★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 (@1Sfdr) header
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 (@1Sfdr) profile picture

میرے لیے اللہ ہی کافی ہے

Joined May 2017
Photo by ★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 (@1Sfdr)Photo by ★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 (@1Sfdr)Photo by ★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 (@1Sfdr)Photo by ★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 (@1Sfdr)Photo by ★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 (@1Sfdr)Photo by ★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 (@1Sfdr)Photo by ★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 (@1Sfdr)Photo by ★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 (@1Sfdr)Photo by ★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 (@1Sfdr)
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
عمران خان کیخلاف کھڑے ہونے والے مولانا پر مشکل وقت ایا تو عمران خان نے حکم دیا مولانا کے ساتھ کھڑے ہوجاو ظرف ظرف کی بات ہوتی ہے
6
261
3
1,275
7,850
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
فاطمہ جناح کا 1965 میں کیا گیا خطاب وائرل! آج کی حالات اور فاطمہ جناح کی باتیں سنیں تو حالات آج بھی وہی کے وہی ہے! کیوںکہ ہر چند سال بعد ایک زہنی مریض آتا ہے اور اپنی کرسی کے لیے پاکستان کو پیچھے دھکیل دیتا ہے!
44
2,084
7
4,382
51,460
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
مولانا فضل الرحمان کو خدانخواستہ کوئی نقصان ہوتا ہے تو اس کا براہِ راست ذمہ دار میاں نواز شریف ہوں گے ۔ مولانا غفور حیدری
4
241
2
1,424
13,970
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
مولانا عبدالغفور حیدری کی مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ کے باہر پیدا ہونے والی صورتحال پر میڈیا سے گفتگو
37
503
2
3,148
57,289
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
نجم سیٹھی کا بڑا اہم انکشاف اندر کی خبر یہ ہے کہ اسپیشلسٹ اب عمران خان سے مکمل طور پر خوفزدہ ہوچکی ہے ، اور عمران خان دوبارہ دو تہائی سے وزیراعظم بنیں گے
21
415
3
2,174
125,761
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
عمران خان کا خط انٹرنیشنل ایشو بن گیا، انٹرنیشنل میڈیا ( CNN ) بھی بول پڑا۔
2
208
549
2,662
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
ابو بکر کی آواز میں خوبصورت تلاوت سنیں
22
386
2
1,865
14,818
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
نئے صوبوں پر صوبے کے عوام کی مرضی اہم لیکن گورنر راج لگاتے عوام کی مرضی اگنور کیوں؟ 👇🏻
18
456
7
1,967
24,147
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
دو سوالوں کا جواب سائنس نے کبھی نہیں دی ہے۔ عمران خان
32
1,355
12
3,480
33,487
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
السلام علیکم⚘️🦋 پیارے دوستو💙🥰 جمعہ مبارک🌸🤍🕋
64
12
2
128
827
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
سلمان اکرم راجہ اور لطیف کھوسہ کے درمیان لفظی جنگ ختم ،،معاملہ افہام تفہیم سے حل ہوگیا۔۔
24
1,079
17
5,798
75,271
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
بریکنگ نیوز 🚨برطانوی نیوز چینل سکائی نیوز کا ماسٹر اسٹروک۔ اسے مس نہ کرو وائرل کردو 🔥🔥 عمران خان کے چیف جسٹس کو لکھے گئے خط کی رپورٹ جاری کردی، عمران خان نے جن خدشات کا ذکر کیا ہے اپنے خط میں اسکی مکمّل تفصیل پڑھ سکتے دُنیا کے سامنے رکھ دی۔ عمران خان انصاف مانگ رہا ہے وہ بے گناہ ہے، اُسے قتل کردیا جائے گا۔ ایک مرتبہ ہارٹ اٹیک بھی عمران خان کو ہوچکا۔ مزید دیر ہوئی تو بہت برا ہوسکتا ہے۔
3
1,505
6
2,578
15,393
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
کھلی فضا میں ملاقات کی کیا وجہ ہو سکتی ہے ؟
150
171
28
1,462
82,542
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
🚨برطانوی حکومت کچھ بھی نہیں کر رہی وہ بہت زیادہ کر سکتے ہیں لیکن نہیں کر رہے ، ہمیں بطور برطانوی شہری پاکستان جانے کی اجازت دے سکتے ہیں پاکستان کی حکومت پر دباؤ ڈال سکتے ہیں کیونکہ عمران خان جمہوری لیڈر ہے عمران خان نے 22 سال انگلینڈ میں گزارے ہیں قاسم خان @Kasim_Khan_1999 ہم نے ویزوں کے لیے اپلائی کیا ہوا ہے لیکن ہمیں نہیں لگتا کہ ہمیں ویزے دیے جائیں گے دوسرا ہمیں گرفتار کرنے کی دھمکیاں بھی دیتے ہیں جس سے ہمارے والد پر مزید دباؤ آئے گا ہم ایسا نہیں چاہتے۔ سلیمان خان @SulaimanKNiazi
12
1,283
3
3,130
16,083
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
🚨مشہور ٹک ٹاکر ڈینزی نے بھی عمران خان کیلئے روتے ہوئے آواز اٹھادیا
8
971
5
2,401
12,842
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
عمران خان ضمیر کا قیدی ہے۔۔۔ایک سابق وزیراعظم، پاکستان کو کرکٹ ورلڈ کپ جتوانے والے،کینسر جیسے موذی مرض کے علاج کا ملک گیر نیٹ ورک قائم کرنے والے اور دوتہائی اکثریتی ووات حاصل کرنے والے سیاسی قائد اور شخصیت کیساتھ یہ بدترین ظلم انسانیت دشمنی، عوام دشمنی اور ملک دشمنی ہے،میں عمران خان اور ان کے خاندان کیساتھ ہوں،ظلم پھر ظلم ہے بڑھ جاتا ہے تو مٹ جاتا ہے،میں عمران خان کیساتھ اس حکومتی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہوں۔
74
2,992
30
7,860
36,163
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
اسلام آباد ہائیکورٹ کے آرڈر پر تین گھنٹے کی ملاقات ہو سکتی ہے تو آج فیملی اور وکلاء کی ملاقات کیوں نہیں کروائی گئی ۔اسی اسلام آباد ہائی کورٹ کا 24 مارچ 2025 کا آرڈرہے وہ کیوں نہی لاگوُہوتا🔥🔥 نیازاللہ نیازی
1
38
83
536
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
عمران خان کو سیاسی قیدی سمجھتا ہوں بلاول زرداری
11
239
9
1,315
30,890
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
عمران خان کا خط کل رات تمام نیوز چینلز پر ٹاپ بریکنگ نیوز کے طور پر چلتا رہا، مہر بخاری نے چار منٹ سے زائد کا خصوصی شو عمران خان کے خط کو لے کر کیا، اور عمران خان کے خط کے تمام مندرجات کو تفصیل سے پڑھ کر قوم کے سامنے رکھا۔
12
566
2
2,131
20,646
★𝕊ᴀғᴅᴀʀ 𝔸ʟɪ 𝔹ʜᴀᴛᴛɪ★ 804 retweeted
اسد طور, عمران خان کا خط بیان کررہا ہے! یہ ویڈیوز آئندہ صدیوں تک نوجوانوں کے ذہنوں پر سوار ہوگا!! یہ خط نہیں بلکہ ناکام نظام کا جنازہ پڑھایا جارہاہے!
14
2,085
9
5,490
43,559