Ibn e Adam Adam (@1bdm_) header
Ibn e Adam Adam (@1bdm_) profile picture
کیوں بتاوں؟
Joined May 2016
Photo by Ibn e Adam Adam (@1bdm_)Photo by Ibn e Adam Adam (@1bdm_)Photo by Ibn e Adam Adam (@1bdm_)Photo by Ibn e Adam Adam (@1bdm_)Photo by Ibn e Adam Adam (@1bdm_)Photo by Ibn e Adam Adam (@1bdm_)Photo by Ibn e Adam Adam (@1bdm_)Photo by Ibn e Adam Adam (@1bdm_)Photo by Ibn e Adam Adam (@1bdm_)Photo by Ibn e Adam Adam (@1bdm_)
اے میرے پیارے لیڈر !! بےشک تیری قدر کتے اور پٹواری نہیں جان سکتے کیونکہ دونوں کا کام صرف بھونکنا ہے سوچنا نہیں
50
75
2
190
Ibn e Adam Adam retweeted
گندی ویڈیوز کسی کی بھی ہوں اصل ہوں یا فیک ان کا سورس ایک ہی ہوتا ہے گندا پانی کسی صاف ستھرے حوض سے کبھی نہیں اتا
26
396
11
1,574
19,491
Ibn e Adam Adam retweeted
سوئی گیس آتی نہیں مجبوراً کوئی کمپریسر لگائے تو بھاری جرمانے اور ایل پی جی 700 روپے کلو جس سے روٹی 20 اور نان 35 روپے ایک دن ایران بارڈر بندش کی غلطی سے LPG پر بےانتہا منافع کی ایسی لت پڑی ہے کہ ریٹ کم نہیں ہونے دے رہے مگر ایک بار بھی چوں تک نہ کرنے والی عوام اسی لائق ہے حکومت نالائق تو ہے ہی مگر اس سے زیادہ بدنیت ھے
14
248
2
657
5,682
Ibn e Adam Adam retweeted
تمہارے کہنے کا مطلب ھے ریاستی ادارے مولانا فضل الرحمان کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔اس لئے وہ وہ کردار کشی کر رہے ہیں مولانا کے بیٹے کی ویڈیو بھی ریاست مطلب محسن نقوی،اور ہمارے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بنوا کر جاری کی ہے😭 ہم تو پڑھ بھی نہیں سکتے😢 ہمیشہ سے تمہارے باپ نے ،تمہاری جماعت نے،تمہاری بہن نے فوج پر الزام لگائیں ہیں پھر بھی پتہ نہیں کیا گیدڑ سینگی ہے جو تمہاری نالائق بہن وزیراعلی اور جوکر چاچا وزیراعظم بنا کر عوام پر مسلط کیا گیا ھے @MohsinnaqviC42
مولانا فضل الرحمن صاحب کی کردار کشی قابل افسوس قابل مذمت ہے ۔کسی نے بالکل بجا کہا ہے کہ جب کوئی آپ کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا تو وہ آپ کی کردار کشی کو اپنا ہتھیار بنا لیتا ہے۔ آج کل مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حوالے سے بھی یہی تاثر سامنے آ رہا ہے۔ ریاستی اداروں سے گزارش ہے کہ سیاسی اختلاف کو ذاتی عناد اور کردار کشی کا ذریعہ بنانے کے بجائے برداشت، دلیل اور جمہوری روایات کو فروغ دیں۔ اختلافِ رائے ہر کسی کا حق ہے، لیکن کسی کی عزتِ نفس کو مجروح کرنا کسی صورت مناسب نہیں۔ ریاست کا وقار تنقید دبانے میں نہیں بلکہ اختلافِ رائے کا احترام کرنے میں ہے۔
4
17
39
621
Ibn e Adam Adam retweeted
