Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ (@AafiIfaaaafi) header
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ (@AafiIfaaaafi) profile picture
Joined September 2022
Photo by Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ (@AafiIfaaaafi)Photo by Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ (@AafiIfaaaafi)Photo by Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ (@AafiIfaaaafi)Photo by Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ (@AafiIfaaaafi)Photo by Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ (@AafiIfaaaafi)Photo by Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ (@AafiIfaaaafi)Photo by Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ (@AafiIfaaaafi)Photo by Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ (@AafiIfaaaafi)Photo by Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ (@AafiIfaaaafi)Photo by Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ (@AafiIfaaaafi)
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
آئین ہے ہی کہاں پاکستان میں؟
کیا پشاور ہائیکورٹ اپنا آئینی اختیار نہیں جانتی؟ ہر ہائیکورٹ کو آئین کے آرٹیکل 199 کے تحت اپنی حدود میں تمام قسم کی آئینی و قانونی معاملات سننے اور فیصلوں کا اختیار ہے ۔ ہائیکورٹس کسی کی ماتحت نہیں بلکہ اپنی حدود میں مکمل با اختیار ہیں۔ وفاقی آئینی عدالت کسی ہائیکورٹ پر اپنے آئینی اختیار کے استعمال پر قدغن نہیں لگا سکتی ۔ یہ بات پشاور ہائیکورٹ کو بھی معلوم ہونی چاہیئے اور ایمرجینسی اور گورنر راج پر درخواستوں کی سماعت کر کے فیصلے دینے چاہیئیں۔ سپریم کورٹ یا آئینی عدالت ان فیصلوں کیخلاف اپیل پر جو فیصلہ دینا ہے دیتی پھریں
1
4
12
247
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
امریکہ کا مسلمان سینٹر" عبدال ال سید" مشی گن میں پاکستانیوں کے سامنے کھڑا ہو کر کہہ رہا ہے پاکستان میں جمہوریت کو آنے نہیں دیا جا رہا۔ امریکی ٹیکس کا پیسہ ایسی حکومت کو کیوں دیا جا رہا ہے جو سیاسی آزادیاں چھین رہی ہے؟ عمران خان کو جیل میں ڈالا ہوا ہے، لیڈروں کو ڈرایا جا رہا ہے۔
14
35
542
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
🖤 🎇
3
2
7
254
جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر مجھے ان سفوں میں تلاش کر مجھے ہے حکمِ اذان۔۔۔ لَا إِلٰهَ إِلَّا ٱللہ #فسطائیت_بند_کرو
13
8
44
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
"وَاجْتَنِبُوا قَوْلَ الزُّورِ" جھوٹی بات سے بچو۔ تمہارا پورا نظام جھوٹ پر کھڑا ہے۔ #فسطائیت_بند_کرو @PICES1214 @atifq1861 @bisma80466172 @5_Aabi_ @AafiIfaaaafi
3
23
1
10
217
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
میرے دوست زین شاہ @zain__shah5 کی طبیعت خراب ہے میری ایکس فیملی سے درخواست ہے کہ زین شاہ کی صحت یابی کیلئے دعا کریں جزاک اللہ خیر 🙏 #فسطائیت_بند_کرو #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
18
26
25
272
Replying to @Team_IKF
یہ ملک قائد کا ہے کسی ڈکٹیٹر کا نہیں #فسطائیت_بند_کرو
2
4
Replying to @Team_IKF
18. قانون کا احترام سب پر لازم ہے، چاہے وہ طاقتور ہو یا کمزور۔ #فسطائیت_بند_کرو
2
10
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
Replying to @Team_IKF
کسی شہری کو اس کی سیاسی سوچ کی بنیاد پر نشانہ بنانا جمہوری اقدار کے منافی ہے۔ #فسطائیت_بند_کرو
