Cyeima (@CyeimaS) header
Cyeima (@CyeimaS) profile picture

Lost in the mist and became nothing… Pâtissière, #☕️🍰Banter #DialogueOverConflict #Bookworm #Subtweeter #Sarcast #کدو_دماغ

United Kingdom
Joined December 2017
Photo by Cyeima (@CyeimaS)Photo by Cyeima (@CyeimaS)Photo by Cyeima (@CyeimaS)Photo by Cyeima (@CyeimaS)Photo by Cyeima (@CyeimaS)Photo by Cyeima (@CyeimaS)Photo by Cyeima (@CyeimaS)Photo by Cyeima (@CyeimaS)Photo by Cyeima (@CyeimaS)Photo by Cyeima (@CyeimaS)
Pinned Tweet
My tweets are merely a mirror reflecting your own behaviour. If you dislike the reflection, perhaps it’s not the mirror you should question… #Kaddu_Dimagh
11
748
ہمارے معاشرے کا سب سے بڑا مسلۂ ہی کچھ مردوں کی یہ خوش فہمی ہے کہ وہ بہت تمیزدار ہیں۔
1
14
369
تو آپ یہ بات مان رہی ہیں کہ پہلے عورتیں ظلم اس لیے برداشت کر لیتی تھیں کیونکہ وہ مالی طور پر مرد پر انحصار کرتی تھیں، انکو اپنی چھوٹی سے چھوٹی ضرورت کے لیے بھی مرد کے آگے ہاتھ پھیلانا پڑتا تھا، گھر کے فیصلوں میں انکا کوئی کردار نہیں تھا، اور انکی راۓ کی کوئی حیثیت نہیں تھی کیونکہ گھر کے فیصلوں کا حق صرف مرد کو تھا اورکیونکہ ایک تو وہ مرد ہے اور دوسرا گھر کو مالی طور پر چلاتا تھا، عورت کی ساری محنت، ساری خدمت کی کوئی حیثیت نہیں تھی۔ لیکن جب سے عورت مالی طور پر مضبوط ہوئی ہے وہ اپنے شوہر کے مظالم برداشت کرنا ضروری نہیں سمجھتی، وہ گھر کے فیصلوں میں حصہ لینا چاہتی ہے، اور چاہتی ہے کہ اسکو ایک انسان ایک عورت ایک بیوی، ایک ماں کی حیثیت سے عزت اور مرتبہ حاصل ہو اور جب اسکو یہ حق نہیں ملتا وہ اپنے راستے الگ کر لیتی ہے۔ اور آپ کہہ رہی ہیں کہ یہ غلط ہے ؟ صحیح ہو گیا۔
میری بات بہت سوں کو بری لگے گی اسکے لئے پیشگی معذرت ۔۔۔( میں ہر گز خواتین کی جاب کے خلاف نہیں، پر میری رائے میرے مشاہدے پرمبنی ہے )طلاق کے مقابلے میں خلا کی شرح بہت بڑھ گئی ہے جہاں اسکی ایک وجہ اپنے حقوق سے آگاہی ہےوہیں اسکی بڑی وجہ خواتین کا جاب کرنا بھی ہے کیونکہ جب خواتین کماتی ہیں تو وہ جو گھر کا سسٹم ہے بری طرح متاثر ہوتا ہے کیونکہ پہلے خاتون مرد کی کمائی پر dependent ہوتی تھی اسلئے گھر صرف مرد کے مطابق چلتا تھا اگر کچھ اونچ نیچ ہوبھی جاتی تھی تو خواتین اسلئے برداشت کرلیتی تھیں کہ خلا یا طلاق کی صورت میں وہ کہاں جائیں گی اسلئے صبر کرلیتی تھیں لیکن جب خاتون کمانے لگتی ہے تو وہ خود کو independent سمجھتی ہے اسلئے جب بھی گھر میں اونچ نیچ ہوتی ہے تو وہ پھر ایک حد تک ہی برداشت کرتی ہے معاملہ سلجھ جائے توٹھیک بصورت دیگر وہ خلا لینے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتی
8
423
And she deserves a clap 👏🏼👏🏼👏🏼👏🏼
2
207
This …👇🏼
کئی بار کسی خاص بات پر ٹویٹ لکھی ہوتی ہے اور کئی کئی دن Draft میں پڑی رہ جاتی ہے کیونکہ ہر روز کسی نا کسی سپیس میں یا TL پر لوگ ایسی کاروائی کر رہے ہوتے ہیں کہ وہ ٹویٹ ان کے برتاو سے مطابقت اختیار کر لیتی ہے اور میں اس لیے رک جاتا ہوں کہ کہیں کوئی اسے اپنے اوپر چوٹ نا سمجھ لے۔
1
1
5
343
ہر سپیس میں ایک آتنگوادی سپیکر ہوتا ہے۔۔🤣🤣 #سپیس_کہانی
1
10
431
A quiet cup, a loud mind. ☕ #CoffeeMedia #Cappudiction #Sunday
7
257
NHS is a blessing honestly…
6
228
سب سے بڑے چسکوڑے، سب سے زیادہ زبان دراز، سب سے بڑے فسادی، سب سے بڑی کُٹنیاں، ٹوئیٹر پہ موجود کچھ پاکستانی مرد ہیں۔ چاہے وہ پاکستان میں رہتے ہوں یا کسی اور ملک میں، ماحول اور تعلیم نے انکا کچھ نہیں بگاڑا۔ مردانہ کُٹنیاں۔
3
2
18
882
انجیر عام پھلوں کی طرح نہیں ہوتا۔ دراصل یہ ایک ایسی بند ساخت ہے جس کے اندر سینکڑوں چھوٹے چھوٹے پھول موجود ہوتے ہیں۔ ایک مخصوص قسم کی مادہ بھڑ، جسے Fig Wasp کہا جاتا ہے، انجیر کے نچلے حصے میں موجود ایک نہایت باریک سوراخ سے اندر داخل ہوتی ہے۔یہ راستہ اتنا تنگ ہوتا ہے کہ اندر داخل ہوتے ہوئے اکثر اس بھڑ کے پر اور اینٹینا کے کچھ حصے ٹوٹ جاتے ہیں۔ اندر پہنچ کر مادہ بھڑ انجیر کے ننھے پھولوں میں انڈے دینے کی کوشش کرتی ہے۔اس دوران وہ اپنے ساتھ لایا ہوا Pollen بھی ان پھولوں تک پہنچاتی ہے، جس سے Pollination کا عمل انجام پاتا ہے۔ یوں انجیر کو افزائش کے لیے مدد ملتی ہے اور بھڑ کو اپنی اگلی نسل کی پرورش کے لیے ایک محفوظ جگہ۔ البتہ ہر انجیر میں بھڑ انڈے نہیں دے سکتی۔ بعض اقسام میں وہ صرف pollination کا عمل انجام دیتی ہے۔ مادہ بھڑ عموماً انجیر کے اندر ہی مر جاتی ہے۔ لیکن انجیر میں Ficin نامی ایک خامرہ Enzyme موجود ہوتا ہے، جو مردہ بھڑ کے جسم کو تحلیل کرنے میں مدد دیتا ہے۔ جن انجیر کی اقسام میں بھڑ انڈے دینے میں کامیاب ہو جاتی ہے، وہاں ان انڈوں سے نئی بھڑیں پیدا ہوتی ہیں۔ نر بھڑیں عموماً پہلے بالغ ہوتی ہیں، مادہ بھڑوں سے ملاپ کرتی ہیں اور ان کے باہر نکلنے کے لیے راستہ بناتی ہیں۔ نئی مادہ بھڑیں pollen لے کر انجیر سے باہر نکلتی ہیں اور کسی دوسرے انجیر کی تلاش کرتی ہیں۔ اور یہ سب جاننے کے باوجود مجھے انجیر بہت پسند ہے۔ Not every fig species goes through this pollination process, but I’d still eat them anyway…
3
9
504
It’s about time @kingkapoor72 was sent to Porkysylum.
