Join my Qafila: Share $500,000 together! binance.com/referral/mystery…
1
Yasir Irfat retweeted
میں پاکستان میں عام آدمی سے لیکر ہر قسم لوگوں سے ملا مجھے ایک بھی ایسا پاکستانی نہیں ملا جو بھارت سے جنگ چاہتا ہو بھارت ساتھ تعلقات نارمل نا کرنا چاہتا ہو اب ہندوستان میں کہو گے کہ ایسا اس وجہ سے ہے کہ انڈیا کی ملٹری طاقت پاکستان سے زیادہ ہے ایسا بلکل نہیں ہے پاکستان کی ملٹری اس وقت بہت طاقت ور ھے .انڈین دفاعی تجزیہ کار
Yasir Irfat retweeted
جب یہ نام نہاد صحافی نواز شریف کی بیماری کا مذاق اڑاتا تھا اور اب عمران خان کی مرتبہ اس کو بنیادی حقوق یاد آرھے ھیں۔
Yasir Irfat retweeted
دھرو راٹھی نے مودی کی کتے والی کر دی۔
اخیر لیول کی ٹرولنگ کی ہے۔
اور اس کا ایک لفظ سچ ہے کہ
140 کروڑ میں ہندوستانیوں کو یہ ہی"چول"ملا ہے جو
میڈیا کا سامنا نہیں کر سکتا۔
Yasir Irfat retweeted
پورٹاپارٹی پر میں نے نیچے پوسٹ لگای ہے اب اس پارٹیز میں جانی والی لڑکیوں نے ثمرانہ شاہ سے کونسے انکشاف کیے ۔۔
یہ انکی زبانی سن لیں ۔۔
اور سوچیے گا ضرور ہماری ملک کی انفلوئنسر ٹک ٹاکرز اداکارہ حریم شاہ صندل خٹک جیسی لڑکیاں دبئی کیوں جاتی ہیں اور اکثریت ڈی پورٹ کے ساتھ واپس کیوں اتی ہیں ۔۔ ؟
اپ نے نائیٹ پارٹیز کلب ڈسکو ڈانس پارٹی فوم پارٹی پول پارٹیز کے نام سن رکھے ہیں مگر یہ پورٹا پارٹی کیا ہے ؟ اور یہ وہ دھندہ ہے جو دنیا کے ترقی یافتہ اسلامی ملک یو اے ای میں ہورہا ہے ۔
دبئی کی ڈارک سائیڈ دیکھنی ہے تو اس میں سب سے پہلے پورٹا پارٹیز اتی ہیں ۔ Porta-Potty (پورٹیبل ٹوائلٹ) سے آیا ہے۔
پورٹا پارٹیز کیا ہوتی ہیں جس میں امیر لوگ پیسے والے لاکھوں درہم کا Contract Sign کر کے لڑکیاں رینٹ پر لیتے ہیں ۔۔
اور وہ ان لڑکیوں کو جانور بنا کر رکھتے ہیں گلے میں چین ڈال کر باندھ کر رکھتے ہیں ان کے ساتھ جنسی جسمانی ہر طرح سے ظلم کیا جاتا ہے کوڑے مارنا، تھوکنے، گلا گھونٹنے، مارپیٹ اور دیگر گھٹیا حرکتیں شامل ہیں۔
خواتین کو یہ انسانی ٹوائلٹ کی طرح استعمال کیا جاتا ہے۔ اور عجیب و غریب حرکتیں کرتے ہیں جو کوی بھی نارمل بندہ سوچ نہی سکتا وہ سب یہاں ہوتا ہے ۔
یہ پارٹیاں عام کلبوں میں نہیں بلکہ پرائیویٹ ویلاز، پینٹ ہاؤسز یا لگژری ہوٹلوں میں ہوتی ہیں۔ پہلی بار BBC نے انڈر کور اپریشن کیا ان متاثرہ لڑکیوں کے بیان لیے اور انکی کہانی نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ۔۔
کئی خواتین مرچکی تھی والدین کا کہنا ہے کہ یہ Porta Parties کا حصہ تھی ۔ کئی ماڈلز کے انٹرویو ا چکے ہیں انہیں اس کام کیلے ہزاروں ڈالر ملتے تھے ۔۔
اب اپ پاکستان ا جائیں اور صرف ڈیٹا نکال لیں یہ ہر ماہ ہمارے ملک کی مشہور ہستیاں ٹک ٹاکرز انفلوئنسر دبئی کیوں جاتی ہیں ۔ اور واپسی ا کر یہ افواہ اتی ہے فلاں کے چہرے کی سرجری ہوی ہے ۔ باقی اپ خود سمجھدار ہیں ۔۔
Yasir Irfat retweeted
پاکستانی بہت مہمان نواز ہیں جب میں اسلام آباد سے واپسی کے لیے دبئی کا سفر کر رہا تھا تو میرے ساتھ ایک برٹش پاکستانی سفر کر رہا تھا میں نے دبئی ائیرپورٹ سے کھجور کے دو پیکٹ خریدے مجھے اُس پاکستانی نے پیسے ہی نہیں دینے دئیے اور کہا آپ تو ہمارے اسلام آباد میں مہمان تھے انڈیا میں کوئی کسی پاکستانی ساتھ ایسا نہیں کرے گا .انڈین دفاعی تجزیہ کار پروین سوانی
