Pinned Tweet
Audience want to see a SRK ❤️ - SIDDHARTH AANAND 😲 JBH
"PATHAAN 400 CRORE IN 4 DAYS"
#pathaanboxoffice
RehmaN HameeD retweeted
This post reeks of racism. Firstly, Sindh is ONE, there is no interior or exterior Sindh. Secondly, what exactly is wrong with a party having voters in a particular region? Are those voters somehow lesser citizens? Since when did geography determine the worth of someone’s vote? This holier-than-thou attitude is beyond ridiculous. Democracy is apparently acceptable only when people vote where you think they should 👎
RehmaN HameeD retweeted
گھر میں سیپج ہے، فرنیچر بدل دو۔۔
?Does it make sense
سیاست میں اختلاف ضرور ہونا چاہیے، سوال بھی ہونے چاہئیں اور احتساب بھی۔ لیکن اصول وہی ہونا چاہیے جو سب کے لیے ہو، نہ کہ اپنی جماعت کے لیے ایک اور مخالف کے لیے دوسرا۔
PPP سے سندھ کی کارکردگی پر سوال کریں، ہم جواب دیں گے۔ ہماری خامیوں پر تنقید کریں، ہم اس کا سامنا کریں گے۔ لیکن جمہوریت، آئین، عوامی مینڈیٹ اور سیاسی حقوق کی بات کرتے ہوئے سہولت کے مطابق اصول تبدیل نہیں کیے جا سکتے۔
سندھ کے نئے صوبوں کی بحث ہو یا وفاق اور صوبوں کے اختیارات، کسی بھی فیصلے کی بنیاد آئینی طریقہ کار، عوامی اتفاقِ رائے اور منتخب نمائندوں کا اختیار ہونا چاہیے۔
سیاسی مخالفت کا مطلب یہ نہیں کہ آپ عوام کے فیصلوں کو نظرانداز کریں، اور سیاسی اختلاف کا مطلب یہ نہیں کہ آپ آئینی اصولوں سے دستبردار ہو جائیں۔
ہم سوالوں سے نہیں بھاگتے، لیکن اصولوں پر سمجھوتہ بھی نہیں کرتے۔
#PPP #Sindh #Democracy #Constitution #BilawalTheTrueStatesman
#BilawalTheVoiceOfPakistan #BilawalBhuttoZardari
@BBhuttoZardari
@FaryalTalpurPk
@NadeemAfzalChan
RehmaN HameeD retweeted
اگر آپ نے نئے صوبے بنانے کا فیصلہ کر ہی لیا ہے تو پھر میری تجاویز یا اختلافِ رائے پر اعتراض کیوں؟ میں اس کے باوجود حکومتِ وقت کو یہی مشورہ دوں گا کہ كُنْ فَيَكُونُ کی طاقت صرف اللہ تعالیٰ کے پاس ہے۔
RehmaN HameeD retweeted
“اس ملک میں پہلے بھی ریفرنڈم ہوچکے ہیں، مگر سوال یہ ہے کہ ان کے نتائج کیا ملک کے عوام کو قبول تھے؟ تاریخ سے سبق سیکھا جاتا ہے، اسے دہرایا نہیں جاتا۔”
سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین سندھ، سعدیہ جاوید
@Sadiajavedppp
RehmaN HameeD retweeted
آئین کی کتاب بند کردیں ۔ ہر معاملے پر ریفرنڈم کروا لیں ۔۔ @murtazawahab1 کا اہم موقف سامنے آگیا
RehmaN HameeD retweeted
جس کے نانا کو پھانسی پر چڑھادیا گیا ہو جس کے والد کو چودہ سال جیل میں رکھا گیا ہو جس کی والدہ کو بار بار حملے کا نشانہ بناکر بم دھماکے میں شہید کردیا ہو جس کے کارکنوں کو کبھی کوڑوں سے کبھی بم سے کبھی گولی سے ڈرایا ہو پر وہ نہ جھکیں ہوں اُس سے آپ ڈرا دھمکا کر کچھ نہیں کراسکتے ہاں بات چیت مذاکرات گفتگو بہت راستے نکال سکتی ہے ۔۔۔۔ اور نکالے گی !
