Leader Saada Imran Khan howay (@ImranUsafzai) header
Leader Saada Imran Khan howay (@ImranUsafzai) profile picture

Male

Islamabad Pakistan
Joined June 2014
Photo by Leader Saada Imran Khan howay (@ImranUsafzai)Photo by Leader Saada Imran Khan howay (@ImranUsafzai)Photo by Leader Saada Imran Khan howay (@ImranUsafzai)Photo by Leader Saada Imran Khan howay (@ImranUsafzai)Photo by Leader Saada Imran Khan howay (@ImranUsafzai)Photo by Leader Saada Imran Khan howay (@ImranUsafzai)Photo by Leader Saada Imran Khan howay (@ImranUsafzai)Photo by Leader Saada Imran Khan howay (@ImranUsafzai)Photo by Leader Saada Imran Khan howay (@ImranUsafzai)Photo by Leader Saada Imran Khan howay (@ImranUsafzai)
Thana Malakand PhD Scholar Completed his PhD in Management Sciences from Bahria University
2
4
994
Leader Saada Imran Khan howay retweeted
سابق وزیر اعظم کی شکایت پر مقدمہ درج کرکے صحافی شاہد میتھلا اسلام آباد سے گرفتار،نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے صحافی شاہد میتلا کو گرفتار کیا ہے۔ این سی سی آئی اے کے اعلیٰ عہدے دار نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا ہے کہ صحافی شاہد میتلا کی گرفتاری کوئٹہ میں سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی شکایت پر درج مقدمے کے سلسلے میں عمل میں لائی گئی ہے۔ صحافی شاہد میتلا کو گذشتہ روز رات گئے اسلام آباد کے سیکٹر ایف سکس سے گرفتار کیا گیا۔ شاہد میتلا کی اہلیہ ندا شاہد نے انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں بتایا ہے کہ ان کے شوہر کا انوار الحق کاکڑ کے ساتھ کوئی معاملہ چل رہا تھا۔ شاید انہوں نے کوئی ٹویٹ کی تھی، مجھے اتنا نہیں معلوم تھا کیونکہ میں ان کے کاموں میں زیادہ دخل نہیں دیتی تھی۔ کاکڑ نے نوٹس بھیجا تھا کہ آپ ٹویٹ کا جواب دیں یا معافی مانگیں۔ ہم اس وقت امریکہ میں تھے، وہاں سے شاہد نے وکیل کے ذریعے قبل از گرفتاری ضمانت کروا لی تھی۔ ندا شاہد کے مطابق رواں برس مئی سے اس معاملہ کا آغاز ہوا لیکن ان کے پاس متعلقہ ٹویٹ کی تفصیلات یا اس کا سکرین شاٹ موجود نہیں ہے۔ انوار الحق کاکڑ ملک کے سابق نگران وزیر اعظم ہیں اور ایوان بالا (سینیٹ) کے رکن ہیں۔ صوبہ پنجاب کے شہر چشتیاں سے تعلق رکھنے والے تقریبا 43 سالہ شاہد میتلا مختلف نیوز چینلز، جن میں نیوز ون، پاکستان ٹیلی وژن نیوز، اے آر وائے نیوز، اور بول جیسے اداروں سے وابستہ رہ چکے ہیں۔ وہ تقریبا 20 سال سے میڈیا سے منسلک ہیں۔ اس سوال “کیا انہوں نے ٹویٹ ڈیلیٹ کی؟” پر ندا نے بتایا “شاہد نے کہا کہ نہ میں معذرت نہیں کروں گا اور نہ ہی ٹویٹ ڈیلیٹ کروں گا یا واپس لوں گا۔ پاکستان واپسی کے بعد دو تین بار کورٹ میں سماعت ہوئی تو وہ جاتے رہے۔ کیس میں یہی شرط رکھی جا رہی تھی کہ معافی مانگیں اور ٹویٹ ڈیلیٹ کریں، لیکن شاہد کا کہنا تھا کہ میں ایسا نہیں کروں گا۔ انڈپینڈنٹ اردو نے اس حوالے سے سینیٹر انوار الحق کاکڑ سے ان کا موقف جاننے کے لیے رابطہ کیا تاہم اس خبر کی اشاعت تک ان کا جواب موصول نہیں ہو سکا۔ شاہد میتلا نے “بلوم پاکستان” کے نام سے اپنا ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم قائم کر رکھا ہے۔ شاہد میتلا کی گرفتاری سے متعلق واقعہ کی تفصیل بیان کرتے ہوئے وہ بتاتی ہیں کہ گذشتہ روز دوپہر تقریبا دو بجے ہماری آخری ملاقات ہوئی۔ “رات آٹھ بجے میں نے انہیں گھر کے کام سے متعلق میسج کیا، جو انہوں نے دیکھ لیا (بلیو ٹیک ہو گیا)، لیکن کوئی جواب نہیں دیا۔ پھر آٹھ بج کر 45 منٹ پر میری والدہ کی کال آئی کہ شاہد کی گرفتاری کی خبریں چل رہی ہیں۔ میں نے ان کا واٹس ایپ دیکھا تو آخری “لاسٹ سین” آٹھ بج کر 54 منٹ کا آ رہا تھا۔ اس کے بعد ان کے تینوں فون نمبرز بند جا رہے تھے۔ اہلیہ نے بتایا کہ دفتر کے لوگوں اور دوستوں نے بتایا کہ وہ ایک دوست کے ساتھ ریسٹورنٹ میں کھانے کے لیے نکلے تھے۔ وہاں تین افراد یونیفارم میں اور ایک بغیر یونیفارم کے آئے۔ انہوں نے شاہد سے کہا کہ موبائل فون جمع کروا دیں اور گاڑی میں بیٹھ جائیں۔ شاہد نے اپنا فون دوست کے حوالے کیا کہ گھر والوں کو اطلاع دے اور وہ ان کے ساتھ چلے گئے۔ ندا شاہد کہتی ہیں کہ اس کے بعد سے نہ ان کی شاہد سے بات ہوئی ہے اور نہ ہی کسی سرکاری ادارے کی طرف سے رابطہ کیا گیا ہے۔ “عدالت میں کہا جا رہا ہے کہ کیس کوئٹہ میں درج ہوا ہے اور شاید انہیں کوئٹہ لے جایا جائے گا۔ تاہم مجھے ایف آئی آر کی کوئی کاپی نہیں ملی۔ صحافی نادر بلوچ شاہد میتلا کے دوست ہیں۔ نادر بتاتے ہیں کہ وہ شاہد میتلا کو ایک دہائی سے زائد عرصے سے ذاتی اور پیشہ ورانہ طور پر جانتے ہیں۔ وہ اپنے ادارے “بلوم پاکستان” پر قومی، سیاسی، سماجی اور دیگر اہم موضوعات پر خبریں اور تجزیے شائع کرتے ہیں۔ نادر کے مطابق “شاہد میتلا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر بھی سیاسی اور عوامی اہمیت کے حامل معاملات پر اپنی رائے کا کھل کر اظہار کرتے رہے ہیں۔ ان سے آخری ملاقات کے دوران ایک اہم بات بھی زیرِ بحث آئی۔” نادر کہتے ہیں “شاہد میتلا نے انہیں بتایا تھا کہ انہوں نے پنجاب کی ایک سینیر وزیر سے متعلق مبینہ کرپشن کے معاملے پر ایک ٹویٹ کی تھی، جس کے بعد، ان کے بقول، انہیں دباؤ کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا.
5
34
4
196
40,303
Leader Saada Imran Khan howay retweeted
"ہارڈ سٹیٹ کا پہلا کام یہی ہوتا ہے کہ آزاد عدلیہ کو ختم کر دو تاکہ نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری، ہماری تباہی تب ہوئی جب آزاد عدلیہ کو 26ویں ترمیم سے ختم کیا گیا، یہاں آمریت ہے جہاں بنیادی اور انسانی حقوق سلب اور پارلیمنٹ ربر سٹیمپ بن چکی ہے، ایمان مزاری اور یاسمین راشد کو نشان عبرت بنایا جا رہا ہے کہ اگر ہمارے خلاف کھڑے ہو گے تو یہی ہو گا تمہارے ساتھ، عدالتوں میں اتنی کرپشن ہو چکی ہے کہ آپ تصور نہیں کر سکتے، چند وکلا عدالتوں میں done کی بنیاد پر کام کر رہے ہیں" سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن عابد زبیری @DRTPakistan
10
417
3
1,171
8,348
Leader Saada Imran Khan howay retweeted
