Misbah Chaudhary (@BootaMisbah) header
Misbah Chaudhary (@BootaMisbah) profile picture

May Allah make us from those who brighten up another persons path with happiness, even when our own is clouded with darkness.

Pakistan
Joined October 2020
صـبر نـے حـضـرت یـوسـف کـو عـزیـز مـصـر بـنـایـا، جـبـکـہ تـوکـل نـے حـضـرت مـوسـیٰ کـو دریـا پـار کـروایـا، اچھی اُميد اور اچھا گُمان ايسى چهاؤں ہے جو اپنے دامن ميں انـــسان كو پناہ دے كر مايوسى كـے ســمـنــدر مــيــں ڈوبنے سے بچاتی ہے۔۔۔!!!
7
927
+1year older & -1year closer to my grave Alhamdullilah for another year of life. But more importantly, another year of learnings and striving to get closer to my creator. Say a prayer for me please. Happy birthday to me. 🎈
3
Misbah Chaudhary retweeted
ڈیرہ اسماعیل خان: میں ڈی آئی خان کی ایک طالبہ ہوں۔ میٹرک میں میرے 1161 نمبر تھے۔ میں نے اپنے تمام پیپرز کے شو آف پیپر کے لیے اپلائی کیا تھا۔ اس کے لیے میں نے 17 ہزار 500 روپے فیس دی تھی۔ مجھے اپنے پیپر پر، اپنی محنت پر یقین تھا۔ 15 نومبر 2026، اتوار کے دن میں اپنے والدین کے ساتھ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈی آئی خان گئی۔ میں صبح 10 بجے پہنچی۔ وہاں اعلان ہوا کہ موبائل فون سختی سے منع ہیں، حالانکہ لیٹر میں ایسی کوئی بات نہیں تھی۔ میں نے والدہ کو بلا کر موبائل واپس کر دیا۔ لسٹ میں میرا نام پہلے تھا، لیکن مجھے اندر نہیں چھوڑا جا رہا تھا۔ بار بار یہی کہا جا رہا تھا کہ کنٹرولر صاحب نے منع کیا ہے۔ جب میں اور مما کنٹرولر صاحب کے آفس کی طرف گئے تو گارڈ نے مجھے دھکا دیا، میں پیچھے گر گئی۔ مما نے مجھے پکڑا تو گارڈ نے ان کو بھی دھکا دیا، کندھوں سے پکڑا۔ پھر پیچھے سے مما کا دوپٹہ کھینچ لیا۔ مما کے سر سے دوپٹہ گر گیا۔ ایک مرد کو یہ حق نہیں ہے کہ وہ کسی عورت کو ٹچ کرے، اس کا دوپٹہ کھینچے۔ میں ان کے بچوں کی عمر کی ہوں۔ وہ زبانی بھی کہہ سکتے تھے۔ میں نے بابا کو کال کی۔ گارڈ نے گرل لاک کر دیا۔ بابا نے پوچھا تو مما نے کہا بس جائیں، ہم تماشہ نہیں چاہتے، ہم اپنا حق مانگنے آئے تھے۔ شو آف پیپر ہمارا بنیادی حق ہے، ہائی کورٹ کے آرڈرز ہیں۔ اس کے بعد کنٹرولر صاحب نے دروازہ زور سے مارا جو مما کو لگا۔ باہر نکل کر نازیبا الفاظ استعمال کیے۔ میری تربیت اجازت نہیں دیتی کہ میں وہ الفاظ دہراؤں۔ بعد میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ میرے والد زاہد کنڈی نے گارڈ کو مارا ہے۔ میں کہتی ہوں کنٹرولر صاحب اور گارڈ، آپ قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہیں کہ میرے والد کی انگلی بھی آپ کو لگی ہو۔ مما نے ان کے خلاف ایف آئی آر دی۔ اس کے بعد میرا شو آف پیپر ہوا۔ فزکس میں، کیمسٹری میں میرے نمبر بڑھے۔ مطالعہ قرآن اور اسلامیات کا پیپر موجود ہی نہیں تھا۔ میں کنٹرولر صاحب کے پاس گئی تو انہوں نے میرا ہاتھ پکڑا اور کہا، تم میڈیا پر گئی تھی نا، اب انجام دیکھ لو گی۔ میں نے کہا میڈیا پر جانا میرا حق تھا۔ پھر ان کے ہاتھ میں ایک فائل تھی، اس میں میرا پیپر تھا۔ باقی سب طالبات کے پیپر مفتی محمود سکول سے مل رہے تھے، میرے پیپر ان کی فائل سے نکل رہے تھے۔ میں نے پوچھا میرے تمام پیپر آپ کے پاس کیوں ہیں؟ تو وہ چپ ہو گئے۔ ان دونوں پیپرز میں بھی میرے نمبر بڑھتے تھے، لیکن وہ ماننے کو تیار نہیں تھے۔ میں نے انڈرٹیکنگ پر سائن کیا۔ پھر بائیولوجی کا پیپر بھی غائب تھا۔ کنٹرولر صاحب نے کہا، تم منع نہیں ہوئی، اب اپنا بائیو کا پیپر بھی ڈھونڈ کر دکھاؤ۔ پھر فائل سے میرا پیپر نکلا۔ میں نے دوران امتحان دو کنٹینیویشن شیٹس استعمال کی تھیں۔ ایک شیٹ موجود تھی، ایک پورے لانگ والی اور ایک ہاف پارٹ والی شیٹ غائب تھی۔ میں نے کہا میری شیٹ کہاں گئی؟ تو انہوں نے کہا ہم نے چھیڑ چھاڑ نہیں کی۔ میں نے کہا یہ آپ کی ذمہ داری ہے۔ اردو اور انگلش میں بھی میرے نمبر بڑھے۔ جب میں نے دوبارہ بائیولوجی کے لیے کہا تو انہوں نے مارکنگ والوں سے کہا، اس کے شارٹ سوالات میں نمبر کاٹ دیں۔ میں نے کہا ہم نمبر کم کروانے کے لیے 17 ہزار 500 نہیں دیتے۔ قانون یہ ہے کہ شو آف پیپر میں نمبر بڑھتے ہیں تو ملتے ہیں، ورنہ ویسے ہی رہتے ہیں، کم نہیں ہوتے۔ کنٹرولر صاحب کہتے ہیں نہ میں گورنر کو مانتا ہوں، نہ کورٹ کو مانتا ہوں۔ میں صرف اتنا کہتی ہوں، ایک طالبہ اپنے حق کے لیے آتی ہے، اپنی محنت کا پھل مانگتی ہے۔ اگر آپ سے سیٹ نہیں سنبھلتی تو خدارا سیٹ چھوڑ دیں، طالبات کے مستقبل کے ساتھ نہ کھیلیں۔۔۔ @CMComplaintCell @CMITPunjab @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK #DeraIsmailKhan_kpk #DeraIsmailKhan #DIKhan #Dikhanboard #ImtiazWrites
227
