Azba Abdullah (@AzbaAbdullah) header
Azba Abdullah (@AzbaAbdullah) profile picture

کوئی بھی مسل دےگا Founder @Chuntiyaa_PK

Lahore, Pakistan
Joined May 2023
Photo by Azba Abdullah (@AzbaAbdullah)Photo by Azba Abdullah (@AzbaAbdullah)Photo by Azba Abdullah (@AzbaAbdullah)Photo by Azba Abdullah (@AzbaAbdullah)Photo by Azba Abdullah (@AzbaAbdullah)Photo by Azba Abdullah (@AzbaAbdullah)Photo by Azba Abdullah (@AzbaAbdullah)Photo by Azba Abdullah (@AzbaAbdullah)Photo by Azba Abdullah (@AzbaAbdullah)Photo by Azba Abdullah (@AzbaAbdullah)
Azba Abdullah retweeted
چینل فائیو کی رپورٹر صدف نعیم ایک دلیر صحافی خاتون آج کے روز خان صاحب کے 2022 لانگ مارچ کی کوریج کے دوران کنٹینر کے نیچے آکر فوت ہوئی تھیں اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔🤲🏻❤️
7
14
2
68
3,302
Azba Abdullah retweeted
حلقہ این اے 154: کہروڑپکا کی اہم شاہراہیں برسوں سے خستہ حالی کا شکار، شہری مشکلات سے دوچار، عوامی نمائندوں کی کارکردگی پر سوالات! حامد اقبال راؤ / ریاست ڈاٹ پی کے کہروڑپکا: حلقہ این اے 154 سے تعلق رکھنے والے وزیرِ مملکت برائے پاور اینڈ پبلک افیئرز عبدالرحمان خان کانجو طویل عرصے سے اس حلقے کی نمائندگی کرتے آ رہے ہیں، تاہم کہروڑپکا شہر کی متعدد اہم شاہراہوں کی خستہ حالی آج بھی ایک سنگین عوامی مسئلہ بنی ہوئی ہے۔ شہر کی اہم ترین شاہراہ میلسی چوک سے چوک میجر اسلم شہید تک گزشتہ کئی برسوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ چند ماہ قبل اس سڑک کی مرمت کا کام شروع کیا گیا، جس سے شہریوں کو امید پیدا ہوئی کہ شاید اب ان کی مشکلات ختم ہو جائیں گی، لیکن تین ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود مرمت کا کام دوبارہ شروع نہیں ہو سکا۔ یہی نہیں، کہروڑپکا کا پرانا میلسی روڈ بھی گزشتہ کئی سالوں سے خستہ حالی اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ اس کے علاوہ شہر کی دیگر اہم شاہراہوں کی صورتحال بھی توجہ طلب ہے۔ جگہ جگہ گڑھے، اکھڑی ہوئی سڑکیں اور اڑتا ہوا گردوغبار شہریوں کے لیے روزانہ کی بنیاد پر مشکلات پیدا کر رہے ہیں۔ ان سڑکوں سے روزانہ بڑی تعداد میں شہری، موٹر سائیکل سوار، طلبہ، تاجر اور مسافر گزرتے ہیں، جنہیں آمدورفت میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ٹوٹی پھوٹی سڑکوں کے باعث نہ صرف سفر دشوار ہو چکا ہے بلکہ گردوغبار سے شہریوں کی صحت بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ وزیرِ مملکت عبدالرحمان خان کانجو بھی اپنے دورۂ کہروڑپکا کے دوران میلسی چوک سے چوک میجر اسلم شہید والی اسی شاہراہ سے گزرتے ہیں۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب عوامی نمائندے خود ان راستوں سے گزرتے ہیں تو پھر ان کی خستہ حالی دور کرنے کے لیے مؤثر اقدامات کیوں نظر نہیں آتے؟ عوامی حلقوں میں یہ سوال بھی اٹھایا جا رہا ہے کہ شاید لگژری گاڑیوں میں سفر کرنے والوں کو ان ٹوٹی پھوٹی سڑکوں پر موٹر سائیکل سواروں، رکشہ ڈرائیوروں اور عام شہریوں کو پیش آنے والی مشکلات کا مکمل اندازہ نہیں ہو پاتا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے اپیل ہے کہ خدارا کہروڑپکا کی خستہ حال شاہراہوں کا فوری نوٹس لیں۔ متعلقہ محکموں سے سڑکوں کی تعمیر و مرمت میں تاخیر کی رپورٹ طلب کی جائے اور وزیرِ مملکت عبدالرحمان خان کانجو سے بھی ان کے حلقے میں درپیش بنیادی عوامی مسائل اور ان کے حل کے لیے کیے گئے اقدامات کی تفصیلات لی جائیں۔ شہریوں کا مطالبہ ہے کہ میلسی چوک سے چوک میجر اسلم شہید تک زیرِ التوا مرمتی کام فوری بحال کیا جائے، پرانے میلسی روڈ کی تعمیر و مرمت کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں اور شہر کی دیگر خستہ حال شاہراہوں کی بحالی کے لیے بھی جامع منصوبہ بندی کی جائے۔ آخر کب تک کہروڑپکا کے شہری ٹوٹی پھوٹی سڑکوں، گردوغبار اور سفری مشکلات کا سامنا کرتے رہیں گے؟ کیا حلقے کے عوامی نمائندے اور متعلقہ انتظامیہ ان دیرینہ مسائل کے حل کے لیے کوئی عملی قدم اٹھائیں گے یا شہریوں کو مزید کئی سال انتظار کرنا پڑے گا؟ @MaryamNSharif @CMComplaintCell
1
1
7
224
Azba Abdullah retweeted
Mera dabba wapis krdo:p @AzbaAbdullah
6
10
219
26,480
Azba Abdullah retweeted
پنجاب انسٹیٹیوٹ اف کارڈیالوجی
2
98
329
9,177
Azba Abdullah retweeted
علیمہ خان کو نہیں بلکہ نورین نیازی کو منتقل کیا گیا ہے۔
1
1
3
102
Azba Abdullah retweeted
پہلی خبر جو کہ دو مختلف ذرائع سے کنفرم کی گئی تھی وہ علیمہ خانم کے بارے میں تھی۔ لیکن لیگل ایڈوائزر نے نورین خانم کا نام لیا ہے تو ابھی تک یہ ہی ہے ۔
1
1
2
179
اسلام آباد کے ان صحافیوں کی موجیں ہیں، جنہیں ایک ایک ٹویٹ کے لاکھوں روپے ملتے ہیں، جن کے کیفے چلتے ہیں، جن کے پاس سرکاری کھوکھے ہیں، تازہ انکشاف اتوار بازار کے سٹالز سے متعلق ہوا ہے کہ وہ بھی آدھے سے زیادہ ان کے ہیں۔
11
30
5
108
5,769
Azba Abdullah retweeted
جو لوگ خود میرٹ پر نہیں آئے وہ میرٹ کی باتیں کرتے اچھے نہیں لگتے
15
206
5
1,632
23,506
Azba Abdullah retweeted
لاہور کے علاقے ڈیفنس (چڑڑ پنڈ) سے 7 روز قبل پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے کمسن احمد احسن کا مقدمہ درج ہونے کے باوجود تاحال کوئی سراغ نہ لگایا جا سکا۔ پولیس کی روایتی سست روی پر غمزدہ والدہ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے واقعے کا فوری نوٹس لینے اور بچے کی باحفاظت بازیابی کے احکامات جاری کرنے کی دہائی دی ہے۔
2
1
3
347
Azba Abdullah retweeted
