Pinned Tweet
آپکا کوئی بھی مسئلہ ہو آپ ہمیں بتائیں ہم آپ کی آواز پہنچائیں گے صاحب اقتدار تک بالکل فری
Voice of Human retweeted
Multan📍
WASA
Necessary action has been taken. Manhole cover has been affixed.
Chief Minister's Complaint Cell
ہو گا ہر مسئلہ حل!
@MaryamNSharif
@SaimaFarooq
@govtofpunjabpk
#maryamnawaz #punjab #complaint #gov #foryou
Voice of Human retweeted
Multan📍
SPA
Necessary action has been taken. Area has been cleared by the team.
Chief Minister's Complaint Cell
ہو گا ہر مسئلہ حل!
@MaryamNSharif
@SaimaFarooq
@govtofpunjabpk
#maryamnawaz #punjab #complaint #gov #foryou
Voice of Human retweeted
Dear citizen action has been taken on your complaint.
جڑانوالہ روڈ، عبداللہ پور کے قریب خالصہ ڈگری کالج کی ساتھ والی گلی میں کئی روز سے کوڑے کے ڈھیر موجود ہیں، جہاں ایک مدرسہ، سرکاری اسکول اور ڈگری کالج بھی واقع ہیں۔ اہلِ علاقہ کے مطابق بار بار شکایات کے باوجود صفائی نہیں کروائی گئی. 1/2
@CMComplaintCell @DCFaisalabad @fwmc1139
Voice of Human retweeted
Faisalabad📍
SPA
Necessary action has been taken. Area has been cleared by the team.
Chief Minister's Complaint Cell
ہو گا ہر مسئلہ حل!
@MaryamNSharif
@SaimaFarooq
@govtofpunjabpk
#maryamnawaz #punjab #complaint #gov #foryou
Voice of Human retweeted
Lahore📍
WASA
Necessary action has been taken. Drain line has been cleaned by the team.
Chief Minister's Complaint Cell
ہو گا ہر مسئلہ حل!
@MaryamNSharif
@SaimaFarooq
@govtofpunjabpk
#maryamnawaz #punjab #complaint #gov #foryou
Voice of Human retweeted
Lahore📍
SPA
Necessary action has been taken. Area has been cleared by the team.
Chief Minister's Complaint Cell
ہو گا ہر مسئلہ حل!
@MaryamNSharif
@SaimaFarooq
@govtofpunjabpk
#maryamnawaz #punjab #complaint #gov #foryou
Voice of Human retweeted
Punjab Pakistan 📍
Traffic Police
Driving licences have been printed and dispatched.
Chief Minister's Complaint Cell
ہو گا ہر مسئلہ حل!
@MaryamNSharif
@SaimaFarooq
@govtofpunjabpk
#maryamnawaz #punjab #complaint #gov #foryou
⚡🔻 ایران کے معاملے پر نیتن یاہو بمقابلہ آئزن کوٹ:
نیتن یاہو: "ایرانی خطرہ سر پر منڈلا رہا ہے اور اس سے فوری نمٹنا ضروری ہے۔ آئزن کوٹ سیاسی مقاصد کی خاطر اس خطرے کی اہمیت کو کم کر کے پیش کر رہے ہیں۔"
آئزن کوٹ: "ایرانی خطرہ فوری نوعیت کا نہیں ہے، اور جب تک سیاسی استحکام بحال نہیں ہو جاتا (یعنی نئی حکومت تشکیل نہیں پاتی)، تب تک کوئی فوجی کارروائی نہیں ہونی چاہیے۔ نیتن یاہو سیاسی مقاصد کے لیے جنگ بھڑکانا چاہتے ہیں۔"
17
Voice of Human retweeted
Sialkot📍
SPA
Necessary action has been taken. Area has been cleared by the team.
Chief Minister's Complaint Cell
ہو گا ہر مسئلہ حل!