2,015
78
4,294
185,538
🪷💕💘   💘💕🪷 💕   🦢 🦢  💕 🪷 It’s finally 🪷 💘 “Hot chocolate” 💘  💕 season 💕   🪷 🪷     🦢 🦢 💕
1
30
Misbah Chaudhary retweeted
وہ تمام نوجوان لڑکیاں جن کے ہاتھ میں کسی بھی وجہ سے فون آ چکا ہے۔ اس بحث میں جائے بغیر کہ کیوں آیا اور کتنا ضروری تھا ، لیکن ایک بات ذہن نشین کرلیں۔۔۔۔ خواہ کوئی چیٹنگ میسنجر ہو ، یا کسی کا کتنا ہی متاثر کن سوشل میڈیا اکاونٹ۔۔ کتنی ہی بہترین دینی یا دنیاوی پوسٹس۔۔ کسی غیر پر کبھی بھروسہ نہیں کرنا!! سیکھ لو یہ سبق بیٹا ، کتنی تکلیف سے گزرتی ہیں وہ بچیاں جو نادانی میں کسی کے محبت بھرے جملے سن کر جذبات میں بہہ جاتی ہیں، اپنے وہ راز بتا دیتی ہیں جنہیں سب سے چھپا کر رکھنا تھا۔۔ وہ قربت کے لمحات جن پر صرف ان کے حلال شوہر کا حق ہونا چاہیے تھا ، کسی دو ٹکے کے چھوکرے کے ساتھ شئیر کر لیتی ہیں۔۔ اپنے تمام معاملات، احساسات اوور شئیر کرکے اپنی زندگی کی ڈور کسی بے رحم نمونے کے ہاتھ میں دے دیتی ہیں۔۔ خصوصاً وہ تصاویر اور ویڈیوز ، جو کسی صورت عکس بند ہونی ہی نہیں چاہیے تھیں۔۔ وہ تک محبت کے چکر میں بھیج دیتی ہیں یا پھر ویڈیو کال وغیرہ سامنے سے کوئی ریکارڈ کر لیتا ہے۔۔ ایسے درندے کا ایک ہی مقصد ہوتا ہے، کہ جب تک ہنسی خوشی سب چل رہا ہے تب تک سب ٹھیک۔۔ جوں ہی معاملات نرم گرم ہوئے، اس کم ظرف نے بلیک میل کرنا شروع کر دینا ہے۔۔ وہ انسان جس کو آپ اپنا سب کچھ ، ایک ایک راز سونپ چکی تھیں اب آپ مجبور ہوکر اس کی غلام بن جاتی ہیں۔۔ وہ جیسے چاہے آپ کو زندہ رکھے یا زندہ رہنا محال کردے۔۔ ہر وقت ایک دھڑکا لگا رہنا کہ کسی بات پر یہ ٹین ایجر زمینی خدا ناراض نہ ہو جائے ، اور اگر ہوگیا تو پھر کہیں میری تصاویر، ویڈیوز انٹرنیٹ پر لیک نہ کردے ، میرے گھر والوں کو نہ بھیج دے۔۔۔ نہیں ، میں ایسا نہیں ہونے دوں گی، میرے باپ کو تو ہارٹ فیل ہو جائے گا، میرا بھائی تو میری جان لے لے گا، پورا محلہ اورخاندان تھو تھو کرے گا، کبھی کسی سے شادی نہیں ہوگی، پوری فیملی کے منہ پر کالک مَل جائے گی وغیرہ وغیرہ وغیرہ۔۔ نتیجہ ؟ یہ ایک انسان جس کے پاس میری فحش تصاویر ہیں، یہ جو کہے گا جیسا کہے گا میں مانتی رہوں گی ، میں اپنے گھر کی عزت بچانے کے لیے یہ قربانی دوں گی۔۔ اور اس لڑکی کو یہ خبر نہیں ہوتی کہ اس طرح کے عہد سے وہ اس دلدل میں مزید دھنستی چلی جا رہی ہے۔۔ میری تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں سے آپ کا تعلق اس قدر مضبوط ہونا چاہیے کہ وہ آپ سے ڈرنے کے بجائے ایسا کچھ ہوجانے پر سب سے پہلے آپ سے شئیر کریں۔۔ جس کے بدلے میں ان کے مان کا مان رکھتے ہوئے آپ بچوں کا ساتھ دیں ، ان کی مدد کریں، وہ ناتجربہ کار ہیں ، ہوگئی غلطی، آپ سے بھی تربیت میں اور ان سے بھی اس تربیت کے نتیجے میں۔۔ اب کوئی معافی مانگ رہی ہے تو معاف کریں۔۔ اور جس ظالم نے آپ کی پھول جیسی بٹیا کی زندگی اجیرن کی ہے اسے کیفر کردار تک حکمت کے ساتھ پہنچائیں۔۔ واللہ یہ کام بطور باپ، بھائی، شوہر، تایا، ماما یا منگیتر آپ کو کرنا ہوگا۔۔ اپنا دل بڑا کرنا ہوگا ، آپ سے آپ ہی کی محرم کو یہ امید نہ ہوئی تو وہ مدد کے لیے کسی اور درندے کے پاس جائے گی جو مدد کا جھانسہ دے کر اس سے مال بھی لوٹے گا اور مزید اس کی عزت کو موقع ملتے ہی تار تار کرے گا 🥺 سو طریقے ہیں کسی کو بھی پکڑ کر اس کے خلاف کاروائی کرنے کے، خواہ کسی کے فون میں کوئی ڈیٹا ہو، کلاؤڈ میں ہو، کہیں کمپیوٹر میں سیو ہو یا کسی سوشل میڈیا کی چیٹ ہسٹری میں۔۔ کوئی مسئلہ نہیں ہے۔۔ بندہ اٹھایا جا سکتا ہے، پولیس مدد کرے گی۔۔ اکاونٹ ہیک کیا جا سکتا ہے، چیزیں ڈلیٹ اور کسی کا بھی دیٹا ڈیمج کروایا جا سکتا ہے۔۔ اپنے چہرے پر پابندی لگوائی جا سکتی ہے کہ کسی بری جگہ وہ کبھی اپلوڈ ہی نہ ہو۔۔ اور جو کچھ ہوگیا اسے بھی مکمل طور پر انٹرنیٹ سے اڑایا جا سکتا ہے۔۔ ہونا سب کچھ ممکن ہے۔۔ لیکن پہلا قدم سب سے مشکل ہے۔۔ وہ ہے اپنی بچیوں کو انسان ہونے کا مارجن دے کر پہلی غلطی معاف کرکے ان کا مان بڑھا دینا۔۔ ان کے مشکل وقت میں مارنے کوٹنے کے بجائے سہارا بننا اور ان پر پڑنے والی ہر بری نظر والے کو بیچ سے چیر دینے والا محافظ بننے والا پہلا قدم۔۔ یہ ہر کوئی نہیں صرف نر کے بچے حقیقی مرد ہی اٹھا سکیں گے جن کی غیرت شریعت کے تابع اور عقل سے پیدل نہیں ہے۔۔ منقول
10
40
148
15,518
Misbah Chaudhary retweeted
this & no stress
98
3,381
155
12,708
306,340
Misbah Chaudhary retweeted
