Ibn e Adam (@FHZ_62) header
Ibn e Adam (@FHZ_62) profile picture

Researcher 🌎 In Search of Humanity 🦅 My Age Trillion of Years 🪐 I am not real inhabitant of this planet 🌎 Don’t believe on my present existence.

Pakistan
Joined June 2018
Photo by Ibn e Adam (@FHZ_62)Photo by Ibn e Adam (@FHZ_62)Photo by Ibn e Adam (@FHZ_62)Photo by Ibn e Adam (@FHZ_62)Photo by Ibn e Adam (@FHZ_62)Photo by Ibn e Adam (@FHZ_62)
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ
37
62
3
112
مرد کسی سے اپنے سفید بالوں کا شکوہ نہیں کرتا کوئی پوچھے تو یہ کہہ کر ٹال دیتا ھے کہ یہاں کا پانی خراب ھے حالانکہ اس کے پیچھے چھپی ہزاروں فکریں پوشیدہ ھوتی ہیں
1
3
33
عمران خان مائنس نہیں ہو رہے ۔۔انکو مائنس کرنے کے لیے جتنی بھی کوششیں کی گئیں ہیں وہ سب نظام سے کچھ چیزوں نے مائنس ہونے پر مُنتِج ہو رہی ہیں ۔۔لیکن عمران خان پلس ہوتے جارہے ہیں ۔۔۔حبیب اکرم #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
8
7
183
Yes Pakistan Army is committed to Protect King Family not Kingdom. 45 Nations Army already protecting MBS family lead by Gen R Raheel Sharif l.
🇺🇸 The AI bubble may be bursting, and the damage could go far beyond tech stocks. I spoke with economist Philip Pilkington as another brutal selloff hit the technology sector. Intel plunged, Alphabet and Amazon have suffered major declines, and Philip says the warning signs are starting to resemble the final stages of a financial bubble. But his biggest concern isn't the stock market. It's the enormous amount of money already poured into AI infrastructure. Philip compared today's data center boom to America's 19th-century railroad mania. Both involved extraordinary investment in infrastructure built on the assumption that future demand would justify the cost. Some of those railroads never found enough customers. Philip fears the same could happen to data centers. And unlike the dot-com bubble, he argues that AI spending has become a major driver of the real economy. If investment suddenly dries up, the consequences could spread well beyond Silicon Valley. He also raised a provocative theory: that major investors may be accelerating the selloff ahead of the US midterms to hurt Trump politically. That's his interpretation, not an established fact. AI will change the world. But have investors spent FAR more money than the technology can earn back?! @philippilk
1
1
62
Ibn e Adam retweeted
میرے نواسے قاسم ہاشمی کو ابھی ایجنسیوں والے نقاب پوشوں نے میری نظروں کے سامنے سے گرفتار کر لیا ہے۔ @mmqasimhashmi۔ انگریز نے جب مولانا محمد علی جوہر کو جب گرفتار کیا تھا تو ان کی والدہ نے یہ اشعار پڑھے تھے۔ جان بیٹا خلافت پہ دے دو ہو تمہی میرے گھر کا اجالا تھا اسی واسطے تم کو پالا کام کوئی نہیں اس سے اعلیٰ جان بیٹا خلافت پہ دے دو
58
1,167
15
3,596
40,763
Ibn e Adam retweeted
🚨🇺🇸 Pete Hegseth could face an IMPEACHMENT fight right after the midterms, and the pressure isn't coming from Democrats alone. Republican Thomas Massie plans to revive his impeachment push over the Iran war, arguing Trump launched it without congressional authorization. The numbers behind the fight are wild. $47.1 BILLION in estimated war costs, 21 American troops killed, more than 850 wounded. Even Republican Senator Thom Tillis now calls his vote to confirm Hegseth the “biggest regret” of his career. Trump, meanwhile, isn't budging. “He’s doing a great job.” Hegseth has the president's backing. Whether that protects him from Congress after November 3 is another matter. Source: @clashreport, AFP / Writer: Oliver
56
67
7
369
44,594
Ibn e Adam retweeted
Another charge to add to her list when she's eventually held accountable.
