Pinned Tweet
🤍 آپ اللہ پاک سے سب سے زیادہ کون سی دعا مانگتے ہیں؟
دل کا سکون، رزق، صحت، خوشیاں یا مغفرت؟
اللہ ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے۔ آمین 🤲❤️
اپنی دعا کمنٹس میں بتائیں۔ 🤍
#نحل #اردو_زبان
اسے کہتے ہیں سندھ کے دلیر اور بہادر لوگوں کی جرات، جو حق بات کہنے سے نہ ڈرتے ہیں، نہ جھکتے ہیں اور نہ ہی اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹتے ہیں۔ ایسی ڈٹ کر بات کرنا ہی سندھ کی غیرت مند مٹی کی پہچان ہے۔ 🖤✊🏻
#سنڌ
5
😂 جو قسمت میں ہو وہ مل ہی جاتا ہے، مگر دوسروں کی خوشیوں پر نظر رکھنا بھی کوئی اچھی بات نہیں۔ 😅🖤 #نحل
ایک ہی پیاری لڑکی آتی تھی پوسٹ پرلگتا ہے وہ بھی کسی بھائی نے سیٹ کر لی😒
بھائی واپس کر دے اللّٰہ تینوں ہور دے دے گا
10
بعض دکھ ایسے ہوتے ہیں جنہیں لفظوں میں بیان کرنا بھی ایک طرح سے انہیں پناہ دینا ہے، اور کچھ تخیل ایسے ہوتے ہیں جو ٹوٹے ہوئے دلوں کو دوبارہ جینے کا حوصلہ دیتے ہیں۔ 🖤🍂
پرانی !
کب سے کیا دیکھ رہی ہو (میں نے چڑ کر اب اسکو مخاطب کیا جو ٹیرس کی دیوار سے لگی سڑک پر جھانک رہی تھی میری آواز سن کر چونک کر مجھے دیکھا تو وہ لڑکھڑا گئی )
چاند نما شخص (اب وہ میرے سامنے کھڑی تھی )
کیا کر رہی تھی ؟
ایک لڑکی کو دیکھ رہی تھی اس کے پاس ایک پرانی ڈائری تھی جو اس نے کچرے میں پھینک دی شاید اسکو نئی ڈائری مل گئی ہوگی نا لیکن مجھے لگا جیسے وہ ڈائری رو رہی ہے (اب وہ میرے سامنے زمین پر بیٹھ چکی تھی )
اچھا !
لوگ پرانی چیزوں کو پھینک کیوں دیتے ہیں ؟
کیونکہ وہ لوگ ہوتے ہیں نا !
لیکن میں نے آج تک ایک بھی ڈائری نہیں پھینکی سب میرے پاس موجود ہیں !
کیونکہ تم تخیل ہو اور تخیل اور حقیقت میں یہ ہی فرق ہے !
کیا فرق ہے ؟
قدر کا فرق !
لوگ تو لوگوں کی بھی قدر نہیں کرتے ہیں !
ہاں جب لوگ پرانے ہوجاتے ہیں تو انکی قدر کم ہوجاتی ہے پھر بس ان کے مرنے کا انتظار کیا جاتا ہے !
یہ سب اتنا تلخ کیوں ہوتا ہے ؟
اگر سوچو گی تو مزید تلخ لگے گا !
تم غصہ ہوگئے ہو کہ میں وہاں دیوار سے لٹکی ہوئی تھی اتنی دیر !
نہیں غصہ نہیں ہوں کیونکہ میں تمہیں جانتا ہوں !
کیا سارے مرد ایسے ہی ہوتے ہیں ؟
کیسے ؟
وہ پرانی ڈائری ایک کچرا صاف کرنے والے نے اٹھا لی تھی اور صاف کر کے اپنے پاس رکھ لی شاید وہ ڈائری وہ اپنی بیٹی کو دے گا !
افففف کسی کی چھوڑی ہوئی چیز اکثر دوسرے کیلئے رحمت بن جاتی ہے چیزوں کا پرانا ہونا ضروری ہے تاکہ وہ کہیں اور جا کر نئی کہلائی جائیں !
اچھا ایک منٹ میں ابھی آئی (اور وہ اٹھ کر دوبارہ ٹیرس کی دیوار سے لٹک چکی تھی اور دو منٹ بعد ہی واپس آکر پاؤں کے پاس سر اٹکا کر بیٹھ گئی )
کیا ہوا اب ؟
وہ ڈائری اور وہ انکل چلے گئے ہیں مجھے ایسا لگ رہا تھا جیسے وہ ڈائری رو رہی ہو !