چوک سرور شہید کے نواحی علاقے میں تین سالہ معصوم بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جس کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ واقعے سے متعلق منظر عام پر آنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج نے انسانیت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے، جس میں معصوم بچی کی دلخراش چیخ و پکار صاف سنی جا سکتی ہے۔ جس کے انسان کا ضبط ٹوٹ جاتا ہے اور آنسوؤں پر قابو نہیں رکھ سکتے ۔ ​سماجی و عوامی حلقوں نے واقعے پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے اسے انسانیت سوز اور وحشیانہ عمل قرار دیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ معصوم بچوں کو ہوس کا نشانہ بنانے والے درندے کسی رعایت کے مستحق نہیں اور پنجاب پولیس کے لیے یہ واقعہ ایک ٹیسٹ کیس کی حیثیت رکھتا ہے، جس میں ملزم کو قانون کے کٹہرے میں لا کر نشانِ عبرت بنانا ناگزیر ہے۔ ​قانونی ماہرین اور سماجی رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ تفتیش کو سائنسی بنیادوں اور فرانزک شواہد کے ساتھ مکمل کیا جائے تاکہ ملزم کو سخت ترین سزا دلوائی جا سکے۔ ​دوسری جانب سماجی ماہرین نے والدین پر زور دیا ہے کہ وہ چھوٹے بچوں کی حفاظت کے معاملے میں ہرگز غفلت نہ برتیں اور انہیں ہمیشہ اپنی براہِ راست نگرانی میں رکھیں۔ اس کے ساتھ ہی شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنے محلوں اور گلی کوچوں میں مشکوک و اجنبی افراد کی نقل و حرکت پر کڑی نظر رکھیں تاکہ مستقبل میں ایسے ناخوشگوار اور اندوہناک سانحات سے بچا جا سکے۔ اس ساتھ ہی عوام الناس کا کہنا ہے کہ عدالت اس کیس کو تیز رفتاری سے سنے اور سزا سرے عام شہر کے وسعت میں سب کے سامنے دی تاکہ باقی جرائم پیشہ عناصر کو اس ظالم کے عبرت ناک انجام کےساتج ایک سبق بھی ملے۔ ویڈیو کریڈٹ سمن ڈار۔ @summandar01 @kotadupolice @kotadupolice @rpodgkhan @RpoDgk @OfficialDPRPP @PunjabGovtpk @AzmaBokhariPMLN @MaryamNSharif
9
28
2
113
44,018
Azba Abdullah retweeted
پاکستان میں غربت اتنی ہے کہ بچوں کے لیے سو گرام چکن گھر میں نہیں پکا سکتے اور جہالت اتنی ہے کہ پیروں کے گھر بکرے دے آتے ہیں۔💔 #اردو_زبان
5
30
126
1,251
خاندانی شخص وہ ہوتا ہے جس پہ زوال آئے یا عروج وہ ہواؤں کا رخ دیکھ کے کبھی تعلق اور لوگ نہیں بدلتا #قومی_زبان
8
4
187
Azba Abdullah retweeted
جیسے ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ کے بعد کوئی 32 مرتبہ پاکستان، فیلڈ مارشل، شہباز شریف کا نام لیا ہے ایسے ہی جاہل صاحب نے اُس شو کہ بعد کوئی 32 جگہ تمہارا ذکر کیا ہے۔ Obsession on Peak 😂
