_ 𝐸𝑙𝑎ف _ ⟅𓆪 (@Elaf_Writes) header
_ 𝐸𝑙𝑎ف _ ⟅𓆪 (@Elaf_Writes) profile picture

Writing what the heart cannot say. ✍️ لفظوں میں احساس، تحریروں میں زندگی۔

Joined June 2025
Photo by _ 𝐸𝑙𝑎ف _ ⟅𓆪 (@Elaf_Writes)Photo by _ 𝐸𝑙𝑎ف _ ⟅𓆪 (@Elaf_Writes)Photo by _ 𝐸𝑙𝑎ف _ ⟅𓆪 (@Elaf_Writes)Photo by _ 𝐸𝑙𝑎ف _ ⟅𓆪 (@Elaf_Writes)Photo by _ 𝐸𝑙𝑎ف _ ⟅𓆪 (@Elaf_Writes)Photo by _ 𝐸𝑙𝑎ف _ ⟅𓆪 (@Elaf_Writes)Photo by _ 𝐸𝑙𝑎ف _ ⟅𓆪 (@Elaf_Writes)Photo by _ 𝐸𝑙𝑎ف _ ⟅𓆪 (@Elaf_Writes)Photo by _ 𝐸𝑙𝑎ف _ ⟅𓆪 (@Elaf_Writes)Photo by _ 𝐸𝑙𝑎ف _ ⟅𓆪 (@Elaf_Writes)
Thank you, Qirtaas, for believing in my words. This recognition will always hold a special place in my journey. 🤍🤌🏻 @QirtasWrites @halfaehalfhuman @AribHashmi @dilawar_azar @mohsin39231079 @crescent7765 @naqsh_e_khamosh @MohsinZafar888 @Z_a_r_i_16 @lostinnovel @_SUM_786_
8
7
63
2,780
_ 𝐸𝑙𝑎ف _ ⟅𓆪 retweeted
ازقلم : سیدہ ام ہانی @_SUM_786_ جس معاشرے میں کتابیں سڑک کنارے بینچوں پر بے یار و مددگار پڑی ہوں اور جوتے شیشوں کے پیچھے بڑی حفاظت سے سجائے جاتے ہوں، وہاں معاشرے کی ترجیحات کا اندازہ لگانے کے لیے کسی تحقیق یا سروے کی ضرورت نہیں رہتی۔ یہ منظر بظاہر ایک دکان کا ہے، مگر اپنے اندر ایک پوری قوم کی سوچ کا عکس سموئے ہوئے ہے۔ ایک طرف کتابیں ہیں، جن میں علم، شعور، تہذیب، تاریخ اور نسلوں کی رہنمائی کا خزانہ موجود ہے، مگر وہ دھول اور بے توجہی کے سپرد ہیں۔ دوسری طرف جوتے ہیں، جنہیں شیشوں کے پیچھے اس اہتمام سے رکھا گیا ہے جیسے ان کی حفاظت ہی سب سے اہم ذمہ داری ہو۔ بات جوتوں کی اہمیت کم کرنے کی نہیں، بات اس فرق کی ہے جو ہم نے اپنی ترجیحات میں پیدا کر لیا ہے۔ ہم اپنے قدموں کو محفوظ رکھنے کے لیے تو ہر ممکن اہتمام کرتے ہیں، مگر ان ذہنوں کی فکر کم کرتے ہیں جنہیں علم کی روشنی درکار ہے۔ جوتے انسان کے قدموں کو منزل تک پہنچانے میں مدد دیتے ہیں، مگر کتابیں اسے یہ شعور دیتی ہیں کہ منزل کون سی ہونی چاہیے۔ کتابیں علم کی علامت ہیں اور جوتے ضرورت کی، مگر افسوس کہ ہم نے ضرورت کو حفاظت اور علم کو بے قدری کے حوالے کر دیا ہے۔🙂 #قرطاس
1
5
6
150
_ 𝐸𝑙𝑎ف _ ⟅𓆪 retweeted
⛔ @AdhouraAks ہیپی ہیپی برتھ ڈے ✨ ہماری دعا ہے کہ خوشی کبھی بھی آپ کا ساتھ نہ چھوڑے زندگی کو ہر رنگ میں بھرپور طریقے سے جیئیں 🙏🏼 آمین 🖤 #جلترنگ #قرطاس
1
3
6
97
_ 𝐸𝑙𝑎ف _ ⟅𓆪 retweeted
⛔ تمہیں روکیں تو کس حق سے ۔۔۔ 🥺 🖤 #جلترنگ #قرطاس
3
13
151
_ 𝐸𝑙𝑎ف _ ⟅𓆪 retweeted