RehmaN HameeD retweeted
میں نے تو صرف اپنا موقف دیا ہے اب اس پر بھی کوئ ناراض ہوتا ہے تو رہے ناراض میں کیا کروں۔
ناراض تو (صوبوں کے معاملے پر) سندھ کے عوام بھئ ہیں۔
بلاول بھٹو ذردارئ
#BilawalBhuttoZardari
RehmaN HameeD retweeted
نہیں
وہ اکیلا نہیں لڑ رہا
اسنےسندھ کے عوام کی زباں میں وہ بات کہی ہے جسکے لوگ منتظر تھے
انکے ووٹوں کا حق ادا کرنے کی کوشش کی ہےاسنے
سندھ وطن سے عوام کے عشق نے اسے مجبور کیا کہ وہ آتشِ نقوی میں کود پڑے
میڈیا کو اندازہ ہی نہیں کہ سندھ کے لوگ اس وقت کس اضطراب سے گزر رہے ہیں
سندھ والوں کی کیفیت اس وقت بنگالیوں والی ہے
میڈیا و نقوی کے لیے سندھ صوبہ ہے مگر سندھ والوں کے لیے یہ وطن ہے
وطن کی تقسیم کا خیال ایک الاؤ ہے
جس کی تپش میڈیا کو ابھی نظر نہیں آرہی
کیا وجہ ہے بلاول بھٹو اکیلے سندھ کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔ انہوں نے سب کو خود منع کر دیا ہے کہ آپ نے چپ رہنا ہے یا پھر ان کی ہدایات کے باوجود ان کی پارٹی کے بڑے بڑے لیڈرز اب نیوٹرل کھیل رہے ہیں کہ ہمارا صوبہ سندھ کے ریفرنڈم یا نئے صوبوں کے ایشوز سے کچھ لینا دینا نہیں ہے؟
بلاول جانے اور اسٹیبلشمنٹ جانے۔
حیرانی ہے پی پی پی کی سب سے بڑی لیڈر سینٹر شیری رحمن کا ٹوئٹر بھی خاموش ہے۔ کسی ٹی وی چینل پر بھی انہیں نہیں دیکھا گیا۔ بلاول کی پریس کانفرنس کے بعد تقریبا اڑٹالیس گھنٹے گزر گئے ہیں۔ لگتا ہے بلاول کو یہ لڑائی اکیلے لڑنی ہے۔ راجہ پرویز اشرف ، مراد علی شاہ، شیری رحمان ، نوید قمر، احمد کنڈی، پیٹل صاحب ، نیئر بخاری,کائرہ صاحب جیسے بڑے سب لیڈرز بھی خاموش ہیں یا میری نظر کمزور ہوگئی ہے کہ دیکھ نہیں پایا؟
اثار کچھ اچھے نہیں لگ رہے۔۔ بلاول بھٹو خطرناک جنگ چھیڑ تو بیٹھا ہے لیکن کہیں وہ اکیلا تو نہیں لڑ رہا ہے؟ اکثر کے ٹوئٹر خاموش ہیں۔ بلاول کے کلپس بھی ٹوئٹ نہیں کیے نہ بلاول بھٹو پر حکومتی وزیروں، ایم کیو ایم کی سخت تنقید کا بھی کس نے ٹوئٹر پر جواب نہیں دیا۔۔۔
@BBhuttoZardari @sherryrehman @ShaziaAttaMarri @sharmilafaruqi @NazBaloch_ @MuradAliShahPPP @SyedAghaPPP @A_Qadir_Patel @naveedqamarmna @SaeedGhani1 @sharjeelinam @HinaRKhar @AAliZardari @AseefaBZ @murtazasolangi
RehmaN HameeD retweeted
Khalid Maqbool n MQM sud look at their own history b4 questioning @BBhuttoZardari The Bhutto family sacrificed generations for democracy.Pakka Qila,Qasba-Aligarh,May 12,Baldia Factory remain painful chapters. We carried coffins; your politics faces questions over bloodshed.