Things got very heated under the Hammersmith Flyover 😳 This was Fulham Palace Road, right by the cycle hub. Footage sent in appears to show a man grappling with a person in a cycling helmet on the pavement and pushing them into the hedge, before two women pull him back. The two sides can be heard shouting claims about spitting at each other while bystanders try to calm things down. The man then gets into a car stopped in the road and drives off. This was on Saturday 7 November at around 3:15pm. There's no word yet on what happened or whether anyone was hurt. We'll update if police confirm details. If you saw anything, call police on 101, or Crimestoppers anonymously on 0800 555 111. Anyone around Fulham Palace Road see this happen? 👇 📍 Fulham Palace Road, Hammersmith 🗓️ Sat 7 Nov, 3:15pm 🎥 Sent in anonymously 📲 Got footage? Send it in at drop.ub1ub2card.com, anonymously or with credit. It only takes a few seconds. #ub1ub2 #hammersmith #fulhampalaceroad #london
3
253
ارے مینڈھا جی، آپ جو مرضی سمجھ لیں۔ میرا کیا جاتا ہے؟ میں نے کونسا آپکو یقین دلانے کا ٹھیکہ لیا ہوا ہے ؟ رہی بات “کدو دماغ” ہونے کی تو وہ تو آپکے ری ایکشن ہی سے پتا لگ گیا کہ آپ نہیں ہیں، ہو ہی نہیں سکتیں۔۔
جب آپ کی ٹوئٹ اور چھپی intention دوسروں کی سمجھ میں آ جائے اور آپ پکڑے جائیں تو آپ فوراً اپنی رائے کو طنز یا مذاق کا لبادہ اوڑھا کر بات گھمانے کی کوشش کرنے لگتے ہیں۔ ہائے صدقے جاواں آپ کی اس چالاک نما معصومیت پر!! 🤭لیکن۔۔ مسئلہ یہ ہے کہ ہم اتنے "کدو دماغ"نہیں کہ سمجھ نہ سکیں 😂
1
11
672
اپنی صحبت پہ اتنا بھی نہ اِترا اے ناداں وقت لگتا نہیں بدلنے میں عقیدت کا سفر س ص
1
4
16
382
تم سے پہلے بھی کئی لوگ تھے اُن کے نورِ نظر پھر اختلافِ رائے نے بدلے وفاؤں کے منظر س ص
2
1
10
333
بات تو صحیح کہی۔ ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے ۔۔۔ سمتھنگ سمتھنگ
کس قدر طاقتور ہوتا ہے وہ شخص کہ جِس کے خلاف اِيک دوسرے سے نفرت کرنے والے بھی اکٹھے ہو جائیں...!!
7
297
گولی مار دے بندہ ایسے سرجن کو۔ ۔۔۔
Bir estetik uzmanı, çok övdüğü ve başarılı olduğunu iddia ettiği estetik operasyonun ardından hastasının geçirdiği değişimi paylaştı.
4
786
Any guesses what happened to the artist after this? 😂
5
1
8
451
جن مردوں کو یہ سن کر آگ لگ جاتی ہے کہ مرد عورتوں پر ظلم کرتے ہیں، مرد rapist ہوتے ہیں، مرد زیادتی کرتے ہیں۔ اور پھر یہ بحث کرنے لگتے ہیں کہ ہم تو ایسے نہیں ہیں۔ تو بھائی جی اگر آپ ایسے نہیں ہیں تو پھر سمجھ لیں کہ یہ بات آپکے لیے نہیں کی گئی۔ ایویں ہر بات کو پرسنل نہیں لے لینا چاہیے۔ اور اگر صرف یہ بات سنکر آپ گالم گلوچ پر اُتر آتے ہیں تو اپنے رویے پر غور کریں۔ جو عورتیں ان مظالم کے خلاف بولتی ہیں انکو بول لینے دیں۔ کیونکہ ہمارے معاشرے میں یہ سب ہوتا ہے، ہوتا رہا ہے، اور کیاہی اچھا ہو کہ کہیں نا کہیں کوئی نا کوئی مرد اپنے رویوں کو بدل لے۔
3
3
2
22
830
Nail Cutter
3
197
آج پتا لگا کہ لوگوں کو میری معصوم جنرل ٹوئیٹس بھی بلا وجہ بلا ثبوت اپنی طرف ٹارگٹڈ اور اتنی بُری کیوں لگتی ہیں.؟ اور وہ بلا وجہ تتے توے پر بیٹھ کر میرے خلاف کیوں ہو جاتے ہیں۔ مسلۂ میری ٹویئٹس میں نہیں ہے۔ مسلۂ میری ٹوئیٹس میں لوگوں کو اپنے Problematic Behaviours نظر آنے میں ہے۔ تو کون ؟ میں خوامخواہ ۔۔ #کدو_دماغ
5
367