Pakistani singer Mohsin Raza Khan, known as Bunny, dies aged 74 إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ He died before Fajr prayers on Monday; doctors at Karachi's Jinnah Hospital declared him dead Pakistani singer Mohsin Raza Khan, popularly known as Bunny, has died at the age of 74, his close friend Dr Shafqat Ali said Bunny died early on Monday morning, before Fajr prayers. He was taken to Jinnah Hospital in Karachi, but doctors declared that he had already passed away. A truly sad loss. Bunny's voice was one of those rare sounds that could make a whole generation pause and remember where they were when they first heard him. ❝From "Dil Mein Tum" to "Aa Bhi Ja", "Deewana" and "Nasheeli"❞ those songs were not just melodies, they were the soundtrack to countless evenings, first loves, and quiet heartbreaks. He had a way of making simple lines feel like they belonged to you personally. Rest in peace, Bunny. Your music will keep your memory alive far longer than any headline ever could. #AdhouraAks
2
3
7
160
آمین 🤲🏻 اتنی پیاری دعاؤں کا دل سے شکریہ اللہ آپ کو بھی ہمیشہ خوش اور آباد رکھے 🤍 #ایلاف #قرطاس
(سالگرہ مبارک ہو @Elaf_Writes) اللہ تعالیٰ آپ کو خوشیاں ، سکون ، اچھی صحت اور بے شمار خوبصورت لمحات سے نوازے اللہ تعالیٰ آپ کی تمام دعائیں قبول فرمائے آپ کی زندگی کو ہمیشہ محبت اور برکتوں سے بھردے امین @QirtasWrites
1
1
14
قرطاس کی جانب سے اتنے خوبصورت الفاظ اور اتنی محبت دل بھر آیا سچ میں جب اپنے اس طرح یاد کریں تو لگتا ہے کہ لکھنا اور یہاں ہونا واقعی بامعنی ہے قرطاس صرف ایک گروپ نہیں ایک گھر ہے اور اس گھر کا حصہ ہونا میرے لیے اعزاز ہے آپ سب کی دعائیں اور پیار میری سب سے بڑی خوشی ہے شکریہ پیارو
قرطاس کی جانب سے سالگرہ مبارک @Elaf_Writes کچھ لوگ اپنی موجودگی سے محفلوں کو رونق بخشتے ہیں اور کچھ اپنے لفظوں، اپنے ظرف اور اپنے خوب صورت رویّے سے دلوں میں جگہ بناتے ہیں۔ آج کا دن ایک ایسی ہی خوب صورت شخصیت ایلاف کے نام ہے۔ قرطاس کی جانب سے آپ کو سالگرہ کی دلی مبارک باد۔ دعا ہے کہ زندگی کا آنے والا ہر سال آپ کے لیے نئی خوشیوں، روشن امکانات اور بے شمار کامیابیوں کا پیامبر ہو۔ آپ کے حصے میں وہ تمام مسرتیں آئیں جن کی خواہش دل خاموشی سے کرتا ہے، اور آپ کا سفر ہمیشہ عزت، محبت اور کامیابی کے چراغوں سے روشن رہے۔ آپ کے لفظوں میں تاثیر، خوابوں میں وسعت اور زندگی میں سکون و آسودگی برقرار رہے۔ خوش رہیے، آباد رہیے اور اپنی موجودگی سے دنیا کو خوب صورت بناتی رہیے۔ نیک تمناؤں اور محبتوں کے ساتھ، انتظامیہ #قرطاس
