Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ (@Angra_804) header
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ (@Angra_804) profile picture

میں شہزادوں جیسا نہیں ہوں۔ مگر شہزادے میرے جیسے ضرور ہے۔۔۔ـــ @StylishMunda804 @TOP__FLW

Bhakkar, Pakistan
Joined March 2023
Photo by Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ (@Angra_804)Photo by Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ (@Angra_804)Photo by Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ (@Angra_804)Photo by Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ (@Angra_804)Photo by Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ (@Angra_804)Photo by Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ (@Angra_804)Photo by Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ (@Angra_804)Photo by Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ (@Angra_804)Photo by Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ (@Angra_804)Photo by Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ (@Angra_804)
*_عمران خان زندہ آباد ۔_* #لانگ_مارچ_اٹل_ہے
24
1
54
1,318
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweeted
جو لوگ آزمائش میں بھی اپنے مؤقف سے پیچھے نہ ہٹیں، ان کے حوصلے کو سلام۔ عمران خان کے خاندان نے اپنا عزم واضح کر دیا۔ #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
12
8
87
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweeted
تلوے چاٹ کر ترقی تم کرو ہم خودداری کے ساتھ بربادی میں خوش ہیں #قافلہ_ادب
3
2
12
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweeted
اگر تم کسی کو چھوٹا دیکھ رہے ہو تو پھر یا تو اپ اس کو دور سے دیکھ رہے ہو یا غرور سے #قافلہ_ادب
3
3
12
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweeted
عورت کہ تقدس کی حد یہ ہے کہ فرشتوں سے بھی عورت کی بناوٹ تو پردے میں رکھا گیا ہے۔ #قافلہ_ادب
3
3
17
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweeted
#درودوسلام_کی_فضیلت #محفل_درودپاکﷺ #سرمایہ_زیست السلام علیکم ورحمتہ اللہ درودوسلام پڑھیں اپنے گناہوں کا بوجھ ہلکا کریں۔ اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد #القرآن_ترجمہ_وتشریح سورۃ الحجر آیت 89 اور آپ ﷺ ( کفر کرنے والوں سے ) کہہ دیں کہ میں تو بس کھلے الفاظ میں تنبیہ کرنے والا ہوں ۔ آیت 90 ( یہ تنبیہ قرآن عظیم کے ذریعے اسی طرح نازل کی گئی ہے ) جیسے ہم نے ان تفرقہ کرنے والوں پر نازل کی تھی ۔ آیت 91 جنہوں نے ( اپنی ) پڑھی جانے والی کتاب کے حصے بخرے کرلیے تھے ۔ آیت 92 چنانچہ تمہارے رب کی قسم ! ہم ایک ایک کر کے ان سب سے پوچھیں گے ۔ آیت 93 کہ وہ کیا کچھ کیا کرتے تھے ۔ تشریح ان آیات میں اللہ وحدہ لاشریک نے اپنے آخری پیغمبر حضرت محمد ﷺ کو حکم فرمایا کہ آپ ﷺ اعلان فرما دیجئے کہ میں تمام لوگوں کو عذاب الہٰی سے صاف صاف ڈرا دینے والا ہوں ۔ یاد رکھو میرے جھٹلانے والے بھی اگلے نبیوں کے جھٹلانے والوں کی طرح عذاب الہٰی کے شکار ہوں گے ۔ المستعین سے مراد قسمیں کھانے والے ہیں جو انبیاء علیہ السلام کی تکذیب اور ان کی مخالفت اور ایذاء دہی پر آپس میں قسما قسمی کر لیتے تھے جیسے کہ قوم صالح کا بیان قرآن حکیم میں ہے کہ ان لوگوں نے اللہ کی قسمیں کھا کر عہد کیا کہ راتوں رات صالح علیہ السلام اور ان کے گھرانے کو ہم موت کے گھاٹ اتار دیں گے۔
3
7
12
141
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweeted
جنت کا حتمی فیصلہ اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہے البتہ ماں کی خوشی کو معمولی نہ سمجھیں؛ ممکن ہے اس کی ایک دعا ہماری نجات کا ذریعہ بن جائے۔ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار
ایسا بھی تو ہو سکتا ہے کہ کسی کے پاس اور کوئی نیکی نہ ہو، لیکن اُس کی ماں راضی ہو تو وہ جنت میں جائے گا۔ 🦋♥️🌸🥹 #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار
6
13
16
184
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweeted
ایسا بھی تو ہو سکتا ہے کہ کسی کے پاس اور کوئی نیکی نہ ہو، لیکن اُس کی ماں راضی ہو تو وہ جنت میں جائے گا۔ 🦋♥️🌸🥹 #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار
10
16
1
25
414
ماشاءاللہ جی جس جس کو اچھی لگی ویڈیو وہ کمنٹ میں لازمی بتاے جزاک اللہ
3
2
9
88
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweeted
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام جمعہ مبارک یارب!ہر دل کو سکون اور ہر مشکل میں گھرے انسان کو آسانی عطافرما۔جنکی آنکھیں اشکبار ہیں انکے آنسوؤں کوخوشیوں میں بدل دے جنکے راستے بندہیں انکے لیے وہاں سے راستے کھول جہاں سے انہیں گمان بھی نہ ہو۔آمین شب بخیر
5
6
21
241
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweeted
ہمیں دنیا کیا مارتی، ہم تو اپنوں کے ستم اور روئیوں سے بہت پہلے ہی مر چکے ہیں، بس دفنانے کی رسم اپنے وقت پر ادا ہو گی۔۔ 😔 #قافلہ_ادب @Haroon_Romeo
3
6
10
59
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweeted
#درودوسلام_کی_فضیلت #محفل_درودپاکﷺ #سرمایہ_زیست السلام علیکم ورحمتہ اللہ درودوسلام پڑھیں اپنے گناہوں کا بوجھ ہلکا کریں۔ اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد شب بخیر @Hudaa_1122
8
6
16
223
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ❣️ شب بخیر
13
10
23
275
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحے بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ #تشریح_القرآن سورۃ البقرہ آیت 141: ترجمہ وہ ایک امت تھی جو گزر چکی۔ جو کچھ انہوں نے کمایا وہ ان کے لیے ہے اور جو کچھ تم کماؤ گے وہ تمہارے لیے ہے، اور تم سے ان کے اعمال کے بارے میں نہیں پوچھا جائے گا جو وہ کیا کرتے تھے۔ سورہ البقرہ آیت 142: ترجمہ عنقریب نادان لوگ کہیں گے کہ مسلمانوں کو اس قبلے سے کس چیز نے پھیر دیا جس پر وہ پہلے قائم تھے؟ آپ ﷺ فرما دیجیے کہ مشرق اور مغرب سب اللہ ہی کے ہیں، وہ جسے چاہتا ہے سیدھی راہ کی ہدایت عطا فرماتا ہے۔ سورہ البقرہ آیت 143: ترجمہ اور اسی طرح ہم نے تمہیں ایک معتدل، عادل اور بہترین امت بنایا ہے تاکہ تم لوگوں پر گواہ بنو اور رسول ﷺ تم پر گواہ بنیں۔ اور جس قبلے پر آپ ﷺ پہلے تھے، اسے ہم نے صرف اس لیے مقرر کیا تھا کہ ہم ظاہر کر دیں کہ کون رسول ﷺ کی پیروی کرتا ہے اور کون الٹے پاؤں پھر جاتا ہے۔ اور بے شک یہ بات بہت بھاری تھی، مگر ان لوگوں پر نہیں جنہیں اللہ نے ہدایت عطا فرمائی تھی۔ اور اللہ ایسا نہیں کہ تمہارے ایمان کو ضائع کر دے۔ بے شک اللہ لوگوں پر نہایت شفقت فرمانے والا، بڑا مہربان ہے۔ 1 @M_Sial6 @_Awan6 @zahy_12 @ms_1222 @Ejz55 @7Amavi @Irumwarraichh @AdnanQaiser4
16
25
1
32
306
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweeted
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے سوال کیا کہ اے اللہ کے نبی! کافر کو قیامت کے دن اس کے چہرے کے بل کس طرح چلایا جائے گا؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ جس نے اسے اس دنیا میں دو پاؤں پر چلایا ہے 1 @Hudaa_1122
9
13
54
377
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweeted
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰی مُحَمَّدٍ ﷺ حدیث مبارکہ: اللہ تعالیٰ بندے کی مدد میں رہتا ہے جب تک بندہ اپنے بھائی کی مدد میں رہتا ہے۔ (صحیح مسلم: 2699) اللہ ہمیں دوسروں کے دکھ درد میں شریک ہونے والا بنائے۔ سُبْحَانَ اللّٰهِ، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ، وَلَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ۔ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ❤️ #خاتم_الرسلﷺ زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
2
9
14
133
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweeted
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ ﷺ حدیث مبارکہ: اصل مال داری مال کی کثرت نہیں بلکہ دل کی بے نیازی ہے۔ (صحیح بخاری: 6446، صحیح مسلم: 1051) اللہ ہمیں قناعت، شکر اور حلال رزق عطا فرمائے۔ سُبْحَانَ اللّٰهِ، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ، وَلَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ۔ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحے بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ #تشریح_القرآن سورۃ البقرہ آیت 141: ترجمہ وہ ایک امت تھی جو گزر چکی۔ جو کچھ انہوں نے کمایا وہ ان کے لیے ہے اور جو کچھ تم کماؤ گے وہ تمہارے لیے ہے، اور تم سے ان کے اعمال کے بارے میں نہیں پوچھا جائے گا جو وہ کیا کرتے تھے۔ سورہ البقرہ آیت 142: ترجمہ عنقریب نادان لوگ کہیں گے کہ مسلمانوں کو اس قبلے سے کس چیز نے پھیر دیا جس پر وہ پہلے قائم تھے؟ آپ ﷺ فرما دیجیے کہ مشرق اور مغرب سب اللہ ہی کے ہیں، وہ جسے چاہتا ہے سیدھی راہ کی ہدایت عطا فرماتا ہے۔ سورہ البقرہ آیت 143: ترجمہ اور اسی طرح ہم نے تمہیں ایک معتدل، عادل اور بہترین امت بنایا ہے تاکہ تم لوگوں پر گواہ بنو اور رسول ﷺ تم پر گواہ بنیں۔ اور جس قبلے پر آپ ﷺ پہلے تھے، اسے ہم نے صرف اس لیے مقرر کیا تھا کہ ہم ظاہر کر دیں کہ کون رسول ﷺ کی پیروی کرتا ہے اور کون الٹے پاؤں پھر جاتا ہے۔ اور بے شک یہ بات بہت بھاری تھی، مگر ان لوگوں پر نہیں جنہیں اللہ نے ہدایت عطا فرمائی تھی۔ اور اللہ ایسا نہیں کہ تمہارے ایمان کو ضائع کر دے۔ بے شک اللہ لوگوں پر نہایت شفقت فرمانے والا، بڑا مہربان ہے۔
1
7
10
132
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweeted
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰی مُحَمَّدٍ ﷺ حدیث مبارکہ: جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے، اسے چاہیے کہ اپنے پڑوسی کے ساتھ اچھا سلوک کرے۔ (صحیح بخاری: 6018، صحیح مسلم: 47) اللہ ہمیں اپنے تمام پڑوسیوں کے حقوق ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ سُبْحَانَ اللّٰهِ، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ، وَلَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ۔ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
1
8
9
120
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweeted
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ ﷺ حدیث مبارکہ: دو نعمتیں ایسی ہیں جن کے بارے میں بہت سے لوگ خسارے میں رہتے ہیں: صحت اور فراغت۔ (صحیح بخاری: 6412) اللہ ہمیں وقت اور صحت کی قدر کرنے والا بنائے۔ سُبْحَانَ اللّٰهِ، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ، وَلَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ۔ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جمعہ مبارک بےشک اللہ اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔!! اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ" اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيد مَجِيدٌ".. #خاتم_الرسلﷺ
4
12
22
141
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweeted
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللّٰهُمَّ صَلِّ وَبَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ ﷺ حدیث مبارکہ: جو شخص اللہ کی راہ میں خرچ کرتا ہے، اس کے لیے اجر و ثواب ہے۔ (صحیح بخاری، صحیح مسلم میں صدقے اور انفاق کی متعدد احادیث) اللہ ہمیں ریاکاری سے بچا کر خالص اپنی رضا کے لیے خرچ کرنے والا بنائے۔ سُبْحَانَ اللّٰهِ، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ، وَلَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ۔ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ❣️
2
8
9
105
Khan ka Khilarᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweeted
#خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن سورۃ البقرہ، آیت 142 ترجمہ: عنقریب نادان لوگ کہیں گے کہ مسلمانوں کو اس قبلے سے کس چیز نے پھیر دیا جس پر وہ پہلے قائم تھے؟ آپ ﷺ فرما دیجیے کہ مشرق اور مغرب سب اللہ ہی کے ہیں، وہ جسے چاہتا ہے سیدھی راہ کی ہدایت عطا فرماتا ہے۔
1
2
10