Misbah Chaudhary retweeted
ڈیرہ اسماعیل خان: میں ڈی آئی خان کی ایک طالبہ ہوں۔ میٹرک میں میرے 1161 نمبر تھے۔
میں نے اپنے تمام پیپرز کے شو آف پیپر کے لیے اپلائی کیا تھا۔ اس کے لیے میں نے 17 ہزار 500 روپے فیس دی تھی۔ مجھے اپنے پیپر پر، اپنی محنت پر یقین تھا۔
15 نومبر 2026، اتوار کے دن میں اپنے والدین کے ساتھ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈی آئی خان گئی۔ میں صبح 10 بجے پہنچی۔ وہاں اعلان ہوا کہ موبائل فون سختی سے منع ہیں، حالانکہ لیٹر میں ایسی کوئی بات نہیں تھی۔ میں نے والدہ کو بلا کر موبائل واپس کر دیا۔
لسٹ میں میرا نام پہلے تھا، لیکن مجھے اندر نہیں چھوڑا جا رہا تھا۔ بار بار یہی کہا جا رہا تھا کہ کنٹرولر صاحب نے منع کیا ہے۔
جب میں اور مما کنٹرولر صاحب کے آفس کی طرف گئے تو گارڈ نے مجھے دھکا دیا، میں پیچھے گر گئی۔ مما نے مجھے پکڑا تو گارڈ نے ان کو بھی دھکا دیا، کندھوں سے پکڑا۔ پھر پیچھے سے مما کا دوپٹہ کھینچ لیا۔ مما کے سر سے دوپٹہ گر گیا۔
ایک مرد کو یہ حق نہیں ہے کہ وہ کسی عورت کو ٹچ کرے، اس کا دوپٹہ کھینچے۔ میں ان کے بچوں کی عمر کی ہوں۔ وہ زبانی بھی کہہ سکتے تھے۔
میں نے بابا کو کال کی۔ گارڈ نے گرل لاک کر دیا۔ بابا نے پوچھا تو مما نے کہا بس جائیں، ہم تماشہ نہیں چاہتے، ہم اپنا حق مانگنے آئے تھے۔ شو آف پیپر ہمارا بنیادی حق ہے، ہائی کورٹ کے آرڈرز ہیں۔
اس کے بعد کنٹرولر صاحب نے دروازہ زور سے مارا جو مما کو لگا۔ باہر نکل کر نازیبا الفاظ استعمال کیے۔ میری تربیت اجازت نہیں دیتی کہ میں وہ الفاظ دہراؤں۔
بعد میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ میرے والد زاہد کنڈی نے گارڈ کو مارا ہے۔ میں کہتی ہوں کنٹرولر صاحب اور گارڈ، آپ قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہیں کہ میرے والد کی انگلی بھی آپ کو لگی ہو۔
مما نے ان کے خلاف ایف آئی آر دی۔
اس کے بعد میرا شو آف پیپر ہوا۔ فزکس میں، کیمسٹری میں میرے نمبر بڑھے۔ مطالعہ قرآن اور اسلامیات کا پیپر موجود ہی نہیں تھا۔ میں کنٹرولر صاحب کے پاس گئی تو انہوں نے میرا ہاتھ پکڑا اور کہا، تم میڈیا پر گئی تھی نا، اب انجام دیکھ لو گی۔
میں نے کہا میڈیا پر جانا میرا حق تھا۔
پھر ان کے ہاتھ میں ایک فائل تھی، اس میں میرا پیپر تھا۔ باقی سب طالبات کے پیپر مفتی محمود سکول سے مل رہے تھے، میرے پیپر ان کی فائل سے نکل رہے تھے۔ میں نے پوچھا میرے تمام پیپر آپ کے پاس کیوں ہیں؟ تو وہ چپ ہو گئے۔
ان دونوں پیپرز میں بھی میرے نمبر بڑھتے تھے، لیکن وہ ماننے کو تیار نہیں تھے۔ میں نے انڈرٹیکنگ پر سائن کیا۔
پھر بائیولوجی کا پیپر بھی غائب تھا۔ کنٹرولر صاحب نے کہا، تم منع نہیں ہوئی، اب اپنا بائیو کا پیپر بھی ڈھونڈ کر دکھاؤ۔ پھر فائل سے میرا پیپر نکلا۔ میں نے دوران امتحان دو کنٹینیویشن شیٹس استعمال کی تھیں۔ ایک شیٹ موجود تھی، ایک پورے لانگ والی اور ایک ہاف پارٹ والی شیٹ غائب تھی۔