1
3
25
_ 𝐸𝑙𝑎ف _ ⟅𓆪 retweeted
(سالگرہ مبارک ہو @Elaf_Writes) اللہ تعالیٰ آپ کو خوشیاں ، سکون ، اچھی صحت اور بے شمار خوبصورت لمحات سے نوازے اللہ تعالیٰ آپ کی تمام دعائیں قبول فرمائے آپ کی زندگی کو ہمیشہ محبت اور برکتوں سے بھردے امین @QirtasWrites
قرطاس کی جانب سے سالگرہ مبارک @Elaf_Writes کچھ لوگ اپنی موجودگی سے محفلوں کو رونق بخشتے ہیں اور کچھ اپنے لفظوں، اپنے ظرف اور اپنے خوب صورت رویّے سے دلوں میں جگہ بناتے ہیں۔ آج کا دن ایک ایسی ہی خوب صورت شخصیت ایلاف کے نام ہے۔ قرطاس کی جانب سے آپ کو سالگرہ کی دلی مبارک باد۔ دعا ہے کہ زندگی کا آنے والا ہر سال آپ کے لیے نئی خوشیوں، روشن امکانات اور بے شمار کامیابیوں کا پیامبر ہو۔ آپ کے حصے میں وہ تمام مسرتیں آئیں جن کی خواہش دل خاموشی سے کرتا ہے، اور آپ کا سفر ہمیشہ عزت، محبت اور کامیابی کے چراغوں سے روشن رہے۔ آپ کے لفظوں میں تاثیر، خوابوں میں وسعت اور زندگی میں سکون و آسودگی برقرار رہے۔ خوش رہیے، آباد رہیے اور اپنی موجودگی سے دنیا کو خوب صورت بناتی رہیے۔ نیک تمناؤں اور محبتوں کے ساتھ، انتظامیہ #قرطاس
2
1
5
138
_ 𝐸𝑙𝑎ف _ ⟅𓆪 retweeted
قرطاس کی جانب سے سالگرہ مبارک @Elaf_Writes کچھ لوگ اپنی موجودگی سے محفلوں کو رونق بخشتے ہیں اور کچھ اپنے لفظوں، اپنے ظرف اور اپنے خوب صورت رویّے سے دلوں میں جگہ بناتے ہیں۔ آج کا دن ایک ایسی ہی خوب صورت شخصیت ایلاف کے نام ہے۔ قرطاس کی جانب سے آپ کو سالگرہ کی دلی مبارک باد۔ دعا ہے کہ زندگی کا آنے والا ہر سال آپ کے لیے نئی خوشیوں، روشن امکانات اور بے شمار کامیابیوں کا پیامبر ہو۔ آپ کے حصے میں وہ تمام مسرتیں آئیں جن کی خواہش دل خاموشی سے کرتا ہے، اور آپ کا سفر ہمیشہ عزت، محبت اور کامیابی کے چراغوں سے روشن رہے۔ آپ کے لفظوں میں تاثیر، خوابوں میں وسعت اور زندگی میں سکون و آسودگی برقرار رہے۔ خوش رہیے، آباد رہیے اور اپنی موجودگی سے دنیا کو خوب صورت بناتی رہیے۔ نیک تمناؤں اور محبتوں کے ساتھ، انتظامیہ #قرطاس
4
5
2
13
515
_ 𝐸𝑙𝑎ف _ ⟅𓆪 retweeted
📢 قرطاس کے زیرِ اہتمام ✍️ اگلے موضوع کا انتخاب! قارئین اور قلم کاروں کے لیے ایک خصوصی اسپیس کا اہتمام کیا جا رہا ہے، جہاں آپ اپنے پسندیدہ موضوعات تجویز کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی نیا موضوع ہے جس پر آپ قرطاس میں تحریری سلسلہ دیکھنا چاہتے ہیں تو اس اسپیس کا حصہ بنیے، اپنی تجویز پیش کیجیے اور اپنے منتخب کردہ موضوع کے حق میں دلائل بھی دیجیے۔ آئیے! مل کر اگلے تخلیقی سفر کا موضوع منتخب کرتے ہیں۔ 🌿 🗓 تاریخ: آج، 23 نومبر 2026 🕥 وقت: رات 10:30 بجے 📍 @QirtasWrites #قرطاس #Qirtas
