ذاکر خان خٹک retweeted
ڈاکٹروں کیلئے بھی یہی حساب ہے،
تحریک انصاف کے 13 سال میں باقی 65 سال سے زائد بھرتی کرائے گئے،
نئے ہسپتالوں کی تختیاں لگانے کی بجائے موجودہ ہسپتالوں کو بہتر کیا گیا، اور ہر ایک ہسپتال میں تین سے چار گنا بیڈز اور متعلقہ عملے میں اضافہ کیا گیا،
صحت کارڈ جیسی لاجواب سہولت لاکر عوام کیلئے مفت صحت سہولیات کا حصول ممکن بنایا
KP before & after 2013!
#KPUpdates : Out of 187,000 — 115,000 were recruited in 13 years of the PTI-led KP govt. This means only 73,000 teachers were in KP schools before 2013.
KP witnessed real development and progress under the @ImranKhanPTI-led KP govt. #KPEducation
ذاکر خان خٹک retweeted
نواز شریف کو سیرپ پلانے والی جس بھاری بھرکم خاتون کا تذکرہ کیا تھا وہ کوئی برطانوی نہیں پاکستانی خاتون ہیں اس کا شوہر اور بچے بھی ہیں اور وہ پارلیمینٹیرین ہیں ظاہر ہے نواز شریف کے دل کے قریب ہو اور پارلیمنٹ سے باہر ہو یہ کیسے ہو سکتا ہے وہ نواز شریف کے برطانیہ آنے سے ایک دو دن پہلے آتی ہے اور نواز شریف کے ساتھ یا بعد میں واپس چلی جاتی ہے ! انیق ناجی ۔۔
ذاکر خان خٹک retweeted
بیرسٹر سلمان صفدر 🚨
جب آپ القادر کیس کے ثبوت سنیں گے تو آپ حیران رہ جائیں گے کہ نیب تو تب کارروائی کرتی ہے جب قومی خزانے کو کوئی نقصان پہنچا ہو۔
لیکن یہ تو ایک انوکھا مقدمہ ہے جس میں قومی خزانے کو منافع اور فلاحی کام القادر ٹرسٹ کا حصہ بنایا گیا ہے
ایسے کیسے؟ ابھی تک انکو ٹھکانے نہیں لگایا؟ اتنی بہادری کیسے🥴
خیبر پختو نخواہ کے دردناک مناظر
خیبر پختنواہ درہ بو کاچ گمبٹ کے مقام پر دہشتگردوں نے پولیس پر حملے کی ویڈیو جاری کی ہے جس میں گیارہ پولیس والے جانبحق ہوۓ اور دہشتگردوں نے چند منٹوں کی لڑائی کے بعد پولیس کانواۓ پر قبضہ کر کے بچنے والے پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا، زخمی اہلکاروں کو تڑپتے ہوۓ مرنے کے لیے چھوڑ دیا گیا اور گاڑیاں جلا دیں
گورنر راج کے بعد پولیس پر حملوں اور دہشتگردی کے واقعات شدت اختیار کر گئے ہیں، کیا ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت KP کو بلوچستان بنایا جا رہا ہے ؟
3
ذاکر خان خٹک retweeted
اوئے کھوتیا،
یہ ہے ہمارے لیڈر کا ظرف-
@AbidSherAli
ذاکر خان خٹک retweeted
کوئی بات نہیں یہ ایک دوسرے پر تھوک کر اسے چاٹنے کے عادی ہیں۔ ان سے فاصلہ رکھیں ، ان سے پرہیز کریں۔
ذاکر خان خٹک retweeted
آج بلاول صاحب کی پریس کانفرنس نے تباہی مچا دی لیکن سب سے حیران کن اور متجسس بات یہ ہے کہ تمام نیوز چینلز نے یہ پریس کانفرنس لائیو دکھائی حالانکہ یہ پریس کانفرنس مقتدرہ کیخلاف تھی تاک تاک کے نشانے لئے گئے لیکن آخر تک پریس کانفرنس چلتی رہی، آگے آپ خود سمجھدار ہیں خبر میں نے دے دی ہے اگر کسی کو بین السطور پڑھنا آتا ہو تو، بات ختم
ذاکر خان خٹک retweeted
اس سے پہلے کہ شارٹ ٹرم میموری لاس کی مریض یہ تماش بین قوم بلاول بھٹو پر صدقے واری ہونے لگے انہیں یاد دلاتا چلوں کہ یہی بلاول 26 ویں اور 27 ویں ترامیم کی منظوری پر جشن منا رہا تھا۔
پاکستان میں آج جو تباہی اور بربادی ہے، اس میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی برابر کے شریک ہیں۔
ذاکر خان خٹک retweeted
صدر آپکا، سینٹ چئیرمین آپکا، سندھ آپکا، بلوچستان آپکا، پختونخواء کاگورنرراج آپکا، گلگت آپکا، چھبیسویں اور ستائیسویں ترمیم آپکی مگر آج جب سسٹم کا گھٹنا آپکی گردن پر آیا تو کراچی میں خون بہنے کی دھمکی آپکی؟
بلاول۔۔۔ویلکم ٹو پرانا پاکستان!
