Imran Riaz Khan (@Khan_Meri_Jan) header
Imran Riaz Khan (@Khan_Meri_Jan) profile picture
Canada
Joined April 2020
Photo by Imran Riaz Khan (@Khan_Meri_Jan)Photo by Imran Riaz Khan (@Khan_Meri_Jan)Photo by Imran Riaz Khan (@Khan_Meri_Jan)Photo by Imran Riaz Khan (@Khan_Meri_Jan)Photo by Imran Riaz Khan (@Khan_Meri_Jan)Photo by Imran Riaz Khan (@Khan_Meri_Jan)Photo by Imran Riaz Khan (@Khan_Meri_Jan)
Imran Riaz Khan retweeted
مورخہ لکھے گا، جب عمران خان کی بہنیں اکیلے بھائی کیلئے احتجاج کررہی ہے تھیں، گرفتار ھوئیں اس وقت PTI کی قیادت عمرایوب، شبلی فراز، عمیر نیازی، علی محمد خان سمیت سینئر قیادت عمران خان کی بہنوں کا ساتھ دینے کے بجائے خیبر پختونخوا ہاوس میں موجیں کر رھے تھے Credit @Sherazi_Silmian
1
6
9
309
Imran Riaz Khan retweeted
درست بات۔۔۔ اگر آپ تحریک نہیں چلا سکتے۔عوام میں نہیں نکل سکتے تو سچ بولیں ایسے ہی اپنا نشانہ سیدھا رکھیں تو انھیں تکلیف ہوگی۔چڑ کررہیں تین سال سے ڈر رہے ہو کوئی فائدہ ہوا ہے۔فوج کے کردار پر تنقید کریں
5
8
192
Imran Riaz Khan retweeted
سب جانتے ہیں کے کون بھیج رھا ہے، بیرسٹر گوہر صاحب سے پوچھ لیتے ہیں۔۔۔۔
6
9
277
Imran Riaz Khan retweeted
حیرت ہے عمران کو پوچھے بغیر پختونخواہ کابینہ سے معدنیات کا بل کیسے پاس ہو گیا؟
58
591
10
2,281
24,873
Imran Riaz Khan retweeted
نظر آ رہا ہے عمران خان اکیلا ہے.. جنہیں اس نے اسمبلیوں میں پہنچایا، عہدوں پر بٹھایا وہ بھی اسکا بھرپور ساتھ نہیں دے رہے
41
1,338
7
5,225
32,299
Imran Riaz Khan retweeted
کے پی کے اراکین اسمبلی یاد رکھیں کہ یہ معدنیات کا بل نہیں عمران خان کی عمر قید کا بل ہے عالمی طاقتوں کو معدنیات مل گئیں تو انہیں کوئی سروکار نہیں ہو گا کہ اس ملک جمہوریت ہے یا نہیں، سیاسی قیدیوں کے ساتھ کیا سلوک ہو رہا ہے، مینڈیٹ چوری کا ہے یا نہیں، انہیں کوئی غرض نہیں ہو گی
42
1,685
11
3,882
24,560
Imran Riaz Khan retweeted
ایوب خان نے 1960 میں انڈیا سے پاکستان کے دریاؤں کا سودا کر کے ملک کو نا قابلِ تلافی نقصان پہنچایا.... اب عصر حاضر کا "ایوب خان" ملکی مفاد کے خلاف معدنیات کا سودا کر کے اپنا اقتدار بچانے کی کوشش کرے گا
10
468
3
1,340
11,522
Imran Riaz Khan retweeted
پی ٹی آئی کو پی آئی اے اس حالت میں ملی تھی پی آئی اے کے ساتھ سٹیل ملز فری آفر پی ٹی آئی نے پہلے سال میں آپریشنل نقصان ختم کر کے منافع میں لا کھڑا کیا میڈیا والوں سے معصومانہ درخواست ہے 21 سال بعد منافع کے ٹکرز چلانے سے پہلے اپنے پرانے ٹویٹ ، ٹکرز اور خبریں ہی ڈیلیٹ کر دیتے😂 چوہدری کو سوشل (شوشل) میڈیا اسی لئے برا لگتاہے
132
2,217
39
5,772
138,286
Imran Riaz Khan retweeted
آرمی چیف صاحب کے منرلز پہ نئے دعوے!!! مگر ایس آئی ایف سی پہ پرانے دعوؤں کا کیا ہوا؟؟
56
1,370
8
5,018
35,219
Imran Riaz Khan retweeted
خیبر پختونخواہ کے عوام نے ووٹ عمران خان کو دیا ہے۔ منرلز بل کسی صورت بھی خان صاحب کی رضا مندی اور اجازت کے بغیر پاس نہیں کرنا چاہئیے۔ میں وزیراعلی کے پی اور سپیکر کے پی اسمبلی سے دست بدست احتراماً گزارش کرتا ہوں کہ جب تک خان صاحب سے اوپن ملاقات نہ ہو جائے اس کو روک لیں۔