پیارے بھائی میں اسکو نہیں کوستی یہ مجھے کوستا ہے۔ سالوں گزر گئے بیچارہ آج بھی اُسی 95% کو کوٹ کرتا پھرتا ہے۔ لیکن ہٹ دھرمی و ضد یہ کہ معافی پھر بھی نہیں مانگی۔ اہل علم تو انا اور ضد کے گھوڑے پر سوار نہیں ہوتے شیطان بھی نہیں جھکا تھا اسلئے شیطان ٹھہرا۔اور یہ اسلئے بھی کوستا ہے کہ ایک تو اسکا وہ پروگرام وڑ گیا دوسرا اسکو بطور مہمان پابندی کا سامنا کرنا پڑا تیسرا پیمرا نے اس پر پابندی لگائی چوتھا پنجاب اسمبلی سندھ اسمبلی میں اسکے خلاف قراردادیں منظور ہوئیں چوتھا اسکا نکروہ چہرہ دنیا کے سامنے آیا۔ لہذا فیصلہ خود کرلیں کون کوستا ہوگا۔ مجھے تو پورے میڈیا نے انٹرویوز کیلئے بلایا میں نہیں گئی کوسنے اسکو البتہ اُس کے بعد آج تک اسکی تمام پوڈکاسٹ نکال کے دیکھیں یہ ہر پوڈکاسٹ میں مجھے نہیں بھولا۔اسکو خود بھی علم نہیں کہ جس آیت کا اسنے ذکر کیا اُس میں جاہل کا لفظ کہیں بھی استعمال نہیں ہوا ہوا۔ باقی یہ کہ آپ فیمنزم کی تعریف یاد کرلیں تاکہ آپکو بھی شعور آئے اور آپ بھی فیمنسٹ بن کر اس ملک میں موجود خواتین کو بھیڑ بکریوں کی طرح ٹریٹ کرنے کی بجائے پہلے انسان سمجھیں اُسکے بعد جینڈر پر آئیں۔
1
2
6
350
Azba Abdullah retweeted
Replying to @AzbaAbdullah
ایسے لوگوں کی رسی اللہ دراز کرتا ھے۔۔۔۔ جب بات ان کی ذات پہ آتی ھے سارے دروازے بند ھو جاتے ھیں ،تب انھیں اپنی سانس رکتی محسوس ھوتی ھے ، اپنی تمام غلطیاں کوتاہیاں ۔نظر آنے لگتی تب خود پسندی کی دھند چھٹ جاتی ھے۔۔۔وقت لگتا ھے لیکن ایسا ھوکر رھتا ھے یہ میرا تجربہ اور ایمان ھے
1
1
77
میڈیا پہ بیٹھ کر کمزور خواتین کو ٹارگٹ بنانا آسان ہے مگر کبھی جاؤ افغانستان یا پاکستان کے گاؤ سرحدی علاقوں میں اور سمجھاؤ ان مولبیوں کو جو بچیوں کو پڑھنے نہیں دیتے جاؤ اس ملا مائنڈ سیٹ کو للکاروں صحیح اسلام سمجھاؤ تاکہ بچیاں پڑھیں 95 فیصد جاہل نہ رہیں۔ہے ہمت طالبان کو للکارنے کی؟
جناب95فیصد خواتین کو جاہل قرار دیتے ہیں خواتین ایک آسان ہدف ہے لیکن اللہ رسول ص کا فرمان علم حاصل کرنا ہے مرد عورت سب کو برابر لیکن طالبانی ملا مائنڈ سیٹ تو بچیوں کے پڑھنے لکھنے آگے بڑھنے ہی نہیں دیتا تبھی وہ 95رہ جاتی ہیں آپ کب ملا مائنڈ سیٹ کو ہدف و انکے خلاف جہاد کرینگے؟
1
1
6
135
Azba Abdullah retweeted
جج کے رشوت کے الزام پر لاہور بار نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف این سی سی آئی اے میں درخواست دینے کا اعلان کردیا ہماری لیگل ٹیم اس درخواست پر کام کررہی ہے جلد متعلقہ فورم سے رجوع کیا جائے گا عرفان حیات باجوہ
2
13
363
Replying to @AzbaAbdullah
پنجاب میں روزگار کے بہت بڑے حالات ہے لاہور جیسے شہر میں سرکاری تنخواہ 43k والا کسم 8 گھنٹے ڈیوٹی کیساتھ نہیں مل رہا 4 ماہ سے۔
1
1
1
67
Azba Abdullah retweeted
Replying to @AzbaAbdullah
Hahahahah bat to such h magar baat h ruswai ki
1
3
1,567
Azba Abdullah retweeted
چودہ کروڑ چونٹیوں پر ایک نااہل سلیکٹڈ کی انٹرن شپ تو فرعون نے بھی نہیں کروائی تھی۔ ازبا عبداللہ @AzbaAbdullah
2
6
127
Azba Abdullah retweeted
19
78
6
227
4,137