ذاکر خان خٹک retweeted
Yes then PM IK asked Dr Faisal to do this during a cabinet meeting and Dr Yasmin was also tasked to undertake a similar visit.
ذاکر خان خٹک retweeted
اگر ترامیم پر ہمارا ساتھ نہ دیا گیا تو ن لیگ کو ساتھ ملا کر Brute اکثریت سے 26 آئینی ترمیم منظور کر لوں گا ، بلاول بھٹو۔۔
ہم سب ہے یاد زرا زرا ، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
اس بھوسڑی والے کو اب یاد آیا ھے؟
اس کے بعد بلاول بھٹو کی تقریر کاٹ دی گئی ۔
جو مخصوص نشستوں کے ساتھ ہوا آپ نے اپوزیشن کو مخصوص نشستوں سے محروم رکھا اپوزیشن کی مخصوص نشستیں چھین کر حکومتی جماعتوں نے اہنی جیب میں ڈال لیں اور پھر ان مخصوص نشستوں سے دو ترمیمیں لائی گئیں یہ تو جمہوریت نہیں ! بلاول بھٹو ۔۔
1
48
ذاکر خان خٹک retweeted
I already said that Shahbaz Sharif will not give a dime to KP. Now he has made official the arrangements to take Rs 157 billion from KP. So how does this work?
وزیر اعظم نے خیبر پختونخوا کیلئے 160 ارب کے پیکیج کا اعلان کیا جو نہ جانے کب ملے گا
گورنر راج میں صوبے نے وفاق کو 157 ارب روپے دینے کا معاہدہ کرلیا
157 ارب سے 17.8 ارب وفاق نے لے بھی لئے
مذکورہ ادائیگی کی مخالفت مزمل اسلم اور سہیل آفریدی کرچکے ہیں
tribune.com.pk/story/2640674…
ذاکر خان خٹک retweeted
ہم مارشل لا کے زمانے میں بھی جیل میں رہے ہیں آئین معطل تھا تب بھی ہماری ملاقاتیں ہوتی تھیں۔ شہباز شریف بھی جیل میں رہے ہیں انکی ملاقاتیں بھی ہوتی تھیں۔ عمران خان سے ملاقاتیں کروائیں گھبراتے کیوں ہیں، شاہد خاقان عباسی
ذاکر خان خٹک retweeted
اچکزئی صاحب میرے ساتھ گاڑی میں بیٹھے ہوئے تھے ہم راولاکوٹ جا رہے تھے اسلام آباد پولیس کے ایک ڈی ایس پی نے آکر کہا آپ نہیں جا سکتے یہ حیثیت ہے اپوزیشن لیڈر کی؟ ایک زمانہ تھا کہ اپوزیشن کے ایم این اے کو روکنے پر ایس ایس پی معطل ہوگیا تھا اس کا کیرئیر ختم ہوگیا تھا، شاہد خاقان عباسی
ذاکر خان خٹک retweeted
تیمور جھگڑا نے آڈٹ اعتراضات اور کرپشن کا فرق سمجھا دیا
اگر کوئی سمجھنا چاہے تو سمجھ لے
پنجاب میں آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کرپشن نہیں ہوتی لیکن پختونخوا میں اس کی بنیاد پر گورنر راج لگ جاتا ہے!
اس لیے تو عوام میں ان کی پوزیشن زیرو بٹا زیرو ہے!
@Dawn_News
@arifanoor72
ذاکر خان خٹک retweeted
سونے کی قیمت کی کمر ٹوٹ گئی! مسلسل 14 دن سے روزانہ 10 ہزار روپے سستا، جنوری میں 2 لاکھ تک آ جائے گا؟مزید چینی کمپنیوں کی آمد! پاکستان ہی نہیں، دنیا بھر میں گاڑیاں 40 فیصد سستی ہوں گی؟خوشخبریوں کے انبار، عوام کے لیے بڑی ریلیف کی امید!
#GoldPrice #GoldRate #PakistanEconomy #CarPrices #ChineseCompanies #AutoIndustry #PakistanAutoPolicy #ElectricVehicles #PublicRelief #PakistanNews #EconomyNews



























