𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 (@11MD0) header
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 (@11MD0) profile picture

🇵🇰وَتُعِزُّ مَن تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَآءُ ۖ

أبوظبي, الامارات العربية المتح
Joined March 2021
Photo by 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 (@11MD0)Photo by 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 (@11MD0)Photo by 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 (@11MD0)Photo by 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 (@11MD0)Photo by 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 (@11MD0)Photo by 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 (@11MD0)Photo by 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 (@11MD0)Photo by 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 (@11MD0)Photo by 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 (@11MD0)Photo by 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 (@11MD0)
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
Replying to @samiamjad715
اللہ کا جو حکم ہو اسکے آگے کسی کی کوئ مرضی نہیں چلتی اللہ رب العزت ولی بھائی کے درجات بلند فرمائے انکو جنت الفردوس عطا فرمائے ان کیلئے ہمیشہ دعائیں دل سے نکلتی رہیں گی اتنا اچھا اور نیک انسان بہت جلدی چلا گیا 😭💔 رب کریم انکے گھر والوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ فرمائے
1
1
1
49
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
Replying to @samiamjad715
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون اللہ کریم صلی بھائ کے درجات بلند فرمائے ان کے گھر والوں کو صبر عطا فرمائے یہ وقت بہت مشکل ہے ولی بھائ کے سب دوستوں گھر والوں کیلئے ۔ اتنا مشکل ہے کہ اسکا یقین ہی نہیں ہورہا 😭
2
3
2
45
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
جانے سے پہلے ولی بھائی کی آخری ٹوئٹ جس میں وہ سب سے معذرت کر رہے تھے اور ٹوئٹر سے بریک لے رہے تھے کیا پتہ تھا کہ یہ بریک ہمیشہ کے لیے ہو گی 😢😢😢
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ولی بھائی کے ساتھ محض چند دنوں کا ساتھ تھا لیکن انکے جانے کی خبر سن کر ایسے لگا جیسے کوئی اپنا چلا گیا اللہ پاک ولی بھائی کی کامل مغفرت فرمائے آمین ثم آمین 😢
13
13
1
16
729
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
﷽ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر صبح کی کرنوں میں پھولوں کا پیام آئے، ہر نئی صبح زندگی میں امید جگائے۔ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ترجمہ: ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔ لبوں پہ درودِ پاک، دل میں خدا کا نور رہے، ہر آنے والا لمحہ رحمتوں سے معمور رہے۔ یا اللہ! ہماری صبح کو خیر و برکت، ہمارے دلوں کو سکون اور ہماری زندگیوں کو اپنی رحمت سے منور فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن #اردو_زبان
64
81
2
131
931
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
امی: بیٹی! سارا دن موبائل میں کیا کرتی رہتی ہو؟ 🙄 میں: امی! قوم کی خدمت کرتی ہوں! امی: اچھا! پہلے کچن کی قوم کو بھی دیکھ لو، وہاں برتنوں کا انقلاب آیا ہوا ہے! 🤣
24
53
2
65
623
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
میں مشعال بلوچ مرحوم 💔 ولی حیدر کا بھای😭 میرا جسم ساتھ نہیں دے رہا ہے یہ لفظ لکھتے ہوئے 😭 إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ* 💔 انتہائی دکھ اور بھاری دل کے ساتھ اطلاع دے رہا ہوں کہ میرا پیارا بھای میر ولی حیدر بلوچ اس فانی دنیا سے رخصت ہو گیا ہے۔😭💔 کل 6 بجے انکی نماذ جنازہ ادا ہو 💔 دو دن پہلے کار ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوا تھا اور کل اللہ کو پیارا ہو گیا ہے۔ اگر میرے بھائی کا کسی پر کوئی قرض تھا یا کسی کی امانت اس کے پاس تھی تو مجھ سے رابطہ کر لیں، میں ادا کروں گا۔ اور میں سب سے ہاتھ جوڑ کر درخواست کرتا ہوں کہ اگر میرے بھائی سے جانے انجانے میں کوئی غلطی ہو گئی ہو یا کسی کا دل دکھا ہو تو خدا کے لیے اسے معاف کر دیں۔ إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔😢
130
98
15
209
16,253
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
کچھ لوگ بظاہر رش میں رہ کر بھی تنہائی کے اسیر ہوتے ہیں لوگوں سے دوری ان کی فطرت نہیں، بلکہ شاید دل پر لگے زخموں اور تلخ تجربات کا نتیجہ ہوتی ہے وہ محفلوں سے زیادہ خلوت کو پسند کرتے ہیں اور ہر کسی سے بےتکلف ہونے کے بجائے اپنے دائرے میں رہنا بہتر سمجھتے ہیں
1
27
23
171
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
دیواروں سے ڈر نہیں لگتا غداروں سے نفرت ہے #فتح_کپتان_کی_ہوگی
2
2
33
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
*میں تب تک تیرے ساتھ چلوں...* *جب تک تو نہ کہے کہ میں ہار گیا* #فتح_کپتان_کی_ہوگی
2
38
21
160
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
*زمین بدلے آسمان بدلے، زمانے کی ہوا بدلے* *عمران اگر ہم تُم سے بدلے تو ہم سے ہمارا خُدا بدلے* #فتح_کپتان_کی_ہوگی
33
17
119
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
ہمارے والد (عمران خان) کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے: قاسم اور سلیمان خان #فتح_کپتان_کی_ہوگی
2
41
2
25
269
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
لیڈر صرف ایک... نظریہ صرف ایک... عمران احمد خان نیازی #فتح_کپتان_کی_ہوگی
2
48
1
26
177
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
امریکہ کے لیے اپنی ماں کو بھی چھوڑ دیں شلوار قمیص تو شے ہی کوئی نئیں انہیں پتہ ہے کہ ائر پورٹ پر ویسے بھی اتارنی پڑتی ہے 🤣
9
19
41
540
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
الحمدللہ الحمدللہ اللّٰہ تعالیٰ نے مجھے چاند جسے بیٹے سے نوازا ہے میں اپنے رب کا جتنا شکر ادا کروں کم ہے میری اتنی اوقات نہیں جتنی بڑی نعمت میں میرے رب نے عطا کی ہے 🙏❤️❤️
19
42
42
294
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
اللہ پاک ارشد شریف شہید کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 🤲 #شہید_حق_ارشدشریف
6
27
35
386
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
Charismatic 🥀 @ImranKhanPTI
2
20
1
35
346
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد #متاعِ_دل
11
33
1
156
2,229
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
السلام علیکم صبح بخیر
5
7
8
44
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐚𝐥 retweeted
اسلام علیکم میرے پاکستانیوں امید کرتا ہوں سب ٹھیک ہونگے 🥹❤️😘
2
7
7
55