Khalique Memon (@KhaliqueMemon5) header
Khalique Memon (@KhaliqueMemon5) profile picture

جی یو ائی ڈجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر تحصیل ماتلی ضلع بدین سندھ

Joined October 2021
Photo by Khalique Memon (@KhaliqueMemon5)Photo by Khalique Memon (@KhaliqueMemon5)Photo by Khalique Memon (@KhaliqueMemon5)Photo by Khalique Memon (@KhaliqueMemon5)Photo by Khalique Memon (@KhaliqueMemon5)Photo by Khalique Memon (@KhaliqueMemon5)Photo by Khalique Memon (@KhaliqueMemon5)Photo by Khalique Memon (@KhaliqueMemon5)Photo by Khalique Memon (@KhaliqueMemon5)Photo by Khalique Memon (@KhaliqueMemon5)
مولانا نے 2010 میں دینی مدارس کے طلباء کو درس دیا تھا کہ بندوق کا راستہ ٹھیک نہیں ہے
13
راشد خالد محمود سومرو صاحب کو گرفتار کر کے کیا تم لوگوں نے ھندستان فتح کیا ہے؟#بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
1
1
27
یے پاکستان کی بدقسمتی ہے کہ پاکستان کا وفاقی وزیر داخلہ ایک غیر ملکی افغانی کے گھر مولانا صاحب سے ملاقات کرنے آیا کرتا تھا #بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
2
1
36
جبر کا مقابلہ صبر جیسے بھی حالاتِ رہین گے قائد جمعیت آپ کے ساتھ رہیں گے #بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
4
5
85
قائد سندھ علامہ راشد خالد محمود سومرو صاحب کی گرفتاری کے مناظر۔ پنجاب پولیس کی صادق آباد ٹول پلازہ پر بغیر کسی مقدمہ کے گرفتاری پر مریم نواز شریف کو شرم آنی چاہئی #TeamJUISindh قوم کی اواز مولانا فضل الرحمن ہم مولانا فضل الرحمن کے سنگ رہے گے
2
2
59
ہم پرامن کارکنان ہین تم ہمین کتنا بہی اشتعال دلائو ہم اپنے قائد کے حکم کے بغیر ایک قدم آگے نہین بڑھائین گے انشاء اللہ ہمارے لیے قائدین کا حکم سب سے پہلے ہے #بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
3
3
70
یے خواتین جمعیت علماء اسلام لیڈیز ونگ اسلام آباد کی کارکنان ہین جو مولانا صاحب سے یکجھتی کی خاطر مولانا صاحب کے گھر کے باہر کھڑی ہین #بےضمیر_ذلیل_حکمران ##پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
3
4
89
تشدد نہیں، صبر اور استقامت کے راستے پر گامزن ہیں اپنی جان قربان کر سکتے ہیں مگر کسی کی جان نہیں لے سکتے کارکنان کی قربانیوں سے پہلے اپنی قربانی پیش کریں گے مولانا اسجد محمود کی گفتگو
3
3
85
اور اب نان کسٹم گاڑی واپس چھوڑ دی گئی !! لَّعْنَتَ اللّٰهِ عَلَی الْكٰذِبِیْنَ کوئی شرم ہوتی ہے کئی حیا ہوتی ہے جھوٹ
1
1
50
ہم اپنی جان تو قربان کر سکتے ہیں لیکن کسی کی جان نہین لین گے واھ شھزادے واھ ایک ہی جملے میں سارے سوالات کا جواب #بےضمیر_ذلیل_حکمران ##پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
5
7
108
قائد محترم کا سٹاف و حافظ نصیراحمداحرار صاحب جلالپور پیروالا-لودھراں روڈ پر واقع تھانہ قریشی میں موجود ہیں ، مقامی جماعتی ساتھی جلدازجلد انکی خیریت دریافت کرکے ساتھیوں کی تشویش رفع کریں ۔
6
ان جذبوں کو شکست دینا تمہارے بس کی بات نہین ہم ہین خاموش کہ برہم نہ ہو عالم کا نظام ظالم سمجھتا ہے کہ ہم مین قوت فریاد نہین #بےضمیر_ذلیل_حکمران ##پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
7
6
132
پولیس والوں نے سوچا تھا گرفتاریاں کریں گے، ابابیلوں نے پوری وین کو لوکل بس بنا دیا! کنڈیکٹر بھی حاضر ہے، آوازیں بھی جاری ہیں: 📢 پشاور، پشاور! 📢 موٹروے، مردان، مردان! 📢 آگے سرکیں، پیچھے جگہ ہے! 😂 پولیس وین ہے یا خیبر پختونخوا ٹرانسپورٹ سروس؟
2
2
18
پشاور پولیس نے جےیوآئی کے ایم پی اے الحاج اعجاز محمد خان کو گرفتار کر لیا۔
1
1
33
قائد کے ساتھ وفا سے نعرون اور باتون سے نہین ہم قائد کے حکم پر صبر کرنا بھی جانتے ہیں تم اپنا ظلم ڈھائو ہم قائد کی طرح صبر کرینگے #بےضمیر_ذلیل_حکمران ##پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
4
4
69
جمعیت علماء اسلام کے مجاھد نہ ھتکڑیون سے ڈرتے ہیں نہ گرفتاریوں سے تم ہمین مرغوب نہین کر سکتے #بےضمیر_ذلیل_حکمران ##پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
3
4
33
چند روز اور میری جان فقط چند روز اور ڈرو اس دن سے جب مکافات عمل کے طور پر تم ہماری جگھ ہو گے اور ہم تم سے چادر اور چار دیواری کے تقدس کا حساب لین گے #بےضمیر_ذلیل_حکمران ##پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
1
5
5
60
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پیپلزپارٹی چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا ٹیلیفونک رابطہ۔ ٹیلیفونک گفتگو میں چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمن کی خیریت دریافت کی۔ مولانا فضل الرحمن نے انہیں اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ سیل کرنے کے معاملے سے تفصیلی آگاہ کیا۔ مولانا فضل الرحمان نے بتایا کہ کارروائی کے دوران ان کے صاحبزادے کو گرفتار کیا گیا جبکہ گھر کی خواتین کو زبردستی باہر نکال کر ہراساں کیا گیا۔ چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے جے یو آئی سربراہ کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے رہائش گاہ کو سیل کرنے اور اہل خانہ کو ہراساں کرنے کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ مولانا فضل الرحمان نے رابطہ کرنے اور یکجہتی کے اظہار پر چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا شکریہ ادا کیا۔ میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
3
3
59
کسی بھی گھر کے افراد کو بغیر کسی نوٹس کے گھر سے باھر نکالنا بالخصوص خواتین اور بچوں کو قانون اخلاق انسانیت کی ھر قدر کے خلاف ھے اور اگر یہ عمل مولانا فضل الرحمن صاحب جیسے قومی رھنما کے گھر والوں کے ساتھ کیا جائے کہ انہیں یکایک گھر سے نکل کر سڑک پر آجائیں سیاسی حماقت بھی ھے
2
3
84