ہری پور کو پختونخوا سے الگ کرکے وفاق کیساتھ شامل کرنے کا مطلب ہے۔ کہ تربیلہ ڈیم بجلی کا خالص منافع، گلیات سمیت ہزارہ کی ٹورازم اور جنگلات، اور سی پیک روٹ سب کچھ صوبے کی بجائے وفاق کا ہوجائے گا۔۔۔ صوبے کیساتھ بچے گا کیا۔۔۔۔؟
66
123
12
651
28,100
Leader Saada Imran Khan howay retweeted
کل جب بلاول مارٹن لوتھر کنگ بنا ہوا تھا عین اس وقت پختونخواء میں انکے تعینات وائسرائے کے ماتحت تین تحریکی رہنماوں کا برطانوی راج قانون کے تحت گرفتاری کے آرڈر جاری ہورہے تھے۔
4
385
2
1,464
13,476
Leader Saada Imran Khan howay retweeted
چھبسویں اور ستائسویں ترمیم کے وقت مولانا فضل الرحمن اور بلاول بھٹو کو سمجھا سمجھا کر تھک گئے کہ FCC کا جو عفریت آپ آئین پر نازل کر رہے ہیں وہ پارلیمان کے وجود کیلئے خطرہ بن جائیگا لیکن صرف عمران خان کے دس کیسوں کیلئے پورے آئین کا بیڑہ غرق کر دیا
بلاول بھٹو زرداری نے ریفرنڈم کو آئینی عدالت لے جا کر آئینی تشریح کروانے کی مخالفت کردی
23
261
2
1,763
61,013
Leader Saada Imran Khan howay retweeted
شکریہ انیق ناجی ، عمران خان کے خط و بیماری کا مذاق اڑانے والوں کو آپ نے جن القابات سے پکارا بہت اچھا کیا ویلڈن @aniqnaji
8
423
1
1,372
14,767
Leader Saada Imran Khan howay retweeted
More than 5 weeks since they were abducted. We still don’t know their whereabouts. The only CM elected by two third majority of the province; yet still untraceable
35
1,480
12
4,799
30,064
Leader Saada Imran Khan howay retweeted
سامعہ کی شوکت خانم میں ذاتی تجربے کی یہ وڈیو سن کر میری آنکھوں میں مسلسل نمی رہی، میرے دل سے ایک ایک لفظ پر عمران خان کے لیے دعا نکلتی رہی۔ شوکت خانم کا سسٹم لاجواب ہے مجھے وہاں بات کر کے پتہ چلا کہ عمران خان آغان خان کے ہسپتال میں بیٹھ کر وہاں کا سسٹم دیکھا کرتے تھے تاکہ شوکت خان کو بہترین طریقے سے چلایا جا سکے۔ مجھے یہ بھی پتہ چلا کہ وہاں امیروں کی نسبت ذیادہ غریبوں کو علاج کے لیے لیا جاتا ہے ۔ کاش شوکت خانم جیسا سسٹم پاکستان میں رائج ہو جائے تو میں سوکھی ہو جاؤں کہ ہماری آنے والی نسلیں ایک پیارا پاکستان دیکھ سکیں ۔ شوکت خان کے بارے میں جو لوگ بولتے ہیں کہ یہ ایک ڈھونگ ہے، کوئی غریبوں کو علاج نہیں دیا جاتا۔ میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے کہ وہاں امیر غریب کا کوئی فرق نہیں ہے ۔ صرف ان لوگوں کو انکار کیا جاتا ہے جن کو دوا کی نہیں دعا کی ضرورت ہوتی ہے ۔ میں جس ٹیسٹ کی قیمت دے رہی تھی وہاں کھڑا غریب اسکا ایک روپیہ بھی نہیں دے رہا تھا ۔ میں قسم کھا کر کہتی ہوں مجھے لگا میرا پیسہ اچھی جگہ استعمال ہو گا۔ اگر میں کسی پرائیوٹ روم کی قیمت ادا کر رہی ہوں تو میرے ساتھ اسی روم میں وہی سہولت غریب بنا پیسے کے لے سکتا ہے ۔ میں نے سنا تھا کہ لوگ عمران خان کے لیے دعائیں کرتے ہیں نوافل پڑھتے ہیں مگر مجھے اس سوال کا جواب شوکت خانم جا کر ملا کہ یہ وہ جگہ ہے جہاں سے غریبوں کی دعائیں اس انسان کو لگی ہوئی ہیں🥹♥️ میں چاہوں گی ایسے نیک پراجکیٹ کی آپ جیسے چاہیں مدد کریں چاہے جتنی آپکی توفیق ہے، اگر آپ نے اللہ سے تجارت کرنی ہے شوکت خانم کو ضرور عطیات دیں ۔
51
1,864
20
5,084
92,855
