم ہوا تو وہی آوازیں کہاں غائب ہیں؟ کیا خواتین کا تحفظ، انسانی حقوق اور انصاف صرف سندھ کے لیے ہی موضوعِ بحث ہیں؟ پنجاب حکومت جواب دے، ملزم کو گرفتار کرے اور متاثرہ طالبہ کو انصاف فراہم کرے۔ انسانی حقوق پر آواز اٹھانا صوبہ دیکھ کر نہیں، مظلوم دیکھ کر ہونا چاہیے۔
Zainab Qureshi retweeted
I sincerely appreciate Prime Minister @CMShehbaz , the Chief of Defence Forces and the federal government for their continued support and commitment to Khyber Pakhtunkhwa. The announcement of development projects is a significant step towards addressing the province’s longstanding challenges and advancing peace, development and prosperity. With continued federal support and collective efforts, we can work towards a more peaceful and prosperous future for the people of Khyber Pakhtunkhwa.
@OfficialDGISPR



























