★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
عمران خان کیخلاف کھڑے ہونے والے مولانا پر مشکل وقت ایا تو عمران خان نے حکم دیا مولانا کے ساتھ کھڑے ہوجاو
ظرف ظرف کی بات ہوتی ہے
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
فاطمہ جناح کا 1965 میں کیا گیا خطاب وائرل!
آج کی حالات اور فاطمہ جناح کی باتیں سنیں تو حالات آج بھی وہی کے وہی ہے!
کیوںکہ ہر چند سال بعد ایک زہنی مریض آتا ہے اور اپنی کرسی کے لیے پاکستان کو پیچھے دھکیل دیتا ہے!
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
مولانا فضل الرحمان کو خدانخواستہ کوئی نقصان ہوتا ہے تو اس کا براہِ راست ذمہ دار میاں نواز شریف ہوں گے ۔ مولانا غفور حیدری
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
مولانا عبدالغفور حیدری کی مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ کے باہر پیدا ہونے والی صورتحال پر میڈیا سے گفتگو
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
نجم سیٹھی کا بڑا اہم انکشاف
اندر کی خبر یہ ہے کہ اسپیشلسٹ اب عمران خان سے مکمل طور پر خوفزدہ ہوچکی ہے ،
اور عمران خان دوبارہ دو تہائی سے وزیراعظم بنیں گے
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
عمران خان کا خط انٹرنیشنل ایشو بن گیا،
انٹرنیشنل میڈیا ( CNN ) بھی بول پڑا۔
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
نئے صوبوں پر صوبے کے عوام کی مرضی اہم لیکن گورنر راج لگاتے عوام کی مرضی اگنور کیوں؟ 👇🏻
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
سلمان اکرم راجہ اور لطیف کھوسہ کے درمیان لفظی جنگ ختم ،،معاملہ افہام تفہیم سے حل ہوگیا۔۔
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
بریکنگ نیوز 🚨برطانوی نیوز چینل سکائی نیوز کا ماسٹر اسٹروک۔ اسے مس نہ کرو وائرل کردو 🔥🔥
عمران خان کے چیف جسٹس کو لکھے گئے خط کی رپورٹ جاری کردی، عمران خان نے جن خدشات کا ذکر کیا ہے اپنے خط میں اسکی مکمّل تفصیل پڑھ سکتے دُنیا کے سامنے رکھ دی۔ عمران خان انصاف مانگ رہا ہے وہ بے گناہ ہے، اُسے قتل کردیا جائے گا۔ ایک مرتبہ ہارٹ اٹیک بھی عمران خان کو ہوچکا۔ مزید دیر ہوئی تو بہت برا ہوسکتا ہے۔
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
🚨برطانوی حکومت کچھ بھی نہیں کر رہی وہ بہت زیادہ کر سکتے ہیں لیکن نہیں کر رہے ، ہمیں بطور برطانوی شہری پاکستان جانے کی اجازت دے سکتے ہیں پاکستان کی حکومت پر دباؤ ڈال سکتے ہیں کیونکہ عمران خان جمہوری لیڈر ہے عمران خان نے 22 سال انگلینڈ میں گزارے ہیں قاسم خان @Kasim_Khan_1999
ہم نے ویزوں کے لیے اپلائی کیا ہوا ہے لیکن ہمیں نہیں لگتا کہ ہمیں ویزے دیے جائیں گے دوسرا ہمیں گرفتار کرنے کی دھمکیاں بھی دیتے ہیں جس سے ہمارے والد پر مزید دباؤ آئے گا ہم ایسا نہیں چاہتے۔ سلیمان خان @SulaimanKNiazi
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
عمران خان ضمیر کا قیدی ہے۔۔۔ایک سابق وزیراعظم، پاکستان کو کرکٹ ورلڈ کپ جتوانے والے،کینسر جیسے موذی مرض کے علاج کا ملک گیر نیٹ ورک قائم کرنے والے اور دوتہائی اکثریتی ووات حاصل کرنے والے سیاسی قائد اور شخصیت کیساتھ یہ بدترین ظلم انسانیت دشمنی، عوام دشمنی اور ملک دشمنی ہے،میں عمران خان اور ان کے خاندان کیساتھ ہوں،ظلم پھر ظلم ہے بڑھ جاتا ہے تو مٹ جاتا ہے،میں عمران خان کیساتھ اس حکومتی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہوں۔
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
اسلام آباد ہائیکورٹ کے آرڈر پر تین گھنٹے کی ملاقات ہو سکتی ہے تو آج فیملی اور وکلاء کی ملاقات کیوں نہیں کروائی گئی ۔اسی اسلام آباد ہائی کورٹ کا 24 مارچ 2025 کا آرڈرہے وہ کیوں نہی لاگوُہوتا🔥🔥
نیازاللہ نیازی
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
عمران خان کا خط کل رات تمام نیوز چینلز پر ٹاپ بریکنگ نیوز کے طور پر چلتا رہا،
مہر بخاری نے چار منٹ سے زائد کا خصوصی شو عمران خان کے خط کو لے کر کیا، اور عمران خان کے خط کے تمام مندرجات کو تفصیل سے پڑھ کر قوم کے سامنے رکھا۔




