RehmaN HameeD retweeted
😂
شاہزیب خانزادہ کی ٹیکنکل سنسرشپ کو سامنے لاتے ہوئے آئینہ دکھایا تو کاپی رائٹ کا دعوی کرکے جیو نیوز نے ویڈیو بلاک کردی!
ویڈیو میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے انٹرویو کے دوران شاہزیب خانزادہ کی صحافتی بددیانتی کو سامنے لاتے ہوئے یہ دکھایا گیا تھا کہ کیسے مہمان کی آواز کو دھیما اور میزبان کی آواز کو بڑھا کر شاہزیب خانزادہ ناظرین پر اپنی دھاک بٹھاتے ہیں تاہم جہاں جہاں یہ ویڈیو شیئر ہورہی ہے، جیو نیوز کی ٹیم کاپی رائٹ کا دعوی کرکے اس ویڈیو کو ہٹوارہی ہے۔
@BBhuttoZardari
RehmaN HameeD retweeted
جیو نیوز کی ایڈیٹنگ یا صحافت کا نیا معیار؟
اصل انٹرویو اور نشر ہونے والا ورژن خود دیکھیں، دونوں میں فرق سنیں اور فیصلہ کریں!
#GeoNews #ShahzebKhanzada
@shazbkhanzdaGEO
@geonews_urdu
#BilawalTheVoiceOfPakistan
RehmaN HameeD retweeted
شاہزیب خانزادہ کی ٹیکنکل سنسرشپ کو سامنے لاتے ہوئے آئینہ دکھایا تو کاپی رائٹ کا دعوی کرکے جیو نیوز نے ویڈیو بلاک کردی!
ویڈیو میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے انٹرویو کے دوران شاہزیب خانزادہ کی صحافتی بددیانتی کو سامنے لاتے ہوئے یہ دکھایا گیا تھا کہ کیسے مہمان کی آواز کو دھیما اور میزبان کی آواز کو بڑھا کر شاہزیب خانزادہ ناظرین پر اپنی دھاک بٹھاتے ہیں تاہم جہاں جہاں یہ ویڈیو شیئر ہورہی ہے، جیو نیوز کی ٹیم کاپی رائٹ کا دعوی کرکے اس ویڈیو کو ہٹوارہی ہے۔
@BBhuttoZardari
RehmaN HameeD retweeted
Olympian Islahuddin Road in District East ❤️ Karachi is moving forward & we will serve the residents to their best interests inshallah #KarachiWorks
بلاول بھٹو زرداری کا تیر خالی نہیں جاتا وزیراعظم شہباز شریف محسن نقوی کو اپنے ساتھ لیکر زرداری باس کے پاس چلے گئے
28
RehmaN HameeD retweeted
Chaired a meeting of the PPP Karachi Division Information Wing’s Executive Committee with District Information Secretaries and Deputy Information Secretaries.
Our focus: taking Chairman @BBhuttoZardari’s message of political reset, constitutional supremacy and democratic stability to the grassroots, strengthening our communication network, and reviewing preparations for PPP’s 59th Foundation Day on November 30.
Our strength lies in our connection with the people. Our message must reach every doorstep.
@MediaCellPPP @AseefaBZ @BakhtawarBZ @PresOfPakistan
#PPP #BilawalBhuttoZardari #PPPFoundationDay #PoliticalReset
RehmaN HameeD retweeted
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خون بہنے کے خدشے کا اظہار کیا، شاہزیب خانزادہ نے ان سے سوال کیا کہ آپ خون بہانے کی بات کررہے ہیں!!
سوال میں ایسی ہیر پھیر پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شاہزیب خانزادہ سے کہا کہ آپ مسلم لیگ ن کے ٹاکنگ پوائنٹس کو بیان نہ کریں تو شاہزیب خانزادہ نے یہ جملہ ہی کاٹ دیا۔
شاہزیب خانزادہ کو ایک کیس نمبر 10 بھی لکھنا چاہئیے جس میں بتایا جائے کہ کیسے آزادی اظہار رائے کے علمبردار ہونے کے دعوے کے ساتھ دوسروں سے رائے کی آزادی کو چھینا جاتا ہے۔
@BBhuttoZardari



























