🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ (@GOKBOR0) header
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ (@GOKBOR0) profile picture

ALLAH IS MY. KING 👑. ALLAH IS MY SUPER POWER ❤️💝

social media influence
Joined September 2017
Photo by 🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ (@GOKBOR0)Photo by 🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ (@GOKBOR0)Photo by 🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ (@GOKBOR0)Photo by 🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ (@GOKBOR0)Photo by 🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ (@GOKBOR0)Photo by 🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ (@GOKBOR0)Photo by 🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ (@GOKBOR0)Photo by 🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ (@GOKBOR0)Photo by 🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ (@GOKBOR0)Photo by 🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ (@GOKBOR0)
ہمارے ساتھ چلنے میں احتیاط کیجئے صاحب ہم زندگی اکثر داؤ پہ لگا دیتے ہے.🖕 Mehar #
113
159
10
554
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
🚨 چین میں تین بڑی سپر پاورز کی ملاقات: عالمی سیاست میں بڑے طوفان کا پیش خیمہ؟ 🌍🔥 اس وقت پوری دنیا اور سوشل میڈیا پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہِ چین اور شینزن (Shenzhen) میں ہونے والے APEC اجلاس عالمی خبروں اور تبصروں کی زینت کیوں بنے ہوئے ہیں؟  اگر ہم اس سارے منظرنامے کا گہرائی سے جائزہ لیں تو چند انتہائی اہم اور سنسنی خیز پہلو سامنے آتے ہیں: غیر معمولی استقبال اور بدلتے تعلقات: چینی صدر شی جن پنگ نے پرانے سفارتی اصولوں سے ہٹ کر خود ایئرپورٹ پر آ کر صدر ٹرمپ کا استقبال کیا۔ عالمی سیاست میں ایسے اقدامات ہرگز معمولی نہیں ہوتے، بلکہ یہ کسی بڑے پسِ پردہ معاہدے کا اشارہ دیتے ہیں۔ تین سپر پاورز کا ایک ساتھ بیٹھنا: اس اجلاس کی سب سے بڑی خبر امریکہ (ٹرمپ)، چین (شی جن پنگ) اور روس (پیوٹن) کے سربراہان کی ایک ساتھ موجودگی اور ان کے درمیان ہونے والی ممکنہ مشترکہ ملاقات ہے۔ باقی دنیا اور مسلم ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی: عالمی تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ یہ سب کچھ ہرگز غیر معمولی نہیں ہے۔ تین بڑی سپر پاورز کا دنیا کو یوں اپنا اتحاد دکھانا دراصل باقی دنیا، خصوصاً کمزور اور مسلمان ممالک کو عالمی سطح پر کنٹرول کرنے کی نشاندہی ہے۔ اس پیش رفت کو ایک بڑی خطرے کی گھنٹی سمجھا جا رہا ہے اور خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ان طاقتوں کے گٹھ جوڑ سے آنے والے دنوں میں عالمی سطح پر بہت بڑی اور ہلچل مچا دینے والی تبدیلیاں رونما ہو سکتی ہیں، جو مسلم ممالک کی سلامتی، آزادی اور وسائل کے لیے نئے خطرات پیدا کر سکتی ہیں۔
