Luqman Ahmed (@Zar_JUI) header
Luqman Ahmed (@Zar_JUI) profile picture

میں نہ قوم پرست ہوں نہ وطن پرست ہوں، جہاں بھی اسلام ہے وہی میرا وطن ہے، چاہے وہ زمین کے آخری کنارے میں ہی کیوں نہ ہو!!

Karachi, Pakistan
Joined August 2020
Photo by Luqman Ahmed (@Zar_JUI)Photo by Luqman Ahmed (@Zar_JUI)Photo by Luqman Ahmed (@Zar_JUI)Photo by Luqman Ahmed (@Zar_JUI)Photo by Luqman Ahmed (@Zar_JUI)Photo by Luqman Ahmed (@Zar_JUI)Photo by Luqman Ahmed (@Zar_JUI)Photo by Luqman Ahmed (@Zar_JUI)Photo by Luqman Ahmed (@Zar_JUI)Photo by Luqman Ahmed (@Zar_JUI)
فاٹا کے عوام کو پہلے سیاسی حقوق سے محروم رکھا گیا اور اب ان کے معاشی وسائل پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ قبائلی عوام کے مستقبل کا فیصلہ ان کی مرضی اور آئینی حقوق کے مطابق ہونا چاہیے۔ #مولانا_مرد_قلندر #اسمگلر_چوکیدار #نہ_چھیڑملنگاں_نوں #ٹرمپ_کے_یار_ٹھس #قوم_بیدار_رہےگی
30
30
399
حالات کی سختیاں آئیں، جھیل گیا حریف مسلسل بولتا رہا، سہہ گیا دوست حریف بنے، برداشت کیا اپنے چھوڑ گئے، جما رہا کردار پہ وار ہوئے، کھاتا رہا جان پہ حملے ہوئے، ڈٹا رہا کیا کچھ نہیں ہوا اور نہیں کیا اس مولوی کے ساتھ، لیکن فضل الرحمن تھا، فضل الرحمن ہے اور فضل الرحمن رہے گا۔ تاریخ ان کو ایک جرنیل کے طور پر پیش کرے تو بھی اوراق پر جچے گا تاریخ اگر ان کو ایک مدبر اور قائد کے طور پر پیش کرے تو بھی بجا ہوگا تاریخ اگر ان کو کسی محدث یا مفسر کے طور پر پیش کرے تو بھی لاکھوں نظاروں کا ثبوت ساتھ درج ہوگا تاریخ اگر ان کو مربی کے طور پر پیش کرے تو بھی لاکھوں دلائل کتاب کے ورق ورق پر مزین ہونگے۔ پاکستانی سیاست تو کیا عالمی سیاست بھی ایسے سیاست دان کو پیدا نہیں کرسکے گی مولوی کا یہ کمال ماننا پڑے گا کہ سامنے جو آیا جی بھر کر بولا، نازیبا بھی بولا اور غلط بھی بولا، سیدھا ذات پہ حملہ آور ہوا اور کردار کشی کیا، قید و بند جیسے اعصاب شکن مراحل سے گزر ہوا لیکن جیسے تھا ویسے رہا بلکہ اس سے بڑھ کر آیا اس وقت بھی جن حالات کا سامنا مولوی کو ہے ان حالات میں بھی یہ حَسین مسکراہٹیں برقرار ہیں تو حریف جان لے کہ مولوی کا تمھارے ہتھکنڈے کچھ بگاڑ نہیں سکتے ورنہ بعض سیاسی لیڈران تو ایسے مواقع پر خون میں پلیٹ لیٹس کی کمی اور صحت خرابی کا شکار ہو جاتے ہیں 😜 #لیاری_کتاب_کےسنگ #جمعیت_اساتذہ_کانفرنس #قوم_کی_آوازمولانا #لٹیرا_پہرے_دار #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
1
64
6
79
775
حکمرانوں سے کوئی نہیں پوچھتا کہ دس بیس سال میں لاکھوں ایکڑ اراضی کے مالک کیسے بن گئے #لیاری_کتاب_کےسنگ #جمعیت_اساتذہ_کانفرنس #قوم_کی_آوازمولانا #لٹیرا_پہرے_دار #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
29
34
208
Luqman Ahmed retweeted
جمعیت اساتذہ کے زیراہتمام تعلیمی کانفرنس ، سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی شرکت
1
5
13
144
ھم مدارس ع مساجد کی تحفظ کرتے ھیں اور یہی چیز ان لوگوں کو تکلیف دیتی ھے
6
15
2
32
509
