Pinned Tweet
میرے خیال میں پاکستان میں خاص طور پر اور برصغیر میں عام طور پر ہر مسلمان کے پاس کوئی نہ کوئی ایسی ایت ہے جس کے مطابق اس کی بخشش ہو جائے گی
@Vesimeer
imran hassan retweeted
فیصل آباد روڈ کا ایک گاؤں، نہایت غریب محلہ، رہن سہن کی حالت خراب، میاں بیوی دونوں دیہاڑی دار
بستروں کا سیٹ پہنچا
imran hassan retweeted
آسٹریلیا اور انگلینڈ کے بعد سکاٹ لینڈ نے بھی افغانستان سے کرکٹ کھیلنے سے انکار کر دیا دوسری طرف اطلاعات کے مطابق افغانستان پریمیئر لیگ میں انگلینڈ کھلاڑیوں کو شمولیت کے لیے این او سی بھی انگلینڈ بورڈ نہیں دینا چاہتا
یہ گورے کتنے منافق ہیں ایک طرف یہ کہتے افغانستان میں عورتوں کے حقوق نہیں ہے ان سے کرکٹ نہیں کھیلنی
دوسری طرف پاکستان میں نہ انسانی حقوق ہیں نہ جمہوری حقوق ہے خواتین کو جیلوں میں ٹھونسا ہوا ہے مگر پاکستان کے ساتھ کھل کر ہر کام کی سپورٹ کرنی ہے
غزہ نے ویسے ہی بے نقاب کر دیا ہے انسانی حقوق صرف ڈھونگ ہیں
imran hassan retweeted
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اللہ تعالیٰ کی حدود میں سے کسی ایک حد کا نافذ کرنا اللہ تعالیٰ کی زمین پر چالیس رات بارش ہونے سے بہتر ہے ۔
(سنن ابن ماجہ،۲۵۳۷)
imran hassan retweeted
تیمور سلیم جھگڑا کو تھانے سے اغواہ کر کے غائب کر دیا گیا۔ اور خاندان کو کچھ پتہ نہیں۔ کوئی عدالت نہیں جہاں سے انصاف مل سکے۔ تیمور ایک پڑھا لکھا محب وطن پاکستانی۔ کوئی کرپشن کا الزام نہیں۔ عاصم منیر اور انکے ٹاؤٹ چاہتے ہیں کوئی محب وطن بچ نہ پائے۔
imran hassan retweeted
تھانے سے اغواء۔۔۔۔جنگل راج۔
عجیب بات ہے۔۔۔۔
تھانے بھی محفوظ نہیں۔۔۔۔۔
کوئی قانون،کوئی آئین، کوئی ضابطہ، کوئی تحفظ، کوئی فیئر ٹرائیل کا انسانی حق،کوئی انصاف باقی نہیں رہا۔۔۔
افسوسناک۔
تیمور خان جھگڑا کو بازیاب کرو۔
imran hassan retweeted
This must be the Islamic takeover I keep hearing about
Breaking: Italy passed a law that restricts speaking against Jews and Israel.
Italian parliament passed a legislation that have 3 years plans to monitor hate against antisemitism.
Italian lawmakers expressed concerns that it can restrict criticism of Israel and its policies.
Follow @Globalexplainer
imran hassan retweeted
جُمعۃ المبارک کے صدقات
1؛ دعا فاطمہ کے ابو کو کڈنی کا مسئلہ ہے
2؛ اللّہ رکھی کے بچے بھوکے شوہر بیمار ہے
3؛ شازیہ کا شوہر فوت، فارم میں کام کرتی
4؛ مافیا کے چار آپریشن ہوئے، دو بچے ہیں
اللّہ مُلکِ پاکستان پر اپنی نظرِ کرم فرمائے، آمین
ہمارے کونسا دور ؟ 1993 والا ؟ 1997 والا ؟ 2013 والا ؟ 2022 والا یا 2024 والا ؟
جناب آپکے تو دور ہی بہت ہیں کسی دور میں شاید 50روپے بھی بل آتا ہوگا
بے شرمی اور بغیرتی چھوڑیں آج جو آپکا دور ہے جس میں آپکا پورا خاندان حکومت کررہا ہے اس میں بجلی کے بل کتنے آرہے وہ بتائیں؟
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے دور میں بجلی کا بل 200، 200 روپے آتا تھا اور بجلی کی 18 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کو ختم کردیا گیا تھا۔
#SamaaTV
imran hassan retweeted
مولانا کے اس فرزند نے صرف اپنی وزارت کی لالچ میں عمران خان کی منتخب حکومت کو گریاں، اور ان چوروں کو ووٹ دیکر بڑے فخر سے کہتا تھا ہم نے حکومت کو گھر بیجا۔ آج وہی آگ انکے گھر پہنچ چکی ہے انشاءاللہ ایک ایک کرکے سب کے گھر جلے گے کوئی نہیں بچھنے والا۔۔
imran hassan retweeted
تیمور سلیم جھگڑا صاحب کی گرفتاری سے پہلے کی وڈیو سامنے آگئی ہے، وہ کہتے ہیں کہ دورانِ حراست مجھ سے لیا گیا کوئی بھی وڈیو پیغام فورسڈ ہوگا جس کا یقین نا کیا جائے
imran hassan retweeted
خواتین خاندان میں سیاست کرتی ہیں اور سمجھتی ہیں ہم یہاں کامیاب ہوگئے تو چلو اب مُلک کا بھی ستیاناس کرتے ہیں اور پھر یہ سیاست میں آجاتی انکو کوئی سمجھائے کے بہن آپ گھرداری کریں سیاست وغیرہ ہمارے بس کی بات نہیں
imran hassan retweeted
یا تو سہیل آفریدی کے خلاف کچھ مل نہیں رہا جس پر گرفتاری ڈالیں، یا پھر جو ان سے منوانے کی کوئی کوشش ہے تو وہ مان نہیں رہے۔ ورنہ ابھی تک انھیں غائب رکھنے کی کیا وجہ نظر آتی ہے؟
imran hassan retweeted
پٹواریو سُنا
ابوبکر نہیں اسکی ماں کی پرورش تھی جو ابوبکر ابوبکر کہلایا
مگر تم لوگ؟؟؟
پٹواری کہلائے
اور کوئی لڑکی کبھی پاٹواری کو شریکِ حیات نہیں بنائےگی ھاں پٹوارن بنائےیہ اور بات ہے
imran hassan retweeted
For those @BBhuttoZardari used to do bharwat , they released his gay video.
فوجی اپنی ماں کے سگے نہیں
#FreeImranKhan


