10
8
50
1,332
Assalam O Alaikum صبح بخیر ​"يَسِّرُوا وَلَا تُعَسِّرُوا، وَبَشِّرُوا وَلَا تُنَفِّرُوا" آسانی پیدا کرو اور دشواری نہ ڈالو، خوشخبری سناؤ اور نفرت نہ دلاؤ۔ (صحیح البخاری و مسلم) #متاعِ_دل
15
23
39
607
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
مولانا صاحب کو کچھ ہوا تو ذمہ دار براہ راست نواز شریف ہونگے۔مولانا غفور حیدری مولانا😄سیدھا نام لیں نشانہ سیدھا رکھیں۔📍
3
87
2
547
7,727
ڈی جے بابو کو بلاول کا ڈیٹا لیک کرنے کا حکم عاصم منیر نے دے دیا
6
37
2
114
1,593
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
ہمارے جنرلز اپنی پرانی حرکتوں سے کب باز آئیں گے جب ان کے پاس کسی بات کا جواب نہیں ہوتا تو یہ لوگوں کے بیڈ روم میں گھس جاتے ہیں اب پتہ نہیں یہ اصلی ہے یا اے آئی سے بنائی گیی ہے مگر جب جنرل لمبا عرصہ گھر سے باہر ہوتا ہے تو بیگم نوکروں کے ساتھ جو حرکتیں کرتی
2
10
32
1,884
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
ٹویٹ میں الحمداللہ لکھنے کے بعد تو میری دوستوں اور بھائیوں نے تو میری بات ہی پکی کروا دی۔ اللہ کے بندو ایسا ویسا لچھ بھی نہیں ہے😂🙏
الحمداللہ😍❤️
13
11
56
1,151
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
حیرت ہے ایلون مسک جیسا بندہ بھی اب رو رہا ہے اپنے کئی ملین ڈالرز مڈٹرم الیکشنز پر لگانے پر۔ وہ کہہ رہا ہے میں پچھتا رہا ہوں، مجھے لگتا ہے میں بہت بڑا بیوقوف ہوں جو اتنے پیسے لگا دیے اور اس کے باوجود ریپبلکن نہ جیتی ۔ دوسرے لفظوں میں اس کا مطلب ہے کہ امریکہ میں پیسہ لگا کر بھی الیکشن نہیں چوری کیا جا سکتا، وہاں عوامی طاقت ہی جیتاتی ہے۔🤣😅
12
13
1
44
2,217
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
وقار ملک کہہ رہا ہے کے آصف علی زرداری کے پاس سزا ختم کرنے کا اختیار ہے وہ پی ٹی آئی کے تمام لوگوں کی سزا ختم کرنے کا آرڈر کر دے وقار صاحب یہ اتنا آسان نہیں ہے یہاں سپریم کورٹ کے فیصلے نہیں مانے جاتے تو یہ خاک مانے جائیں گے الٹا انہوں نے زرادی کو بھی لٹکا دینا ہے ویسے بھی عمران خان اس صورت پر کبھی باہر نہیں آئے گا یہ کام تو عارف علوی نہیں کر سکا تب آئینی ترمیم کر کہ عدلیہ کو کنٹرول نہیں کیا تھا آصف علی زرداری خاک کرے گا۔ ہمیں پاکستان کی گراؤنڈ ریلٹی سمجھنی چاہیے
3
18
131
7,792
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
اسلام علیکم۔
45
15
263
2,420
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
سیاہ رنگ اسے بہت پسند تھا وہ میری عیدیں بھی محرم بناگیا
21
5
42
458
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ ❤️ صبح بخیر پاکستان❤️ جب آپ کسی کے راستے میں روشنی کرتے ہیں تو آپ کا اپنا راستہ بھی روشن ہو جاتا ہے۔ ❤️ 💯
