Abyazadi retweeted
I have serious misgivings about what is happening in Rawalakot and the motives of the military establishment. It feels as though they are manufacturing an Indian narrative against the local population, ultimately paving the way to hand AJK over to Delhi.
Abyazadi retweeted
Pakistani society is pretty much fine-tuned to express outrage & show empathy according to how the military-controlled media tells it to. The way people have shown apathy towards what is happening in Pakistan-administered Kashmir is quite telling.
Abyazadi retweeted
پاکستانیو علامہ اقبال کی بہو کو مارنے گھسٹنے دروازے توڑنے کے بعد “اقبال ڈے” کس منہ سے مناتے ہو حد ہے ویسے🤦🏻♀️
Abyazadi retweeted
وڈے معدے والے قلمکار کو اتنا بھی معلوم نہیں کہ صرف 2914 کے بعد سے اب تک، امریکہ، شام، یوکرائن، وینزویلا، پاکستان وغیرہ میں رجیم چینج کر چکا۔ برازیل میں کوشش ناکام ہوئی۔ روسی صدر ہر بلواسطہ قاتلانہ حملے ناکام ہوئے۔ چین میں رجیم چینج کی ایک مبینہ کوشش بھی ہے۔ جہالت کا اعلی نمونہ!
Abyazadi retweeted
مولویوں سے تھکے ہوئے سطحی ذہن کے لوگ ری ایکشن میں بل گیٹس جیسوں کی گود میں جا کے بیٹھ جاتے ہیں۔
جنہیں بل گیٹس بگڑا ہوا کاروباری نہیں سخی انسان لگتا ہو مجھے حکم ہے کہ اسے سلام کہہ کے آگے بڑھ جاؤں !
Abyazadi retweeted
سسٹم ایڈمن جیل میں ہے، اور چوکیدار سسٹم ری سیٹ کر رہا ہے۔
یہ سسٹم کریش ہی ہو گا، اس کا بیک اپ بھی کوئی نہیں۔
Abyazadi retweeted
عمران خان کی قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
عمران خان کی قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
عمران خان کی قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
عمران خان کی قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
عمران خان کی قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
عمران خان کی قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
Abyazadi retweeted
پاکستان میں ایک بلوچ گولڈ میڈلسٹ خاتون باکسر بھی محفوظ نہیں۔ (شبنم کماری) کی خون میں لت پت لاش ہائی وے پر پھینک دی گئی۔..
#خان_کو_طبی_سہولت_دو
Abyazadi retweeted
Replying to @SMunirMaan
جو لوگ ہتھیار سے واقف ہیں انہیں اچھے سے پتہ ہے کہ پستول کبھی بھی ایسے نہیں چلتا اس کے چلانے کا ایک میکینزم ہے وہ سٹپ کئے بغیر پستول ایوائیں نہیں چل جاتا نا
اس لیے یہ فضول بحث ہے کہ غلطی سے چل گی وغیرہ اس نے گولی ماری ہے تبھی ربیعہ کو لگی ہے
Abyazadi retweeted
سخت الفاظ کے لیۓ ایڈوانس معذرت
دو بچوں کی ماں قتل ہو جاتی ہے
اور خاوند پولیس کو بتاتا ہے کہ گولی اتفاقیہ چل گئی
یہ کیا بکواس ہے ۔ پہلے تو یہ بتاۓ کوئ کہ پستول اتفاقاً کیسے چل جاتا ہے - جب کوئ سامنے ہو نشانے پہ
یہی گولی اتفاق سے خود خاوند کو کیوں نہیں لگی؟
Abyazadi retweeted
راولاکوٹ: ممبر کور کمیٹی امتیاز اسلم کی گاڑی پر اندھا دھند برسٹ فائرنگ، مبینہ ٹارگٹ کلنگ کی کوشش۔ دونوں اطراف سے شدید فائرنگ ۔خوش قسمتی سے امتیاز اسلم محفوظ ہیں۔
Abyazadi retweeted
جہاد لفظ جہد کی جمع ہے جس کا مطلب کوشش ہے۔ میں بھی ڈالر کمانے کا جہاد ہی کر رہا ہوں۔
اللہ کی فوج، جہاد فی سبیل اللہ کرتی ہے، فی سبیل ڈی ایچ اے، سبیل پلاٹ، کمرشل اور فی سبیل تنخواہ نہیں۔
پیسے لے کر مرسنری لڑتے ہیں، اللہ کی فوج نہیں۔
Abyazadi retweeted
عمران خان بیمار ہیں علاج نہیں ہو رہا
بشری بی بی بیمار ہیں علاج نہیں ہو رہا
نورین نیازی بیمار ہیں علاج نہیں ہو رہا
ڈاکٹر عظمی خان بیمار ہیں علاج نہیں ہو رہا
آخر یہ لیڈر شپ سپریم کورٹ کے باہر دھرنا کیو نہیں دیتے۔؟؟؟
@salmanAraja
@AsadQaiserPTI
Abyazadi retweeted
اللہ کرے کشمیر پاکستان نہ بنے بلکہ پاکستان کشمیر بن جائے. حق پہ ڈٹ جائے
عمران خان اور بشری بی بی کی بیماری خطرناک حد تک پہنچ چکی ہے بڑی سنگین صورتحال ہے Anything Can Happen لیکن سب ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے ہوئے ہیں ۔
سمیع ابراہیم @samiabrahim
Abyazadi retweeted
🚨🍁 ہماری آوازیں کشمیر کی وادیوں سے نکل کر فلسطین تک پہنچ رہی ہیں!
