Attaullah Qureshi (@Atta3636) header
Attaullah Qureshi (@Atta3636) profile picture

ماں کے قدموں کے نیچے جنت ھے

Abbottabad, Pakistan
Joined May 2022
Photo by Attaullah Qureshi (@Atta3636)Photo by Attaullah Qureshi (@Atta3636)Photo by Attaullah Qureshi (@Atta3636)Photo by Attaullah Qureshi (@Atta3636)Photo by Attaullah Qureshi (@Atta3636)Photo by Attaullah Qureshi (@Atta3636)Photo by Attaullah Qureshi (@Atta3636)Photo by Attaullah Qureshi (@Atta3636)Photo by Attaullah Qureshi (@Atta3636)Photo by Attaullah Qureshi (@Atta3636)
فضیلۃ الشیخ القاری عمروالدماریسی صاحب جمہوریہ مصر فضیلۃ الشیخ القاری محمدعلی محمدابوالمعاطی صاحب ((جمہوریہ مصر)) کےساتھ خوبصورت عکس ❤🌴
12
8
91
ایبٹ آباد جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں انتظامیہ فورآ کارکنوں کو رہا کرے @ImRakiti_ @_samiswati #جےیوآئی_یوم_احتجاج #عوام_مولاناکے_سنگ #ضمیرفروش_کالےدلال #مولاناسے_خوفزدہ_حکمران #MaulanaOurPride
2
2
31
Attaullah Qureshi retweeted
سینیٹر کامران مرتضٰی کشمیر سے آئے لیکن طعنہ افغانی کا ملتا ہے حافظ حمداللہ کا بیٹا فوج میں ہے لیکن باپ کو کہا جاتا ہے کہ تم افغانی ہے اندھیر نگری اور جہالت کی اس سے بڑی مثال کیا ہوگی قائد جمیعت حضرت مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب #مولانا_مرد_قلندر #اسمگلر_چوکیدار #نہ_چھیڑملنگاں_نوں #ٹرمپ_کے_یار_ٹھس #قوم_بیدار_رہےگی
5
134
4
196
1,691
Attaullah Qureshi retweeted
اپنے مفادات کی خاطر قانون سازیاں جلدی کرتے ہو ۔۔۔ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن کا مفتی محمود کانفرنس اسلام آباد سے خطاب #مولانا_مرد_قلندر #اسمگلر_چوکیدار #نہ_چھیڑملنگاں_نوں #ٹرمپ_کے_یار_ٹھس #قوم_بیدار_رہےگی
3
62
3
77
760
Attaullah Qureshi retweeted
کل تک وزیرِاعظم تھے، آج بے بس نظر آتے ہیں اقتدار کا غرور ہمیشہ قائم نہیں رہتا اللہ تعالٰی جب انتقام جب انتقام پر لینے آئیں تو طاقتور بھی بے بس ہو جاتا ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن کا اسلام آباد میں خطاب #مولانا_مرد_قلندر #اسمگلر_چوکیدار #نہ_چھیڑملنگاں_نوں #ٹرمپ_کے_یار_ٹھس #قوم_بیدار_رہےگی
9
133
4
195
1,630
Attaullah Qureshi retweeted
ہم سب ابابیل مل کر سوشل میڈیا سے ڈکٹیٹر شپ ، گندگی ، گالم گلوچ اور لچر پن کا خاتمہ کی مہم چلا رہے ہیں ۔ گندگی کا خاتمہ کرکے رہیں گے۔ کون کون ساتھ دیں گے۔۔۔۔؟ ان شاءاللہ العزیز #مولانا_مرد_قلندر #اسمگلر_چوکیدار #نہ_چھیڑملنگاں_نوں #ٹرمپ_کے_یار_ٹھس #قوم_بیدار_رہےگی
29
148
21
228
1,779
Attaullah Qureshi retweeted
زرد صحافت کالے چینلز کے پیچھے کون ہیں ان کا احتساب بھی ضروری ہے۔۔۔!! صحافت کی آڑ میں کسی کی عزت، خاندان، گھر اور نجی زندگی کو نشانہ بنانے کا چلن ناقابل قبول ہے۔ ریٹنگ کی ہوس میں اخلاقیات کو قربان کرنے والے یاد رکھیں کہ عوام اب یک طرفہ بیانیوں کو آنکھیں بند کرکے قبول نہیں کرتے۔ #مولانا_مرد_قلندر #اسمگلر_چوکیدار #نہ_چھیڑملنگاں_نوں #ٹرمپ_کے_یار_ٹھس #قوم_بیدار_رہےگی