Yasir Irfat retweeted
کبھی یہی لوگ ریاست کی فرنٹ لائن سمجھے جاتے تھے، انہیں محبِ وطن، بااخلاق اور اعلیٰ کردار کا حامل قرار دیا جاتا تھا۔ ریاستی بیانیے میں انہیں امن و سلامتی کے محافظ اور قابلِ فخر لوگ سمجھا جاتا تھا، لیکن آج حالات بدلنے پر انہی لوگوں کو دہشت گردی سے جوڑ کر پیش کیا جا رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اگر کل یہ لوگ قابلِ اعتماد اور قابلِ فخر تھے تو آج انہیں یکسر دہشت گرد قرار دینے کی بنیاد کیا ہے؟ کیا کسی قوم یا علاقے کے لوگوں کو اجتماعی طور پر موردِ الزام ٹھہرانا انصاف ہے؟
Yasir Irfat retweeted
کال کرنے والے بندے کو یہ نہیں معلوم کے جس اداکار کی آواز کو وہ کاپی کررہے وہ حقیقت میں وہاں موجود ہے😂😂
Yasir Irfat retweeted
نوازشریف کینسر ہسپتال کیلئے امریکہ سے آنے والے ڈاکٹر قیصر بشیر آخر کون ہے کیا وجہ ہے جو انکو 90 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ دی جائیگا ہے
منافقت بغض کو بالا طاق رکھ کر یہ کلپ لازمی سنیں ….
Yasir Irfat retweeted
پاکستانیو کیسے قرض اتارو گے؟
میرا بیٹا جدی پشتی رئیس اور نوابزادہ تھا
جب وہ فوج میں بھرتی ہوا تو ہمارے گھر کے پورچ میں اسکی کروڑوں روپے مالیت والی کئی قیمتی کی گاڑیاں کھڑی تھیں جبکہ اسکی فوج میں تنخواہ صرف 50 ہزار تھی وہ بھی ہمیں تب پتہ چلا جب وہ شہیید ہوا اور فوج نے اسکے کاغذات ہمارے سامنے رکھے ۔۔۔جتنی اسکی تنخواہ تھی اتنا تو شاید میرا بیٹا فوج میں جانے سے پہلے دو دن میںخرچ کرتا تھا ، اللہ نے اسے امیر کبیر خاندان میں پیدا کیا مگر اس کے اندر دولت سے لطف اندوز ہونے اور عیاشیوں کی امنگ نہیں تھی بلکہ فوج میں بھرتی ہونے اور وطن کی خاطر لڑنے کا شوق موجود تھا ۔ اسکا جوائننگ لیٹر آیا تو اسکے زمین قدم پر نہ ٹکتے تھے لگتا تھا کہ اسے دنیا کی سب سے قیمتی خزانہ مل گیا ہو۔۔۔۔ فوجی کی قربانیوں اور جذبے کو تنخواہوں اور مراعات کے پلڑے میں تولنے والے کیا جانیں ، فوجی کیا ہوتا ہے اور شہا۔دت کا مزہ کیا ہے ۔ یہ سب جاننے کے لیے انہیں میرے بیٹے کی طرح شہیید ہونا پڑے گا یا کم سے کم فوج میں جانا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔کیپٹن نوابزادہ جاذب رحمان شہیید کی والدہ کی رلا دینے والی باتیں ۔۔۔
Yasir Irfat retweeted
آئی ایس پی آر
پاک فوج کا فتح-3 سپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
فتح-3 کروز میزائل طویل فاصلے تک اہداف کو سپرسونک رفتار سے انتہائی درستگی اور مہلک صلاحیت کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
Yasir Irfat retweeted
🚨🇸🇦Saudi Arabia Airforce ✈️ Conducted Airstrikes Destroyed Houthis Army Cheif House in Saana Yemen Big Explosion Destruction..💥💨⚔️🚀
#CDFRoleModelOfYouth
Yasir Irfat retweeted
اس حد تک پنجاب کی بیٹیوں کیلئے پنجاب کو محفوظ بنا دیا گیا ھے کہ خواتین خطرے کی صورت میں اپنے موبائل کو صرف shake کریں اور پولیس مدد کو پہنچ جائے گی. ❤️👏👏
Yasir Irfat retweeted
خیبرپختونخوا بدترین تعلیمی صورتحال
12 اضلاع میں 382 سکولز تعمیر کے باوجود کئی سالوں سے غیر فعال
124 سرکاری سکولوں میں بچوں کی تعداد 50 سے بھی کم ہے۔ لحاظ علی کی رپورٹ – at Peshawar, Pakistan



















