آج بنڈیال صاحب نےآبادی کنٹرول کانفرنس سے خطاب کرتے ھوئے کہا
کہ وقت پر اگر اس طرف توجہ دی جاتی
تو شائد میاں نواز عرف بگھوڑے جیسے گندے انسان بھی قوم کا پالا نہ پڑتا😜
افلاطون retweeted
جج صاحب یہ ہیں وہ ذرائع جن سے نانی 420 اپنے بڑے بڑے اثاثے چھپاتی ہے امیرقطر کی جانب سے دیا گیا نہایت اہم اور قیمتی گولڈ برانڈڈ تحفہ جو ابھی تک توشہ خانہ ریکارڈ سے غائب ہے
صحت کارڈ بند لیپ ٹاپ شروع
اب جب آپ بیمار ہوں تو لیپ ٹاپ کی سکرین چاٹ لینا
شفا آپ کے قدم چومے گی
شریفوں کے طوفانی منصوبے
@akrambhutta223
@HalfPagal
جی چور اعظم صاحب آپ نے بلکل ٹھیک کہا پختونخوا واقعی بہادروں کا صوبہ ہے اسی لئے تو اب تک خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں
افلاطون retweeted
میں جب عمران خان سے ملا
میں عمران خان کی کرسی کے عین پیچھے والی کرسی پہ بیٹھا تھا۔ میرے اور خان کے درمیان فاصلہ تھا تو بس اتنا سا کہ میں کپتان کے سر کے بال گن سکتا تھا۔ تھوڑی ہی دیر میں رش بڑھ گیا تو مجھ سے رہا نہ گیا۔ میں نے کرسی کسی اور کے لئے خالی کردی اور خان کے سامنے کھڑا ہوگیا۔ مقصد تھا تو صرف اتنا ہی کہ میں عمران خان کو بغور دیکھوں اور اس کے چہرے کو پڑھ سکوں۔
میں نے سنا تھا ، کہ جب خان بائولنگ کے لئے پچ پر آتا تھا تو بڑے بڑے بلے بازوں کی ٹانگیں کانپ جاتی تھیں۔ میرے دماغ نے فورا اس بات کی تائید کی اور کہا ، واللہ، جس نے بھی ایسا کہا، بالکل سچ کہا تھا۔ کیونکہ خان کی شخصیت میں خدا نے وہ رعب و دبدبہ عطا کیا ہے جو میں آج تک کسی اورشخصیت میں محسوس نہیں کرسکا۔
لوگ ان لوگوں کا ذکر کرتے ہیں جنہوں نے قائد اعظم کو دیکھا، اور ان کے ساتھ کچھ لمحے بتائے۔ بالکل ایسے ہی، میں بھی آنے والی نسلوں کو بتائوں گا کہ وہ 23 جون 2023 کہ ایک تپتی دوپہر تھی، جمعہ کا مقدس دن تھا، جب میری نظریں پاکستان کے بہت بڑے لیڈر پر ٹکی ہوئی تھیں۔ عمران خان نے سفید شلوار قمیض کے اوپر نیلی ویسکوٹ زیب تن کی ہوئی تھی۔ ہاتھ میں سبز رنگ کی تسبیح تھی جس پر وہ مسلسل کچھ پڑھ رہے تھے۔ پائوں میں نیلے رنگ کے جوگر پہنے ہوئے تھے جن کا زیریں حصہ سفید رنگ سے مزین تھا۔ عمران خان کے بائیں جانب ان کے وکیل نعیم حیدر پنجوتہ بیٹھے تھے۔ وہی وکیل، جو عمران خان کی گرفتاری کے وقت زخمی ہوئے لیکن مشکل وقت میں خان کے ساتھ کھڑے رہے۔ اتنا قریب سے دیکھنے کے بعد میں نے اس سوال کا جواب پایا کہ ایک ارب پتی گورے کی بیٹی خان کے عشق میں کیونکر مبتلا ہوئے تھی۔ مجھے لگتا ہے، اگر کوئی شخص 70 سالہ ہینڈسم بوائے عمران خان کو بڈھا کہتا ہے، تو وہ خدا کے حسن کی توہین کرتا ہے۔
میں نے اس کو دیکھا، جتنا دیکھا جا سکتا تھا
پھر بھی ان آنکھوں سے، کتنا دیکھا جا سکتا تھا
وکیل جج صاحب کے سامنے آرگومنٹ کررہے تھے، لیکن میرا دماغ اور میری آنکھیں خان سے ہٹ ہی نہیں رہی تھیں۔ سکیورٹی آفیسر، بار بار وکلاء کو منع کررہا تھا کہ وہ عدالت کے اندر موبائل کا استعمال نہ کریں وگرنہ ان کے خلاف پرچہ کاٹ دیا جائے گا۔ میں، دل ہی دل میں کہہ رہا تھا، کبھی پرچوں کے ڈر سے بھی عشاق کے قافلے رکا کرتے ہیں۔ کبھی سزائوں کے ڈر سے بھی نظریں، محبوب کے چہرے سے ہٹا کرتی ہیں؟ آج اگر عمران خان کو آزاد گھومنے دیا جائے، اور وہ کسی سنسان سڑک پر اکیلا چلنا شروع کردے تو ممکن ہے، ہزاروں لاکھوں عشاق کے قافلے اس کے پیچھے قطار در قطار چلنا شروع ہوجائیں گے۔ آپ دھن، دھونس، دھاندلی سے لوگوں کو خوفزدہ تو کرسکتے ہو، لیکن ان لوگوں کے دل سے خان کے لئے چھپی ہوئی محبت نہیں نکال سکتے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایلیٹ کلاس کی خواتین جون جولائی کی جلادینے والی گرمی میں پس زندان ہیں لیکن ان کے حوصلے اور استقامت متزلزل نہیں ہوپائے۔ میں یہ سب سوچ رہا تھا اور فیض چپکے سے میرے کان میں کہہ رہے تھے