5
80
10
101
931
Attaullah Qureshi retweeted
مولانا کو دباؤ سے خاموش کرنے کی خواہش رکھنے والے پہلے مولانا کی تاریخ پڑھیں #مفتی_محمودکانفرنس #طلباءاجتماع_اسلام_آباد #اوچھےہتھکنڈےنامنظور #وسائل_کاحساب_دو #ذخائرکےڈاکو
28
1
37
493
دو چیزیں وفاق کو بہت تکلیف دے رہی ہیں۔ ایک NFC ایوارڈ اور دوسرا معدنی ذخائر ! #مفتی_محمودکانفرنس #طلباءاجتماع_اسلام_آباد #اوچھےہتھکنڈےنامنظور #وسائل_کاحساب_دو #ذخائرکےڈاکو
45
2
51
492
Attaullah Qureshi retweeted
مولانا صاحب کے گھر ڈرون اڑا دئیے۔ٹریفک چالان کیلے کیمرے لگ گئے۔ ای چلان گھر پہنچ گئے۔خزانے اور معدنیات پر بھی ایک ایک کمیرہ لگادیں تاکہ خزانے اور معدنیات لوٹنے والوں کو بھی پکڑا جا سکے #مفتی_محمودکانفرنس #طلباءاجتماع_اسلام_آباد #اوچھےہتھکنڈےنامنظور #وسائل_کاحساب_دو #ذخائرکےڈاکو
9
11
155
Attaullah Qureshi retweeted
ن لیگ کی کے پی میں یہ حیثیت ہے کہ یہاں ان کا اختیار ولی اور ثمر جیسے بد اخلاق اور گرے ہوئے لوگ قیادت کر رہے ہیں #مفتی_محمودکانفرنس #طلباءاجتماع_اسلام_آباد #اوچھےہتھکنڈےنامنظور #وسائل_کاحساب_دو #ذخائرکےڈاکو
2
2
56
Attaullah Qureshi retweeted
مولانا صاحب ہمیں حکم کرو نہیں تو ہم بغیر حکم کے گرفتاری دینے آئے ہیں بغیر حکم کے، ”دا پکی لا بلا دا“۔ کارکن کے نعرے پر مولانا فضل الرحمان کا قہقہہ
39
2
73
1,682
Attaullah Qureshi retweeted
نہ دباؤ سے اصول بدلیں گے، نہ پروپیگنڈے سے سوال ختم ہوں گے۔ ہماری آواز آئین کی بالادستی، عوامی حاکمیت، قومی وسائل کے تحفظ اور جمہوری حقوق کے لیے بلند ہوتی رہے گی۔ #مفتی_محمودکانفرنس #طلباءاجتماع_اسلام_آباد #اوچھےہتھکنڈےنامنظور #وسائل_کاحساب_دو #ذخائرکےڈاکو
7
7
192
Attaullah Qureshi retweeted
متحدہ اپوزیشن کے رہنماؤں کی قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی رہائش گاہ پر آمد۔ اہم ملاقات اور تفصیلی مشاورت کے بعد قائدِ جمعیت مولانا صاحب میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان #بیرونی_ایجنڈا_نامنظور #وسائل_سمگلرز #نوبل_انعام_ٹھس #ڈرون_گردی_کاحساب_دو
11
16
221
Attaullah Qureshi retweeted
مولانا صاحب ہماری ریڈ لائن ہیں۔۔۔ ریڈ لائن کو چھیڑو گے تو پچھتاؤ گے #مفتی_محمودکانفرنس #طلباءاجتماع_اسلام_آباد #اوچھےہتھکنڈےنامنظور #وسائل_کاحساب_دو #ذخائرکےڈاکو
2
53
2
70
960
Attaullah Qureshi retweeted
جمعیت کو دیوار سے لگانے کی خواہش رکھنے والے یاد رکھیں! یہ جماعت نہ دباؤ سے جھکی ہے، نہ دھمکیوں سے رکی ہے۔ آپ کے باپ دادا بھی یہی خواب دیکھ کر رخصت ہوئے، مگر جمعیت آج بھی زندہ و توانا ہے۔ #مفتی_محمودکانفرنس #طلباءاجتماع_اسلام_آباد #اوچھےہتھکنڈےنامنظور #وسائل_کاحساب_دو #ذخائرکےڈاکو
7
124
19
194
1,921