Ali Virk (@ALI1VIRK) header
Ali Virk (@ALI1VIRK) profile picture

Love you Pakistan 🇵🇰

Joined March 2019
Photo by Ali Virk (@ALI1VIRK)Photo by Ali Virk (@ALI1VIRK)Photo by Ali Virk (@ALI1VIRK)Photo by Ali Virk (@ALI1VIRK)Photo by Ali Virk (@ALI1VIRK)Photo by Ali Virk (@ALI1VIRK)Photo by Ali Virk (@ALI1VIRK)Photo by Ali Virk (@ALI1VIRK)Photo by Ali Virk (@ALI1VIRK)Photo by Ali Virk (@ALI1VIRK)
Replying to @ImranKhanPTI
@ImranKhanPTI Sir کہ خون صد ہزار انجم سے ہوتی ہے سحر پیدا جہاں بانی سے ہے دشوار تر کار جہاں بینی جگر خوں ہو تو چشم دل میں ہوتی ہے نظر پیدا ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پے روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدو ور پیدا @ImranKhanPTI sir
16
11
1
67
🥀وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته 🥀 آمین ثم آمیـــــــــــــن 🤲 ❤️محمّدصَلَّی اللهُ عَلَیهِ وَاٰلِهٖ وَسَلِّم❤️ خاتم_النبیین_محمدﷺ🥀❣️ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧⁧#درود_وسلام⁩⁩❣️🥀🤲
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
4
8
11
140
Ali Virk retweeted
اگر ہائیکورٹ شارٹ نوٹس پر لطیف کھوسہ کو ملاقات کیلئے بھیج سکتی ہے اور جیل سپرنٹینڈنٹ بھی ملاقات کروا دیتا ہے جو ایک کی بجائے چار گھنٹے جاری رہتی ہے تو سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کیوں نہیں کیا جاتا۔ اسی سے لطیف کھوسہ کی ملاقات کی حقیقت کھل جاتی ہے سلمان اکرم راجہ کے علاؤہ کون بڑبولا آج بھی بہنوں کے ساتھ اڈیالہ کے باہر ہے ؟ کوئی نہیں
17
1,383
9
3,208
17,788
اللھم انصرھم فی غـ𓂆ـــزة و فلســ𓂆ــطين آمین،,😥 🤲🏻
شکوہ نہیں کافر سے کہ وہ ٹھہرا جو کافر تم لوگ تو اپنے تھے مسلمان تھے آخر 💔 اسلام وعلیکم پاکستان صبح بخیر زندگی
1
46
1
53
760
Ali Virk retweeted
فرض کریں آپ کسی ریسٹورنٹ میں گئے۔ مینو پر تین برگر موجود ہیں: پہلا برگر: 2,500 روپے دوسرا برگر: 1,450 روپے تیسرا برگر: 950 روپے اب غور کریں... زیادہ تر لوگ 1,450 روپے والا برگر منتخب کرتے ہیں۔ کیوں؟ کیونکہ 2,500 روپے دیکھنے کے بعد 1,450 روپے کی قیمت مناسب اور جائز معلوم ہونے لگتی ہے۔ حالانکہ اگر مینو میں صرف 1,450 اور 950 روپے کے برگر ہوتے، تو شاید زیادہ تر لوگ 950 روپے والا برگر ہی آرڈر کرتے! اسے مارکیٹنگ کی زبان میں "اینکرنگ ایفیکٹ" (Anchoring Effect) کہتے ہیں یا "ڈیکوئے پرائسنگ" (Decoy Pricing) کہا جاتا ہے۔ اس میں سب سے مہنگی قیمت خریدار کے ذہن میں ایک "اینکر" (بنیادی نقطہ) بن جاتی ہے، جس کے بعد اس سے کم قیمت والی چیزیں مناسب اور فائدے کا سودا لگنے لگتی ہیں۔ بڑے برانڈز اور کامیاب کمپنیاں کبھی بھی مصنوعات کی قیمتیں یونہی نہیں رکھتیں۔ ہر قیمت کے پیچھے انسانی نفسیات اور ایک مضبوط حکمت عملی ہوتی ہے۔ مارکیٹنگ ہو، ڈیٹا سائنس، سائیکالوجی یا بزنس اسٹریٹیجی تمام شعبوں میں انسانوں کے فیصلوں اور سوچ کو سمجھنا سب سے بڑی مہارت ہے۔ اگر آپ مارکیٹنگ يا بزنس میں کیریئر بنانا چاہتے ہیں تو صرف پروڈکٹ بیچنا نہ سیکھیں، بلکہ "کنزیومر بیہیویر" (صارفین کی نفسیات) کا مطالعہ کریں۔ جب آپ ملازمت یا فری لانسنگ میں اپنی قیمت (سیلری) طے کرتے ہیں، تو وہاں بھی "اینکرنگ" کام کرتی ہے۔ ہمیشہ اپنی توقع سے تھوڑا اوپر اینکر رکھیں تاکہ بات چیت آپ کے فائدے پر ختم ہو۔ علم صرف کتابوں میں نہیں، آپ کے ارد گرد پھیلی ہوئی روزمرہ کی چیزوں میں ہے۔ چیزوں کو ایک عام انسان کی بجائے ایک پیشہ ور (Professional) کی نظر سے دیکھنا شروع کریں۔ #آفاق_سومرو
3
48
1
177
24,905
Ali Virk retweeted
یااللہ 💔 💔