2
6
1
10
364
_ 𝐸𝑙𝑎ف _ ⟅𓆪 retweeted
Happy Birthday Elaf.keep shining and keep writing🫶🏻
1
2
14
_ 𝐸𝑙𝑎ف _ ⟅𓆪 retweeted
Replying to @Elaf_Writes
@Elaf_Writes سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ایلاف ہمیشہ ہنستی مسکراتی رہو الہی آمین 😍👏
1
1
1
8
158
_ 𝐸𝑙𝑎ف _ ⟅𓆪 retweeted
لکھاری اپنے تجربات و مشاہدات کو خیال کی آماجگاہ میں رکھتا ہے اور انہیں الفاظ کی صورت دے کر ادب تخلیق کرتا ہے جبکہ عام انسان انہی الفاظ کا استعمال اپنے درد سے فرار اور خوشیوں کی تشکیل کے لیے کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ کتابوں میں پناہ ڈھونڈتا ہے اور اقتسابات کا انہیلر اپنی سانس بحال کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے۔۔۔۔ یہی وجہ ہے کہ قاری اور لکھاری ایک مضبوط رشتے میں بندھے ہوتے ہیں۔
26
32
70
942
آپ کی محبت اور خوبصورت الفاظ میرے لیے کسی خوبصورت تحفے سے کم نہیں اتنی دل نشیں شاعری کے ساتھ یاد رکھنے کا بے حد شکریہ اللہ آپ کے لفظوں میں ہمیشہ ایسی ہی خوشبو اور زندگی میں بے شمار خوشیاں رکھے آمین یارب العالمين 🤲🏻🥰
سالگِرہ مبارک ہو تُم جَو ہَنستی ہَو تَو پُھولُوں کی اَدا لَگتی ہَو اَور چَلتی ہَو تَو اِک بادِ صَبا لَگتی ہَو دَونُوں ہاتُھوں میں چُھپا لَیتی ہَو اَپنا چَہرہ مَشرِقی حُور ہَو دُلہَن کی حَیا لَگتی ہَو HBD @Elaf_Writes #جلترنگ #قرطاس
1
2
4
47
_ 𝐸𝑙𝑎ف _ ⟅𓆪 retweeted
سالگِرہ مبارک ہو تُم جَو ہَنستی ہَو تَو پُھولُوں کی اَدا لَگتی ہَو اَور چَلتی ہَو تَو اِک بادِ صَبا لَگتی ہَو دَونُوں ہاتُھوں میں چُھپا لَیتی ہَو اَپنا چَہرہ مَشرِقی حُور ہَو دُلہَن کی حَیا لَگتی ہَو HBD @Elaf_Writes #جلترنگ #قرطاس
7
4
2
16
410
_ 𝐸𝑙𝑎ف _ ⟅𓆪 retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد💚🌴
9
21
2
175
1,333
_ 𝐸𝑙𝑎ف _ ⟅𓆪 retweeted
السلام علیکم حدیث شریف "تم میں سب سے بہتر وہ ہے جس کے اخلاق سب سے اچھے ہوں۔"
80
52
1
122
1,207
_ 𝐸𝑙𝑎ف _ ⟅𓆪 retweeted
اندھی آنکھ ! (دوسرا حصہ) ابا حد ہوتی ہے آپکو سمجھ کیوں نہیں آرہا ہے کہ وقت بہت قیمتی ہوتا ہے (خضر کا باپ مستنصر اپنے باپ پر چیخ رہا تھا یہ تب کی بات ہے جب خضر دس سال کا ہوا تھا ) میرا بھائی مر گیا ہے تیرا تایا مر گیا ہے اسکا چہرہ آخری بار دیکھنے نہ جاؤں (دادا جان لڑکھڑا گئے تھے ) ابو آج خضر کے جنم دن کا جشن ہے جو مر گیا اس کیلئے کیا جانا ہے