Leader Saada Imran Khan howay retweeted
ہمارے کونسا دور ؟ 1993 والا ؟ 1997 والا ؟ 2013 والا ؟ 2022 والا یا 2024 والا ؟ جناب آپکے تو دور ہی بہت ہیں کسی دور میں شاید 50روپے بھی بل آتا ہوگا بے شرمی اور بغیرتی چھوڑیں آج جو آپکا دور ہے جس میں آپکا پورا خاندان حکومت کررہا ہے اس میں بجلی کے بل کتنے آرہے وہ بتائیں؟
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے دور میں بجلی کا بل 200، 200 روپے آتا تھا اور بجلی کی 18 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کو ختم کردیا گیا تھا۔ #SamaaTV
18
102
284
2,528
Leader Saada Imran Khan howay retweeted
بلاول بھٹو اور شاہزیب خانزادہ میں تلخی ۔۔ آپ فیکٹس پہ بات کریں سیاست کرنی ہے تو وہ میں آپ سے بہتر کر سکتا ہوں ! بلاول ۔ آپ بالکل مجھ سے بہتر سیاست کر سکتے ہیں میں سوال کر رہا ہوں نہ مجھے سیاست کرنی ہے اور نہ میں کر رہا ہوں ! خانزادہ آپ سیاست کر رہے ہیں ! بلاول میں نے آپ سے پرفارمنس کا سوال پوچھا تحریک انصاف کے بارے میں آپ کے بدلتے موقف کا سوال پوچھا جو آئینی ترمیمیں آپ نے کروائیں ان پر آپ کے بدلتے موقف کا سوال پوچھا ! خانزادہ ۔۔
37
617
20
3,100
194,793
Leader Saada Imran Khan howay retweeted
You can differ with @ImranKhanPTI on many issues but he never made fun of his political opponents when they needed medical care in jails. Watch this short clip. He was Prime Minister and assuring all medical facilities for Nawaz Sahrif.
461
4,402
170
16,294
387,590
Leader Saada Imran Khan howay retweeted
عمران خان، مولانا کے بعد ’’آزاد‘‘ نے بلاول کی کرپشن کہانی بھی شروع کر دی۔ بلاول نے کل کہا تھا آپ right سائڈ پر ہیں تو کھل کر کرپشن کریں، بس left سائڈ پر نہیں جانا
🚨🚨 بلاول بھٹو جس گاڑی میں تشریف لائے وہ بلاول بھٹو کی اپنی نہیں بلکہ اومنی گروپ کی گاڑی تھی، جس پر کروڑوں نہیں اربوں روپے کی کرپشن کا الزام ہے۔ انور مجید وہ شخص ہے جو زرداری کے فرنٹ مین کے طور پر منی لانڈرنگ میں ملوث رہے۔ @BBhuttoZardari @MediaCellPPP
2
177
1
628
15,618
Leader Saada Imran Khan howay retweeted
First they came for Imran Khan, And Bilawal said nothing, For he was not Imran Khan. Then they came for the judges, And Bilawal said nothing, For justice was not his concern. Then they came for the journalists, And Bilawal said nothing, For the truth was inconvenient. Then they came for the Constitution, And Bilawal said nothing, For power was more precious than principle. Then they came for democracy, And Bilawal applauded, For he had been promised a seat at the table. And finally, they came for his constituency, And Bilawal cried out in protest. But there were no judges left to hear him, No free press left to speak for him, No Constitution left to protect him, And no democracy left to defend him. For he had stood silent while they dismantled it all, Never imagining that one day he would need what he buried.