لگ یہی رہا ہے قیامت کی یہ والی نشانی بھی پاکستان میں پوری ہونی تھی ۔۔ اسلام اباد میں میل جول سنٹر کے نام سے کمیونٹی بنای گی یہاں جب اپ داخل ہوتے ہیں تو موبائل لے لیے جاتے ہیں ۔۔ ۔ سامنے اپکے نوجوان لڑکے لڑکیاں موجود ہوتی ہیں اپ ان کے ساتھ دو گھنٹے گپ شپ مارتے ہیں ۔ اس کمیونٹی کی بانی ثمن امتیاز صاحبہ کہتی ہیں ہماری کمیونٹی اپکے اکیلے پن کو دور کرنے کیلے بنای گی ہے ۔ مجھے تو یہ ڈیٹنگ ایپ کا فزیکل وریژن لگتا ہے ۔ اگر یہ کھلنے لگ گئے تو پھر ہر کوی اپنی من پسند کا شخص ڈھونڈنے کیلے جاے گا ۔۔ مغرب میں ایسی کمیونٹیز بنای گی تھی جیسے برطانیہ میں Speed Friending کے نام پر لندن، مانچسٹر اور ناٹنگھم میں بڑے پیمانے پر ایونٹس منعقد ہوے ۔ شروع میں یہ دوستی کے لیے تھے۔ لیکن کوپن ہیگن میں یہی تحریک Slow Dating میں بدل گئی جہاں سنگل پروفیشنلز رومانوی پارٹنر تلاش کرتے ہیں اور بہترین سوائپ فری ماحول مہیا کیا جاتا تھا ۔ یہی کمیونٹیز اگے جا کر Speed Dating اب LGBT میں تبدیل ہو گی ۔ اور جس جگہ پر نوجوان جوڑے گھنٹوں گپ شپ کریں گے اپنی پسند نا پسند کے مطابق دوست بنائیں گے وہاں تنہای تو کم ہو گی ۔ سارے پاکستان کے ٹھرکولے پہنچ جائیں گے ۔ یہ تو شروعات ہے ۔ اگے اگے دیکھیے ہوتا ہے کیا ۔ یہ سب Living Relationship کیلے راستہ ہموار کیا جارہا ہے ۔۔ مغرب میں تو تنہای کی وجہ سے لوگ خودکشیاں کرتے ہیں اور پاکستان میں بھوک افلاس کی وجہ سے مرتے ہیں پھر پاکستان میں اس کی لانچنگ کا مقصد کیا ہے ۔ میڈیم ثمن فاطمہ کون ہے ؟ جب بھی چھان بین ہو گی شیما کرمانی کی شاگرد نکلے گی ۔ اتنی ہی پاکستانیو کی فکر تھی تو بنائیں کمیونٹیز گرلز اور بوائز کی علحیدہ کمیونٹی ۔ خدارا پاکستان کا تماشا مت بنائیں اس پاکستان کو ان ٹھرکولوں کے حوالے نہ کریں حکمرانو سے بھی التجا ہے اندھے کو بھی نظر ا رہا ہے کہ انکا مقصد کیا ہے ۔ مولوی طبقہ کیوں خاموش ہے ۔ حکمرانوں کی چاکری میں یہ بھول گے ہیں وہ تو خود کو اسلام کا ٹھیکدار کہتے ہیں تو اس پر بات کیوں نہی کرتے ۔ اواز اٹھایے ۔۔ جو غلط ہے اسے غلط کہیں ۔ ہم بھی کوی مولوی نہی ہیں مگر جس عمل سے معاشرہ میں تباہی اے اس کے خلاف بولنا واجب ہوجاتا ہے ۔
134
234
17
823
116,118
Israel's end is written in the Quran and no one can change it.
1
64
اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلَّمْ وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنَا محمدٍ وَعَلَى اللَّهِ وَصَحْبِهِ اجْمَعينَ
53
اگر آپ کسی ایسے شخص کیلئے افسردہ ہیں جو اپنی زندگی مکمل خوشی سے گزار رہا ہے تو آپ مکمل غبی(بےوقوف) ہیں۔ ————————————— غباءٌ منك أن تكون حزينًا بسبب شخص يعيش حياته بكلّ سعادة.