کنگن پور کی تاریخ کا دل دہلا دینے والا سانحہ! ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق، آخر ان معصوموں کا سہارا کون بنے گا؟ إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ کنگن پور کے علاقے میں کھیر کھانے کے افسوسناک واقعے نے ایک ہنستے بستے گھرانے کو اجاڑ کر رکھ دیا۔ اطلاعات کے مطابق ایک ہی خاندان کے تین بیٹوں، گھر کے سربراہ اور ان کی اہلیہ سمیت پانچ افراد جان کی بازی ہار گئے۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین! اس خاندان کے پیچھے رہ جانے والے دو بچے بھی بیمار ہیں۔ اس خاندان پر جو قیامت ٹوٹی ہے، اسے الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ ان کا سب کچھ چھن گیا ہے، ان کے سر سے والدین کا سایہ اٹھ گیا ہے اور ان کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔ میری صدرِ پاکستان، وزیراعظم پاکستان اور وزیراعلیٰ پنجاب سے پُرزور اپیل ہے:خدارا! اس مظلوم خاندان کی فوری داد رسی کی جائے، باقی رہ جانے والے بچوں کے علاج، کفالت اور مستقبل کی ذمہ داری اٹھانے کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں۔ متاثرہ خاندان کو فوری مالی امداد فراہم کی جائے تاکہ ان بچوں کی زندگی اندھیروں میں گم نہ ہو جائے۔میرے تمام بھائیوں، دوستوں اور صاحبِ حیثیت افراد سے بھی دردِ دل کے ساتھ اپیل ہے:ائیے! ان بے سہارا بچوں کی آواز بنیں۔ اس مشکل گھڑی میں ان کا ہاتھ تھامیں، ان کے علاج اور کفالت میں اپنا حصہ ڈالیں اور اس خاندان کو تنہا نہ چھوڑیں۔ آپ کی ایک آواز، ایک کوشش اور ایک قدم ان معصوم بچوں کے مستقبل کے لیے امید کی کرن بن سکتا ہے۔ میری آواز، مظلوموں کی آواز! ائیے، مل کر اس خاندان کی آواز بنیں اور حکامِ بالا تک ان کی فریاد پہنچائیں۔ اللہ تعالیٰ اس خاندان پر رحم فرمائے، مرحومین کی مغفرت فرمائے اور باقی رہ جانے والے بچوں کا حامی و ناصر ہو۔ آمین ثم آمین! دعا گو: سردار جہانگیر شریف ڈوگر سوشل ورکر، شام کوٹ نو، تحصیل چونیاں، ضلع قصور 03016808402
2
3
9
183
Ali Virk retweeted
چار سال پہلے آج کے دن 3 نومبر 2022 کو عمران خان پر قاتلانہ حملے کے ذمہ دار وہی تھے جنہوں نے پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت ہونے کے باوجود ایف آئی آر نہیں درج ہونے دی تھی اور تین میں سے ایک حملہ اور کو مذہبی جنونی قرار دلوانے کی کوشش کی پھر اس سے آزادانہ تفتیش نہیں ہونے دی
6
487
6
961
102,454
Ali Virk retweeted
سسٹم کو پتہ تھا کوئی اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا اس لئے اس شخص کی چیخ و پکار کی ویڈیوز " جس میں اس نے اپنے جعلی مقابلہ میں مارے جانے کا بتایا تھا" سامنے آ جانے کے باوجود اسے مار دیا گیا۔ یہ سسٹم خودکشی کی طرف اتنی شدت سے بھاگ رہا ہے کہ کوئی اسے بچانے بھی چاہے تو بچا نہیں سکے گا
25
786
10
1,575
15,292
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام #محبت_مافیا اے شفا دینے والے رب! جن تکلیفوں کا ذکر ہم کسی سے نہیں کرتے، انہیں بھی اپنی رحمت سے دور فرما، ہماری رگ رگ میں صحت، ہمارے لمحوں میں سکون اور ہمارے دنوں میں خیر اتار دے۔ آمین بجاہ النبی الامینﷺ
22
17
24
185
Ali Virk retweeted
شہباز گل کے بقول" باجی " اب ایسے ایسے سچ بولنے لگ گئی ہیں کہ انہیں ساتھ یہ بھی کہنا پڑتا ہے کہ " میں جھوٹ نہیں بول رہی"
27
232
2
920
6,942