@MaryamNSharif
@SaimaFarooq
@govtofpunjabpk
#maryamnawaz #punjab #complaint #gov #foryou
وزیر اعلیٰ پنجاب صاحبہ یہ 21 نومبر 2024 کو بھی یہی حال اور اج 20 نومبر 2026 دو سال ہو گئے کمپلینٹ کرتے آپ کے چیف منسٹر کمپلینٹ سیل پر مگر فیکل کلوز اور چھ کروڑ کی گرانٹ ہڑپ لی گئی کمپلینٹ کرنے والو کو شوٹرز ہائر کر کے فائر ان کو بھی کوئی انصاف نہیں ملا پولیس شوٹرز کی سرپرست
تفتیشی سرپرستِ
ڈی ایس پی سرپرست
ایس پی سرپرست
ڈی پی او سرپرست
ار پی او سرپرست
آئی جی سرپرست
اور پولیس کہتی ہے نہیں پکڑنا شوٹرز کو اپنے پالے ہیں جو کرنا ہے کر لو
چیف سیکرٹری پنجاب
ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب چیرمین چیف منسٹر انسپکشن ٹیم محترم شعیب مرزا صاحب چیرمین چیف منسٹر کمپلینٹ سیل چیف منسٹر کمپلینٹ سیل ٹیم سپیشل مانیٹرنگ یونٹ پنجاب امجد حفیظ صاحب ڈاریکٹر انٹی کرپشن پنجاب صاحب انٹی کرپشن پنجاب
گزارش ہے کہ سیالکوٹ پکی کوٹلی جہاں چیف منسٹر کمپلینٹ سیل کی کمپلینٹ پر شعیب مرزا صاحب اور سیپشل مانیٹرنگ یونٹ پنجاب نے چھ کروڑ کی گرانٹ ایشو کی گٹروں کے پانی اور نئی سیوریج لائن کے لئے جو کہ اس وقت چیف آفیسر ضلع کونسل فدا میر نے ہڑپ کر لی اور اس کرپشن کی کمپلینٹ کرنے والے اور اس کے پکی کوٹلی کے رہائشی پر اس کی دوکان کا رستہ اکھاڑ کر ایک جھوٹی ایف آئی آر درج کروائی جس کے باوجود اس نے کمپلینٹ نہیں چھوڑی تو اس کو شوٹرز ہائر کر کے دوکان میں ڈکیٹی اور فائر مرواے گئے جس میں شوٹرز نے پہلے لوڈ پولیس آفیسر فدا شاہ او ایس آئی برانچ کے نمبر پر کروایا اور اس کرپشن کی کمپلینٹ پر فدا میر سسپنڈ بھی ہوا کتنا ٹائم مگر
نہ ان مظلوموں کو انصاف مل سکا ایک بھائی کی ٹانگ فریکچر اور ایک کی پیشاب کی نالی ڈیمج اور ابھی بھی زیر علاج مگر پولیس شوٹرز کی سرپرست کیونکہ شوٹرز پولیس کے پالے اور پولیس کہتی ہے ان کو گرفتار نہیں کرنا جو مرضی کر لو
یہ صورتحال اور یہ ابھی پھر اج کی تصویریں گٹروں کا پانی رستے پر گزرنا محال اور قبرستان کی دیوار گرنے کا خدشہ مہربانی فرما کر اس کا نوٹس لیا جائے اور ذمہ داران کے خلاف کاروائی کی جائے اور اس کا حل کروایا جائے
@MaryamNSharif @ZeshanMalick @SaimaFarooq @CMComplaintCell @CMITPunjab @NawazSharifMNS @ShoaibMirza100 @lgcddpunjab @CS_Punjab @geonews_urdu
وزیر اعلیٰ پنجاب صاحبہ @MaryamNSharif چیف سیکرٹری پنجاب @CS_Punjab ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب چیرمین چیف منسٹر انسپکشن ٹیم @CMITPunjab @ محترم شعیب مرزا صاحب @ShoaibMirza100 چیرمین چیف منسٹر کمپلینٹ سیل @SaimaFarooq چیف منسٹر کمپلینٹ سیل ٹیم @CMComplaintCell سپیشل مانیٹرنگ یونٹ پنجاب @SMUReforms امجد حفیظ صاحب @AmjadHafeez19 ڈاریکٹر انٹی کرپشن پنجاب @SZChatthaPSP صاحب انٹی کرپشن پنجاب