🏆 A Moment of Pride & Appreciation🏆 Team Ghulaman-e-#Khatam_ul_Rusul ﷺ proudly congratulates @ak77577 🎖️for securing 1st Position with 81 posts under our beloved hashtag #Khatam_ul_Rusul ﷺ on X! Your consistency, dedication, and sincere efforts in spreading the message of love for Prophet Muhammad ﷺ are truly commendable. This recognition is a unanimous decision of the entire team in appreciation of your outstanding contribution.🎖️ May Allah accept your efforts and bless you with more opportunities to serve Deen and spread the love of the Prophet ﷺ. Ameen! Presented by Team Heads: 👑 Zia Awan | Haseeb Chaudhry | Maria Sial @_Awan6 @ms_1222 @M_Sial6 The Love of the Prophet ﷺ is Our Honor, and the Service of Deen is Our Commitment! #Khatam_ul_Rusul ﷺ #خاتم_الرسلﷺ
17
24
34
357
Ibn e Adam Adam retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ💜 #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحے بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ #تشریح_القرآن سورہ البقرہ❣️ آیت 146 ترجمہ جن لوگوں کو ہم نے کتاب دی ہے وہ اس (آپﷺ اور آپﷺ کے لائے دین) کو اتنی اچھی طرح پہچانتے ہیں جیسے اپنے بیٹوں کو پہچانتے ہیں۔ اور یقین جانو کہ ان میں سے کچھ لوگوں نے حق کو جان بوجھ کر چھپا رکھا ہے۔ سورہ البقرہ❣️ آیت 147 ترجمہ اور حق وہی ہے جو تمہارے پروردگار کی طرف سے آیا ہے، لہٰذا شک کرنے والوں میں ہرگز شامل نہ ہوجانا۔ سورہ البقرہ❣️ آیات 146 تا 147 تشریح ان آیاتِ مبارکہ میں بیان کیا جا رہا ہے کہ علماءِ اہلِ کتاب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی لائی ہوئی باتوں کی حقانیت کو اس طرح جانتے ہیں جس طرح باپ اپنے بیٹوں کو پہچانتا ہے۔ یہ ایک مثال تھی جو کامل یقین کے وقت عرب دیا کرتے تھے۔ ایک حدیث میں ہے کہ ایک شخص کے ساتھ چھوٹا بچہ تھا۔ آپﷺ نے اس سے پوچھا: کیا یہ تیرا لڑکا ہے؟ اس نے کہا: حضورﷺ! آپﷺ بھی گواہ رہیے۔ آپﷺ نے فرمایا کہ نہ یہ تجھ پر پوشیدہ رہے اور نہ تو اس پر۔ قرطبی کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ سے، جو اسلام لانے سے پہلے یہودیوں کے زبردست عالم تھے، پوچھا: کیا آپ حضرت محمدﷺ کو ایسا ہی جانتے ہیں جس طرح اپنی اولاد کو پہچانتے ہیں؟ جواب دیا: ہاں، بلکہ اس سے بھی زیادہ۔ اس لیے کہ آسمانوں کا امین فرشتہ زمین کے امین شخص پر نازل ہوا اور اس نے آپﷺ کی صحیح تعریف بتا دی۔ یعنی حضرت جبرائیل علیہ السلام آپﷺ کے پاس آئے اور پھر پروردگارِ عالم نے نبی کریمﷺ کی صفات بیان فرمائیں، جو سب کی سب آپﷺ میں موجود ہیں۔ پھر ہمیں آپﷺ کے نبیِ برحق ہونے میں کیا شک رہا؟ ہم آپﷺ کو بیک نگاہ کیوں نہ پہچان لیں؟ بلکہ ہمیں اپنی اولاد کے بارے میں شک ہو سکتا ہے، مگر آپﷺ کی نبوت میں کچھ شک نہیں۔ غرض یہ ہے کہ جس طرح لوگوں کے ایک بڑے مجمع میں ایک شخص اپنے لڑکے کو پہچان لیتا ہے، اسی طرح حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اوصاف جو اہلِ کتاب کی آسمانی کتابوں میں ہیں، وہ تمام صفات آپﷺ میں اس طرح نمایاں ہیں کہ بیک نگاہ ہر شخص آپﷺ کو جان جاتا ہے۔ مزید برآں مسلمانوں کو یہ رہنمائی دی جا رہی ہے کہ خاتم النبیین حضرت محمدﷺ ہی سچے اور آخری نبیﷺ ہیں، اس لیے تم اہلِ کفر کی سازشوں اور مخالفت کو دیکھ کر شک میں پڑ کر اپنا ایمان ضائع نہ کر بیٹھنا۔۔🍀❣️
