Aziz Khan (@AzizkhanISF) header
Aziz Khan (@AzizkhanISF) profile picture

Allah ne Insaan ke Haath me sirf Niyyath aor Koshish di he, kamyabi woh deta he. #BayernMunich

Dubai, United Arab Emirates
Joined April 2012
Photo by Aziz Khan (@AzizkhanISF)Photo by Aziz Khan (@AzizkhanISF)Photo by Aziz Khan (@AzizkhanISF)Photo by Aziz Khan (@AzizkhanISF)Photo by Aziz Khan (@AzizkhanISF)Photo by Aziz Khan (@AzizkhanISF)Photo by Aziz Khan (@AzizkhanISF)Photo by Aziz Khan (@AzizkhanISF)Photo by Aziz Khan (@AzizkhanISF)
Aziz Khan retweeted
They are more hostage than the three leaders.
گزشتہ شب سے غائب اور تین روز سے (منظر عام پر نہ آنیوالے تھری اہم پی حکم نامہ کے مطابق) گرفتار تیمور سلیم جھگڑا کے دو قریبی رشتہ دار اس وقت گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی مشاورتی کونسل کا حصہ ہیں عثمان سیف اللہ اور وقت توانائی، ترقی و منصوبہ بندی اور سائنس ٹیکنالوجی اور ثمر ہارون بلور اس وقت اطلاعات اور بحالی و آبادکاری کی مشیر ہیں
3
44
195
2,121
Aziz Khan retweeted
Welcome to the reality everyone already knew. You are just experiencing it now
Censorship becoming a new normal ?
3
41
1
196
2,234
Aziz Khan retweeted
Replying to @PeshawarCCPO
@PeshawarCCPO where are Taimur Jhagra @Jhagra, Kamran Bangash @kamrankbangash and Irfan Saleem @_IrfanSaleemPTI ? They were taken away from outside Peshawar High Court with an officer waving a khaki envelop which he claimed were 3 MPO orders. No one, their lawyers or anyone has been given or shown the 3 MPO orders. They have been kept illegally in a police station since then. That is habeas corpus already and you gentlemen are in violation of the law that you swore to protect. Are all three held together or any one of them whisked away? Please have some scruples, not a lot just some. @KP_Police1 @PTIofficial @PPP_Org @fkkundi
10
177
4
372
4,260
From bakeries to vests, Pakistan's army now has its eye on the mines | After making and selling everything from bakery items to vests, Pakistan's military establishment has found a new source of economic and political leverage, the country's mineral wealth. Military chief Field Marshal Asim Munir has courted US President Donald Trump. He has also promoted American investment in Pakistan's mining sector. Together with the military's growing involvement in mineral deals, this points to a strategy that goes beyond attracting foreign capital. Last month's imposition of governor's rule in Khyber Pakhtunkhwa (KP), a province with considerable mineral resources, has added a contentious political dimension to this push. 📑 FULL STORY ➠ ow.ly/tYRf510882c #Pakistan #World #Politics #Mining #Economy
226
1,837
101
4,259
84,684
Aziz Khan retweeted
The first player ever to score a century in all three formats against India in the same calendar year. Glenn Phillips is some cricketer. #NZvIND | 📷 = @PhotosportNZ / BCCI
35
439
19
6,429
55,697
Aziz Khan retweeted
what the fuck that got to do with me..!!!?!?
Anne Hathaway has welcomed her third child.