گزارش ہے کہ سیالکوٹ پکی کوٹلی جہاں چیف منسٹر کمپلینٹ سیل کی کمپلینٹ پر شعیب مرزا صاحب اور سیپشل مانیٹرنگ یونٹ پنجاب نے چھ کروڑ کی گرانٹ ایشو کی گٹروں کے پانی اور نئی سیوریج لائن کے لئے جو کہ اس وقت چیف آفیسر ضلع کونسل فدا میر نے ہڑپ کر لی اور اس کرپشن کی کمپلینٹ کرنے والے اور اس کے پکی کوٹلی کے رہائشی پر اس کی دوکان کا رستہ اکھاڑ کر ایک جھوٹی ایف آئی آر درج کروائی جس کے باوجود اس نے کمپلینٹ نہیں چھوڑی تو اس کو شوٹرز ہائر کر کے دوکان میں ڈکیٹی اور فائر مرواے گئے جس میں شوٹرز نے پہلے لوڈ پولیس آفیسر فدا شاہ او ایس آئی برانچ کے نمبر پر کروایا اور اس کرپشن کی کمپلینٹ پر فدا میر سسپنڈ بھی ہوا کتنا ٹائم مگر
نہ ان مظلوموں کو انصاف مل سکا ایک بھائی کی ٹانگ فریکچر اور ایک کی پیشاب کی نالی ڈیمج اور ابھی بھی زیر علاج مگر پولیس شوٹرز کی سرپرست کیونکہ شوٹرز پولیس کے پالے اور پولیس کہتی ہے ان کو گرفتار نہیں کرنا جو مرضی کر لو
یہ صورتحال اور یہ ابھی پھر اج کی تصویریں گٹروں کا پانی رستے پر گزرنا محال اور قبرستان کی دیوار گرنے کا خدشہ مہربانی فرما کر اس کا نوٹس لیا جائے اور ذمہ داران کے خلاف کاروائی کی جائے اور اس کا حل کروایا جائے
@factcheckergop @lgcddpunjab @GovtofPunjabPK @Aadiiroy2 @DC_Sialkot @CommissionerGu3 @muneebfaruqpak @ZeshanMalick @MianSubhan @KhawajaMAsif @chsandhilaa
21
عثمان منیر سیفی کو ایس ایس پی آپریشنز ملتان تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن
رحمان قادر خان کو ایس پی اقبال ٹاؤن، فیصل آباد تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن
سعید احمد کو ایس پی مدینہ ٹاؤن، فیصل آباد تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن
بلال احمد کو ایس پی آپریشنز، ماڈل ٹاؤن لاہور تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن
16
Breaking News 👇🏼
پہلے پاکستانی خلاباز *ذیشان علی* کل چین سے چاند 🌙 کے سفر پر روانہ ہونگے۔۔
ذیشان علی کا تعلق پاکستان فضائیہ سے ہے
17
Voice of Human retweeted
ایک طرف دفتروں میں عوام کا کوئی پُرسانِ حال نہیں، دوسری طرف ایک ہی سروس کے چند چہیتے جونیئر افسران ہر اچھی پوسٹنگ کیلئے باریاں لینے میں مصروف۔
پوسٹنگ صرف میرٹ پہ ۔۔ چہیتے جونیئر افسران کی پوسٹنگز مُسترد۔۔
@MaryamNSharif
@GovtofPunjabPK
ڈی ایس پی بھوآنہ، چینوٹ محمد سلیم کو تبدیل کرکے ڈی ایس پی چونیاں، قصور تعینات کردیا گیا، نوٹیفیکیشن
20
پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں بغیر اجازات میڈیا کے داخلے اور ویڈیو/ فوٹو گرافی پر مکمل پابندی عائد کردی
18
Voice of Human retweeted
اس مہینے ہم نے سرکار کو سوا دو سو یونٹ زائد دئیے ہیں، لیکن بل آیا ہے پانچ ہزار روپے۔اب سمجھ نہیں آ رہی جب یونٹ نیگیٹو میں ہیں تو چلیں تیرہ سو روپے تو میٹر کا کرایہ ہو گیا جو ہم نے خود خرید کے لگوایا تھا تو پھر باقی ٹیکسز کس بات کے؟؟
اللہ تمہارا بیڑہ غرق کرے، تمہاری نسلیں تباہ کر دے، تمہیں آخرت میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت سے محروم کرے۔