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰــــــــی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓـــــی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَـــــا صَلَّیْتَـــ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓــــی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــــ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ..💚💙 اَللّٰھُمَّ بَارِکْــــ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓــــی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَـــــ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْـــــــمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــــــ حَمِیْدٌ مَّجِیْد..💙💚 #خاتم_المرسلین_محمد_مصطفیٰ ﷺ #خاتم_النبیین_محمدصلى #درود_وسلام
71
40
3
140
1,561
Ali Virk retweeted
Never forget November 3, 2022. The day they tried to assassinate Imran Khan but Allah saved him. Thank you all for your prayers! #اٹھو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
1
14
1
20
416
We all love you khan Sahab🥰
3
18
31
423
Sometimes, the best things in life come suddenly, and so do the trials we never expect. 🤍 "اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ فَجْأَةِ الْخَيْرِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فَجْأَةِ الشَّرِّ" May Allah surprise us with unexpected blessings, open doors we never imagined, and protect us from sudden hardships and unseen evils. Ameen. 🤲🏻❤️ Assalamualaikum Warahmatullah Wabarakah ✨ #Goodmorning_X
98
58
1
158
1,565
Ali Virk retweeted
بڑھاپا سر کے بال سفید ہونے یا چہرے پر پڑنے والی جھریوں سے شروع نہیں ہوتا۔ اس کی حقیقی مگر خاموش ابتدا دراصل پاؤں اور ٹانگوں سے ہوتی ہے۔ طویل عمری اور ایکٹو زندگی کی سب سے بڑی علامت ٹانگوں کے پٹھوں کی مضبوطی ہے۔ ایک تحقیق سے پتہ چلا کہ اگر کوئی شخص محض دو ہفتے اپنی ٹانگوں کو حرکت نہ دے اور لیٹا رہے تو اس کی ٹانگوں کی پٹھوں کی طاقت میں ایک تہائی تک کمی آ سکتی ہے۔ اور یہ کمزوری اتنی شدید ہوتی ہے جو اس شخص کی عمر سے 20 سے 30 سال بڑے شخص میں ہوتی ہے۔ بات یہیں ختم نہیں ہوتی بلکہ تشویشناک پہلو یہ ہے کہ ایک بار ٹانگوں کے پٹھے اس حد تک کمزور ہو جائیں تو ورزش اور بحالی کے طویل عمل کے باوجود ان کی سابقہ طاقت بحال ہونے میں انتہائی طویل وقت درکار ہوتا ہے۔ ​​انسانی جسم کے پورے ڈھانچے کے متوازن نظام میں ٹانگیں بنیادی ستون کی حیثیت رکھتی ہیں ​انسانی جسم کا سارا وزن اٹھانے کی ذمہ داری ٹانگوں اور پیروں پر ہوتی ہے۔ ہمارے جسم کی ہڈیوں اور پٹھوں کا حجم کے لحاظ سے ایک بہت بڑا حصہ( قریبا 50 %) نچلے دھڑ اور ٹانگوں میں ہوتا ہے۔۔ ​انسانی زندگی کی تقریباً 70% سرگرمیاں اور حرکات دونوں پاؤں کی مدد سے ہی انجام پاتی ہیں۔ ​ٹانگیں محض چلنے پھرنے کا ذریعہ نہیں ہیں بلکہ یہ جسم کے خون کے نظام کا ایک بہت بڑا حصہ ہیں۔ دونوں ٹانگوں میں جسم کے پچاس فیصد اعصاب، نصف خون کی شریانیں اور نصف خون گردش کرتا ہے۔ جب ٹانگیں متحرک رہتی ہیں اور ان کے پٹھے سکڑتے پھیلتے ہیں، تو یہ پمپ کا کام کرتے ہوئے دل کے لیے خون کی واپسی کو آسان بناتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ مضبوط ٹانگوں والے افراد کا دل بھی زیادہ صحت مند اور توانا ہوتا ہے۔ شاید آپ نہیں جانتے مگر ٹانگوں کو اسی وجہ سے جسم کا دوسرا دل کہا جاتا ہے ​جیسے جیسے عمر بڑھتی ہے دماغ سے ٹانگوں تک سگنلز بھیجنے کی رفتار اور بروقت ردعمل کی صلاحیت قدرتاً سست پڑنے لگتی ہے ( بڑھاپے میں پھرتی کی کمی اور چال میں لڑکھڑاہٹ اسی کے نتیجہ ہوتی ہے)۔ اس کے ساتھ ساتھ، جسم میں کیلشیم کی مقدار کم ہونے سے ہڈیاں اندر سے کمزور ہونے لگتی ہیں جسے عام زبان میں ہڈیوں کا بھُرنا کہا جاتا ہے۔ ​بزرگ افراد میں کمزور ہڈیوں کے باعث معمولی سا گرنا بھی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ طبی اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ جو عمر رسیدہ افراد ران کی ہڈی (Hip Fracture) کے فریکچر کا شکار ہوتے ہیں ان کی ایک خاصی تعداد (تقریباً 15% تک) ایک سال کے اندر اندر مختلف پیچیدگیوں کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار جاتی ہے۔ ان خطرناک پیچیدگیوں میں خون کی شریانوں کا بند ہونا اور طویل عرصے تک بستر پر رہنے کے نقصانات شامل ہیں۔ ​جوانی میں انسانی ٹانگیں بہت وزنی بوجھ یا دباؤ برداشت کرنے کی طاقت رکھتی ہیں۔ لیکن یہ طاقت صرف اسی وقت تک قائم رہتی ہے جب تک ہم جسم کو حرکت میں رکھتے ہیں۔ بڑھاپا اور اس کی کمزوری کو روکنا ہے تو پیروں سے شروع کریں ۔۔ خواہ کچھ بھی ہو روزانہ کم از کم 30 سے 40 منٹ تیز چہل قدمی کو زندگی کا لازمی حصہ بنا لیں۔ ورنہ لڑکھڑاتے قدموں اور بیساکھیوں کا شکوہ نہ کیجیئے گا
🤖 Made with AI
21
228
5
828
25,217
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰــــــــی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓـــــی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَـــــا صَلَّیْتَـــ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓــــی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــــ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ..💚💙 اَللّٰھُمَّ بَارِکْــــ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓــــی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَـــــ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْـــــــمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــــــ حَمِیْدٌ مَّجِیْد..💙💚 #خاتم_المرسلین_محمد_مصطفیٰ ﷺ #خاتم_النبیین_محمدصلى #درود_وسلام
91
44
2
147
1,641
Ali Virk retweeted
پاکستان نے سعودیہ کو ٹیکس فری تیل کے ذخائر اور سٹوریج قائم کرنے کی پیشکش کر دی۔ آسان لفظوں میں پاکستان کہہ رہا ہے ​"آپ اپنا خام تیل ہمارے پاس رکھ لیں ہم اس پر ٹیکس نہیں لیں گے۔ جب تک وہ تیل ہماری سٹوریج میں پڑا ہے آپ کا ہے جب چاہیں جسے چاہیں بیچیں۔ پاکستان کو ضرورت پڑی تو ہم بھی یہیں سے خرید لیں گے۔" ​یہ سٹوریج کسی بندرگاہ کے نزدیک' لامحالہ بلوچستان کے علاقوں گوادر اور حب میں ہو گی ۔​اتنے بڑے غیر ملکی تیل کے ذخیرے کی حفاظت کرنا بہت بڑی ذمہ داری ہے سعودیہ یہ پیشکش مفید ہونے کے باوجود بلوچستان میں اپنا بڑا ذخیرہ کیوں رکھنا چاہے گا جہاں مخدوش سیکیورٹی حالات سے ساری دنیا باخبر ہے ​پھر پاکستان کے پاس نہ زیادہ سٹوریج کا انتظام ہے نہ جدید ریفائنریاں ہیں اگر سعودی عرب مان بھی جائے تو بھی اس کا انفراسٹرکچر تیار کرنے میں کم از کم 2 سے 4 سال لگیں گے
39
251
4
1,390
66,009
Ali Virk retweeted
ایک غلط دعویٰ پر کہ "NCCIA کسی کے بھی موبائل میں موجود فحش مواد اور ویڈیوز دیکھ سکتی ہے اور گرفتار کر لے گی" لوگ ڈر کے مارے اپنے موبائل صاف کر رہے ہیں مگر جو سچ میں سب دیکھتا ہے اس کے ڈر سے عمل ٹھیک کرتے ہیں نہ نیت ؟ انسان بھی کیا احمق چیز ھے
43
342
8
1,602
26,057
Ali Virk retweeted
گھوڑا بھی حاضر ہے اور میدان بھی ۔ مولانا فضل الرحمان کا مدرسہ تجاوزات میں آنے پر انہوں نے لشکر روانہ کر دیا اب ی تو اسے بھی گراؤ ورنہ جس جس کا گرایا ہے اس سے معافی بھی مانگو اور معاوضہ بھی دو اس کے علاؤہ جتنے دن کاروبار ڈسٹرب رہے اس کا کرایہ بھی ۔
57
1,018
12
2,916
25,893
Ali Virk retweeted
ہماری عزیز ساتھی بہن دوست@mesamalik کی والدہ رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ھے🤲🏻 اللہ تعالی ان کو صبر جمیل عطا کریں۔اور ان کی والدہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کریں۔آمین
55
71
93
1,339