میں گواہی دیتا ہوں
اللّہ ﷻ ایک ہے
اس کے سوا کوئی معبود نہیں
اس کا کوئی شریک نہیں
حضرت محمد ﷺ
اللّٰہ کے بندے اور اللّٰہ کے رسول ہیں
اور میں گواہی دیتا ہوں کہ
حضرت محمد ﷺ پر نبوت کا سلسلہ ختم کر دیا گیا
محمد ﷺ اللّٰہ ﷻ کے آخری نبی ہیں
محمدﷺ کے بعد کوئی پیغمبر نہیں آئے گا
*وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ*
شکریہ پاکستان ۔۔۔ شاباش پاکستان
*الحَمْدُ ِلله* دنیا میں ہر جگہ پاکستان ہی پاکستان 🇵🇰
*ہور کوئی ساڈے لائق* ۔۔
جب پوری دنیا تماشائی تھی ایک ہی ملک امن کیلئے بے شمار کوششوں میں مصروف تھا
اللہ نے کامیابی دی
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
1
17
شہزادے سید عاصم منیر کے لئے کوئی ایک جملہ ؟
دیکھتا ہوں میرے اکونٹ پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے چاہنے والے کتنے ہیں
1
20
ایک جملہ اس ببر شیر کی مسکراہٹ کے لیے ؟
#syedasimmuneer #Trending #IndiaPakistanWar2025 #Pakistan #PakistanIndianWar #PakArmy #PakFoujPaindabad #MothersDay #ceasefire #PakistanZindabad #Furqanmalik #Phularwan
1
37
#DostiGroup بنا قسمت کا سکندر
ہم ان دوستو کی امید کی کرن بنے
جن دوستو کے فالوورز 1000 سے بھی کم ہیں
#DostiGroup نے ان کیاپرومٹ اور
آج وہی لوگ #DostiGroup کی بنے مثال
تو دیر کس بات کی جلدی سے آر ٹی کرے اور قسمت آذماٸیں
@MLK_164
@Bszrih
@_tnr1
@us_na1
@jam_a12
@Jam68f
@O__HSH