انسان بھی ڈائری کی طرح ہوتے ہیں جب ایک انسان مکمل بھر دیا جاتا ہے تو اسے پھینک دیا جاتا ہے تاکہ وہ خالی ہوسکے !
کس چیز سے بھرا جاتا ہے ؟
محبت سے احساس سے !
تم ایسی باتیں مت کرو !
کیوں ؟
کیونکہ ایسا لگتا ہے کہ تم دکھوں کو برہنہ کر رہے ہو تم نہ بھی بتاؤ تو میں پھر بھی جانتی ہوں کہ تمہاری روح کے کون کون سے حصے میں کون کون سا دکھ پل رہا ہے اور یہ کہ تم میں کتنی زیادہ محبت بھری گئی ہے اور ایک سچ یہ بھی ہے تم محبت سے کبھی خالی نہیں ہوسکتے ہو !
ہممممم !
ایسا کرتے ہیں وٹا سٹا کر لیتے ہیں !
کس چیز کا (میں نے حیرانگی سے اسکی طرف دیکھا )
تم روز مجھے ایک دکھ دینا میں اس کے بدلے تمہیں خوشی دونگی !
ہممم!
تب تک ایسا کریں گے جب تک تم میں اور مجھ میں دکھ اور خوشی دونوں کی مقدار برابر نہ ہوجائے !
پگلی ہم دونوں میں ہر احساس پہلے ہی برابر مقدار میں موجود ہے !
اچھا !
تمہیں اگر آج کوئی بات نہیں مل رہی ہے تو تم خاموش رہ سکتی ہو ہر وقت بولنا لازمی نہیں ہوتا ہے (میری بات کے بعد وہ ایک گھنٹا خاموش رہی میں سگریٹ پھونکتا رہا اور وہ گھٹنے سے ٹیک لگائے چاند کو دیکھتی رہی اکثر خاموشی وہ گفتگو کر جاتی ہے جو آواز نہیں کر سکتی)
جب سب چیزیں الجھ جاتی ہیں تو دل بڑا بےترتیب ہوجاتا ہے انسان بولنے لگتا ہے اسکو لگتا ہے بولنے سے بےترتیب پن ختم ہوگا لیکن ایسا نہیں ہوتا ہے جب تم آج ٹیرس پر آئے تو تمہارے پاؤں سے حقیقت کے کچھ بوجھ لپٹے ہوئے تھے جو وہاں ہی سیڑھیوں کے پاس رہ گئے اور تم تخیل میں آگئے لیکن تمہارے پاؤں زخمی ہوچکے تھے جیسے کسی وحشی جانور نے بری طرح کاٹا ہو مجھے تم میں اور اس ڈائری میں مماثلت محسوس ہوئی بےقدری انسان کو توڑ دیتی ہے میں جانتی ہوں کہ قدر تو فقط خدا سے ملنی ہے لیکن جو ساتھ ہوں وہ دکھ کی نوعیت نہ پہچان پائیں تو انسان گھمبیر تنہائی میں جاتا ہے تنہائی جتنی مرضی پرانی ہوجائے اسکو پھینکا نہیں جاسکتا !(وہ آہستہ آہستہ ایک ایک لفظ ادا کر رہی تھی اور میں سیڑھی کے پاس موجود بوجھ کو دیکھ رہا تھا جو بڑا خوش رنگ کا بوجھ تھا )
جانتی ہو پگلی دکھ لکھنے سے دکھ کم نہیں ہوتے بس دکھ لاوارث نہیں رہتے ہیں اگر یہ لاوارث ہوجائیں نا تو انسان انسان نہیں رہے گا !(میں نے پیار سے اس کے سر پر ہاتھ پھیرا جو اب میرے زخموں کو چھو رہی تھی )
تم جانتے ہو مجھے کبھی کبھار ڈر لگتا ہے کوئی ایسی ہوا نہ آئے کوئی ایسا طوفان نہ آئے کہ ہمارا تخیل مر جائے اگر یہ تخیل مر گیا تو سب ختم ہوجائے گا امید کا چاند ڈوب جائے گا وحشت کا سورج اپنی جگہ بنا لے گا !
نہیں ایسا نہیں ہوگا زیادہ سوچو گی تو ڈر بڑھ جائے گا !
ڈر تو ہر وقت موجود رہتا ہے حالانکہ یہ ڈر سب سے زیادہ پرانا ہے لیکن میں اسے کچرے میں نہیں پھینک سکتی کیونکہ یہ میری ملکیت ہے !