10
3
35
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
Replying to @Team_IKF
#فسطائیت_بند_کرو اللہ پاک تم ظالموں کو برباد کرے آمین
10
5
28
Replying to @Team_IKF
ظلم اور جبر کسی معاشرے کو مضبوط نہیں بلکہ کمزور کرتے ہیں۔ عوام کی آواز دبانے کے بجائے ان کے حقوق کا احترام کیا جائے۔ #فسطائیت_بند_کرو
8
6
22
Replying to @Team_IKF
ایک ایسا نظام جہاں قانون کی حکمرانی ختم ہو جائے اور طاقت ہی سب کچھ بن جائے، وہ فسطائیت کے سوا کچھ نہیں۔ سوال کرنا، تنقید کرنا اور جوابدہی طلب کرنا ہمارا جمہوری حق ہے — اسے خاموش نہیں کیا جا سکتا۔ #فسطائیت_بند_کرو
1
11
7
44
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
اس ہیش ٹیگ #فسطائیت_بند_کرو کو جوائن کریں اور پاکستان کے جو موجودہ حالات ہیں اس پر آواز اٹھائیں اس وقت پاکستان کے ہر صوبے میں فسطائیت جاری ہے آج عمران خان کے ساتھ انکا پورا خاندان قید میں ہے کشمیر جل رہا ہے آپکی آواز ان کیساتھ اظہار یک جہتی ہوگی جوائن کریں اور ایک آواز بنیں
10
47
8
39
1,184
Replying to @javdanhussain
وہسل بلوورز بدعنوانی کھولتے ہیں؛ انہیں سزا دینا بدعنوانی کا تحفظ ہے۔ سچ بولنے والوں کی حفاظت کریں۔ جبری گمشدگی کمزوری کا اعتراف ہے۔ سوالوں کے جواب عدالت میں دیں، خاموشی سے نہیں۔ #فسطائیت_بند_کرو
7
7
39
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
سر ونسٹن چرچل برطانیہ کا مشہور وزیراعظم تھا، ایک دن پارلیمنٹ میں خطاب کے دوران ان کے اپوزیشن لیڈر نے انہیں گندی گندی گالیاں سنوائیں، تو ونسٹن چرچل ہنس پڑا، پیچھے سے ونسٹن چرچل کے ایک وزیر نے اسے کہا، سر وہ آپکو گالیاں دے رہا ہے اور آپ ہنس رہے ہے، تو ونسٹن چرچل نے جواب دیا۔ میری پرائمری ایجوکیشن (ماں کی گود والی تعلیم) ان سے بہتر ہوئی ہے السلام علیکم دن بخیر #UpbringingMatter #Alhamdulillah #UjiiWrites
10
16
50
1,047
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
92 نیوز کی اینکر رابعہ احسن..!! تین گھنٹے پہلے وی لاگ اپلوڈ کیا اور دو گھنٹے بعد وہ اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں ۔
22
282
5
1,444
159,698
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
92 نیوز کی اینکر رابعہ احسن 3 گھنٹے پہلے وی لاگ اپلوڈ کیا اور 2 گھنٹے بعد وہ اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں
13
299
6
1,465
118,761
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
پہلے والا بیان: جب عمران خان کی حکومت گرانے پر حصہ ملنا تھا۔ دوسرا والا بیان: جب اپنی خدمات کے عوض حصہ نہ ملا۔ اتنے محنت اور تعاون کے باوجود حصہ بقدر جثہ نہ ملے تو غصہ تو آتا ہے ہائے ساتھ کھرے والے CM-47 کے تاثرات بھی ملاحظہ فرمائے
7
9
280
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
عمران خان کے لیے ایک بڑی آواز 🚨 میجر جنرل نارمن میک کلین (جو ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق مینیجر اور گیانا ڈیفنس فورس کے چیف آف اسٹاف رہ چکے ہیں!! انہوں عالمی برادری بالخصوص بین الاقوامی کرکٹ برادری سے دوسری بار ایک دلی اپیل کی ہے۔ انہوں نے دنیا بھر کے کرکٹ ہیروز (لیجنڈز)، کھلاڑیوں، حکام اور کرکٹ بورڈز سے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور کرکٹ کے مایہ ناز سابق کپتان (عمران خان) کی رہائی کے لیے اپنی آواز اٹھاتے رہیں
5
615
985
6,606
عمران خان نے بتایا کہ اُنکو ڈاکٹرز نے کہا کہ کسی بھی وقت اُنکو برین ہیمرج یا ہارٹ اٹیک ہو سکتا ہیں۔ مریم وٹو
8
105
3
278
4,357