81
35
305
1,332
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
عمران ریاض خان انور الحق کاکڑ کو چیلنج دے دیا؛🔥 شاہد میتلا صاحب پر بڑے عرصے سے غصہ تھا، جب انہوں نے جنرل باجوہ کا انٹرویو کیا اور اس کے اوپر لکھنا شروع کیا، تب بھی حالات خراب تھے۔ شاہد میتلا صاحب آج کل مریم نواز کے خلاف کافی بولتے ہیں، اور یہ اچانک آؤٹ آف دی باکس آ گئے۔ انوار الحق کاکڑ صاحب اچانک کہیں سے نکلتے ہیں، پرچہ کرواتے ہیں، بندہ اٹھواتے ہیں اور بلوچستان لے جاتے ہیں۔ اس آدمی نے ہمیشہ ایک آلہ کار کے طور پر کام کیا۔. انوار الحق کاکڑ صاحب؛ وہاں ججز آپ کے کنٹرول میں ہیں، آپ چیزوں کو قابو کرکے بیٹھے ہوئے ہیں۔ یہاں برطانیہ میں ہوں نا میں، آپ کے کچھ پول کھول دیتا ہوں۔ آپ یہاں آکر میرے اوپر کیس کرلیں۔ میں آپ کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہا ہوں، اگر جھوٹ بول رہا ہوں تو آئیے، آکر کیس کریں میرے اوپر۔ آپ وزیراعظم پاکستان کے طور پر اپنے دور میں کئی اسکینڈلز کی زد میں رہے۔ آپ کے دور میں گندم کا ایک بہت بڑا اسکینڈل ہوا، جس کا جواب آپ آج تک صحیح طریقے سے نہیں دے پائے۔ آپ کے دور میں سیاسی کارکنوں پر ظلم اور جبر کی انتہا کی گئی۔ عورتوں کو گرفتار کیا گیا، بچوں اور عورتوں کو سڑکوں پر گھسیٹا گیا، لوگوں کو مارا گیا اور ان پر تشدد کیا گیا۔ انتخابی نشان چھیننے کا واقعہ بھی آپ کے دور میں پیش آیا۔ وہ تو چلو عدالت نے کیا، لیکن سڑکوں پر آپ نے جو کچھ کیا، الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر لوگوں کو جس طرح اٹھایا، سیاسی کارکنوں کو جبری طور پر لاپتہ کیا گیا، وفاداریاں تبدیل کروائی گئیں اور پری پول دھاندلی کروائی گئی، آپ اس سارے عمل کے ذمہ دار ہیں۔ آئیے، میرے اوپر یہاں برطانیہ میں کیس کیجیے، میں آپ کو بتاتا ہوں۔ یہ آدمی، اسلام آباد کے چائے کے ہوٹلوں پر بیٹھ کر ہمیں کہا کرتا تھا کہ بلوچوں کا حق فوج نے مارا ہے۔ یہ آدمی ہمیں کہتا تھا کہ جرنیل ہمارا پیسہ کھا گئے، بلوچستان کے وسائل لوٹ کر لے گئے۔ پھر ایک دن میں نے دیکھا کہ جب میں جبری گمشدگی سے واپس آیا تو یہی آدمی جرنیلوں کی تعریفیں کر رہا تھا اور اقتدار میں آکر بیٹھا ہوا تھا۔ یہ آدمی منافق ہے۔ جناب انوار الحق کاکڑ صاحب!؛ جو آپ نے مجھے کہا اور اس کے بعد جو آپ نے کیا، آپ منافق ہیں۔ آئیے، کیس کیجیے، میں آپ کو ثابت کرکے دکھاتا ہوں۔ یہاں آزاد عدلیہ ہے۔ یہاں آپ کو یہ مسئلہ بھی نہیں ہوگا کہ جج آپ کی بات نہیں سنے گا۔ جج آپ کی بات سنے گا۔ آپ یہاں آکر کیس کریں۔ آپ نے سیاسی کارکنوں اور سیاسی جماعت کے ساتھ جو کچھ کیا، انہیں کچل کر رکھ دیا۔ تاریخ کا دھاندلی زدہ ترین الیکشن آپ نے کروایا۔ بیڑا غرق کردیا۔ نگراں حکومت کی ذمہ داری تھی کہ ایک فری اینڈ فیئر الیکشن کرواتی، ایسا الیکشن جس میں فارم 45 کے مطابق فیصلے ہوتے، لیکن آپ لوگوں نے پورا الیکشن ہی چوری کروا دیا اور اسٹیبلشمنٹ کے ایک آلہ کار کے طور پر کام کیا۔ کرو نا کیس، وہاں شاہد میتلا کو اٹھانا اور بلوچستان کی کسی عدالت میں ذلیل کرنا، رگڑا لگوانا، یہی آپ کی اوقات ہے اور یہی آپ پاکستان میں کرتے ہیں۔ یہی بے شرمی ہے جسے پاکستان میں روکنا ہے، اور پاکستانیوں کو اسے روکنا پڑے گا۔ انہوں نے کبھی بلوچستان کے نام پر، کبھی پشتونوں کے نام پر، کبھی بلوچوں کے نام پر اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر اپنا اپنا حصہ وصول کیا ہے، لیکن قوم اور عوام کے بارے میں کبھی کسی نے نہیں سوچا۔ انوار الحق کاکڑ ہوں یا سرفراز بگٹی، یہ سب انہی کرداروں میں سے کردار ہیں۔
7
36
764
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
چونکہ یہ مریم نواز، حمزہ، بلاول سے زلیل ہوتے ہیں تو اس کا یہ بدلہ عوام سے نکالتے ہیں ان پر ایسے فرعونیت جھاڑ کر
62
469
10
1,466
30,666
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
بلاول بھٹو میں مطلوبہ سہولت میسر نہی ہے. لہٰذا خوش فہمیاں پالنے کی ضرورت نہی. فوکس اس بات پہ ہونا چاہیے کہ پی ٹی آئی اگر اس وقت استعفے دے دے تو نظام کو کہاں تک دھچکا لگ سکتا ہے.؟
10
44
207
1,592
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
تمام منافق اینکرز کے شو میں بلاول کا جانا اور پھر ان انٹرویوز کو مین سٹریم میڈیا پر چلانا دیکھ کر کنفرم ہوگیا ہے کہ فِکس میچ کا دوسرا فیز چل رہا ہے کیونکہ مولانا پہلے فیز میں کوئی خاص اثر نہیں ڈال سکے تھے . پی ٹی آئی والو خواہ مخواہ اب اسے ہیرو نہ بنا دینا پلیز 🙏
52
736
6
1,994
11,602
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
فلک جاوید نے قران پہ ہاتھ رکھ کر کہا تھا کہ میں نے کے پی کے یا پنجاب حکومت سے اج تک کوئی فائدہ نہین لیا اور نا ہی میرا اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کوئی تعلق ہے ۔ ہم لوگوں نے ہمیشہ اپنے لوگوں کو متناظہ بنایا ۔۔ سلیوٹ ہماری بہادر بہن کو
34
646
5
2,607
44,613
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
معافی مانگو بلاول یہاں بھی معافی مانگنا پڑے گی ایسے نہیں کاکا ایسے نہیں ۔۔۔۔
9
156
3
500
6,814
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
ماضی میں سامعہ خان نے مخالفین کے کہنے پر جھوٹ سچ زائچہ نکال کر خان صاحب کے خلاف بیان بازی کی ۰۰۰۰۰۰۰ اب شوکت خانم ہسپتال کی دہلیز سے کامیاب لوٹ کر قصیدہ پڑھا جارہا ، یہ بھی ایک عجیب ہی کہانی ہے ۰۰ اللّہ تیری شان ۔
31
74
1
198
3,525
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
”نیازی کو ہم نے دے رگڑا “ سے "آج نہیں تو کل اسے چھوڑنا پڑے گا “ کا پیپلز پارٹی کا زلت بھرا سفر👻 (ویسے بلو کے چہرے کی خوشی دیکھ کر ایسے ہی خیال آیا فیلڈ وارشل صاحب بلو دی وی تشریف لال و لال کر کے رکھو😏) @BBhuttoZardari
11
44
84
3,924
🌪🥊ROCKY 🚀🌪️ retweeted