210
1,660
73
4,560
92,282
Leader Saada Imran Khan howay retweeted
غدداروں کے کارنامے - پرائیویٹ زمین پر چیک پوسٹ - “میری زمین کے اندر گیس کے ذخائر موجود ہیں، لیکن ہم اپنی ہی زمین پر نہیں جا سکتے، بااثر شخص نے ہماری زمین پر افغان مہاجرین کو بٹھا کر چیک پوسٹیں قائم کر رکھی ہیں، انہیں 40 ہزار روپے تنخواہ دی جا رہی ہے، مری قبائل کے معتبرین کی پریس کانفرنس” # #Quetta
میری زمین کے اندر گیس کے ذخائر موجود ہیں، لیکن ہم اپنی ہی زمین پر نہیں جا سکتے، بااثر شخص نے ہماری زمین پر افغان مہاجرین کو بٹھا کر چیک پوسٹیں قائم کر رکھی ہیں، انہیں 40 ہزار روپے تنخواہ دی جا رہی ہے، مری قبائل کے معتبرین کی پریس کانفرنس #Balochistan #Quetta
113
336
6,665
Leader Saada Imran Khan howay retweeted
صرف ایبٹ آباد بنچ پشاور ہائی کورٹ کے سامنے ایم پی او کے تحت 113 گرفتار شدہ افراد کی رٹ درخواستیں آج ہائی کورٹ میں سماعت کے لئیے مقرر تھی اور جب انکے اہل خانہ ہائی کورٹ پہنچے تو انہیں بتایا گیا کہ سماعت منسوخ کر دی گئی ہے۔ خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی، گورنر راج اور فوج کی تعیناتی کو بظاہر وفاقی آئینی عدالت نے اپنے اوپر بھی نافذ کر لیا ہے کیونکہ اس نے پشاور ہائی کورٹ کو ایم پی او کیسز سننے سے روکتے ہوئے کوئی متبادل قانونی راستہ بھی نہیں کہ جب ایم پی اوز کے تحت کسی کو اُٹھایا جائے تو آئین کے تحت اسکو بنیادی آزادیوں اور حقوق کو کیسے یقینی بنایا جائے۔ آئینی عدالت کے فیصلے کے بعد حکومت اور پولیس کسی بھی شھری کو ایم پی او کے نام پر لاپتہ رکھ سکتی ہے۔ ایبٹ آباد سے تحریکِ انصاف کے وکلا کی دہائی
17
647
2
1,964
31,543
Leader Saada Imran Khan howay retweeted
غریب ملک کے امیر وزیراعظم کی شاہ و جلال وزیراعظم شہباز شریف بڑے بھائی نواز شریف بھتیجی مریم نواز اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار شان و شوکت کے ساتھ مظفراباد پہنچ گئے گاڑیوں کو قافلہ ملاحظہ فرمائے۔پھر کہندا بوٹا گالا کڈ دےاے۔۔۔ – at Rawalpindi, Pakistan
15
136
5
764
92,283
Leader Saada Imran Khan howay retweeted
KP before & after 2013! #KPUpdates : Out of 187,000 — 115,000 were recruited in 13 years of the PTI-led KP govt. This means only 73,000 teachers were in KP schools before 2013. KP witnessed real development and progress under the @ImranKhanPTI-led KP govt. #KPEducation
خیبرپختونخوا کے سکولوں میں 45 ہزار اساتذہ کی کمی کا سامنا ہے، گورنر کے مشیر تعلیم ڈاکٹر عامر عبداللہ کی بریفنگ
1
24
47
2,116
Leader Saada Imran Khan howay retweeted
پولیس نے پی ٹی آئی رہنما تیمورسلیم جھگڑا،کامران بنگش،عرفان سلیم کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کر لیا،تینوں پی ٹی آئی رہنماؤں کو پشاور ہائیکورٹ کے مرکزی گیٹ سےحراست میں لیاگیا۔ پی ٹی آئی کے لیے جنگل کا قانون لاگو ہے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف اس وقت آئین و قانون معطل ہے ، انسداد دہشتگردی عدالت نے ضمانتیں منسوخ کیں تو پولیس پہلے ریڈیو پاکستان کیس میں گرفتار کرنے آئی جس سے ہائی کورٹ نے روکا تو تھری ایم پی او کا آرڈر جاری ہوگیا کیونکہ ہر حال میں گرفتار کرنا تھا گرفتار کرلیا۔
42
2,209
24
6,040
173,029
Leader Saada Imran Khan howay retweeted
آج بلاول بھٹونےآئینی ترامیم،مخصوص سیٹوں کی تقسیم اور موجودہ نظام پر تنقید کی، حقیقت یہ ہےکہ بلاول نےاپنے اتحادیوں کےساتھ مل کرخود یہ نظام بنایا۔پی پی مخصوص سیٹیں لینے سپریم کورٹ تک گئی،آج بھی سیٹوں پر بیٹھے ہیں۔کیا عوام چیونٹیاں ہیں جو بھول جائینگے۔آپ بھی دیکھیے ان کےبدلتے موقف
33
866
12
2,589
19,152
Leader Saada Imran Khan howay retweeted
وکیل کی وکالت خیبر پختونخوا وفاق کو 157 ارب دے گا خیبر پختونخوا کو سی این جی تو دور گھریلو صارفین کیلئے گیس نہیں مل رہی خیبر پختونخوا میں سردی میں ہر گھنٹے بعد کی لوڈشیڈنگ خیبر پختونخوا میں آٹے کا 20 کلو تھیلہ حالیہ تاریخ کا مہنگا ترین 3600 کا ہوگیا سوجی چاول گھی اور دالوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ پانی کے حصے والے فنڈز کا اب تک کوئی اتہ پتا نہیں ترقیاتی فنڈز کے استعمال میں سست روی
6
131
5
401
6,455