Amjad Hussain retweeted
کسی بھی مقام و مرتبہ کو حاصل کرنے سے اہم ہے
یہ ثابت کرنا کہ ہم اس مقام و مرتبہ کے اہل ہیں
Amjad Hussain retweeted
"
*ہمیشہ یاد رکھیں۔۔۔*
*تنہائی کا گناہ "زوال" تک۔۔۔*
*اور تنہائی کی نیکی "کمال" تک پہنچا دیتی ہے۔۔۔!!!*
۔ . *🌻☕*_"
Amjad Hussain retweeted
ملک کو جام کر کے خود کو "مصلح" ثابت کرنے کی کوششیں اب کامیاب نہیں ہو سکتیں۔ قومی سلامتی اور معاشی استحکام کے اس نازک موڑ پر انتشار پھیلانا صرف ملک دشمن عناصر کو فائدہ پہنچاتا ہے۔
Amjad Hussain retweeted
استغفراللہ! مولانا فضل الرحمان کے کارکنوں کی جانب سے ان کے حکم کو نبی کریم ﷺ کے صحابہ کرامؓ کو دیے جانے والے احکامات سے تشبیہ دینا انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔
سیاسی قیادت کو انبیاء کرامؑ کے مقام و مرتبے سے تشبیہ دینا کہاں کی عقیدت ہے؟ سیاست میں مذہب کا تقدس ملحوظ رکھنا چاہیے۔
Amjad Hussain retweeted
ہم تمہارے ماں کے زندگی کے زمہ دار نہیں ۔ تمہاری ماں یہاں مر جائیں تم بھی مر جاؤ راستہ نہیں کھولیں گے۔ فضلو کے کارکنان جواب
خاتون کی چارسدہ کے مقام پر ایمبولینس میں حالت نازک۔ پشاور آئی سی یو منتقل نہ ہوسکی
Amjad Hussain retweeted
قابلیت کو جب صحیح جگہ نہیں ملتی جناب تو گدھے بھی گھوڑوں سے آگے نکل جاتے ھیں۔!
Amjad Hussain retweeted
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
یچھے ہٹنا ہمیشہ شکست نہیں ہوتا، زندگی میں کبھی کبھی آگے بڑھنے کے لیے پیچھے ہٹنا بھی ضروری ہوتا ہے۔
Amjad Hussain retweeted
ٹک ٹاکر پتلو کی شادی کیلئے آئے یہ تعلیم یافتہ اور ان پڑھ افراد کا جم غفیر ہماری سوسائٹی کی تیزی کے ساتھ پستی کی طرف سفر کرتی سوچ کا عکاس ہے 🤔 یا میری ناقص بے عقل سوچ ہے۔۔۔۔۔🤦🤦
Amjad Hussain retweeted
یہ جذبات ہر پاکستانی کے ہیں، فخر بھی کریں اور اللہ رب العزت کا شکر بھی ادا کریں اور دعا بھی کہ شالا نظر نہ لگے پاکستان کی امن کوششوں کو۔۔۔
یہ کارنامہ صرف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ہی انجام دے سکتے ہیں! 🇵🇰
سعودی عرب 🇸🇦 اور ترکیہ 🇹🇷 کو ایک میز پر، وہ بھی ایران 🇮🇷 کی سرزمین پر بٹھانا، پاکستان کے بڑھتے ہوئے سفارتی اثر و رسوخ، تزویراتی اہمیت اور فیلڈ مارشل کی غیر معمولی قیادت کا منہ بولتا ثبوت ہے
یہ صرف سفارت کاری نہیں، پاکستان کی طاقت، وقار اور خطے کی سیاست میں فیصلہ کن کردار کا اظہار ہے.جب پاکستان کا سپہ سالار میدان میں اترتا ہے تو خطے کی بڑی طاقتیں بھی ایک میز پر آتی ہیں!
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Amjad Hussain retweeted
گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان کا آج اچانک شرح سود میں اضافے کا اعلان
یہ وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کی توہین ہے۔
میں خود اس کیس میں پٹیشینر تھا۔۔۔
سماعت فرمائیے
Amjad Hussain retweeted
بنو امیہ کا دین 👇
دین کی خدمت کے نام پر نفس کی عبادت کرنے والے یہی دین بیان کریں تو اس دین کا کیا بنے گا🤔⁉️
Amjad Hussain retweeted
اگر واقعی سرداری نظام میں جلد انصاف ملتا ہے، تو میں 15 سال سے انصاف کے لیے کیوں تڑپ رہی ہوں؟ کیا مجھے رات کی تاریکی میں 20، 25 مسلح افراد نے اغوا نہیں کیا تھا؟ کیا کسی کی بیٹی کی عزت اتنی سستی ہے کہ جب جس کا دل چاہے، بندوق کے زور پر اسے گھر سے اٹھا لے؟
کیا میرے والد قرآنِ پاک لے کر سرداروں کے پاس نہیں گئے تھے؟ کیا میری والدہ نے دھرنے کے دوران 8 سے 10 سرداروں کے سامنے قرآنِ پاک رکھ کر اپنی چادر نہیں پھیلائی تھی؟
آج میرے والد بھی قتل ہو چکے ہیں، اور میرے خاندان کو اب بھی جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ آخر ہم کب تک خوف کے سائے میں جیتے رہیں گے؟ کیا ایک مظلوم بیٹی کی فریاد، ایک ماں کے آنسو اور ایک باپ کا خون بھی انصاف کے لیے کافی نہیں؟
کیا بلوچستان کا کوئی سردار ایسا ہے جسے ہمارے درد اور ہماری فریاد کا علم نہیں؟
میری بلوچستان کے تمام سرداروں اور نوابوں سے عرض ہے کہ اگر آپ کے نظام میں واقعی فوری انصاف ملتا ہے، تو مجھے اور میرے خاندان کو انصاف دلا کر دکھائیں۔ تاکہ دنیا دیکھے کہ مظلوم کی عزت اور جان کی واقعی کوئی قدر ہے۔
مجھے انصاف دلا کر دکھائیں تاکہ کسی اور بیٹی کو میری طرح انصاف کے لیے در در نہ بھٹکنا پڑے۔
#JusticeForAsmaJattak
#JusticeForInayatullahJattak
Amjad Hussain retweeted
ضرورت کے موقع پر جب کوئی میسر نہیں ہوتا
بے جا ہر ٹائم میسر ہو تو اس کا مطلب غرض سے ہے اپنے مفادات کو سامنے رکھتے ہوئے باتیں کرے گا،،،
Amjad Hussain retweeted
اس دنیا میں ہمارے بہت کم مطالبات میں سے ایک یہ ہے کہ کوئی ہماری ذاتی زندگی میں مداخلت نہ کرے...



