میں نے کہا میری شیٹ کہاں گئی؟ تو انہوں نے کہا ہم نے چھیڑ چھاڑ نہیں کی۔ میں نے کہا یہ آپ کی ذمہ داری ہے۔
اردو اور انگلش میں بھی میرے نمبر بڑھے۔ جب میں نے دوبارہ بائیولوجی کے لیے کہا تو انہوں نے مارکنگ والوں سے کہا، اس کے شارٹ سوالات میں نمبر کاٹ دیں۔
میں نے کہا ہم نمبر کم کروانے کے لیے 17 ہزار 500 نہیں دیتے۔ قانون یہ ہے کہ شو آف پیپر میں نمبر بڑھتے ہیں تو ملتے ہیں، ورنہ ویسے ہی رہتے ہیں، کم نہیں ہوتے۔
کنٹرولر صاحب کہتے ہیں نہ میں گورنر کو مانتا ہوں، نہ کورٹ کو مانتا ہوں۔
میں صرف اتنا کہتی ہوں، ایک طالبہ اپنے حق کے لیے آتی ہے، اپنی محنت کا پھل مانگتی ہے۔ اگر آپ سے سیٹ نہیں سنبھلتی تو خدارا سیٹ چھوڑ دیں، طالبات کے مستقبل کے ساتھ نہ کھیلیں۔۔۔
@CMComplaintCell
@CMITPunjab
@MaryamNSharif
@GovtofPunjabPK
#DeraIsmailKhan_kpk #DeraIsmailKhan #DIKhan #Dikhanboard #ImtiazWrites
Misbah Chaudhary retweeted
وہ تمام نوجوان لڑکیاں جن کے ہاتھ میں کسی بھی وجہ سے فون آ چکا ہے۔ اس بحث میں جائے بغیر کہ کیوں آیا اور کتنا ضروری تھا ، لیکن ایک بات ذہن نشین کرلیں۔۔۔۔
خواہ کوئی چیٹنگ میسنجر ہو ، یا کسی کا کتنا ہی متاثر کن سوشل میڈیا اکاونٹ۔۔ کتنی ہی بہترین دینی یا دنیاوی پوسٹس۔۔ کسی غیر پر کبھی بھروسہ نہیں کرنا!!
سیکھ لو یہ سبق بیٹا ، کتنی تکلیف سے گزرتی ہیں وہ بچیاں جو نادانی میں کسی کے محبت بھرے جملے سن کر جذبات میں بہہ جاتی ہیں، اپنے وہ راز بتا دیتی ہیں جنہیں سب سے چھپا کر رکھنا تھا۔۔
وہ قربت کے لمحات جن پر صرف ان کے حلال شوہر کا حق ہونا چاہیے تھا ، کسی دو ٹکے کے چھوکرے کے ساتھ شئیر کر لیتی ہیں۔۔ اپنے تمام معاملات، احساسات اوور شئیر کرکے اپنی زندگی کی ڈور کسی بے رحم نمونے کے ہاتھ میں دے دیتی ہیں۔۔
خصوصاً وہ تصاویر اور ویڈیوز ، جو کسی صورت عکس بند ہونی ہی نہیں چاہیے تھیں۔۔ وہ تک محبت کے چکر میں بھیج دیتی ہیں یا پھر ویڈیو کال وغیرہ سامنے سے کوئی ریکارڈ کر لیتا ہے۔۔
ایسے درندے کا ایک ہی مقصد ہوتا ہے، کہ جب تک ہنسی خوشی سب چل رہا ہے تب تک سب ٹھیک۔۔ جوں ہی معاملات نرم گرم ہوئے، اس کم ظرف نے بلیک میل کرنا شروع کر دینا ہے۔۔
وہ انسان جس کو آپ اپنا سب کچھ ، ایک ایک راز سونپ چکی تھیں اب آپ مجبور ہوکر اس کی غلام بن جاتی ہیں۔۔ وہ جیسے چاہے آپ کو زندہ رکھے یا زندہ رہنا محال کردے۔۔
ہر وقت ایک دھڑکا لگا رہنا کہ کسی بات پر یہ ٹین ایجر زمینی خدا ناراض نہ ہو جائے ، اور اگر ہوگیا تو پھر کہیں میری تصاویر، ویڈیوز انٹرنیٹ پر لیک نہ کردے ، میرے گھر والوں کو نہ بھیج دے۔۔۔
نہیں ، میں ایسا نہیں ہونے دوں گی، میرے باپ کو تو ہارٹ فیل ہو جائے گا، میرا بھائی تو میری جان لے لے گا، پورا محلہ اورخاندان تھو تھو کرے گا، کبھی کسی سے شادی نہیں ہوگی، پوری فیملی کے منہ پر کالک مَل جائے گی وغیرہ وغیرہ وغیرہ۔۔