دو دن قبل مانچسٹر میں میری ٹیکسی میں تقریباً بیس سالہ ایک یونیورسٹی کی طالبہ سوار ہوئی۔ رسمی ہیلو ہائے کے بعد اس نے بتایا کہ اس کا تعلق فلسطین سے ہے۔
میں نے حسبِ معمول اس سے پوچھا کہ آپ کا تعلق کہاں سے ہے؟ اس نے بتایا کہ فلسطین سے۔ جب میں نے اسے بتایا کہ میرا تعلق کشمیر سے ہے تو اس نے فوراً کہا:
“آج کل وہاں کے حالات بہت خراب ہیں۔”
میں حیران رہ گیا کہ ایک بیس سالہ فلسطینی طالبہ نہ صرف ہمارے ہاں ہونے والے ظلم و ستم سے واقف ہے بلکہ اسے وہاں کے حالات پر شدید تشویش بھی ہے۔ اس نے اپنے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور ہمارے لیے نیک خواہشات کا پیغام بھی دیا۔
اس کا نام مریم تھا۔ مریم کے والد کو غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری میں شہید کر دیا گیا تھا۔
میں کچھ دیر خاموش رہا اور سوچتا رہا کہ یہ وقت کا کتنا عجیب اور دردناک موڑ ہے۔ ہماری مساجد میں گزشتہ کئی دہائیوں سے ہر جمعے، ہر عید اور ہر موقع پر فلسطین کے مظلوم عوام کے لیے دعائیں مانگی جاتی رہی ہیں۔ ہم نے ہمیشہ فلسطینیوں کے دکھ کو اپنا دکھ سمجھا ہے، ان کے لیے آواز اٹھائی ہے اور ان کے ساتھ کھڑے ہونے کی کوشش کی ہے۔
اور آج دیکھیے کہ وہی فلسطین کی ایک بیٹی، جس نے خود اپنے والد کو اسرائیلی بمباری میں کھویا ہے، کشمیر کے لوگوں کے لیے پریشان ہے، ہمارے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کر رہی ہے۔
یہ لمحہ میرے لیے بہت جذباتی تھا۔ مریم سے گفتگو نے ایک بار پھر یہ احساس دلایا کہ مظلوموں کا درد کسی سرحد، مذہب یا زبان کا محتاج نہیں ہوتا۔
اور گزشتہ رات گریٹر مانچسٹر کے قصبے چورلی سے تعلق رکھنے والے تقریباً ساٹھ، ستر سالہ ایک بزرگ انگریز میری ٹیکسی میں سوار ہوئے۔ رسمی سلام دعا کے بعد انہوں نے مجھ سے پوچھا:
“Where are you from?”
میں نے جواب دیا: کشمیر!