ہاں لیکن تم اسکو سُلا سکتی ہو ؟
کیسے ؟
آنکھیں بند کرو اور سوجاؤ چپ کر کے!
عباس
19
🖤 نحل🖤 retweeted
The biggest lesson in Surah Al-Fil is
"If ALLAH wills, even birds will defeat elephants." 🖤
🖤 نحل🖤 retweeted
میں نے کبھی سوچا نہیں تھا کہ مجھے پیپلز پارٹی کی تعریف کرنی پڑے گی،
کہتے تھے محسن نقوی نے آستین چڑھا کر صدر زرداری سے دستخط کروائے یہ لوگ پیپلزپارٹی کی تاریخ سے واقف نہیں،
سندھ کی تقسیم پر پیپلزپارٹی حسین کے انکار کی طرح ڈٹ گئی ہے، ویلڈن
عمران اسماعیل @BBhuttoZardari
@ImranIsmailPTI
🖤 نحل🖤 retweeted
تِرے آنے کا دھوکا سا رہا ہے
دِیا سا رات بَھر جَلتا رہا ہے
عجب ہے رات سے آنکھوں کا عالم
یہ دَریا رات بَھر ، چَڑھتا رہا ہے
سُنا ہے ، رات بَھر برسا ہے بادل
مگر وہ شہر جو پیاسا رہا ہے
وہ کوئی دوست تھا اچّھے دِنوں کا
جو پِچھلی رات سے یاد آ رہا ہے
کِسے ڈُھونڈو گے اِن گلیوں میں ناصرؔ
چلو اَب گھر چلیں ــــ دِن جا رہا ہے
ناصرؔ کاظمی
Good evening
🖤 نحل🖤 retweeted
پاکستان پیپلزپارٹی پرفارمنس کے سوال سے کبھی گریز نہیں کرتی کیونکہ سندھ کے عوام پاکستان پیپلزپارٹی کو پرفارمنس کی بنیاد پر ہی منتخب کرتے ہیں تاہم جب بھی پاکستان پیپلزپارٹی پرفارمنس پر بات کرتی ہے، شاہزیب خانزادہ جیسے کردار صحافت کا لبادہ اتار کر سیاست شروع کردیتے ہیں۔
شاہزیب خانزادہ کے ساتھ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے انٹرویو سے ایک اور کلپ ملاحظہ ہو جو آپ نے اصل انٹرویو میں اس انداز میں نہیں سنا ہوگا، یہ کلپ اس بات کی گواہی ہے کہ کیسے ٹیکنکل سینسرشپ کے ذریعے آوازوں کو دبا کر مخصوص بیانئے کو فروغ دیا جاتا ہے۔
ڈیجیٹل میڈیا کے عہد میں شاہزیب خانزادہ کی چالاکیاں نہیں چل سکتیں، ہم بار بار سچ کو سامنے لائیں گے، ہم ہر بار آپ کو ایکسپوژڈ کریں گے۔
@BBhuttoZardari
🖤 نحل🖤 retweeted
غالباً اپریل2022کی اس ویڈیو میں بلاول بھٹو اور ان کے کارکنان عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں کامیابی کے بعد فخریہ نعرے بازی کررہے ہیں اور پھر وقت بدلا اور 17نومبر 2026کو بلاول نے عمران خان سیاسی قیدی قرار دیا تھا اور کہا تھاعمران خان کے بغیرپاکستان نہیں چل سکتا - @PPP_Org
🖤 نحل🖤 retweeted
You were familiar to me
When we met.
Like we had already
Fallen in love in the past.
My heart flew away from me
Lost in the gaze of your eyes.
An infinite moment in time.
You felt like a home I was
Always meant to find
Somewhere beneath the stars
Everlasting light✨
#اردو_زبان
🖤 نحل🖤 retweeted
“Worship does not mean merely offering prayers in a mosque. When you step outside and deal with people, those actions too are a form of worship.”