اگر آپ بزنس لے کر آ رہے تو میں نہیں پوچھوں گی کہ پیسہ کہاں سے آرہا !! مریم نواز نے بڑی بات کہہ دی #MaryamNawaz #CMPunjab #Speech #ExpressNews #BreakingNews #LatestNews #BusinessGrowth #Investors
7
35
132
4,380
لگتا ھے تنظیم سازی کی آفر کی ھو گی پٹھان کو !!
کامران مرتضی نے طلال چوہدری کو پھنسا دیا طلال چوہدری یہ بتائے کہ 26ویں ترمیم کے دوران سینیٹ ہال میں ایک چیز کی آفر لے کر آئے تھے کہ یہاں سے آفر شروع ہوگی اور میں نے آفر ریجکٹ کی تھی۔ کامران مرتضی دیکھے میرا اور آپکا احترام کا رشتہ ہے ہر بات بتانے کی نہیں ہوتی، کئی باتیں آف دی ریکارڈ ہوتی ہے۔ طلال چوہدری
1
2
87
اس بات کا کوئی مطلب سمجھا دے کیا کہنا چاہتا ھے امریکی صدر ؟
1
2
47
Ibn e Adam retweeted
دن میں یہ محترمہ جتنی بار میری جوڑی بناتی ہے کوئی کسی کی نہیں بناتا ہوگا
7
1
5
214
Ibn e Adam retweeted
میری تمام انصافینز سے درخواست ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے بیانات کو سوشل میڈیا پر مت پھیلایا جائے، اسٹبلشمنٹ اس وقت خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کے مقابلے میں فضل الرحمان کو تیار کر رہی ہے اگلی حکومت کے لیے، لہذا احتیاط کریں سب۔۔۔۔۔ #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
13
35
3
39
658
شکریہ سہیل افریدی
بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا وفاقی حکومت کی جانب سے خیبر پختونخوا کے عوام کیلئے تحفہ، پشاور ناردرن بائی پاس منصوبے پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ناردرن بائی پاس پشاور کے پیکیج ون کا تعمیراتی کام 100 فیصد مکمل کر لیا گیا ،منصوبے کی تکمیل کی مقررہ تاریخ 31 جنوری2027 ہے، خیبرپختونخوا حکومتی ذرائع چارسدہ روڈ فلائی اوور پر27 فیصد، پیکیج ٹو پر81 فیصد، پیکیج تھری اے پر93 فیصد جبکہ پیکیج تھری بی پر79 فیصد کام مکمل ہوچکا ،خیبر پختونخوا حکومتی ذرائع چارسدہ روڈ فلائی اوورپرتعمیراتی کام جاری ہے جبکہ پیکیج ٹو میں چارسدہ روڈ سے پشاور کینال ملزئی تک تعمیراتی سرگرمیاں جاری ہیں، خیبر پختونخوا حکومتی ذرائع پیکیج تھری بی میں ناصر باغ سے تختہ بیگ تک سڑک کی تعمیر کے ساتھ سات اسپین والے زیرتعمیر پل پربھی کام تیزی سے جاری ہے، خیبرپختو نخواحکومتی ذرائع سات اسپین والے پل کے گِرڈرزکی کاسٹنگ مکمل جبکہ اسٹریسنگ کا کام جاری ہے،آئندہ ہفتے گِرڈرزنصب کرنے کا کام شروع ہوگا ،خیبر پختو نخوا حکومتی ذرائع وفاق اور خیبرپختونخوا کی نئی صوبائی حکومت کی طرف سے ترقیاتی کاموں کو صوبے کے عوام بھرپور انداز میں سراہ رہے ہیں
7
14
208
Ibn e Adam retweeted
یہ آج بھی اندرن خانے فورسز کو برا بھلا کہتے ہیں۔ اور نظام نے بجائے ان سے پوچھ گچھ کرنے کے ان کو اپنے پہلو میں اقتدار دے رکھا ہے اور جو تحریک انصاف والے ملک سے مخلص ہیں ان پہ ستم در ستم۔۔۔ مگر یاد رکھیں یہ ن لگی آپکے خلاف ہیں۔ اور یاد رکھیں عمران خان اور انکے ووٹرز اسلام اور ملک کے وفادار ہیں۔ باقی جناب کی مرضی ایک کو وزیر اعلی ۔ ایک کو سپیکر ۔ایک کو منسٹر یہ کیسا معیار ہے کہ مخلص مشکلات میں اور مخبر اقتدار میں
1
12
1
20
376
This is just the beginning. When the aggression starts, Iran will go for the jugular. Netanyahu, his sidekick Trump, and Netanyahu's CENTCOM commander Admiral Brad Cooper will be remembered in history books as the genocidal Zionists who wrecked the global economy.