پاکستانی فوڈ بلاگر فہد چوہدری کی ویڈیو دیکھی جو پاکستان کے مایہ ناز سابق کرکٹر سعید انور پر تنقید کر رہے تھے ان کے بقول وہ ڈی ایچ اے میں سید انور کے بیٹے کی نکاح کی توریب میں شرکت کی اور وہاں عجب منظر دیکھا سارے امیر مولوی جمع تھے ۔ ہر دوسرے بندے کی داڑھی شلوار قمیض پہنی ہوی ۔ کھانے میں اعلی قسم کے دیسی ولیتی کھانے موجود تھے کیٹرنگ کا سارا انتظام Bombay Chowpatty والوں نے کر رکھا تھا ۔ جاپانی کھانے بھی موجود تھے ۔۔ سعید انور کے بیٹے خزیمہ انور نے حال ہی میں قران پاک حفظ کیا ہے اور ان کی عمر 23 سال ہے اور یہ سید انور کی اکلوتی اولاد بھی ہیں، کیونکہ ان کی بڑی بیٹی بسمہ سعید بچپن میں ہی وفات پا گئی تھی اور انہی کے صدمے کو لے کر سید انور کرکٹ اور میڈیا سے دور تبلیغی جماعت کی طرف مائل ہوئے تھے۔ وہ کہتے ہیں اس دعوت کے دوران جب ایک شخص نے سعید انور سے کہا کہ کاش اپ ایک چھکا مار کر 200 رنز مکمل کر لیتے، تو سعید انور کا جواب تھا۔ دعا کرنا میرا آخرت میں چھکا لگا جائے ۔ اس پر سب نے امین بولا ۔ اور وہ اس کو امیر مولویوں کی پارٹی کہ کر طنز کر رہے تھے ۔ میری عادت ہے میں ویڈیو دیکھنے کے بعد کمنٹ سیکشن لازمی پڑھتا ہوں اس سے اندازہ ہو جاتا ہے معاشرہ کیا سوچ رکھتا ہے ۔۔ تو ویڈیو کے نیچے وہی مولویوں کو گالیاں پڑ رہی ہیں خود درس دیتے ہیں سادگی کا اور عوام بھوکی مر رہی ہے انکے کھانے ہی ختم نہی ہورہے ۔ اب اندازہ لگائیں عوام کی سوچ کا کیونکہ سعید انور مولوی ہے تو لگاو رگڑا یہ کہاں لکھا ہوا ہے اگر بندے کے پاس حلال رزق ہو وہ اپنی خوشی پر لگا رہا ہے تو یہ اسلام کے خلاف ہے ۔۔ اگر وہ مولوی نہ ہوتا کرکٹر ہوتا تو پھر کوی طعنہ نہ دیتا عوام بھوکی مر رہی ہے یہ لوگ کھابے کھا رہے ہیں او تمھارے سارے جن نکالوں ۔۔ یاد کرا دوں انوش عمار اور منیب کی شادی یہ شادی ٹیکسٹائل صنعت کار اور سینیٹر گلزار احمد نے اپنی نواسی کے لئے منعقد کی تھی۔ اس کا آغاز جنوری 2016 میں لاہور سے ہوا اور پھر یہ کئی شہروں اور مہینوں پر پھیلی رہی۔ مہمانوں کو استنبول کے چراغان پیلس کیمپنسکی میں ٹھہرایا گیا اور واپسی پر ایک سفید عیسائی طرز کی تقریب بھی ہوئی۔ زینب اور زورائز ملک کی شادی جس کا نکاح مسجد نبوی میں ہوا اور پھر مہینوں تک بریدل شاور اور ڈزنی نائٹ اور کنسرٹ چلتے رہے۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی شادی جس پر رپورٹس کے مطابق دس کروڑ روپے لگے اور آمدنی کے ذرائع پر سوال اٹھے۔ ماسٹر ٹائلز اور جلال سنز کی شادی جو 2020 میں ہفتوں تک سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرتی رہی۔ بس اک مولوی اپنے بیٹے کے نکاح پر مہمانوں کو اچھا کھانا نہی کھلا سکتا کیسے منافق لوگ ہیں ہم کیا کوی اتش بازی تھی کوی ناچ گانا کوی فضول حرکت تو پھر تنقید کیسی رب کے کلام سے تقریب شروع ہوی دعاوں کے ساتھ اختتام ہوی ۔
196
451
14
3,446
395,047