میرا جواب سنتے ہی ان کے چہرے کے تاثرات بدل گئے۔ انہوں نے فوراً کہا کہ وہ کشمیر میں ہونے والے حالات سے بخوبی آگاہ ہیں اور وہاں کے لوگوں کے لیے انتہائی پریشان ہیں۔
ابتدا میں مجھے لگا کہ شاید وہ بھارتی مقبوضہ کشمیر کی بات کر رہے ہیں۔ میں نے مزید جاننے کے لیے پوچھا کہ کیا آپ کو معلوم ہے کہ وہاں کیا ہو رہا ہے؟
لیکن ان کا جواب میرے لیے حیران کن تھا۔ وہ آزاد کشمیر میں جاری عوامی حقوق کی تحریک، اس دوران شہید ہونے والے لوگوں اور حتیٰ کہ 5 اور 6 جون کو ہونے والے کریک ڈاؤن اور شہادتوں تک سے واقف تھے۔
میں نے حیرت سے پوچھا کہ آپ کو ان حالات کے بارے میں اتنی تفصیلی معلومات کیسے حاصل ہوئیں؟
انہوں نے بتایا کہ ان کا بیٹا جوزف براڈکاسٹ جرنلسٹ ہے، جو کشمیر کے حالات سے باخبر رہتا ہے اور اس موضوع پر ان کی اپنے بیٹے سے گفتگو بھی ہوتی رہتی ہے۔
اس بزرگ نے میرے ذریعے اپنے خاندان، والدین، بیوی بچوں اور وہاں جدوجہد کرنے والے تمام لوگوں کو نیک خواہشات پہنچانے کا پیغام دیا۔ ان کا کہنا تھا:
“انہیں بتائیے گا کہ وہ اکیلے نہیں ہیں۔ آپ کی آوازیں ہم تک پہنچ رہی ہیں اور یہ آوازیں پوری دنیا تک پہنچیں گی۔ ظلم کے خلاف، امن اور اپنے بنیادی حقوق کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیے گا۔”
یہ الفاظ سن کر میری آنکھیں نم ہو گئیں۔
اس کے بعد میں نے ان کے بیٹے جوزف کے بارے میں مزید معلومات حاصل کیں۔ ہمارے درمیان رابطوں کا تبادلہ ہوا اور یہ طے پایا کہ جوزف جب اپنے کام سے گھر واپس آئے گا تو ہماری ملاقات کا اہتمام کیا جائے گا۔ ہم اس ملاقات میں ریاست جموں و کشمیر کے پاکستانی زیرِ انتظام حصے میں جاری عوامی حقوق کی تحریک سے متعلق مکمل دستاویزات اور شواہد جوزف کے ساتھ شیئر کریں گے اور ان سے درخواست کریں گے کہ وہ اس پر ایک صحافتی اسٹوری کریں۔
میں سوچتا ہوں کہ راولاکوٹ میں بیٹھے ہمارے لوگوں کو شاید یہ محسوس ہوتا ہو کہ ہماری آوازیں ان وادیوں اور پہاڑوں تک ہی محدود رہ گئی ہیں۔ شاید انہیں لگتا ہو کہ جو کچھ ہمارے ساتھ ہو رہا ہے، اس کی خبر دنیا کو نہیں۔ لیکن ایسا بالکل نہیں ہے۔
دو دن پہلے مانچسٹر میں ایک فلسطینی بیٹی ہمارے لیے فکر مند تھی، اور گزشتہ رات چورلی کا ایک انگریز بزرگ ہمارے شہداء کے نام اور ہمارے حالات جانتا تھا۔ یہ لوگ نہ ہماری زبان بولتے ہیں، نہ ہماری زمین سے ان کا کوئی تعلق ہے، لیکن انہیں ہمارے دکھ کا احساس ہے۔
راولاکوٹ والو! آپ کی آوازیں سنی جا رہی ہیں۔ دنیا میں ایسے لوگ موجود ہیں جو آپ کے دکھ کو محسوس کرتے ہیں، آپ کے لیے فکرمند ہیں اور آپ کی جدوجہد کو سمجھ رہے ہیں۔
ہماری آوازیں اب صرف کشمیر تک محدود نہیں رہیں۔
توصیف احمد
گریٹر مانچسٹر ، برطانیہ
7 نومبر 2026
Abyazadi retweeted
The saddest part isn't even what the military junta is doing in Kashmir, KP or elsewhere in Pakistan; it's how effortlessly society has normalised it. What should provoke outrage barely registers anymore. Injustice has become routine & collective silence has become the norm.