1
81
Misbah Chaudhary retweeted
أَيُّهَا النَّبِيُّ قُل لِّأَزْوَاجِكَ وَبَنَاتِكَ وَنِسَاءِ الْمُؤْمِنِينَ يُدْنِينَ عَلَيْهِنَّ مِن جَلَابِيبِهِنَّ ذَٰلِكَ أَدْنَىٰ أَن يُعْرَفْنَ فَلَا يُؤْذَيْنَ
51
179
5
1,031
37,530
Misbah Chaudhary retweeted
Medicines & Their Uses 💊 1) Paracetamol → Pain, Fever 2) Amoxicillin → Bacterial Infections 3) Omeprazole → Acid Reflux, Ulcers 4) Loratadine → Allergies 5) Amlodipine → Hypertension 6) Metformin → Type 2 Diabetes 7) Diazepam → Anxiety, Insomnia 8) Atorvastatin → High Cholesterol 9) Ciprofloxacin → Urinary Infections 10) Ranitidine → Gastric Ulcers 11) Ibuprofen → Pain, Inflammation 12) Levothyroxine → Hypothyroidism 13) Clopidogrel → Blood Thinner 14) Albuterol → Asthma, COPD 15) Fluoxetine → Depression 16) Losartan → Hypertension 17) Doxycycline → Bacterial Infections 18) Insulin → Diabetes Mellitus 19) Tramadol → Moderate to Severe Pain 20) Pantoprazole → GERD, Acid Reflux 21) Cetirizine → Allergic Rhinitis 22) Warfarin → Anticoagulant 23) Morphine → Severe Pain 24) Escitalopram → Depression, Anxiety 25) Furosemide → Edema, Hypertension 26) Azithromycin → Respiratory Infections 27) Prednisolone → Anti-inflammatory 28) Gabapentin → Neuropathic Pain 29) Domperidone → Nausea, Vomiting 30) Bisoprolol → Heart Failure 31) Montelukast → Asthma, Allergies 32) Digoxin → Heart Arrhythmias 33) Sertraline → Depression 34) Metronidazole → Protozoal Infections 35) Enalapril → Hypertension 36) Lorazepam → Anxiety, Sedation 37) Rosuvastatin → Cholesterol Control 38) Salbutamol → Bronchospasm 39) Allopurinol → Gout 40) Clonazepam → Seizure Disorders 41) Tamsulosin → Benign Prostatic Hyperplasia 42) Famotidine → Acid Reflux 43) Methotrexate → Rheumatoid Arthritis 44) Hydrochlorothiazide → Diuretic 45) Sildenafil → Erectile Dysfunction 46) Levetiracetam → Epilepsy 47) Betamethasone → Skin Inflammation 48) Ramipril → Hypertension 49) Mirtazapine → Depression 50) Aspirin → Pain, Blood Clot Prevention Disclaimer: Information shared is for awareness only, not medical advice. Always consult a qualified doctor before using any medicine.
68
2,560
47
6,456
687,221
باپ نہیں مرتے وہ ہمیشہ آپکے ساتھ رہتے ہیں، زندگی میں نام کا حصہ، قبر پر شناخت کا حصہ، روز حشر پکار کا حصہ اور سب سے پیاری اور حسین شے کہ جب آپ جمعہ کے دن درود پڑھتے ہیں تو اسے آپ کے نام اور ولدیت کے ساتھ آقا ﷺ کے حضور پیش کیا جاتا ہے۔
1
49
Misbah Chaudhary retweeted
Dua to visit Kaabah Allahumma akrimna biziyarati baitikal-haram “O Allah, grant us the honour of visiting Your sacred house of worship.” May Allah invite those of us planning to go for Umrah or Hajj this year and make it easy. Ameen.🤲🏻
5
190
5
562
16,228
وَمَا ذاقَ طعمَ العَيشِ مَن لمْ يكن لَهُ حبيبٌ إِلَيْهِ يطمئنُّ ويسكنُ.
40
2
365
10,613
اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي رَجَبٍ وَ شَعْبَانَ وَ بَلِغْنَا شَهْرَ رَمَضَانَ O Allah! Bless us in the months of Rajab and Sha'ban, and let us reach Ramadan.🌸
1
43
"إِلَهي أَنتَ ذو فَضلٍ وَمنِّ وَإِنّي ذو خَطايا فَاعفُ عَنّي وَظَنّي فيكَ يا رَبّي جَميلٌ فَحَقِّقْ يا إِلهي حُسنَ ظَنّي."
1
304
"Alhamdulillah, it's my birthday! Instead of 'Happy Birthday' wishes, I would appreciate your duas for my better future and the forgiveness of my shortcomings." اللَّهُمَّ بَارِكْ لَهُ فِي عُمْرِهِ، وَاجْعَلْهُ مِنَ الصَّالِحِينَ.
43
Ibn al Qayyim رحمه الله said, “Women (wives) are the cause of happiness of the heart that’s why they’re also called the reason to the happiness of the soul.” [Rawdat al Muhibeen Pg. 217]
2
71
493
10,829