196
4,981
56
14,125
93,008
Imran Riaz Khan retweeted
اور مجھے لگتا ہے جب تک منرل بل پاس نہیں ہو جاتا خان کی ملاقات کو بند رکھا جائے گا۔ انہی منرلز کو سستے داموں بیچ کر عمران خان جیسے ہیرے کو جیل میں رکھنے کا سودا عالمی سامراج سے کیا جائے گا یہ معاملہ اتنا سادہ نہیں - غور کریں ن لیگ اس بل کی حمایت کر رہی ہے -
258
5,952
81
15,318
128,268
ہے تو یہ AI سے بنائی گئی ویڈیو لیکن ظالم نے کمال کر دیا ہے پوری ویڈیو دیکھیں "جو دیدۂ عبرت نگاہ ہو" 💔💔💔💔💔 مجھے نہیں لگتا کہ آج کے نوجوان کو اقبال کی سمجھ بھی آئے گی
107
2,484
55
5,293
177,426
Imran Riaz Khan retweeted
کیا آپ اس بات سے متفق ہیں؟؟؟؟ کمنٹ میں جواب دیں
30
60
149
1,712
Imran Riaz Khan retweeted
اگر ہماری عمران خان سے ملاقات ہوتی ہے تو یہ مثبت قدم ہو گا۔ کانگریس مین۔
6
17
316
Imran Riaz Khan retweeted
میں ایک کینیڈین ائیر لائن میں جاب کرتی ہوں یہاں سے پچھلے تین ھفتوں میں لاکھوں کی تعداد میں پاکستانی پاکستان گئے اور میجورٹی سے میں نے سوال کیا کے اپ پاکستان کیوں جارھے ہیں وھاں کے حالات تو اچھے نہیں ہیں۔ آپ یقین نہیں کریں گے کے تقریبا 90 فیصد لوگوں کا جواب تھا کے "ھم کسی سے نہیں ڈرتے، ھم پاکستان عمران خان کو ووٹ دینے جا رھے ہیں"۔ سوچیں اتنی بڑی تعداد میں پاکستانیوں نے اتنا لمبا صفر صرف عمران خان کو ووٹ دینے کے لیئے کیا۔ پاکستانی عوام اب وہ پہلے والی عوام نہیں ہے۔ ابھی بھی وقت ہے سنبھل جائیں، آپکی رھی سہی عزت تو ختم ھو چکی پر اب عوام کو نفرت کرنے پر تو مجبور نہ کریں۔ اپنی ہار مان لینے میں ہی بڑائی ہے۔ آپ زور زبردستی سے عوام سے جیت نہیں سکتے۔ نفرتیں نہ بڑھائیں۔
15
243
5
739
25,627
Imran Riaz Khan retweeted
این اے 98 آر او آفس میں بیلٹ پیپر کے بھرے شاپر جاتے شہریوں نے پکڑ لیے۔ آج یہاں سے پی ٹی آئی کے حافظ ممتاز احمد 30 ہزار کی لیڈ سے جیتے تھے بعد میں رزلٹ کو تبدیل کرکے ہرایا گیا تھا۔
2
41
57
1,357
Imran Riaz Khan retweeted
کیپٹن صفدر کا ڈرامہ تو وڑ گیا.... کیپٹن صفدر نے جس سے ہاتھ ملایا؟؟؟ بچہ واقعی دلیر ہے۔۔۔۔!
4
28
47
1,072
Imran Riaz Khan retweeted
ضرورى اعلان....📣📣📣 اس ووٹ سلپ کا پرنٹ لے لیں۔ اور اپنا اور اپنی فیملی کا شناختی کارڈ 8300 پر میسج کر کے ووٹ کی تفصیل اس پرچی میں بھر کر شناختی کارڈ کے ساتھ رکھ دیں۔ تمام گھر والوں، فیملی ممبرز، دوستوں اور ارد گرد پڑوسی اہل محلہ کی مدد کریں۔ کیونکہ الیکشن ڈے کو پولنگ کیمپ میں رش کی وجہ سے گھنٹوں لگ سکتے ہیں صرف پرچی کے لیے۔ اس لیے ابھی سے یہ کام کریں اور سیدھا پولنگ اسٹیشن جائیں اور وقت پر ووٹ کاسٹ کر کے وآپس آ جائیں۔ #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
1
11
1
14
725
Imran Riaz Khan retweeted
اس ٹویٹ کا خلاصہ۔۔۔ الیکشن کینسل کردو۔ ھماری فوجی دنیا کی نمبر ون فوج نہیں ہے۔ ھمارے سیکیورٹی فورسز پاکستان کی حفاظت کرنے میں ناکام ہیں۔ اور سب سے اھم بات دوسرے لفظوں میں کے یہ ساری پلاننگ صرف الیکشن ملتوی کروانے کے لیئے خود کی گئی تھی۔ اور اب اداروں کے ٹاوٹ الیکشن ملتوی کروانے پر زور ڈالیں گے۔۔۔
4
16
34
1,380