غلام قوم 💰 (@AloneInMist) header
غلام قوم 💰 (@AloneInMist) profile picture

The distance between faith and the faithful is where mafias find gap for false marketing & reset human belief system. Modern atheism = Islamophobia 🖤

Liverpool, England
Joined May 2022
Photo by غلام قوم 💰 (@AloneInMist)Photo by غلام قوم 💰 (@AloneInMist)Photo by غلام قوم 💰 (@AloneInMist)Photo by غلام قوم 💰 (@AloneInMist)Photo by غلام قوم 💰 (@AloneInMist)Photo by غلام قوم 💰 (@AloneInMist)Photo by غلام قوم 💰 (@AloneInMist)Photo by غلام قوم 💰 (@AloneInMist)Photo by غلام قوم 💰 (@AloneInMist)Photo by غلام قوم 💰 (@AloneInMist)
غلام قوم 💰 retweeted
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے دورہ سے واپسی کے بعد کامرہ روڈ پر اٹک کو خوبصورت دکھانے کے لیے عجلت میں بنائی گئی گرین بیلٹ مکمل طور پر پودے اکھاڑ کر ختم کر دی گئی... میڈیا نیوز
4
126
2
241
4,634
غلام قوم 💰 retweeted
اٹک میں مریم نواز کی آمد پر جو پودے لگاۓ گئے تھے انتظامیہ وہ پودے اکھاڑ کر واپس لے گئی😅
4
20
631
A Jewish Rabbi Expresses His Wish for the Return of the Islamic Caliphate, Citing Its Historical Justice, Fairness, and Protection of the Poor! ☪️❤️ Jewish Rabbi Chaim Sofer, associated with the anti-Zionist Jewish movement Neturei Karta, has expressed his wish for the return of the Islamic Caliphate, despite not being a Muslim himself. He explained that one of the reasons behind his position is what he perceives as the justice of historical Islamic governance and its concern for protecting the poor. He cited the exemption of poor Jews from the jizya tax as an example, according to his account. He also spoke about the importance of Muslim unity, expressing his belief that a unified Islamic political entity could contribute to greater justice, stability, and prosperity. It is a noteworthy statement from a Jewish religious leader who highlights aspects of justice under historical Islamic rule and its treatment of non-Muslims. Alhamdulillah
13
103
10
199
8,416
غلام قوم 💰 retweeted
Blessings to all!
3
31
329
2,770
غلام قوم 💰 retweeted
یہ وقار زکا ادھا نہی پورا شیطان ہے تحریر پڑھ کر سکرین شاٹ دیکھیے گا یہ شخص لاکھ تردید کرتا رہے میں تو ریسرچر ہوں بس لوگوں کو شیطانی عمل کا بتا رہا ہوں کہ دنیا کیسے اس سے پیسہ کمارہی ہے ۔۔ اس کے اکاونٹ پر ویڈیو لگی ہوی ہے جس میں یہ جرمنی میں Amsterdam میں پہنچا ہوا موصوف کہتا ہے میں اک ریسرچر کے طور پر اپکو بتاتا ہوں کہ witch Craft جیسے جادوگر ڈائن بولتے ہیں اور Spell Casting جیسے جادو ٹونہ کہتے ہیں اس کے کورس کر کے لوگ کیسے ہیسہ بنا رہے ہیں ۔۔ اس میں کونسے ٹولز کونسے عمل ہوتے ہیں لوگ یہ کورس سیکھتے ہیں اور پیسہ بناتے ہیں ۔۔ جادو ٹونہ شیطانی عمل کرنا بچوں کی قربانی دینا کالا علم سیکھنا دوسروں کو تکلیف دینا لاشوں کی بے حرمتی ۔ زنا کر کے ناپاک ہو کر عمل کرنا جسم کے پرائیویٹ حصے پر اپنے منتر لکھنا ۔ یہ سب کام وہی ہیں جو اج کی تاریخ میں پاکستان میں ہورہے ہیں اور سوشل میڈیا نیوز ہیپر عدالتیں جیلیں ان لوگوں سے بھری پڑی ہیں ۔ اب وقار زکا کھلم کھلا نوجوان نسل کو بتا رہا ہے کہ تم نے پیسہ کمانا ہے تو یہ کورس سیکھ لو ۔ یہ لوگ شیطان کے پجاری ہوتے ہیں اور یہ موصوف مکمل لوکیشن بتارہے ہیں کہ کورس کہاں ہوتا ہے کتنے پیسے لگتے ہیں فائدہ کیا ہے سب بتارہا ہے ۔۔ اور ساتھ کہتاہے اپکو یہ مکمل کورس دیکھاوں یہ سب کیسے ہوتا ہے جس سے اپ محبوب کو قدموں میں لا سکتے ہیں کسی کو دولت مند تو کسی کو بھکاری بنا سکتے ہیں ۔ میں تو ملک سے باہر ہوں میراکوی کیا اکھاڑ لے گا اگر تم لوگ کہو گے تو دیکھادونگا نیچے ہزاروں کمنٹس تھے جو کہ رہے تھے ہم نے دیکھنا ہے ۔ وقار زکا جیسے لوگ اپنے نظریات کا ایسے پرچار کرتے ہیں کڑوروں لوگ اسے دیکھتے ہیں کہنے کو انفلوئنسر ہے دیکھانے کو ٹریڈنگ کرتا ہے مگر اصل پیسہ ان کوشیطانی خفیہ ہاتھ دیتے ہیں ۔ اس کو کیا پڑی ہے یہ اے روز شیطانی قوتوں ایلومینٹای کو دیکھاتا رہتا ہے کوی اک ویڈیو دیکھا دیں جس میں اس نے کہا ہو یہ کام برا ہے ۔ اب اس کا نتیجہ پاکستان میں کیا نکل رہا ہے ۔۔ سر عام اشتہار چل رہے ہیں سوشل میڈیا پر کالے جادو کیلے ہم سے رابطہ کریں ۔ بچے اغوا ہو رہے ہیں بچوں کی قربانی دی جاتی ہے شیطان کو خوش کرنے کیلے ۔۔ اس پوسٹ کے نیچے موجود دوسری پوسٹ میں اس شیطانی عمل کی ساری وضاحت موجود ہے ۔۔ اور تین ہزاربچے بچیاں پنجاب سے غائب ہیں ۔ جنکا کوی سراغ نہ ملنے کی وجہ سے کیسز بند کر دیے گئے ہیں ۔ جب ملک کے ٹاپ انفلوئنسر شیطانی نظریے کا کھلم کھلا دفاع کریں گے ریاست کو چیلنج دیں گے کہ جو اکھاڑنا ہے اکھاڑ لو ۔۔ تو پھر یہ معصوم جانیں ان Witcher کی بلی چڑھتی رہیں گی ۔
لودھراں کی یہ دو بچیاں سکول سے غائب ہوی ہیں ۔۔ دونوں بہنیں ہیں سکول انتظامیہ کو نہی پتہ کہاں گئی والدین ہاتھ جوڑ کر رو رو کر فریاد کر رہے ہیں ۔۔ میں کیوں ایلومینٹای کے خلاف اتنا لکھتا ہوں کیونکہ جب سے یہ ایلومینٹای کھلم کھلا اپنی پارٹیز کر رہے ہیں اپنی تشہیر کر رہے ہیں چھوٹے بچے بچیوں کے اغوا بہت ہو رہے ہیں ۔۔ میرا یہ خدشہ ہے اس کے پیچھے شیطانی عمل کرنے والے ہیں میں یہ کس بنیاد پر کہ رہا ہوں کہتے ہیں ڈیٹا جھوٹ نہی بولتا ۔۔ اپریل 2026 میں لاہور ہائی کورٹ کو پنجاب کے آئی جی نے بتایا کہ 612 خواتین بازیاب ہوئیں جبکہ 3258 اب بھی لاپتہ ہیں۔ اب یہ تین ہزار بچیاں کئی ماہ سے سال سے غائب ہیں ۔ کوی سراغ ہی نہی ملا ۔ زندہ ہیں کہاں ہیں کس نے کیا ۔ تین ہزار والدین اپنی بچیوں کو ڈھونڈ رہے ہیں زمین کھا گئی یا اسمان نگل گیا ۔ کیا سندھ کے علی نواز لغاری کا کیس بھول گئے ہو ؟ بدین کے سکندر باگرانی کا بھی کیس یاد نہی ہے ۔ فیروز والا کی عورت کو بھی بھول گے ہو۔۔ یہ تب کے واقعات ہیں جب سوشل میڈیا اتنامقبول نہی تھا اپکو کیا لگتا ہے ایسے لوگ سوسائٹی سے ختم ہو چکے ہیں ۔۔ یہی وہ لوگ ہیں جو ان شیطانی قوتوں پر یقین رکھتے ہیں اور انکی اک رسم ہوتی ہے Satanic Panic جس میں بچوں کی کی قربانی دی جاتی ہے ۔ انہیں لگتا ہے انکا شیطان انہیں طاقت دے گا ۔ تین ہزار بچیاں صرف پنجاب سے غائب ہیں ۔ زیادتی اغوا والے پکڑے جاتے ہیں یہ لوگ نہی پکڑے جاتے کیونکہ یہ معاشرے میں عام لوگ بن کر جیتے ہیں ۔۔ اپنی شناخت کرتوت چھپا کر رکھتے ہیں ۔۔ اور اب ان شیطانی کرتوت کی تشہیر کیسے کی جاتی ہے دانیال ظفر کا نیا گانا دیکھ لیں ۔ کسی طرح سے نارمل نہی لگے گا ۔ اپسٹین کے متعلق اک عینی شاہد کا دیا گیا FBI کو انٹرویو اور اپسٹین کے کالز ریکارڈ سے یہ بات منظر عام پر ای کہ ritual abuse یا satanic practices میں بھی بچوں کو استعمال کیا جاتا تھا ۔۔ اب اپ اس تھیوری پر یقین کریں نہ کریں مگر اپنے بچوں کی حفاظت لازمی ہے ۔ یہ سب ہورہا ہے اس معاشرے میں پہلے جعلی عامل کالے جادو والے کرتے تھے ان پڑھ تھے پکڑے جاتے تھے ۔ اب پڑھے لکھے امیر ترین لوگ ان تنظیموں میں ہوتے ہیں ۔ جنکے پاس طاقت پیسہ سب ہوتا ہے ۔ اور ان تین ہزار بچیوں کیلے اواز اٹھائیں ۔ زینب ایکٹ بننے کے باوجود اتنی بڑی تعداد مسنگ ہے ۔ اخر کیوں ؟
22
129
3
349
61,771

14
244
6
581
79,078
غلام قوم 💰 retweeted
چل اب اپنی باجی کا رشتہ دے دے اسے ۔۔ پھر یہ باجی کو افسر کے پاس بھیج کے جب ترقی کرلے گا پھر دوبارہ ایسی ٹوئیٹ کرنا 🤌
باجوڑ کے لئے اعزاز باجوڑ سے تعلق رکھنے والے معروف آئی سپیشلسٹ پروفیسر ڈاکٹر عنایت اللہ خان کو ملٹری کالج جہلم میں بطور گیسٹ آف آنر بلایا گیا تھا جہاں انہوں نے باجوڑ سے تعلق رکھنے والے لیفٹینٹ صیاف کو سیکنڈ لیفٹینٹ بننے کے بعد ترقی کے بیجز لگائے۔
2
2
103
غلام قوم 💰 retweeted
"وزیرِ اعظم شہباز شریف کی بیٹی عائشہ ہارون کا جذباتی خطاب 😢" #AyeshaHaroon #ShehbazSharif #EmotionalSpeech
12
61
3
378
121,499
خان نے ہمشہ وہ بات کہی جو سرکارﷺ کی سنت اور اللّٰہ کا حکم ہے اِسی لیے یہ ظالم اُسکی جان کے درپے ہیں
6
139
5
381
9,035
غلام قوم 💰 retweeted
مریم نواز برطانیہ سے خالی ہاتھ نہیں گئی مریم نواز کی بیٹی نے 642 کروڑ۔۔جیولری سیٹ پہنا تھا وہ "سعودی خاندان" نے خریدا تھا وہ بیچتے نہیں۔۔۔ گفٹ کرتے ہیں توشہ خانہ میں اس سیٹ کا اندراج کیوں نہیں ہوا؟ اگر انہوں نے اسے خریدا تو اسکا ٹیکس کہاں جمع کروایا؟
3
11
325
غلام قوم 💰 retweeted
میں اپنی غلطیوں سے نہیں سیکھتا۔۔۔ 79 سال گزر گئے سقوط ڈھاکہ بھی ہوگیا نفرتوں و عداوتوں کی آگ تیز تر ہوگئ لیکن خود کو عقلِ کُل سمجھنے والوں نے نہ سیکھنے کی قسم کھا رکھی ہے۔۔۔!!!