91
1,138
39
4,239
70,894
میری اطلاعات کے مطابق نورین نیازی کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے،، اسی لیے ان کی فیملی کے کسی بھی ممبر کو ملاقات کی اجازت نہیں دی جارہی ہے، مبینہ طور پر انکی حالت زیادہ اس وجہ سے خراب ہوئی کہ انہیں دل کی تکلیف بدھ کے روز صبح ہوئی اور انکو شام 6:30 پر جیل سے نکلے ،صبح سے شام تک کی داستان جس دن باہر آئے گی وہ دل دہلا دینے والی ہوگی۔۔اللہ نورین نیازی کو صحت یابی عطا کرئے
69
1,662
25
5,121
51,925
خان کی جوتی کے برابر بھی نہیں ھے یہ نقال
اےکھوپڑی توڑ سالے کی ہلکٹ دس روپیہ کاٹ اسکی اوور ایکٹنگ کے🤦‍♀️ اتنا پیسہ ہے محترمہ کےپاس،اچھےپیسےلگاکےتین چارلڑکیاں اچھی acting skill والی hire کرلے،یہ کیاگلی محلوں کی local لڑکیاں پکڑلیتی ہے، حد ہے 🤮
1
5
71
1400 کے قریب ہمارے ورکرز پنجاب میں صرف 3 ایم پی او کے تحت گرفتار ہیں ایک دفع انکے detention orders ختم ہوئے دوسری مرتبہ پھر سے جاری کر دیے گئے ہمارے 8 پنجاب کے sitting ایم پی ایز کے گھروں پر بدترین دھاوے بولے گئے ۔ اوپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین ریاض قریشی
5
5
111
غلاظت کا ڈھیر
ٹوکرا صحافی۔
4
60
Ibn e Adam retweeted
تحریک انصاف کتنی بڑی پارٹی ہے اسکی قیادت 800 لوگو کے ہاتھ میں ہے۔۔۔ جو ممبران قومی و صوبائی اسمبلی' سینٹرز' کور کمیٹی' صوبائی صدرور' ضلعی عہداران وغیرہ۔۔۔۔ مگر اکثریت ذہنی طور پر خواجہ سرا کی ہے۔ 3 سالوں میں یہ حکمت عملی ہی نہ بنا سکے۔۔۔۔ اور عمران خان کو مکمل اس نظام کی گرفت میں دے دیا۔ میں نہیں کہتا کہ قیادت میں سارے ہی لالچی ہیں۔۔۔۔ مگر یہ ضرور کہتا ہوں کے یہ سارے ہی سیاسی بانچھ پن کا شکار ہے۔ جب اوپر والی قیادت کمزور ہو گی تو نیچے ویسے ہی لاوارث ہوں گے۔
9
10
309
کتنی غیر منطقی اور گھٹیہ بات کی ہے۔ اس کا مطلب تو یہ ہوا ملک میں صنعتی اور زرعی شعبے میں ترقی کے ذریعے export کرکے ڈالر کمانے کی بجائے ملک میں موجود Human resource خزانے بھی ملک سے نکال دیئے جائیں اور ملک کو Import Oranted بنا کر خود مختاری کے راستے سے ہمیشہ کیلئے ہٹا کر غلام رہنے دیا جائے۔ @MaryamNSharif #ہمارا_حوصلہ_خان
4
5
11
179