یہ مولانا نے کیا کہہ دیا ۔۔ وقت سے پہلے سب کو خبردار کر دیا ۔۔۔۔ واشنگٹن سے احتساب شروع ہوگا تو کون کون لپیٹ میں آۓ گا؟ کھل کر بتا دیا واقعی ٹرمپ اور امریکہ کا کوئی بھروسہ نہیں مولانا کہتے ہیں " آپ تو ہمارا احتساب کرنے لگے ہیں نا، کچن کا اور جنریٹر کا احتساب کرنے لگے ہیں اور وہاں واشنگٹن سے جب احتساب شروع ہوگا تو یہ احتساب یہاں اسلام آباد کی وزیراعظم ہاؤس تک بھی پہنچے گا اور یہاں کی پنڈی تک بھی پہنچے گا۔" اسلام آباد میں خطاب @juipakofficial @MoulanaOfficial @JUI_NW @JUIAnswersBack
2
35
2
43
633
نواز شریف کو آپ نے دس سال ملک سے باہر رکھا کرپشن کے الزام میں آج وہ حکمران ہے۔ آصف زرداری کو آٹھ سال جیل میں رکھا کہا کہ کرپٹ ہے آج وہ صدر ہے۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب #مولانا_مرد_قلندر #اسمگلر_چوکیدار #نہ_چھیڑملنگاں_نوں #ٹرمپ_کے_یار_ٹھس #قوم_بیدار_رہےگی
13
14
211
Luqman Ahmed retweeted
پاکستان کے سب سے زیادہ متنازع ادارے نیب (جس کے ذریعے سابق وفاقی وزیر مفتی اسد محمود صاحب کو بدنام کرنے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے) کے بارے میں ن لیگی سینئر اور بانی رہنماؤں کے کیا نظریات ہے.؟ خود سنئیے اس ویڈیو میں۔۔۔ #مولانا_مرد_قلندر #اسمگلر_چوکیدار #نہ_چھیڑملنگاں_نوں #ٹرمپ_کے_یار_ٹھس #قوم_بیدار_رہےگی
9
1
9
240
ان شاء اللہ ہر میدان میں علامہ راشد محمود سومرو صاحب کا ساتھ دیتے رہیں گے۔ کوئی کتنا بہی معتبر کیوں نہ ہو ہم ان کی کسی دھمکی نہیں آئینگے۔ #مولانا_مرد_قلندر #اسمگلر_چوکیدار #نہ_چھیڑملنگاں_نوں #ٹرمپ_کے_یار_ٹھس #قوم_بیدار_رہےگی
18
20
207
Luqman Ahmed retweeted
شہزاد بھائی کو آپ جو بھی کہے وہ ایک محب وطن پاکستانی ہیں اور وہ اداروں کا ہمیشہ سے مداح رہا ہیں۔۔ سیاست دانوں میں بیشک وہ نواز شریف صاحب اور مولانا صاحب کے گرویدہ ہیں۔ اب اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ کسی کو خوش کرنے کیلئے یہ درباری بنے یا پھر راتب خور بنے۔۔۔ بس یہی خوبیاں بعض اوقات ان کے دشمنوں میں اضافے کا سبب بنتی ہیں اور بعض اوقات مخالف کتیا پے پر اتر اتے ہیں۔۔ سو @YaseenUSM_Offl صاحب انسان بن کر کسی کی مخالفت کریں، کتے بن کر بھونکنا اچھی عادت نہیں @RShahzaddk
11
17
1
89
7,944
قائد محترم حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب زندہ باد محمد شریف کاکڑ #مولانا_مرد_قلندر #اسمگلر_چوکیدار #نہ_چھیڑملنگاں_نوں #ٹرمپ_کے_یار_ٹھس #قوم_بیدار_رہےگی
58
1
71
502
Luqman Ahmed retweeted
23
1
24
326
حضرت عبداللہ بن مسعودؓ کا علمی مقام اور عظمت امام ابو حنیفہؒ نے کوفہ کے علمی ورثے کو آگے بڑھایا اپنے علمی اسلاف کی نسبت کو سمجھو اور احترام کرو مولانا فضل الرحمٰن کی علمی گفتگو #مولانا_مرد_قلندر #اسمگلر_چوکیدار #نہ_چھیڑملنگاں_نوں #ٹرمپ_کے_یار_ٹھس #قوم_بیدار_رہےگی
9
9
71
Luqman Ahmed retweeted
36
57
381
Luqman Ahmed retweeted
پاکستان کو اس نہج تک پہنچانے کی ذمہ دار ہماری اسٹیبلشمنٹ ہیں #لیاری_کتاب_کےسنگ #جمعیت_اساتذہ_کانفرنس #قوم_کی_آوازمولانا #لٹیرا_پہرے_دار #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
4
126
9
181
1,438
Luqman Ahmed retweeted
علامہ راشد محمود سومرو صاحب جرات اور بہادری میں بےمثال ہے #مولانا_مرد_قلندر #اسمگلر_چوکیدار #نہ_چھیڑملنگاں_نوں #ٹرمپ_کے_یار_ٹھس #قوم_بیدار_رہےگی
3
130
4
159
882