اٹھے گا اناالحق کا نعرہ
جو میں بھی ہوں اور تم بھی ہو
اور راج کرے گی خلقِ خدا
جو میں بھی ہوں اور تم بھی ہو
لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے۔
"جب" تخت گرائے جائیں گے
سب تاج اچھالے جائیں گے
37 منٹ کے بعد وہ لمحے اختتام کو پہنچے، جج صاحب فیصلہ سنانے کے بعد اپنے چیمبر کی طرف بڑھے اور عمران خان کالے رنگ کی 13 سالہ پرانی پراڈو میں سوار ہوکر نعروں کی گونج میں رخصت ہوگئے۔ میں ان لمحات کو سوچتے ہوئے شوکت خانم ہسپتال کی جانب چل دیا۔
تحریر ۔
Mohammad Tahir
(خیال پارے ❤
محمــــد طـــاھــⷶــⷨـــر
05 جولائی 2023ء)
افلاطون retweeted
Boss retweet don't ask why 🔄🔥
#ImranKhanPTI
یہ سب آپ کے لئے نہیں ہے یہ آپ سے نہیں پوچھا یہ خود مختار لوگوں سے پوچھا ہے بھکاریوں سے بلکل بھی نہیں
This Post is from an account that no longer exists. Learn more
27
آپ کی پیدائش لاہور کے مشہور بدنام زمانہ ہیرا منڈی میں ہوئی آپ نے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بجائے بروکری کو ہی اپنا ذریعہ معاش بنایا آپ نے بروکری کی دنیا میں بڑا نام کمایا آپ ن لیک اور پی پی کے کچھ رہنماوں کیلئے رات کو ان کے گیسٹ ہاؤسز تک بھی سپلائی کرتے ہیں
@shahzaibnoshahi
الحمداللہ ایک بات تو واضع ہوگئی پی ٹی آئی کی جھنڈا مہم شروع ہونے کہ بعد یہاں انسان کتنے ہیں اور ڈنگر کتنے ٹوئٹر پہ ورنہ ہم کبھی کبھی جاہلوں مطلب ڈنگروں زیبرو کو بھی فالو یا فالو بیک کر دیتے تھے اب ہمارے لئے آسانی ہوگئی ہے کس کو فالو کرنا ہے کس پہ لعنت بھیجنی ہے
2
41
زانی تو تم ایسے کہہ رہئے ہو مطلب اتنے یقین سے جیسے رات کو تیری بیوی کے بیڈ پہ تھا اور تونے دیکھ لیا اور چور اتنے یقین سے جیسے آپ کی بیوی کی شلوار کاٹ لی ہو خان نے اور جھوٹا اتنے یقین سے جیسے آپ کی بیوی سے نکاح کا وعدہ کر کے پھر چھوڑ دیا ہو
انصافی بہن بھائیوں سے التماس ہے کہ جب آپ لنگڑا، نشئی، پاگل، فتنہ، زانی، کوکینی، کھوتا، غدار، گھڑی چور، یو ٹرن، بھکاری، فارن فنڈڈ اور جھوٹا جیسے الفاظ سنیں تو فوراً انہیں اپنے کپتان سے نا ریلیٹ کر دیا کریں، ان سے مراد کوئی اور بھی ہو سکتا ہے۔
تھینکس فار یور انڈرسٹینڈنگ
🙏🙏🙏
31
افلاطون retweeted
Replying to @Aflaton103
میری طرف سے بھی 100000000000000000000000000000000000000000000000000000000000
کھرب لعنتیں پیش کر دیں۔
افلاطون retweeted
تم دودھ میں نہا کر آ جاؤ، خانہ کعبہ کے چھت پر چڑھ کر ہاتھ میں قرآن اٹھا کر اپنے گناہوں سے توبہ اور مستقبل کی اصلاح کی قسمیں کھاؤ یا پھر ضیاءالحق کی طرح ایک دہائی کے لیے مسلط ہو جاؤ، ہمارا بھی یہ عہد ہے کہ جب بھی الیکشن ہوئے ووٹ اسکو دیں گے جو تمہارا مخالف ہو۔🤬
#تم_قابل_نفرت_ہو
You are always very close to our heart Sir, we have a lot of respect for you in our hearts
@JustinTrudeau ❤️❤️❤️
Celebrating Eid al-Adha and marking the end of the Hajj with friends – new and old – this afternoon. To Muslims who are doing the same across the country and around the world: Eid Mubarak!
15