Abyazadi retweeted
یہ ٹویٹ بہت سچائی پر مبنی ہے اسے ڈیلیٹ مت کیجیے گا، اس وقت ایسی تحریر کی ضرورت ہے اپکو قلم دیا گیاہے اور قلم کی طاقت تلوار سے زیادہ ہوتی ہے 🙏
سانحہ مشرقی پاکستان کی ذمہ داری جنرل یحی پر ڈالی ضرور جاتی ہے مگر اس نے صرف فصل کاٹی تھی۔ سارے بیج فیلڈ مارشل ایوب خان نے بوئے تھے۔ یہ دوسرا دور ہے جب باقی پاکستان کے کونے کونے میں ہارڈ سٹیٹ کے نام پر فساد کے بیج بوئے جا رہے ہیں۔
سب کے سامنے۔
صرف ایک آدمی بچا ہے، صرف ایک، جو اس بھڑکتی آگ کو آج بھی اپنے سینے پر جھیل سکتا ہے لیکن دوسری طرف بغاوت پر اترے ایک سرکاری ملازم کے ذاتی خوف، اقتدار کے لالچ، اور ہٹ دھرمی کی وجہ سے اس آدمی کو جیل ڈالا ہوا ہے۔
قومی ریاست کی قومی فوج سمیت تمام قومی اداروں کے سر پر بندوق رکھ کے پوری ریاست کو ایک غیر منتخب، سات پردوں میں چھپے فرد کے پیروں پر کامیابی سے گرا دیا گیا ہے۔
آج بھی وہی ہو رہا ہے بلکہ ماضی سے کہیں زیادہ۔
ظاہر ہے نتیجہ وہی نکل سکتا ہے جو ماضی میں نکلا لیکن تب پچھتانے اور ماتم کے سوا کچھ نہیں بچے گا۔
درحقیقت اس خونخوار تماشے کی وجہ یہ ہے کہ یہ ملک ہمیں قائد اعظم نے بنا کر دیا تھا موجود جغرافیے پر بستی قوم نے آزادی کی جنگ لڑ کے اسے حاصل نہیں کیا، وہ لڑائی ہندوستان میں لڑی گئی تھی۔
۴۷ کا فساد بھی ہجرت کے وقت ہوا تھا، آزادی کی جنگ کا نتیجہ نہیں۔
یہ ہی وجہ ہے کہ آج ریت کی طرح یہ ملک ہاتھوں سے پھسل رہا ہے اور قوم تماشائی ہے کیونکہ اسے بنانے میں اس کا کوئی کردار نہیں تھا۔ جیسے باپ کی دولت اور خود کی کمائی میں فرق ہوتا ہے۔
اگر آج اس قیدی یا آخری امید کو مار ڈالا جائے اور جغرافیہ آخر کار تبدیل ہو جائے توپھر بھی سوائے ماتم کے اور کچھ نہ ہو گا۔ کسی کو سزا نہ ملے گی اور ذمہ دار باقی ماندہ ملک، شاید پنجاب، کے پرچم میں لپیٹ کر توپوں کی سلامی کے ساتھ دفن کیے جائیں گے۔
جو قوم اپنے ملک کی حفاظت نہ کر سکے اس کے ساتھ قدرت کیا کرتی ہے یہ کوئی راز نہیں۔
ہم لوگ اس قابل نہیں تھے کہ ہمیں کوئی ملک ملتا یا قومی ریاست ملتی۔ اس کو کھو کر ہی ہم سمجھ پائیں گے کہ کیا نعمت تھی جسے گنوا دیا، تب پتہ چلے گا کہ باقی بچے ملک کے ہرجانب سینے میں انتقام لیے بپھرے ہوئے دشمن ہوں گے۔ اسے کوئی سمندری بندرگاہ میسر نہ ہو گی اور پہاڑوں سے آتے پانی پر اس کا کوئی کنٹرول نہ ہو گا۔ وہ اس لیے کہ ہر جانب پہاڑوں پر بستے اور ساحلوں والے مشترکہ دشمن کی وجہ سے دوست ہوں گے اور ہماری فصلیں کوڑے کے بھاؤ بکیں گی۔
جن کے خیال میں بھارت واپس گود میں اٹھا لے گا تو ایسا ہونے کا چانس بہت کم ہے۔
رہا ایٹم بم تو وہ چلا کر خود کشی تو ہو سکتی ہے لیکن بچایا کچھ نہیں جا سکتا۔
پچاس سال سے کم عرصے میں آدھا ملک چلا گیا باقی کے سو سال بھی پورے ہوتے دکھائی نہیں دیتے۔
افسوس قائد اعظم ، نہ ہم آپ کو بچا سکے نہ آپ کے گھر کی عزت آپ کی بہن کو، نہ آپ کے ملک کو۔ آپ نے غلط قوم پر زندگی ہار دی، جیسے ایک قیدی آج پھر وہی غلطی دہرا کر موت کا انتظار کر رہا ہے، اگر آپ نے گاندھی جی کی پورے ہندوستان کے وزیراعظم بننے کی پیشکش قبول کر لی ہوتی تو شاید نہرو مان جاتا اور آپ عزت سے دنیا سے رخصت ہوتے اور موجودہ پاکستانی علاقوں میں یوں آگ نہ لگی ہوتی۔