303
11,346
134
202,825
2,125,283
Aziz Khan retweeted
November 19, 2023: A date no Australian cricket fan will forget 🗓️ 🏆
29
105
21
1,327
41,705
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں کی اہم ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں کی اہم ملاقات ہوئی، جس میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، سیکریٹری جنرل تحریک انصاف بیرسٹر سلمان اکرم راجہ، سینئر رہنما بیرسٹر سردار لطیف کھوسہ، چیف وہپ قومی اسمبلی عامر ڈوگر اور تحریک انصاف سندھ کے صوبائی صدر حلیم عادل شیخ نے شرکت کی۔ ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال، پارٹی کے تنظیمی امور، درپیش سیاسی چیلنجز اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر بیرسٹر سلمان اکرم راجہ اور بیرسٹر سردار لطیف کھوسہ کے درمیان پیدا ہونے والی غلط فہمیوں کو بھی باہمی افہام و تفہیم سے دور کر دیا گیا۔ تمام رہنماؤں نے پارٹی کے اندر اتحاد، اتفاق اور باہمی مشاورت کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ ملاقات میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی صحت، ان کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات اور مختلف عدالتوں میں زیرِ سماعت مقدمات پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔ رہنماؤں نے مطالبہ کیا کہ عمران خان کی صحت سے متعلق تمام خدشات اور شکوک و شبہات کو دور کیا جائے، ان کی صحت کے حوالے سے مکمل شفافیت یقینی بنائی جائے اور انہیں بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ عمران خان کے خلاف زیرِ سماعت مقدمات کو میرٹ، آئین اور قانون کے مطابق سنا جائے اور انصاف کے تمام تقاضے پورے کیے جائیں۔ رہنماؤں نے اپنے مشترکہ مؤقف میں کہا کہ عمران خان ملک کے مقبول ترین سیاسی رہنماؤں میں سے ایک ہیں اور پاکستان تحریک انصاف ملک کی ایک بڑی سیاسی جماعت ہے، جس کے عوامی مینڈیٹ کا احترام کرنا ناگزیر ہے۔ سیاسی اختلافات کو انتقامی کارروائیوں کے بجائے آئینی، قانونی اور جمہوری طریقوں سے حل کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کی بلاجواز گرفتاریوں، طویل قید اور مبینہ ہراسانی کا سلسلہ فوری طور پر بند ہونا چاہیے۔ جن افراد کے خلاف مقدمات قائم ہیں، ان کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک کیا جائے اور تمام شہریوں کے بنیادی آئینی حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔ ملاقات کے اختتام پر تمام رہنماؤں نے پارٹی اتحاد، جمہوری اقدار، آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور عوامی حقوق کے تحفظ کے لیے باہمی مشاورت اور مشترکہ جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
29
44
5
446
44,190
Rare footage of an elusive bigfin squid in the deep ocean
368
4,342
745
57,296
7,429,724
Aziz Khan retweeted
The day Pat Cummins kept his word.
39
115
27
1,639
115,453
19 November. The day 1.4 billion dreams met 11 Australian nightmares. 🇦🇺
68
59
18
897
22,121
Aziz Khan retweeted
ڈاکٹروں کیلئے بھی یہی حساب ہے، تحریک انصاف کے 13 سال میں باقی 65 سال سے زائد بھرتی کرائے گئے، نئے ہسپتالوں کی تختیاں لگانے کی بجائے موجودہ ہسپتالوں کو بہتر کیا گیا، اور ہر ایک ہسپتال میں تین سے چار گنا بیڈز اور متعلقہ عملے میں اضافہ کیا گیا، صحت کارڈ جیسی لاجواب سہولت لاکر عوام کیلئے مفت صحت سہولیات کا حصول ممکن بنایا
KP before & after 2013! #KPUpdates : Out of 187,000 — 115,000 were recruited in 13 years of the PTI-led KP govt. This means only 73,000 teachers were in KP schools before 2013. KP witnessed real development and progress under the @ImranKhanPTI-led KP govt. #KPEducation