میرا خضر سب سے زیادہ ضروری ہے ابو (مستنصر چیخ چیخ کر بول رہا تھا جسے دیکھ کر خضر رو پڑا تھا اور دادا جان نے اسکو گلے سے لگا لیا تھا ) تو مت جا لیکن مجھے جانے دے (دادا جان کی آنکھ میں زندگی میں پہلی بار آنسو آئے تھے ) ابو میں آپکو نہیں جانے دے سکتا ہوں آپ کو ایک بار کی بکواس سمجھ نہیں آتی ہے اگر ہم اُدھر گئے تو لوگ سمجھے گے کہ ہم جھک گئے ہیں اور میں جھک نہیں سکتا ہوں پھر چاہے جتنے لوگ مر کیوں نہ جائیں (مستنصر ایک ایک لفظ میں زہر بھر کر بول رہا تھا اسکی بیوی چپ کھڑی تماشہ دیکھ رہی تھی اس کے باقی کے دو بچے کمرے میں جھانک کر جا چکے تھے یہ انکے لیے معمول کی بات تھی ) پاپا آپ دادا جان کو جانے دیں (خضر علی اپنے باپ کے سامنے کھڑا روتے ہوئے فریاد کر رہا تھا یہ اس گھر میں پہلا مرد تھا جو رویا تھا ) اسکو یہاں سے لے کر چلی جاؤ (مستنصر نے ایک نظر اپنی بیوی کو دیکھ کر کہا اور وہ بےنیاز عورت خضر علی کو وہاں سے اٹھا کر لے گئی وہ کمرہ دادا جان کا کمرہ تھا رات بھر خضر علی کے جنم دن کا فنکشن رہا خضر دس سال کا ہوا تھا اور اسکا سارا دھیان دادا جان کے کمرے کے دروازے پر تھا ) _____ خدا ہر انسان پر الگ طرح سے رحمت کرتا ہے وہ یہ بھی جانتا ہے کہ ہر انسان دوسرے انسان سے مکمل کا مکمل مختلف ہے وہ اختلاف کا سوداگر نہیں ہے وہ فقط محبت کرتا ہے! ____ دادا جان آج بےبسی کو اوڑھ چکے تھے اور انکی بےبسی کو ختم کرنے کیلئے آج خدا ان کے دل میں آیا تھا ہاں یہ تب کی بات ہے جب خضر علی دس سال کا تھا فقط خدا ہی نہیں بلکہ خدا نے دادا جان کو خضر علی کے روپ میں ایک محبت کا پھول بھیجا تھا! دادا جان دروازہ کھولے نا میں اپنی برتھ ڈے کا کیک لایا ہوں (خضر علی اپنے ننھے ننھے ہاتھوں سے دروازے پر دستک دے رہا تھا دادا جان لڑکھڑاتے ہوئے کھڑے ہوئے وہ مکمل کے مکمل نڈھال تھے وہ چار گھنٹوں سے لگاتار سجدوں میں تھے جب دروازہ کھولا تو دھندھلاتی آنکھوں سے خضر علی کو دیکھا اور پیار سے پکارا " خضر علی " اور پکارتے ساتھ ہی دادا جان زمین پر ڈھیر ہو گئے ) خدا جب خود کو کسی انسان پر الہام کرتا ہے تو انسان اکثر برداشت نہیں کر پاتا ہے وہ ایسے ہی ڈھیر ہوجاتا ہے گھر میں چیخ و پکار ہوچکا تھا داداجان ہاسپٹل میں تھے انکو برین ہیمرج ہوا تھا وہ بھائی کی موت کا صدمہ برداشت نہیں کر پائے تھے وہ بھائی جس کا چہرہ نہ دیکھنا بیس سال سے دادا جان کی انا کامسئلہ تھا انا ٹوٹتی ہے تو انسان عاجزی کے گلے لگ جاتا ہے اور دادجان کیلئے وہ عاجزی خضر علی تھا ____ علی ۔۔۔۔