24
20
60
473
Ibn e Adam Adam retweeted
#کردار_کے_شہنشاہ_مولانا تو ہیں ہی لیکن ان کا دل بھی بہت بڑا ھے جو بھی ان کے در پر آتا ھے خالی ہاتھ نہیں جاتا اپنا حصہ رکھ کر سب کی جھولی بھرتے ہیں اب دیکھتے ہیں میرے لیڈر مولاناایک بار پھر سے اپنا منہ کالا کرتے ہیں یا چاند کی طرح چمکتے میرا لیڈر🥰🙈🙉
8
18
2
36
626
Ibn e Adam Adam retweeted
کشمیر کی بیٹی کو بتائیں کہ کشمیر جل رہا ہے۔ پاکستانی ایگریشن کے بارے میں کوئی ٹویٹ نہیں آیا میڈم کا۔
3
6
16
375
Ibn e Adam Adam retweeted
لیکن یہاں تو الٹا ہو گیا آزاد کشمیر اب مقبوضہ کشمیر بن گیا ہے۔ اس قوم کے مجرم چپے چپے میں چھپے بیٹھے ہیں۔ لیکن ایک دن سب کا حساب ضرور ہو گا۔
5
7
186
Ibn e Adam Adam retweeted
ایسے کیسے آگے چلیں؟ کیسے شہیدوں کو بھول جائیں؟ جنکی لاشیں بھی نہیں واپس کیں۔ اے اللہ کی پٹی ہوئی فوج سنو! اللہ نے سزا، جزا کا عمل رکھا ہے تاکہ ظلم کرنے والے کو عبرت ہو۔۔جب تک عبرت نہیں پکڑو گے تب تک آگے نہیں جایا جا سکتا۔ سزا لازمی دیں گے
4
9
1
18
413
Ibn e Adam Adam retweeted
(ہم بھولنے نہیں دیں گے) کشمیر جل رہا ہے میڈم ، ساری PDM ستو پی کو سو رہی ہے کیا؟ پی ڈی ایم نے گھریلو سیاسی لڑائیوں اور اقتدار کے تحفظ کو ترجیح دی، جبکہ کشمیر کے حوالے سے سفارتی محاذ، عالمی فورم پر لابنگ اور عوامی جذبات کے مطابق سخت موقف اختیار کرنے میں ناکام رہی۔ اس عرصے میں کشمیر کا مسئلہ پس منظر میں چلا گیا اور کوئی بڑی سفارتی کامیابی سامنے نہیں آئی۔
PDM Kashmir jalsa
1
8
9
120
علامہ اقبال کے گھر کا دروازہ آدھی رات کو توڑ کر اقبال کی 80 سال کی بہو کو گھسیٹا جاتا ہے اقبال کے پوتے کو گریبان سے پکڑ کر سر بازار مارا جاتا ہے اور 9 نومبر اقبال ڈے پر چھٹی کا اعلان کیا جاتا ہے اس سے بڑی منافقت کیا ہو گی
3
34
1
39
543
Ibn e Adam Adam retweeted
DGISPR سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج کی ایک طالبہ کے چبھتے سوال: آپکے گھر میں بھی ماں، بہن،بیٹی ہو گی آپنے عدّت کا کیس بنایا اور اُس پر ISPR ڈیپارٹمنٹ نے اتنا گنداچھالا کیا آپکو اس پر کوئی شرمندگی ہے؟ کیا آپ اس پر معافی مانگتے ہیں کہ وہ غلط ہوا تھا؟ DGISPR۔۔۔۔ آئیں بائیں شائیں
2
9
19
322
Ibn e Adam Adam retweeted
ہمیں پاکستان،اسرائیل اور مصر کی مالی امداد مکمل بند کرنی پڑے گی کیونکہ ان ممالک میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں۔ پہلے امریکی مسلم سنیٹر عبدل السید کا مطالبہ ہمیں پاکستان،اسرائیل اور مصر کی مالی امداد مکمل بند کرنی پڑے گی کیونکہ ان ممالک میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں۔