1
49
102
2,508
Aziz Khan retweeted
… This is alarming🚨🚨 اسلام آباد میں تھانہ گولڑہ کی حدود میں فوڈ اتھارٹی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں اسلام آباد کے علاقے ڈی 14 میں مکان سے 800 کلوگرام گدھے اور کتوں کا گوشت برآمد کیا گیا ۔ نامعلوم ملزمان کے خلاف تھانہ گولڑہ میں مقدمہ درج۔ فوڈ اتھارٹی کے مطابق مکان سے 12 زندہ گدھے، ایک مردہ گدھا اور 5 زندہ کتے ، 21 کچھوے، ایک گیڈر اور ایک زندہ پینگولین بھی برآمد ۔ زندہ جانور محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے، مکان سیل کر دیا گیا۔برآمد شدہ 800 کلوگرام حرام گوشت موقع پر تلف کر دیا گیا۔ برآمد شدہ گوشت اور جانوروں کی ترسیل کا کوئی ریکارڈ یا ضلعی حکومت کا اجازت نامہ موجود نہیں تھا۔کارروائی کے وقت مکان میں کوئی شخص موجود نہیں تھا تاہم مکان سے غیر ملکی شہری کے پاسپورٹ اور ویزا ریفرنس کا ریکارڈ بھی ملا۔
‼️اسلام آباد ڈی 14 میں مکان سے800 کلوگرام گدھے، کتوں کا گوشت برآمد فوڈ اتھارٹی کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کےخلاف تھانہ گولڑہ میں اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری فوڈ سیفٹی ایکٹ 2021 کی دفعات 11، 12، 13 اور 14 کےتحت مقدمہ درج کیا گیا اللہ ہی رحم کرئے تو کرئے۔۔انسان ظالم ہو چلے ۔۔۔
30
103
19
273
57,810
In 2008, South Africa chased target of 414 against Australia in the second innings to win the Perth test.
16
224
27
2,099
164,968
Aziz Khan retweeted
JUST IN: Cameron Bancroft breaks his silence over sandpapergate, backing Usman Khawaja's account that the 'whole team knew' in 2018
148
771
432
6,486
484,217
Aziz Khan retweeted
CAM BANCROFT'S BOMBSHELL SANDPAPERGATE TELL-ALL 💣 The Aussie batter caught using sandpaper in Cape Town is ready to talk. He admits he hid the truth behind what happened, including who was involved in the ball-tampering plot. He says he spoke with the bowlers during the infamous match, including Pat Cummins. And he has backed Usman Khawaja and David Warner with three simple words. "WE ALL KNEW." ONE OF THE BIGGEST STORIES OF THE YEAR 👇
165
335
148
2,631
266,350
Aziz Khan retweeted
نظام کے جبر کا شکار۔۔۔ 2024 کے عام انتخابات میں تیمور جھگڑا اور کامران بنگش واضح اکثریت سے جیت کر بھی ہروا دیے گئے جیت جاتے تو وزیراعلیٰ یا وزیر ہوتے، مگر نظام نے ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں پھنسا دیا۔ وہاں سے بچے تو #3MPO کا پھندا گلے میں ڈال دیا گیا نظام نے چالان کرنا ہی تھا
18
67
4
275
10,840
Aziz Khan retweeted
پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے کے بعد جہانگیرترین کی خیبرپختونخوا کے شعبہ تعلیم میں دلچسپی گورنر ہاؤس پشاورمیں محکمہ اعلیٰ تعلیم اورترین ایجوکیشن فاؤنڈیشن کےدرمیان مفاہمتی یادداشت پردستخط ترین فاؤنڈیشن ڈی آئی خان کےکالج نمبر1میں کمپیوٹر لیب قائم کرنے کے ساتھ3سال تک دیکھ بھال بھی کرے گی
8
12
1
113
21,116
Former Ministers Kamran Khan Bangash, Taimur Jhagra and Irfan Saleem Senator (designate) have been arrested from Peshawar High Court under 3MPO orders despite their bails been granted by PHC today.
9
34
436
Aziz Khan retweeted
Sadly Taimur Saleem Jhagra @Jhagra, Kamran Khan Bangash @kamrankbangash and Irfan Saleem @_IrfanSaleemPTI have been arrested under 3 MPO. Their bail was recalled in Radio Pakistan case however they were granted bail by Peshawar High Court. The Raj then came up with 3 MPO to finally arrested.
5
125
2
350
6,288