صباحت گُل (@Alif_Views) header
صباحت گُل (@Alif_Views) profile picture

||و تعز من تشاء وتذل من تشاء|| ✨||“In order to write about life first you must live it.”||✨ ||🤍اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْن🤍||

Islamabad, Pakistan
Joined April 2017
Photo by صباحت گُل (@Alif_Views)Photo by صباحت گُل (@Alif_Views)Photo by صباحت گُل (@Alif_Views)Photo by صباحت گُل (@Alif_Views)Photo by صباحت گُل (@Alif_Views)Photo by صباحت گُل (@Alif_Views)Photo by صباحت گُل (@Alif_Views)Photo by صباحت گُل (@Alif_Views)Photo by صباحت گُل (@Alif_Views)Photo by صباحت گُل (@Alif_Views)
صباحت گُل retweeted
اگر وہ خود بھی کہے کہ چھوڑ دیں مجھے تو آپ پر واجب ہے کہ اپنی گرفت اور مضبوط کرلیں 🤭 #اردو_زبان #ہیرو
8
21
50
542
صباحت گُل retweeted
One Line About This User ☺️🤌🏻 #Hero
One Line About This User ☺️🤌🏻 DD
13
4
1
11
1,534
صباحت گُل retweeted
میں تمہارے بالوں میں پھول سجاؤں گا، پھر تمہیں دیکھ کر بھول جاؤں گا کہ دنیا میں اور بھی کچھ حسین ہے۔۔❤️ #اردو_زبان #ہیرو
7
24
61
697
صباحت گُل retweeted
تیرے واسطے رٙد ہے جہاں بھر کی توجہ ♥️ #اردو_زبان #ہیرو
7
11
48
446
صباحت گُل retweeted
اگر اونچی جگہ ہی تعلق بنانے کا شوق ہے، تو عرش کا مالک سب سے اونچی جگہ پر ہے۔
32
38
105
1,246
صباحت گُل retweeted
مجھے زندگی سے محبت ہے، اور محبت بھلا کب کسی ایک رنگ، کسی ایک موسم یا کسی ایک انداز کی پابند رہی ہے؟
4
5
18
473
صباحت گُل retweeted
اسے سمجھایا تھا رنجشیں طویل نہ کرے چلے گئے نہ فیصلے ، اب انا کے ہاتھوں میں
8
19
116
2,164
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد
13
41
1
252
1,583
صباحت گُل retweeted
بڑی شدت سے مانگی ہیں میں نے اللّٰه سے کچھ چیزیں!🌻
3
1
13
237
صباحت گُل retweeted
تُو بخت کے ہاتھوں سے اٹھایا ہوا مصرع میں کرب کی وحشت میں گرایا ہوا مصرع تُو میر تقی میر کی معروف غزل سی متروک غزل کا میں بھلایا ہوا مصرع تُو داد کے نقشے میں ابھرتا ہوا مطلع میں بزمِ خموشاں میں گنوایا ہوا مصرع تُو لوحِ محبت پہ رقم ہوتی غزل ہے میں قبر کے کتبے پہ سجایا ہوا مصرع #قرطاس #اردو_زبان
25
17
3
73
1,170
صباحت گُل retweeted
مجھے تم سے اس لیے محبت نہیں ھے کہ تم بہت خوبصورت ہو یا اس لیے کہ تم بہت وفادار ہو۔ مجھے تم سے محبت ھے کیونکہ تم میری نصف روح آدھا دماغ اور میرا پورا دل ہو❤️ #SJA
20
19
67
1,494
صباحت گُل retweeted
کھنڈرات میں بدل جانے والی پرانی خوبصورت عمارتیں یہ ثبوت ہیں کہ ہمیں بھی بھلا دیا جائے گا🖤🥀
3
7
1
24
702
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ "ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے، ہمارے گناہوں کو معاف کرے اور ہماری زندگی میں آسانیاں پیدا فرمائے" آمین️ ثمہ آمین یارب العالمین! #صباح_آلخيــــر
32
17
87
937
صباحت گُل retweeted
اپنا میٹھا پانی کسی کھارے سمندر میں کبھی نہ بہانا نہ تو وہ سمندر میٹھا ہو گا اور نہ ہی تمہاری قربانی کا کوئی فائدہ! 🍂 #قومی_زبان
6
12
31
348
صباحت گُل retweeted
جہنم صرف عذاب نہیں بلکہ اللّٰہ سے ہمیشہ کے لئیے جدا ہو جانا ہے۔
9
26
158
2,489
جب اُٹھانے والی ذات اللہ کی ہو تو گرانے والوں کی تعداد سے فرق نہیں پڑتا -♡⁩ #ثمن_بلوچ ❤️
4
4
28
387
صباحت گُل retweeted
جب اللہ کی مرضی کے بغیر اس کائنات کا ایک پتہ بھی ہل نہیں سکتا، تو پھر تمہارا، اللہ سے بار بار رجوع کرنا، اس سے مانگنا بے وجہ نہیں ہے۔ جو تمہارے ہاتھوں میں اتنی جان ڈال دیتا ہے کہ وہ دعا کے لیے اٹھ سکیں، تو پھر ان اٹھے ہاتھوں کی لاج بھی رکھتا ہے۔
24
30
81
1,456
عافیت کی قیمت ہوتی ہے اگر کوئی اپنے زخم سینا چاہتا ہے تو اُسے سوئی کی چبھن برداشت کرنا پڑتی ہے♥️🌼🥀
6
6
45
1,568
صباحت گُل retweeted
Some moments change everything, and some days become blessings we thank Allah for forever. ❤️ Alhamdulillah! #Hero
That day changed my life for the absolute best
1
2
25
144
صباحت گُل retweeted
رحمت کائنات جناب محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم❤️ 🖤#اردو_زبان
رحمت کائنات جناب محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم، 🖤
2
7
1
32
283