نتیجہ ؟ یہ ایک انسان جس کے پاس میری فحش تصاویر ہیں، یہ جو کہے گا جیسا کہے گا میں مانتی رہوں گی ، میں اپنے گھر کی عزت بچانے کے لیے یہ قربانی دوں گی۔۔ اور اس لڑکی کو یہ خبر نہیں ہوتی کہ اس طرح کے عہد سے وہ اس دلدل میں مزید دھنستی چلی جا رہی ہے۔۔
میری تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں سے آپ کا تعلق اس قدر مضبوط ہونا چاہیے کہ وہ آپ سے ڈرنے کے بجائے ایسا کچھ ہوجانے پر سب سے پہلے آپ سے شئیر کریں۔۔
جس کے بدلے میں ان کے مان کا مان رکھتے ہوئے آپ بچوں کا ساتھ دیں ، ان کی مدد کریں، وہ ناتجربہ کار ہیں ، ہوگئی غلطی، آپ سے بھی تربیت میں اور ان سے بھی اس تربیت کے نتیجے میں۔۔
اب کوئی معافی مانگ رہی ہے تو معاف کریں۔۔ اور جس ظالم نے آپ کی پھول جیسی بٹیا کی زندگی اجیرن کی ہے اسے کیفر کردار تک حکمت کے ساتھ پہنچائیں۔۔
واللہ یہ کام بطور باپ، بھائی، شوہر، تایا، ماما یا منگیتر آپ کو کرنا ہوگا۔۔ اپنا دل بڑا کرنا ہوگا ، آپ سے آپ ہی کی محرم کو یہ امید نہ ہوئی تو وہ مدد کے لیے کسی اور درندے کے پاس جائے گی جو مدد کا جھانسہ دے کر اس سے مال بھی لوٹے گا اور مزید اس کی عزت کو موقع ملتے ہی تار تار کرے گا 🥺
سو طریقے ہیں کسی کو بھی پکڑ کر اس کے خلاف کاروائی کرنے کے، خواہ کسی کے فون میں کوئی ڈیٹا ہو، کلاؤڈ میں ہو، کہیں کمپیوٹر میں سیو ہو یا کسی سوشل میڈیا کی چیٹ ہسٹری میں۔۔ کوئی مسئلہ نہیں ہے۔۔
بندہ اٹھایا جا سکتا ہے، پولیس مدد کرے گی۔۔ اکاونٹ ہیک کیا جا سکتا ہے، چیزیں ڈلیٹ اور کسی کا بھی دیٹا ڈیمج کروایا جا سکتا ہے۔۔ اپنے چہرے پر پابندی لگوائی جا سکتی ہے کہ کسی بری جگہ وہ کبھی اپلوڈ ہی نہ ہو۔۔ اور جو کچھ ہوگیا اسے بھی مکمل طور پر انٹرنیٹ سے اڑایا جا سکتا ہے۔۔
ہونا سب کچھ ممکن ہے۔۔ لیکن پہلا قدم سب سے مشکل ہے۔۔ وہ ہے اپنی بچیوں کو انسان ہونے کا مارجن دے کر پہلی غلطی معاف کرکے ان کا مان بڑھا دینا۔۔ ان کے مشکل وقت میں مارنے کوٹنے کے بجائے سہارا بننا اور ان پر پڑنے والی ہر بری نظر والے کو بیچ سے چیر دینے والا محافظ بننے والا پہلا قدم۔۔ یہ ہر کوئی نہیں صرف نر کے بچے حقیقی مرد ہی اٹھا سکیں گے جن کی غیرت شریعت کے تابع اور عقل سے پیدل نہیں ہے۔۔
منقول
Misbah Chaudhary retweeted
لگ یہی رہا ہے قیامت کی یہ والی نشانی بھی پاکستان میں پوری ہونی تھی ۔۔
اسلام اباد میں میل جول سنٹر کے نام سے کمیونٹی بنای گی یہاں جب اپ داخل ہوتے ہیں تو موبائل لے لیے جاتے ہیں ۔۔ ۔
سامنے اپکے نوجوان لڑکے لڑکیاں موجود ہوتی ہیں اپ ان کے ساتھ دو گھنٹے گپ شپ مارتے ہیں ۔
اس کمیونٹی کی بانی ثمن امتیاز صاحبہ کہتی ہیں ہماری کمیونٹی اپکے اکیلے پن کو دور کرنے کیلے بنای گی ہے ۔
مجھے تو یہ ڈیٹنگ ایپ کا فزیکل وریژن لگتا ہے ۔ اگر یہ کھلنے لگ گئے تو پھر ہر کوی اپنی من پسند کا شخص ڈھونڈنے کیلے جاے گا ۔۔
مغرب میں ایسی کمیونٹیز بنای گی تھی جیسے برطانیہ میں Speed Friending کے نام پر لندن، مانچسٹر اور ناٹنگھم میں بڑے پیمانے پر ایونٹس منعقد ہوے ۔