(خضر علی گہری نیند میں تھا ) خضر اٹھ جا مجھے وضو تو کروا دے (خضر علی ہمیشہ دوسری آواز پر اٹھ کر ایسے کھڑا ہوجاتا تھا جیسے تیسری جنگ کا اعلان ہوچکا ہو ، حالانکہ حقیقت اس کےبرعکس تھی خضر علی اپنے نام کے پورے ہونے کا انتظار کر رہا ہوتا تھا یہ محبت کا نیا روپ تھا جہاں ایک اللہ والا دوسرے اللہ والے سے محبت کر رہا تھا ) جی دادا جان ابھی کرواتا ہوں (خضر نیم گرم پانی لے آیا تھا اور دادا جان کو وضو کروا کر خود اُدھر ہی بیٹھ گیا تھا اسکا پسندیدہ مشغلہ دادا جان کو عبادت کرتے ہوئے دیکھنا تھا ) دادا جان ! ہاں بول ! خدا کو میرا ایک مسج دے سکتے ہیں ؟ کیا مسج دینا ہے ؟ یہ کہ میں اس سے روبرو بیٹھ کر بات کرنا چاہتا ہوں کچھ چیزیں ڈسکس کرنی ہے (خضر علی چھت کو تکتا بےنیازی سے کہہ رہا تھا ) اچھا (دادا جان نے کھانستے ہوئے کہا ) اٹھ کر یونی کی تیاری کر ! یار دادا جان جن کا اس دنیا میں دل نہیں لگتا ہے ان کیلئے الگ دنیا کی سہولت موجود ہونی چاہیے (اب خضر دادا جان کی دوا نکالتے ہوئے کہہ رہا تھا ) جب اللہ سے ملاقات ہوگی تو فرمائش کر لینا اللہ پوری کر دے گا ! ہاں سچ میں کیا میری ملاقات ہوگی (خضر علی کی آنکھ میں وہ ہی چمک تھی جس چمک سے انسان کی بینائی فقط محبوب کو تکنے کیلئے باقی رہ جاتی ہے ) ہاں ہوجائے گی ! آپکو کیسے معلوم میری ملاقات ہوگی ؟(خضر علی اب دادا جان کے پاؤں کے پاس بیٹھ چکا تھا ) دے دوں گا سارے سوالوں کا جواب تھوڑا صبر رکھ (دادا جان اب لیٹ کر آنکھیں بند کرچکے تھے ) اب آپ مجھ سے بدلہ لے رہے ہو نا میں آپکے سوالوں کا جواب نہیں دیتا آپ مجھے میرے سوالوں کا جواب نہیں دے رہے ! ہاہاہا کوئی حال نہیں (دادا جان ہنستے ہوئے گہری نیند سو چکے تھے ) عباس
19
35
3
62
1,720
_ 𝐸𝑙𝑎ف _ ⟅𓆪 retweeted
اندھی آنکھ ! (تیسرا حصہ ) تغافل کی تمام تر تعریفوں پر وہ آنکھ بھاری ہے جو دیکھنا بھول جائے اس آئینے کو جہاں اسکا عکس قید ہو ، وہ آنکھ جو خوشنما بہار چھوڑ کر الگ موسم ایجاد کرنے کی ضد کرے ! یہ ضد کی کون سی انتہا ہے کہ انسان اپنی مرضی کا نظارہ بنانا چاہے کہ اسکی آنکھ اب دنیا سے اندھی ہوچکی ہے ! یہ خضر علی کی ضد تھی جس کا اندازہ اسکو خود بھی نہیں تھا ! _______ پاپا کیا آپ شروع سے ایسے ہیں ؟ کیسے ؟ ایسے ہی غافل (خضر علی کی آواز میں طنز تھا ) کہنا کیا چاہتے ہو ؟ یعنی جب سے آپ پیدا ہوئے ہو تب سے دادا جان سے غافل ہو ؟ مجھے تو لگتا ہے آپ نے پیدا ہوتے ساتھ ہی یہ کہنا شروع کردیا ہوگا کہ میرا باپ مجھے ہاتھ بھی نہ لگائے ! جس چیز کا علم نہ ہو اس کے بارے بکواس مت کیا کرو تو اسکو سمجھاتی کیوں نہیں ہے یہ اپنی باتوں سے میرے دماغ میں سوراخ کرتا ہے (مستنصر کا چہرہ لال غصے سے لال پڑ چکا تھا بھلا اولاد کی نافرمانی کون سا باپ برداشت کرسکتا ہے ) یہ ہی تو فرق ہے پاپا اپنی باری میں منہ لال کر لیتے ہیں آپ اور دادا جان کھانستے رہ جاتے ہیں ایک لمحہ ان سے ملنے نہیں جاتے (خضر علی کی آنکھ لال سرخ ہوچکی تھی لیکن وہاں بیٹھی ساری آنکھیں اندھی تھیں کسی نے اسکی آنکھ کی سرخی نہ دیکھی حتی کہ اسکی ماں نے بھی نہیں ) اب بس کر دفع ہوجا ! مجھے آپ پسند نہیں ہیں پاپا کاش میں آپکا بیٹا نہیں ہوتا (اور پھر خضر علی کمرے سے باہر چلا گیا ) _____ یہ دنیاوی عشق کا کون سا پڑاؤ ہوتا ہے کہ انسان اپنی میں کے نشے میں اتنا چُور ہوتا ہے کہ اس کو اپنے ساتھ موجود انسان کا زخمی دل محسوس ہی نہیں ہوتا ہے ! کیا یہ واقعی عشق ہے ؟ _______ دادا جان ہم آبائی گھر چلیں ہم دونوں وہاں جا کر رہیں گے بہت مزہ آئے گا (وہ نوالے بنا بنا کر دادا جان کو بنا کر دے رہا تھا ) اس سے پہلے کچھ کام کرنے پڑیں گے ؟ کیا کام کرنے ہیں ؟ ضد چھوڑنی ہوگی تجھے اپنی ہٹ دھرمی کو لگام دینا ہوگا ! لیکن کیوں دادا جی میں بس سب کو انکے حساب سے جواب دیتا ہوں ! اللہ سے ملاقات کرنی ہے نا (دادا جان نے اس کے سر پر پیار سے ہاتھ پھیرتے ہوئے کہا ) جی کرنی ہے دادا جان ! تو پھر اپنی میں مار علی ! میں نہیں ہے یہ دادا جان ، یہ میں تنگ آگیا ہوں سب سے (اس کی آواز میں درد تھا ) تنگ نہیں آنا ہوتا ہے، تجھے وہ سب نہیں کرنا ہے خضر جو ہم نے کیا ہے تو نے مختلف بننا ہے! آپ مجھ پر بڑی بھاری زمہ داری ڈال رہے ہیں! تو نبھا لے گا علی ، ہمت رکھ (دادا جان نے اسکا ہاتھ مضبوطی سے تھام کر کہا ) دادا جان سو چکے تھے اور خضر علی ساری رات جاگ کر سوچوں میں الجھا رہا ہر لمحے نیا سوال جنم لیتا اور ہر لمحے وہ مزید تڑپ جاتا وہ اٹھا وضو کیا اور خدا کے سامنے بیٹھ گیا دیکھ اللہ دو منٹ کیلئے آجا میں نے تجھ سے مذاکرات کرنے ہیں پھر بےشک واپس چلے جانا کچھ باتیں تو مان لے کچھ باتیں تیری میں مان لوں گا! دیکھ اللہ سچ سچ بتا کیا یہ میری میں ہے میری وہ ضد جس کا ذکر بار بار دادا جان کرتے ہیں کیا وہ تجھے پسند نہیں ہے اگر پسند نہیں ہے تو کیا تُو تھوڑا سا ایڈجسٹ نہیں کرسکتا ہے ؟(وہ اب دس منٹ تک خاموش بیٹھا رہا ) خدا تو تُو ہے اور میں تیرے ہاتھوں سے بنایا گیا انسان یعنی ایڈجسٹ مجھے کرنا پڑے گا چل ٹھیک ہے ایک ہفتے کی پریکٹس کرونگا پھر اس کے بعد تجھ سے رزلٹ شئیر کرونگا اگر میں کامیاب رہا تو تجھے مجھ سے ملنے آنا پڑے گا تیرے سامنے میں پوری پوری ضد کرونگا! (اس کے بعد خضر علی کمبل اوڑھ کر سکون سے سوگیا اسکے سارے سوال دھندھلا چکے تھے دل میں ایک کسک باقی تھی جسے وہ اپنے ساتھ ہی