مسافر البحر (@Asifviews) header
مسافر البحر (@Asifviews) profile picture

سمندروں کا راھی

مسافر
Joined April 2016
Photo by مسافر البحر (@Asifviews)Photo by مسافر البحر (@Asifviews)Photo by مسافر البحر (@Asifviews)Photo by مسافر البحر (@Asifviews)Photo by مسافر البحر (@Asifviews)Photo by مسافر البحر (@Asifviews)Photo by مسافر البحر (@Asifviews)Photo by مسافر البحر (@Asifviews)Photo by مسافر البحر (@Asifviews)Photo by مسافر البحر (@Asifviews)
بابا جی فرماندے نے بھانویں کوئی وہابی ہووے، سنی ہووے یا شیعہ ہووے۔۔۔ جیہڑا پاکستان دے نال نئیں کھڑا ہووے گا اوہ بڑا وڈھا پینچود ہوئے گا۔۔۔۔
انڈیا میں سُنی ھو ،وہابی ھو دیوبندی ھو یا اہلِ تشیع وہ سب کہتے ہم انڈیا کے ساتھ کھڑے ہیں پاکستان میں دیوبندی افغانستان ساتھ، وہابی سعودی عرب ساتھ ،اہلِ تشیع ایران ساتھ کھڑا ھے جبکہ بابا قائداعظم اور سُنی پاکستان ساتھ کھڑے ہیں
5
32
96
2,696
مسافر البحر retweeted
Replying to @NadeemAfzalChan
جس انسان کو فیض حمید کسی کتے کی طرح گھسیٹ کر کسی پارٹی میں لے جائے اس انسان کو کسی کی سیاست پر بات کرتے ہوئے شرم آنا چاہیے 😂😂😂😂😂
8
36
2,173
مسافر البحر retweeted
ورک پلیس پر سمارٹ فون کا استعمال محدود نہ کیا گیا تو بہت مسئلے مسائل ہونگے یہ ڈسٹریکشن ہے وقت ضائع کرنے کا قابل اعتماد ذریعہ ہے ورکنگ سیکریسی بریچ کا باعث ہے استعداد کار میں نمایاں کمی کا موجب ہے پرائیویسی بریچ کا باعث ہے
9
24
4
113
4,199
From FB Memories....
1
9
173
یہ ٹھیک ھے کہ مسلم لیگ نواز کا بیانیہ تبدیل ہونے کے بعد ہم نے سپورٹ ترک کی ہوئی لیکن جو اچھے کام ہو رھے انکی تشہیر کرنا ہمارا فرض ھے۔۔۔ ایک دوست نے پوسٹ کاپی پیسٹ ہوئی تھی جس میں MOFA کے آنلائن سسٹم پہ تنقید کی ہوئی تھی تو اپنے ذاتی تجربات شیئر کئے ہیں۔۔۔
3
152
مسافر البحر retweeted
Replying to @AzmaBokhariPMLN
مولا خوش رکھے، شکر ہے کسی 'اربابِ اختیار' نے اس جانب بھی توجہ کی۔ آپا جی اس حوالے سے چند تجاویز پیشِ خدمت ہیں۔ - جہاں وولگیریٹی کے حوالے سے ہاتھ سخت کرنے کی ضرورت ہے وہاں اچھا اور صاف ستھرا ڈرامہ پروڈیوس کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کی بھی ضرورت ہے۔ مناسب ہوگا کہ سالانہ لاہور سٹیج ڈرامہ فیسٹول کا آغاز کیا جائے، جہاں ٹکٹ مناسب پرائس پر ملیں اور اچھا ڈرامہ تخلیق کرنے والوں کا انعامات وغیرہ ملیں۔ - ہمارے سٹیج لیجنڈز میں سے اب چند ایک ہی باقی رہ گئے ہیں، ان میں سہیل احمد، وسیم عباس اور خالد عباس ڈار سرفہرست ہیں، انکے تجربے سے فائدہ اٹھایا جائے اور اس حوالے سے انکو خصوصی ذمہ داریاں دی جائیں۔ - وولگیریٹی پر سختی کرنے کیلئیے آرٹسٹ سے پہلے رائیٹر اور پروڈیوسر کے گِچی مروڑیں۔ سخت جرمانے کریں اور انکو جیل ٹائم دیکھائیں، دو چار کو ہاتھ لگا تو باقی خود ہی کام پکڑ لیں گے۔ - ڈانسرز وغیرہ جو جلد پیسہ کمانے کے چکر میں ہر حد کراس جاتی ہیں، انکے فائنانشل آڈٹس کروائیں اور ایف بی آر کو انکےمغر لگائیں۔
2
9
507
میوٹڈ ورڈز اپڈیٹڈ
1
6
207
مسافر البحر retweeted
اور ناظرین لاھور اور کرانچی کا بنیادی فرق اس فوٹیج میں واضح ہے اور یہ مریم سرکار ہی ہے جو پنجاب کو محفوظ ترین بنانے میں پوری طرح نیک نیتی سے کام کررہی ہے
14
230
5
785
14,313
❤️
4
13
686
کسی بھی اور قوم کا آپ شعر و شاعری اور ادب سے اتنا لگاؤ نہیں دیکھیں گے جتنا پنجابیوں کا ہے اردو شاعر آپکو عورت کی زلفوں اور بدن پہ غلیظ شاعری کرتا ملے گا اور پشتون شاعر آپکو ماؤں بہنوں بیٹیوں کو سامنے بٹھا کے دوسری قوم کو گالیاں دیتا ملے گا جبکہ پنجابی شاعری کا معیار چیک کریں 💕