شروع میں یہ دوستی کے لیے تھے۔ لیکن کوپن ہیگن میں یہی تحریک Slow Dating میں بدل گئی جہاں سنگل پروفیشنلز رومانوی پارٹنر تلاش کرتے ہیں اور بہترین سوائپ فری ماحول مہیا کیا جاتا تھا ۔
یہی کمیونٹیز اگے جا کر Speed Dating اب LGBT میں تبدیل ہو گی ۔ اور جس جگہ پر نوجوان جوڑے گھنٹوں گپ شپ کریں گے اپنی پسند نا پسند کے مطابق دوست بنائیں گے وہاں تنہای تو کم ہو گی ۔
سارے پاکستان کے ٹھرکولے پہنچ جائیں گے ۔ یہ تو شروعات ہے ۔ اگے اگے دیکھیے ہوتا ہے کیا ۔ یہ سب Living Relationship کیلے راستہ ہموار کیا جارہا ہے ۔۔
مغرب میں تو تنہای کی وجہ سے لوگ خودکشیاں کرتے ہیں اور پاکستان میں بھوک افلاس کی وجہ سے مرتے ہیں پھر پاکستان میں اس کی لانچنگ کا مقصد کیا ہے ۔
میڈیم ثمن فاطمہ کون ہے ؟ جب بھی چھان بین ہو گی شیما کرمانی کی شاگرد نکلے گی ۔ اتنی ہی پاکستانیو کی فکر تھی تو بنائیں کمیونٹیز گرلز اور بوائز کی علحیدہ کمیونٹی ۔
خدارا پاکستان کا تماشا مت بنائیں اس پاکستان کو ان ٹھرکولوں کے حوالے نہ کریں حکمرانو سے بھی التجا ہے اندھے کو بھی نظر ا رہا ہے کہ انکا مقصد کیا ہے ۔ مولوی طبقہ کیوں خاموش ہے ۔
حکمرانوں کی چاکری میں یہ بھول گے ہیں وہ تو خود کو اسلام کا ٹھیکدار کہتے ہیں تو اس پر بات کیوں نہی کرتے ۔
اواز اٹھایے ۔۔ جو غلط ہے اسے غلط کہیں ۔ ہم بھی کوی مولوی نہی ہیں مگر جس عمل سے معاشرہ میں تباہی اے اس کے خلاف بولنا واجب ہوجاتا ہے ۔
Misbah Chaudhary retweeted
Medicines & Their Uses 💊
1) Paracetamol → Pain, Fever
2) Amoxicillin → Bacterial Infections
3) Omeprazole → Acid Reflux, Ulcers
4) Loratadine → Allergies
5) Amlodipine → Hypertension
6) Metformin → Type 2 Diabetes
7) Diazepam → Anxiety, Insomnia
8) Atorvastatin → High Cholesterol
9) Ciprofloxacin → Urinary Infections
10) Ranitidine → Gastric Ulcers
11) Ibuprofen → Pain, Inflammation
12) Levothyroxine → Hypothyroidism
13) Clopidogrel → Blood Thinner
14) Albuterol → Asthma, COPD
15) Fluoxetine → Depression
16) Losartan → Hypertension
17) Doxycycline → Bacterial Infections
18) Insulin → Diabetes Mellitus
19) Tramadol → Moderate to Severe Pain
20) Pantoprazole → GERD, Acid Reflux
21) Cetirizine → Allergic Rhinitis
22) Warfarin → Anticoagulant
23) Morphine → Severe Pain
24) Escitalopram → Depression, Anxiety
25) Furosemide → Edema, Hypertension
26) Azithromycin → Respiratory Infections
27) Prednisolone → Anti-inflammatory
28) Gabapentin → Neuropathic Pain
29) Domperidone → Nausea, Vomiting
30) Bisoprolol → Heart Failure
31) Montelukast → Asthma, Allergies
32) Digoxin → Heart Arrhythmias
33) Sertraline → Depression
34) Metronidazole → Protozoal Infections