#متاعِ_دل
🖤 نحل🖤 retweeted
ڪراچي
18 نومبر 2026ع
ڪراچي يونيورسٽي ۾ KSP داخلا پاليسي خلاف سنڌي شاگرد سٿ جو احتجاج پندرهين ڏينهن به جاري آهي. احتجاجي ڌرڻي ۾ سنڌ يونائيٽيڊ پارٽي جي صدر سائين زين شاھ احتجاج ۾ پهتو يڪجهتي ڪئي ۽ شاگردن لاء آواز اٿارڻ جي يقين ڌياني ڏياري ان موقعي تي مرڪزي سيڪريٽري جنرل منير نائچ،
🖤 نحل🖤 retweeted
بھٹو صاحب کی پھانسی کی رات ڈی سی راولپنڈی نے بھٹو صاحب سے کہا بھٹو صاحب معافی نامے پر دستخط کر دیں بھٹو صاحب نے ڈی سی کو مخاطب کرتے ہوئے پوچھا تھا اپ مجھے جانتے ہو؟ میرے والد کو جانتے ہو؟ میرے دادا کو جانتے ہو؟
آج بلاول بھٹو نے عاصمہ شیرازی سے پوچھا آپ مجھے جانتے ہو میری ماں کو جانتے ہو میرے نانا کو جانتے ہو؟
جتنا ظلم میرے اور میرے خاندان کے ساتھ ہوا ہے کبھی ہم نے بندوق اٹھائی ہے؟ اتنا ظلم ڈھانے والوں نے کبھی سوچا ہے کہ جتنی برداشت پیپلز پارٹی کے اندر ہے اتنا ہمارا ظرف کیوں نہیں ہے؟
#BilawalIsNationalHero
#BilawalForPakistan
#پاکستان_کی_آواز_بلاول
🖤 نحل🖤 retweeted
زمین پر رنگ بکھرے ہیں
ستارے مسکراتے ہیں
تیرا چہرہ محبت ھے
تیری سانسیں محبت ھیں
تیرا ہنسنا محبت ہے
تیری آنکھوں سے جو نکلے
وہ سارے رنگ محبت ہیں
تیری باتیں محبت ہیں
تیرا ہجر محبت ہے تیرا وصل محبت ہے
تمھارے واسطے میرا یہ دل دھڑکتا ھے
محبت ہے فقط ۔۔۔۔محبت ہی محبت ہے !
#اردو_زبان
🖤 نحل🖤 retweeted
جب تک پاکستان کی بڑی ایجنسی فوج سے نکل کر سول سربراھ کے ماتحت نہیں ہوتی۔۔تب تک جھموریت خطرے میں رہے گی۔۔۔ بیڈرومز کی وڈیوز بنتی رہیں گی۔ جو سیاستدان ملک کے حق میں بات کرے گا اس کی وڈیو بنا کر اسے خاموش کرتے رہیں گے۔۔ اور پولیس کو جب تک غیرسیاسی نہیں بنایا جاتا تب تک یہ سب کام ہوتے رہیں گے۔۔
ہر شخص ہمیشہ بے وفا نہیں ہوتا،
کبھی وقت بھی فاصلے بڑھا دیتا ہے، کچھ رشتے عادت بن کر رہ جاتے ہیں،
اور کچھ دل میں عمر بھر جگہ بنا لیتے ہیں،
اصل حقیقت تو یہ ہے کہ جو دل سے جُڑ جائے وہ کبھی بیزار نہیں ہوتا! 🍂
نحل ✍️🍁
*زِندگِــــی کِــــی سَــــب سے بَــــڑِی اَور تَلــــخ حَقیقَــــت یہ ہے کِــــہ
ہَــــر شَخــــص اِیــــک مُــــدَّت کے بَعــــد آپ سے بَیــــزَار ہُــــو جَاتــــا ہے۔
3
62
🖤 نحل🖤 retweeted
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خون بہنے کے خدشے کا اظہار کیا، شاہزیب خانزادہ نے ان سے سوال کیا کہ آپ خون بہانے کی بات کررہے ہیں!!
سوال میں ایسی ہیر پھیر پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شاہزیب خانزادہ سے کہا کہ آپ مسلم لیگ ن کے ٹاکنگ پوائنٹس کو بیان نہ کریں تو شاہزیب خانزادہ نے یہ جملہ ہی کاٹ دیا۔
شاہزیب خانزادہ کو ایک کیس نمبر 10 بھی لکھنا چاہئیے جس میں بتایا جائے کہ کیسے آزادی اظہار رائے کے علمبردار ہونے کے دعوے کے ساتھ دوسروں سے رائے کی آزادی کو چھینا جاتا ہے۔
@BBhuttoZardari
🖤 نحل🖤 retweeted
﷽
🔹09🔹✨Jumada-Al-Sani✨
🔹20🔹✨ November ✨
✨DaY 138✨
✨اَلسَلامُ و عَلَيْكم✨
✨ احباب✨ 10✨مرتبہ درود پاک💚
اللھم صل علی مُحَمَّد وعلی ال مُحَمَّد❤️
پڑھ لیں
✨جزی_اللہ_عنا_محمدًا_ما_ھو_اھلہ✨
✨#درود_پاک_کی_فضیلت✨


