2
22
27
419
Ibn e Adam Adam retweeted
ان بھائیوں سے بھی وکھرا ہی حساب کتاب ہو گا انہوں نے دہائیوں سے گندی ویڈیوز بنانے والوں کا کاروبار بند کروا دیا اب کوئی یقین ہی نہیں کر رہا اصلی ہے کہ AI😉 @Shararti_Ai @thebilal_ai @RageAIcreator @AshuftaaSar
7
13
34
554
Ibn e Adam Adam retweeted
معاشرہ بھیڑیوں سے بھرا ہوا ہے، بعد میں پچھتانے اور رونے سے بہتر ہے کہ آج ہی اپنی بچیوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔ خداراہ! اپنی بچیوں کی ڈھال بنیں، ان کی تربیت کے ساتھ ان کی سکیورٹی پر بھی کڑی نظر رکھیں،
19
243
4
545
38,693
Ibn e Adam Adam retweeted
خود کو اتنا بے وقعت مت بناؤ کہ ہر کوئی تمہیں خریدنے کا حوصلہ کر لے۔ یاد رکھو! اس معاشرے میں ضمیر سے لے کر انصاف تک، اصولوں سے لے کر انسانوں تک، بہت کچھ فروخت ہوتا ہے مگر اپنی غیرت، خودداری اور اصولوں کی قیمت کبھی مت لگنے دینا۔ کیونکہ بکنے والے تو بہت ہیں مگر اپنے ضمیر پر قائم رہنے والے آج بھی نایاب ہیں!
3
27
37
361
Ibn e Adam Adam retweeted
پنجاب کو بزدل کہنے والوں پے اب جب رجیم کی سختی آئی تو نظر ہی نہی آ رہے پتا ہی نہی کہ وزیراعلی سہیل افریدی کہاں ہے کدھر ہے کس حال میں ہے۔ تحریک انصاف کی نحوست بھری قبضہ مافیا قیادت شرم کرو اور ہاں وہ @IqbalAfridiPTI @ShahidkhattakSk یہ تو آزاد ہیں۔ یہ کس بل میں گھسے ہیں
3
4
47
Ibn e Adam Adam retweeted
نئے مقبوضہ کشمیر میں جو ظلم ہو رہے ہیں، ایسے ظلم ہم پرانے مقبوضہ کشمیر میں دیکھتے تھے۔ یہ ظلم آنے والی کئیں نسلیں صدیوں تک نہیں بھول سکیں گی۔
2
13
18
341
Ibn e Adam Adam retweeted
پشتون علاقوں میں جماعت احمدیہ (قادیانی) کی طرف سے قرآن مجید کے ایسے ایڈیشن تقسیم کیے جا رہے ہیں جن میں پشتو ترجمہ شامل ہے اور تعارف/مقدمے میں مرزا طاہر احمد (خلیفۃ المسیح الرابع) کو امام جماعت احمدیہ لکھا گیا ہے۔ خریدتے یا وصول کرتے وقت ناشر، ترجمہ کرنے والے اور مقدمے کو ضرور چیک کریں۔ اگر عنوان یا تعارف میں "جماعت احمدیہ"، "خلیفۃ المسیح"، "مرزا طاہر احمد" یا اسی قسم کا ذکر ہو تو یہ ان کا ایڈیشن ہے۔ پاکستان میں جماعت احمدیہ کو آئینی طور پر غیر مسلم قرار دیا گیا ہے اور آرڈیننس کے تحت انہیں اپنے آپ کو مسلمان ظاہر کرنے یا اس انداز میں اشاعت کرنے پر پابندیاں ہیں۔ لوگوں سے گزارش ہے کہ قرآن خریدتے وقت احتیاط کریں اور معیاری تراجم استعمال کریں۔ اس قسم کے ایڈیشنز کو مستند قرآن سمجھ کر قبول نہ کریں۔
2
22
23
310
Ibn e Adam Adam retweeted
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾❣️ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔❤️ صَلَّــى اللّٰهُ عَلَيْــہ وَآلــہ وَسَـــــلَّـمْ ﷺ💚 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #خاتم_الرسلﷺ
20
31
79
433