52
1
214
8,362
مسافر البحر retweeted
Replying to @Asifviews
مدعی نے تون تے گوڈا رکھ کے سوشل میڈیا تے پوسٹ کروایا
1
1
41
پچھلے تین ماہ محدود انٹرنیٹ کی وجہ سے ٹویٹر سے تقریبا غیر حاضر ہی رہا۔۔۔ سوائے دو تین دوستوں کے کسی نے پوچھنا تک گوارہ نہیں کیا کہ زندہ بھی ہو۔۔۔۔
چند دن ٹوئٹر سے بلاوجہ بریک لی۔ اس دوران میری غیر موجودگی محسوس کرتے ہوئے جن دوستوں نے یاد کیا، اُن سب کا تہہ دل سے شکریہ، اور جنہوں نے اَن فالو کر دیا، اُن کا تو ڈبل شکریہ! 😉
1
2
7
202
کسی کی بھی زندگی کے ذاتی / گھریلو معاملات کو سوشل میڈیا پہ ڈسک نہیں کرنا چاہئے لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ھے کہ یہ معا۔لہ سوشل میڈیا پہ آیا کیسے؟؟؟ اور آپ بھی تو اسے سوشل میڈیا پہ شیئر کرکے تشہیر ہی کر رہی ہیں۔۔ دعوی دائر عدالت میں کیا ھے تو اسے سوشل میڈیا پہ شیئر کرنے کا مقصد؟؟
ہم نے صنم جاوید خان کی جانب سے عدالت میں خلع کا دعویٰ دائر کر دیا ہے۔ یہ اس کا ذاتی معاملہ ہے، اس لیے تمام ذرائع ابلاغ اور مبصرین سے گزارش ہے کہ اس پر قیاس آرائیوں سے گریز کریں۔ @sanamkh22 @22muradkhan
2
1
8
263
مسافر البحر retweeted
یہ وہ وقت تھا جب نوازشریف پاکستان میں مقبولیت لی اس اٹھان پر تھے جہاں اب تک کوئی نہیں پہنچا۔ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا مینڈیٹ لیکن الفاظ میں کوئی اوئے توئے نہیں کوئی چھوٹا لفظ نہیں۔ اور ہاں لہجے کی روانی متاثر کن۔۔۔۔ کاش یہ سفر بارہ اکتوبر ننانوے کی رات نہ روکا جاتا۔
467
14
1,463
20,874
مسافر البحر retweeted
مرد جتنا پیار کوئی نہیں کر سکتا ورنہ باغ میں عورت بھی گئی تھی اور مرد بھی مرد نے عورت کے لیے گُلاب توڑا اور عورت وہاں امب چُوپن لگ پئی
18
24
1
272
12,641
مسافر البحر retweeted
بہترین،یہ طریقہ ھے ان ڈالری دلالوں کو ڈیل کرنے کا۔ویلڈن پولیس جوان
67
294
8
1,402
127,302
مسافر البحر retweeted
کچھ نفسیاتی مریض مستحق ہوتے ہیں کہ انکو ڈاکٹر کے بجائے ایس ایچ او تھانہ ٹبی کے محرر کے پاس داخل کروایا جائے، ایسے مرضاء کرام ڈاکٹرز کے بس کی بات نہیں ہوتے۔
3
3
36
1,078
مسافر البحر retweeted
قاری نابینا ہیں۔ چند مقامات پر آواز کا اتار چڑھاؤ ایسا ہے کہ سننے والے کا گلا رندھ جاتا ہے۔ اس بات سے قطع نظر کہ آپ کیا ہیں اور کیا نظریہ رکھتے ہیں، کلام اللہ کا لطف اس انداز میں بھی لیجیے کہ یہ قاری صاحب کی آواز اس قرات میں بےمثال کلاس رکھتی ہے۔ آج کام بہت کم تھا تو ریلز میں آوارہ گردی کرتے ہوئے یہ دیکھنے کا موقع ملا۔ شئیر کرنا ہی تھا۔ اللہ سے کہتا ہی رہتا ہوں کہ یار دیکھ، آنکھ بند ہونے کے بعد نہ کھلی تو بڑی زیادتی ہو گی۔
26
493
7
1,527
33,510
مسافر البحر retweeted
بہت بدقسمتی ہے کے پولیس میں تعینات چندسپاہی بھی خُود کو اپنے مُحلے کا DPO سمجھتے ہیں۔۔ کل رات ایک پٹرولنگ پولیس کا سپاہی جو پچھلی گلی میں رہتا ہے، دروازے کے آگے کھڑے بھائ سے بدمعاشی کرنے لگا اور شناختی کارڈ دِکھانے کا کہتا رہا۔ 15 اور سوشل میڈیا دوست بُلائے تو اس کی عقل ٹھکانے آئ
13
23
8
188
19,293
مسافر البحر retweeted
زندگی کی ساٹھ بہاریں عرب ممالک میں گزارنے کے باوجود لالہ عالمگیر مشوانی @ipakistanee اپنے ابائی علاقے کے رسم و رواج نہیں بھولے اور پرکھوں کی روایات و پرم پرا زندہ رکھے ہوئے ہیں
4
8
1
70
3,324
مسافر البحر retweeted
لُطف آتا ہے مر کے دیکھا ہے عشق زوجہ سے کر کے دیکھا ہے اب تو ڈر سے بھی ڈر نہیں لگتا میں نے بیوی سے ڈر کے دیکھا ہے
2
3
2
26
1,939