mulanasafiullahofficial (@safiullahoffi) profile picture

safi. jui. official

Joined May 2020
Photo by mulanasafiullahofficial (@safiullahoffi)Photo by mulanasafiullahofficial (@safiullahoffi)Photo by mulanasafiullahofficial (@safiullahoffi)Photo by mulanasafiullahofficial (@safiullahoffi)Photo by mulanasafiullahofficial (@safiullahoffi)Photo by mulanasafiullahofficial (@safiullahoffi)Photo by mulanasafiullahofficial (@safiullahoffi)Photo by mulanasafiullahofficial (@safiullahoffi)Photo by mulanasafiullahofficial (@safiullahoffi)Photo by mulanasafiullahofficial (@safiullahoffi)
mulanasafiullahofficial retweeted
حکومت کو مولانا فضل الرحمان کے گھر کی خواتین کے احترام کا خیال کرنا چاہئے تھا، سلیم صافی ⁧#بےضمیر_ذلیل_حکمران⁩ ⁧#پرعزم_مولانا_کےسنگ⁩ ⁧#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو⁩ ⁧#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں⁩ ⁦#WeStandWithMaulana⁩
10
21
441
mulanasafiullahofficial retweeted
ابھی کچھ دیر پہلے مجلس چل رہی تھی، پنجاب پولیس کے افسران بھی آئے ہوئے تھے، آج کی ناخوشگوار صورتحال کے حوالے سے قائد جمعیۃ مدظلہ کی خدمت میں عرض کیا! حضرت ہمیں فوری کیا کرنا چاہیے؟ حسب معمول خوشگوار انداز میں ہنسے اور فی البدیہہ فرمایا! اسۡتَعِیۡنُوۡا بِالصَّبۡرِ وَ الصَّلٰوۃِ (صبر اور نماز کے ساتھ مدد طلب کرو) اور پھر ۔۔۔۔۔ اِنَّ اللّٰہَ مَعَ الصّٰبِرِیۡنَ (اللہ تعالٰی صبر والوں کا ساتھ دیتا ہے) کہتے ہوئے نماز کے لئے کھڑے ہو گئے۔ حافظ نصیر احمد احرار صاحب کی وال سے منقول
5
5
36
mulanasafiullahofficial retweeted
" ٹوٹتی بنتی اسمبلیوں، انتخابی دھاندلیوں اور اہم قومی مسائل میں پارلیمنٹ کو بائی پاس کرنے کی روایات نے عوام کا اعتماد موجودہ پولیٹیکل سسٹم سے اٹھا دیا ہے۔" پاکستان کی موجودہ جعلی حکومت اور اسے بنانے والا ڈکٹیٹر بھی پاکستان کو اس مقام پر ہی لے آیا ہے جہاں اسے مشرف نے پہنچایا تھا۔
9
22
291
mulanasafiullahofficial retweeted
مولانا کے ساتھ ہونے والے برتاؤ پر شدید تحفظات ہیں، پیپلز پارٹی #HumNews @NazBaloch_ @AdilNizami10 @kdastgirkhan @faisal_fareed @AliyaKamranJUI
5
25
1,095
mulanasafiullahofficial retweeted
اسۡتَعِیۡنُوۡا بِالصَّبۡرِ وَ الصَّلٰوۃِ (صبر اور نماز کے ساتھ مدد طلب کرو) اور پھر ۔۔۔۔۔ اِنَّ اللّٰہَ مَعَ الصّٰبِرِیۡنَ (اللہ تعالٰی صبر والوں کا ساتھ دیتا ہے) کہتے ہوئے نماز کے لئے کھڑے ہو گئے۔ #بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
3
50
3
59
686
قائد جمعیت کی سندھ آمد روک دی گئی مولانا فضل الرحمٰن کو دوبارہ ہاؤس اریسٹ کر دیا گیا مولانا راشد محمود سومرو کو صادق آباد سے گرفتار کر لیا گیا مولانا ناصر محمود سومرو کی پریس کانفرنس
16
mulanasafiullahofficial retweeted
میرے فیک اکاونٹ سے راشد محمود سومرو کی گرفتاری کی خبر چلائی جا رہی ہے ساتھی محتاط رہیں ۔
2
35
1
83
1,484
mulanasafiullahofficial retweeted
ہر سوال کا جواب دلیل اور شفافیت سے دینا ہوگا۔ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے وہ جو کہتے نہیں تھکتے ان کے فون پر مولانا اسجد محمود کو چھوڑا #بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
12
16
177
mulanasafiullahofficial retweeted
الحمدللہ قائد محترم کا سٹاف اور حافظ نصیراحمداحرار صاحب پنجاب پولیس کی تحویل سے رہا۔
4
54
193
1,405
mulanasafiullahofficial retweeted
مولاناکو ملتان میں نظر بند کر دیا گیاہے جبکہ راشد محمود سومرو بھ حراست میں ہیں ۔
8
68
4
124
2,252
mulanasafiullahofficial retweeted
جمعیت علماء اسلام نے غیر ملکی مہمانوں کے احترام میں اسلام آباد اور راولپنڈی کے احتجاج مؤخر کرکے سیاسی تحمل کا مظاہرہ کیا، مگر جواب میں گھیراؤ، گرفتاریاں اور اشتعال انگیز اقدامات سامنے آئے۔ سوال یہ ہے کہ جب ایک سیاسی جماعت امن اور مکالمے کی بات کر رہی ہے تو حکومت تصادم پر کیوں بضد ہے؟ #بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
2
98
4
103
941
mulanasafiullahofficial retweeted
مولانا فضل الرحمٰن کو سیاسی میدان میں دلیل سے شکست دینے کے بجائے پروپیگنڈے، گھیراؤ، دباؤ اور ریاستی طاقت کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہ طرزِ عمل حکمرانوں کی سیاسی بے چینی اور جمہوری برداشت کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔ یاد رکھیے! شخصیات کو پابند کیا جا سکتا ہے، لیکن آزادی اور حق کی آواز کو قید نہیں کیا جا سکتا۔ #بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
2
56
4
70
850
mulanasafiullahofficial retweeted
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مولانا فضل الرحمان کے گھر کی چادر چاردیواری کا تقدس پامال شریف خاندان کی حکومت میں ہوا۔
29
44
7
132
1,588
mulanasafiullahofficial retweeted
233
1,453
132
4,272
140,084
mulanasafiullahofficial retweeted
پی ٹی آئی والو!!! آپ کی تنقید کا فی الحال وقت نہیں، بس اس کلپ کو دیکھتے جائیے اور اپنے آپ پر تھوکتے جائیے۔
3
23
45
1,108
mulanasafiullahofficial retweeted
1
15
45
555
mulanasafiullahofficial retweeted
ان کے پیسنے چھوٹے ہوئے ہیں۔ ہمارے پلان میں ہے کہ ہم اسلام آباد جائیں گے۔ حکومت دسمبر میں جا رہی ہے؟ صحافی کا سوال تھا۔ مولانا فضل الرحمن کی پرانی ویڈیو
1
21
1
163
14,437
mulanasafiullahofficial retweeted
اج جب آپ مولانا صاحب سے ناراض ہو گئے تو اپ کو امان اللہ یاد بھی آگیا اور ان کے غیر شہری ہونے کی بات بھی یاد اگئی۔ سلیم صافی
1
23
74
1,357
mulanasafiullahofficial retweeted
40
113
3,403