3
13
16
800
غلام قوم 💰 retweeted
ہمارے فوجی بھائی ستر پچھتر سال سے جاگتے اور قوم سکوں کی نیند سوتی تھی ، پھر نیازی آگیا، اس نے قوم کو سکون کی نیند سے جگا دیا ، اب فوجی بھائیوں اور آئس پیار والے چچا سے درخواست ہے کہ آپ سکون کی نیند سو جائیں کیونکہ قوم بہت سالوں بعد جاگ چکی ہے ۔۔۔۔ نہ بھولیں گے نہ بھولنے دیں گے
1
1
49
غلام قوم 💰 retweeted
Replying to @92newschannel
@92newschannel کی معروف اینکر پرسن ربیعہ احسن راولپنڈی اڈیالہ روڈ پر اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں، پولیس کے مطابق سر پر گولی لگنے سے موت واقع ہوئی 41 سالہ ربیعہ احسن اینکر پرسن کے ساتھ ساتھ اسلام آباد ایف 7 میں اپنا سیلون چلاتی تھیں اور دوبیٹیوں کی ماں بھی تھیں @Rabiya_Ahsan
2
1
6
757
غلام قوم 💰 retweeted
اس کی ضرورت نہیں کیونکہ بم بنا کے جن کی حفاظت میں دئیے وہ کسی اور کے گھر کے دروازے پہ بندھے ہوتے ہیں تو پھر کسی کو اتنا کشٹ اٹھانے کی۔کیا ضرورت ہے
جمی ویرے اگر کوئی ایرانی مجھ سے پوچھتا تو میں سینا تان کر کہتا ہے ہاں بے شک ہم ان چیزوں میں struggle کررہے ہیں لیکن ہم نے اپنے سائنسدان امریکہ اسرائیل سے شہید نہیں کروائے۔۔ اگلی بار کوئی ایرانی دوست کچھ ایسا ویسا کہے تو جواب دینے سے پہلے پلیز مجھ سے پوچھ لیجیے گا۔
1
3
5
44
غلام قوم 💰 retweeted
یہ ڈرون کہاں سے ایا؟؟؟ وہ جو ہر شخص اور جنس کی نقل وحرکت پہ نظر رکھتے ہیں تو یہ ڈرون حملہ۔کیا ان کی قابلیت پہ سوالیہ نشان نہیں؟؟؟؟؟
اپنے ہی کشمیر میں یہ شاید پہلا ڈرون حملہ ہے جو جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے شکدر خان کے گھر پر کیا گیا جس میں ان کا پورا خاندان شہید ہو گیا۔ کشمیر میں گزشتہ چند ماہ میں جیسی کاروائیاں کی گئی ہیں ان کے بعد اگر وہاں بھارتی مقبوضہ کشمیر جیسے sentiments پیدا ہوتے ہیں تو اس کا قصور وار کون ہو گا ؟
2
2
14
غلام قوم 💰 retweeted
کیسے کیسے نگینے خان کے تاج میں جڑے تھے افسوس ان کی لاجواب اداکاری پہ ہم۔بھی ان کے ساتھ انسوں سے روئے تھے انسان کرپٹ نہ ہو تبھی ظلم کے خلاف کھڑا ہو سکتا ورنہ اسی طرح ظالم کے قدموں میں بیٹھ کر اس کے تلوے چاٹتا ہے
سوچیں بیٹیاں بلک رہی ہیں۔ اور سواتی صاحب کیا فرمارہے ہیں۔ پھر کچھ کہا تو غصہ آ جائے گا۔ ہے کوئی لاجک ان تعریفوں کا۔
2
2
25
غلام قوم 💰 retweeted
چنار اس سردی میں بھی سلگ رہے ہیں لیکن اس دفعہ محافظ ہی قاتل بنے ہوئے ہیں اپنے ہاتھوں کون اپنی شہ رگ کاٹتا ہے ؟؟؟؟؟؟ #کشمیر
1
15
غلام قوم 💰 retweeted
وزیر تعلیم۔کے لیے انتہائی ناموزوں شخص جس کو طالبہ کی پرائیویسی کا بھی خیال نہیں
جاہلیت کی اعلٰی مثال۔۔۔ اون کیمرہ بچی سے نمبر لیکر اپنے سوشل میڈیا پر لگا دیا۔ یہ وزیر تعلیم پنجاب کی گھٹیا سوچ ہے، عمران خان کو کاپی کرتے کرتے یہ اس قدر نفسیاتی بن گئے کہ ان کے نزدیک بس مریم نانی کی پروموشن ہوتی رہے
1
1
1
13
غلام قوم 💰 retweeted
اس طرح بکواس بازی سے بھی مستری کی بے عزتی کا احساس کم نہیں ہونا۔۔😂
یہ محسن رضائی خود کو شاید امریکہ کا صدر سمجھتا ہے ہر اہم رہنما سے انتہائی پھیکے انداز میں ملتا ہے ایرانیوں کو دیکھنا چاہیے اس سے ایران کا ہی نقصان ہوگا اگر پیوٹن جیسے بندے نے دل پر لے لیا تو کیوں گروک @grok کیا کہتے ہو
1
4
6
128
غلام قوم 💰 retweeted
جہاد
"دا گز دا میدان"، سیدھا آدمی ہوں، سیدھی بات کرتا ہوں، جس کو آپکو نوکری کہتے ہیں یہ نوکری نہیں جہاد ہے، آئی جی فرنٹیئر کور نارتھ میجر جنرل راؤ عمران
2
5
141