35) Enalapril → Hypertension
36) Lorazepam → Anxiety, Sedation
37) Rosuvastatin → Cholesterol Control
38) Salbutamol → Bronchospasm
39) Allopurinol → Gout
40) Clonazepam → Seizure Disorders
41) Tamsulosin → Benign Prostatic Hyperplasia
42) Famotidine → Acid Reflux
43) Methotrexate → Rheumatoid Arthritis
44) Hydrochlorothiazide → Diuretic
45) Sildenafil → Erectile Dysfunction
46) Levetiracetam → Epilepsy
47) Betamethasone → Skin Inflammation
48) Ramipril → Hypertension
49) Mirtazapine → Depression
50) Aspirin → Pain, Blood Clot Prevention
Disclaimer: Information shared is for awareness only, not medical advice. Always consult a qualified doctor before using any medicine.
Misbah Chaudhary retweeted
Ibn al Qayyim رحمه الله said,
“Women (wives) are the cause of happiness of the heart that’s why they’re also called the reason to the happiness of the soul.”
[Rawdat al Muhibeen Pg. 217]
Misbah Chaudhary retweeted
If you’re not married yet, May Allah ﷻ bless you with a righteous spouse and May your Nikkah take place before Ramadan, Aameen.
Misbah Chaudhary retweeted
I hope more and more people understand what my father Prof VK Tripathi is trying to convey. The message of humanity. 🙏
Feel for the innocents of Gaza. ❤️
Retired professor VK Tripathi leaves his home in India’s New Delhi every day to hand out flyers about Israel's genocide in Gaza. Despite criticism and confrontations, he says he won’t stop speaking out against injustice.
Video: 77-year-old Indian professor campaigns for Gaza every day
More on Aljazeera.com
Misbah Chaudhary retweeted
“Verily, when He intends a thing,
His command is ‘Be’ and it is.”
Al-Quran~ 36:82
Misbah Chaudhary retweeted
غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت کا نشانہ بننے والی بلی
اس تصویر کو عام کریں سنا ہے مغرب والے جانوروں اور ان کے بچوں پر بہت ترس کھاتے ہیں!؟!
#فلسطين
#موناسکندر
Misbah Chaudhary retweeted
A woman can finish her iddah in one month depending on her menstrual cycle.
People should keep their noses out of other people’s affairs if they believe in Allah in the first place
The prophet salla Allahu alaihi wa sallam said: it is a sign of a person’s good Islam to mind his own business!
Replying to @Assimalhakeem
Aslam Alekum. But you said that during iddah the woman remains wife of the husband who has divorced her. So this means marrying before iddah is like marrying two husbands at same time. Is this not a sin




































