A.D retweeted
#کچھ_تو_کیا_ہوگا
انسان کو یاد رکھناچاہیے مکافاتِ عمل اسی دنیامیں ہوتاہے اور یہ بڑا بےرحم ہوتاہے۔ہماری فطرت میں نہیں کہ کسی کے آنسوؤں پہ خوش ہوں پر میری قوم کے گھروں سےہزاروں لاشےاٹھےاور آپ اُس وقت متحدہ قومی موؤمنٹ پرجاری ظلم و بربریت کو جائزاور اُس کے کارکنان کو دہشت گرد قراردیتےتھے۔ یاد آیا ۔۔؟؟
ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو۔!!
🟥🟩⬜🇧🇬
@AltafHussain_90
@OfficialMQM
A.D retweeted
While Ilhan Omar celebrates her victory in Minnesota, Trump is having a meltdown at the White House 🫠
Guess who had the last laugh? 🙂↔️
Song lyrics: You’re obsessed with me. Quit stalking me (Trump)! 💅🏽
A.D retweeted
بلا تبصرہ
پی ٹی آئ کے کارکنان کے لئے غور سے دیکھیئے اور سمجھنے کی کوشش کیجئے کہ عمران خان اب تک جیل میں کیوں ہے ؟
A.D retweeted
کراچی میں فرسٹ ایئر کے متنازع نتائج کے خلاف طلبہ و طالبات کا انٹرمیڈیٹ بورڈ آفس کے باہر مظاہرہ ،نتائج پر شدید تحفظات کا اظہار، امتحانی پرچوں کی اسکین کاپیاں فراہم کرنےکامطالبہ۔ احتجاج کے دوران انٹر بورڈ میں سرگرم بروکر مافیا کے عناصر کی طلبہ کے ساتھ ہاتھا پائی کی اور احتجاج روکنے کی کوشش۔
ہرسال کراچی کے انٹر کے طلبہ طالبات کو باقاعدہ منصوبے کے تحت نتائج میں تبدیلی کرکے انہیں تعلیمی میدان میں پیچھے رکھنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ یہ انتہائی قابل مذمت ہے۔
کراچی انٹر بورڈ کے طلبہ امتحانی نتائج میں کی جانے والی اس دھاندلی کے خلاف کل بروز جمعرات 5 نومبر کو پریس کلب پر مظاہرے کریں گے، تمام شہریوں اور سول سوسائٹی کو ان کا ساتھ دینا چاہئے، قائد تحریک الطاف حسین کی ایم کیو ایم ان طلبہ کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے اور ان کے مطالبات کی حمایت کرتی ہے
A.D retweeted
ایک دوست جو کے بھولڑے ہیں انہوں سب سے زیادہ کرپشن اور اور سب سے زیادہ بیرونی قرضے کے حوالے سے پاکستان کے صوبوں کے متعلق گروک سے سوال کیا اور سمجھے کہ کوئی نہیں دیکھے گا۔
لیکن بھول گئے منفرد تو دیکھے گا اور اسکرین شاٹ بھی بنائیگا۔
تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت بلاول کو بھگو کر جوتے کی طرح لگائے بھی۔
@BBhuttoZardari
A.D retweeted
It is my honor and privilege to be headed to the US Senate to serve the great state of Michigan.
Michigan, we did what they said couldn’t be done. We won. Together. Now the real work begins.
ٹرمپ کے چاٹودار لالچی دیسی جنہوں نے 2 سال پہلے اسے اپنی عورتین پیش کیں انُکو ڈھونڈ ڈھونڈ کر لعنت دی جاۓ
A.D retweeted
American voters blown away Republicans🇺🇲
nytimes.com/live/2026/11/04/…
Congratulations to Dr @AbdulElSayed and to all US candidates who have defeated pro-aparheid lobby’s effort to elect politicians that support Israel’s ethnic cleansing and atrocity crimes in Palestine.
May this be the beginning of the end of the rule of lawlessness brought upon us
A.D retweeted
فطرت کاتقاضا ہے کہ فطرت کا ہو اظہار
اور
حالات کے جبر کے باوجود @AltafHussain_90 کے چاہنے والےوفاپرست اپنی فطرت کااظہار کررہے ہیں
مہاجروں سمیت مظلوم کارکنان وعوام کا عزم اور
پُرزور مطالبہ نوشتہ دیوار ہے
#LiftBanOnAltafHussain
