سُلا چکا تھا) ____ تھوڑا خود کا خیال رکھا کر اپنے بھائیوں کو دیکھو اور خود کو دیکھو زمین آسمان کا فرق ہے ! اوکے ماما میں آئندہ اپنا خیال رکھوں گا (خضر علی سر جھکائے ناشتہ کر رہا تھا ) تمہارے پروفیسر نے شکایت کی ہے تم زیادہ تر کلاسسز چھوڑ دیتے ہو (اب مستنصر سخت لہجے میں بولا تھا ) جی پاپا آئندہ کوئی کلاس نہیں چھوڑوں گا (خضر علی نے چمکتی آنکھ سے اپنے باپ کو دیکھا اور سر جھکا کر دوبارہ ناشتہ کرنے لگ گیا یہ بات اس کے ماں باپ کو پورا دن حیران کرنے کیلئے کافی تھی یہ اسکی پہلی کوشش تھی اپنے ضدی پن کو ختم کرنے کی) _____ کمرے میں ایک آئینہ لگوا لے علی! کیوں دادا جان ؟ تو جوان مرد بن رہا ہے اپنا چہرہ دیکھا کر تاکہ اس چہرے سے پیار ہو خضر ! دل نہیں کرتا آئینہ دیکھنے کا روز روز ایک ہی چہرہ دیکھ کر تھک جاتا ہوں ! مجھ سے بھی تھک گیا ہوگا پھر ؟ نہیں دادا جان آپ سے تو میں محبت کرتا ہوں آپ کے ساتھ تو چوبیس گھنٹے رہنے کو دل چاہتا ہے ! کیوں (کھانستے ہوئے سوال ہوا ) کیونکہ آپ کے ساتھ خدا رہتا ہے (خضر علی نے مسکراتے ہوئے کہا ) عباس
13
23
1
37
932
_ 𝐸𝑙𝑎ف _ ⟅𓆪 retweeted
آنسو ہی تو وہ واحد چیز ہوتے جو اندر کے دکھ کو تیز بہاو کی طرح باہر پھینکتے تاکہ ہم اندر سے کچھ دیر کے لیے پرسکون ہو سکیں اگر ایسا نا ہو تو ہم اندر ہی اندر ہر غم کی گھٹن کا شکار ہوکر مرجائیں بہت سے غم رونے سے بے وقعت ہوجاتے اور انسان کچھ دیر کے لیے پرسکون ہوجاتا
3
9
19
293
_ 𝐸𝑙𝑎ف _ ⟅𓆪 retweeted
"میں آپ چنگی آں" از قلم جیا امتیاز @_jiya_imtiaz ایک مختصر قسط وار سلسلہ پہلی قسط کل پوسٹ ہوگی انتظار کیجیئے گا کچھ خوبصورت الفاظ آپ کی بصارت کی نظر ہونے والے ہیں۔ #قرطاس
تیسری پوزیشن (سوم): تحریر نمبر 3 "بھیڑیا" از قلم: جیا امتیاز (@_jiya_imtiaz) •تنقیدی جائزہ: جہاں بیشتر لکھاریوں نے بھیڑیے کو خونخواری، ظلم یا اخلاقی برائی کی علامت بنایا، وہاں جیا امتیاز نے اسے تاریخ، یادداشت اور کھوئی ہوئی شناخت کے تعاقب سے جوڑ کر ایک منفرد ادبی تجربہ کیا ہے۔ بیدی محل کا تاریخی پسِ منظر، 1947ء کی ہجرت کی خاموش بازگشت، اور اسکول کے شور میں ایک پراسرار کردار "عثمان" کی خاموش موجودگی قاری کو سحر میں جکڑ لیتی ہے۔ •امتیازی پہلو: اس تحریر کی سب سے بڑی خوبی اس کا فنی ٹھہراؤ اور غیر محسوس علامتی اسلوب ہے۔ مصنفہ نے کہیں بھی چیخ و پکار یا زبردستی کا سبق ٹھونسنے کی کوشش نہیں کی۔ "دیواریں بس یاد رکھتی ہیں" اور "وہ انسانوں کا شکار نہیں کر رہا تھا، بھولی ہوئی تاریخ کا پیچھا کر رہا تھا" جیسے جملے اس تحریر کو خالص ادبی وقار بخشتے ہیں۔
1
4
1
5
643