Shoaib Ali Khan (@MQMFLORIDA1) header
Shoaib Ali Khan (@MQMFLORIDA1) profile picture

Member of the Rabita Committee of MQM Devotee of founder and leader Altaf Hussain, A political activist dedicated to the passion for justice and human rights

United States
Joined February 2019
Photo by Shoaib Ali Khan (@MQMFLORIDA1)Photo by Shoaib Ali Khan (@MQMFLORIDA1)Photo by Shoaib Ali Khan (@MQMFLORIDA1)Photo by Shoaib Ali Khan (@MQMFLORIDA1)Photo by Shoaib Ali Khan (@MQMFLORIDA1)Photo by Shoaib Ali Khan (@MQMFLORIDA1)Photo by Shoaib Ali Khan (@MQMFLORIDA1)Photo by Shoaib Ali Khan (@MQMFLORIDA1)Photo by Shoaib Ali Khan (@MQMFLORIDA1)Photo by Shoaib Ali Khan (@MQMFLORIDA1)
مہاجر قوم کو دھمکیاں دینے والے بلاول زرداری لگتا ہے اپ کی یادداشت کمزور ہو گئی ہے. مہاجر قوم کے خلاف اپنی زبان چلانے سے پہلے ہماری تاریخ کو یاد کر لیا کرو انشاءاللہ افاقہ ہوگا @BBhuttoZardari
2
9
26
445
اللہ تعالی رئیسہ موہانی صاحبہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے امین ثم امین
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کی سابق رکن رئیسہ موہانی 86 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئیں۔ تحریکِ آزادی کے رہنما مولانا حسرت موہانی کی بھتیجی، رئیسہ 1940 میں یو پی میں پیدا ہوئیں اور علی گڑھ سے تعلیم حاصل کی۔ وہ زمانہ طالب علمی ہی سے سیاست میں متحرک رہیں۔ @RumaisaMohani
1
1
62
Shoaib Ali Khan retweeted
Replying to @HamidMirPAK
@HamidMirPAK میر صاحب ۔۔ واہ کمال حسنِ غلامی ہے۔ کرئیر کا آغاز بینظیر کی غلامی سے، پھر زرداری کے تلوے چاٹے اب وڈیروں کی اولاد کی غلامی واہ بھئی کمال ہے۔ مُہاجروں سے عصبیت و تعصب کا اظہار کھل کر کرتے ہیں آپ۔
ریفرنڈم کی اتنی مخالفت کیوں؟ بلاول کو خدشہ ہے کہ اگر ریفرنڈم کروایا گیا تو الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ذریعہ اپنی مرضی کا نتیجہ حاصل کیا جائیگا اور کہا جائیگا کہ عوام نے نئے صوبوں کے حق میں فیصلہ دے دیا۔ پھر زور زبردستی سے نئے صوبے بنا دیے جائیں گے جس کے نتیجے میں سندھ کے حالات بگڑ سکتے ہیں jang.com.pk/news/1634693
10
1
16
93
Shoaib Ali Khan retweeted
2/2 میں ایم کیوایم کے تمام سینئرساتھیوں سےکہتاہوں کہ وہ بلاول کی کھلی دھمکی پر اپنی ذمہ داری کوسمجھیں، قوم انہیں پکاررہی ہے، چھوٹی موٹی باتیں ایک طرف رکھیں اورتحریک میں واپس آئیں۔ تمام وفاپرست ساتھی اس معاملے پر میدان عمل میں آئیں۔  الطاف حسین  ٹک ٹاک پر ہنگامی خطاب 17  نومبر2026ء
15
143
6
233
5,740
Shoaib Ali Khan retweeted
بلاول زرداری کی جانب سے خون بہانے کی دھمکی پر الطاف حسین کا جواب : ————————— بلاول زرداری ایک طرف سخت جمہوریت پسند بنتے ہیں، وہ 26 ویں اور27 ویں آئینی ترمیم منظورکرانےکے لئے پیش پیش تھے، انہوں نے اس ترمیم کے لئے حق میں سب سے زیادہ بیانات دیے تھے،28 ویں ترمیم کے حوالے سے بھی بلاول زرداری خاموش تھے لیکن جیسے ہی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ملک میں نئے صوبے بنانے کی تجویز پیش کی تب بھی بلاول زرداری اورپیپلزپارٹی کے دیگر رہنماؤں نےکہا کہ پنجاب، بلوچستان یا خیبر پختونخوا میں صوبے بننے چاہئیں لیکن سندھ میں صوبے بنانے کی قطعی ضرورت نہیں۔ اوراب صوبوں کے قیام کے حوالے سے ریفرنڈم کرانے کی باتیں ہورہی ہیں توبلاول زرداری نے اشتعال انگیززبان استعمال کرنا شروع کردی ہے اورکراچی پریس کلب میں تقریرکرتے ہوئے انہوں نے کھلم کھلا دھمکیاں دی ہیں کہ” اگر سندھ میں تقسیم کی گئی تو کراچی میں خون کی ندیاں بہہ جائیں گی، پھر حیدرآباد، سکھر، میرپورخاص میں بھی خون بہے گا “۔ میں بلاول زرداری سے پوچھتا ہوں کہ تم یہ دھمکی کسے دے رہے ہو؟ کیا ملک میں 12 صوبوں کی تجویز مہاجروں نے پیش کی ہے؟ کیا ملک کا سسٹم کولیپس ہونے کی بات مہاجروں نے کی ہے؟ کیا صوبوں کے حوالے سے ریفرنڈم کرانے کی بات مہاجروں نے کی ہے؟ اگر وفاقی حکومت اور طاقتور ادارے ملک کے آئین میں 26ویں اور27 ویں آئینی ترمیم کریں توبلاول اس کے سب سے بڑی حمایتی بلکہ اس کے علامہ بن جاتے ہیں لیکن جب 28 ویں ترمیم لانے اور صوبوں کے قیام کی بات آئی ہے توآپ نے کراچی اورسندھ  کے دیگرشہری علاقوں میں خون کی ندیاں بہانےکی بات کیوں کی؟ آپ کسے مارو گے؟ کس کے خون سے ہولی کھیلو گے؟ پیپلزپارٹی نے ذوالفقار علی بھٹو کے زمانے میں بھی لسانی فساد کےنام پر مہاجروں کا قتل عام کیا، راولپنڈی میں بینظیربھٹوکا قتل ہوا تو آپ نے 27 ، 28 اور 29 دسمبر2007ء کوتین روز تک کراچی میں مہاجروں کے خون سے ہولی کھیلی، ہزاروں گاڑیاں، دکانیں، بینک، فیکٹریاں اور شہریوں کی املاک کوآگ لگائی،ماؤں بہنوں کی عصمتیں تار تار کیں، ہمیں وہ سب یاد ہے،ہم نےبہت صبرکیا اوراس ظلم وبربریت کا معاملہ اللہ پرچھوڑ دیا،لیکن آج صوبوں کے معاملے پر ایک بار پھر بلاول زرداری نے کراچی، حیدرآباد، سکھر، میرپورخاص اور ٹنڈوالہ یار میں خون بہانے کی بات کی ہے، آخرتم کس کے خون کی ندیاں بہاؤ گے؟ صوبے بنانے اور ریفرنڈم کرانے کا فیصلہ حکومت کرے، اس پر عمل درآمد حکومت اور طاقتور ادارے کریں اور تم اس کی سزا مہاجروں کودو، مہاجراب اس غنڈہ گردی کوقبول نہیں کریں گے۔ میں کراچی، حیدرآباد، سکھر،میرپورخاص اورٹنڈوالہ یار اوردیگرشہروں میں رہنے والےمہاجروں سےکہتاہوں کہ بلاول زرداری نے سڑکوں پر آپ کےخون کی ندیاں بہانے کی دھمکی دی ہے، لہذا آپ کوچاہے اپنے گھرکی کوئی قیمتی چیز ہی کیوں نہ بیچنی پڑے، آپ وہ بیچیں، اسلحہ کے لائسنس بنوائیں اوراپنے تحفظ کے لئے اور جو دھمکی بلاول نےدی ہے اس دھمکی کا مقابلہ کرنے کے لئے ابھی سے تیاری شروع کردیں۔ صرف نوجوان ہی نہیں بلکہ مائیں، بہنیں بیٹیاں بھی اسلحہ کےلائسنس بنوائیں، ہرمہاجر کوچاہیےکہ وہ اپنے تحفظ کے لئے اسلحہ حاصل کرے۔پیپلزپارٹی نے مہاجروں کابہت خون بہالیا، بہت ہوچکا، میں نوجوانوں، جین زی، ہر فرد سے کہتا ہوں کہ اپنے تحفظ اور بلاول زرداری کی دھمکی کا مقابلہ کرنے کی تیاری شروع کردیں۔ ہم بھی دیکھتے ہیں کہ زورکتنا بازوئے قاتل میں ہے۔  بلاول زرداری نےکراچی، حیدرآباد اوردیگر شہروں میں خون بہانے کی جودھمکی دی ہے اس پریہاں کا ہر پشتون، پنجابی، بلوچ اور دیگر ہرمظلوم اب مہاجروں کے ساتھ کھڑاہوگا، پنجابی، پختون، بلوچ اورحق پرست سندھی بھی مہاجروں پر ڈھائے جانے والے مظالم کوبڑی حد تک سمجھ چکے ہیں،اب پیپلزپارٹی نے ڈاکوؤں جیسی اپنی روایتی قتل وغارتگری کاعمل کیا اور مہاجروں پرچڑھائی کی توپنجابی، پختون، بلوچ حق پرست سندھی بھی خاموش نہیں بیٹھیں گےاور وہ بھی اپنے مہاجر بھائیوں کی مدد کوآئیں گے اوران کے ساتھ ہوں گے۔ اگر بلاول زرداری میں اخلاقی جرات ہوتی تو جنہوں نے صوبوں کے قیام کا منصوبہ بنایا، جنہوں نے  اس پر ریفرنڈم کرانے کی بات کی ہے وہ ان سے لڑنے کی بات کرتا، مہاجروں کاخون بہانے کی دھمکیاں کیوں دے رہاہے؟ میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے بھی پوچھتاہوں کہ وہ بلاول زرداری کی دھمکیوں پر اب تک کیوں خاموش ہیں۔  میں مسلح افواج کے سربراہ فیلڈمارشل عاصم منیر، تمام کورکمانڈرزاورآپریشنل کمانڈرز سے کہتاہوں کہ اگرآپ ملک کی بہتری کےلئےکچھ کرناچاہتے ہیں اور مہاجر عوام اس کی سپورٹ کررہے ہیں تو مہاجروں کی حفاظت کون کرے گا؟ آپ مجھ پراورمیری ایم کیوایم پر عائد ہرقسم کی غیراعلانیہ پابندی ختم کریں اور ایم کیوایم سیاسی سرگرمیوں کی مکمل آزادی دی جائے۔ 👇 1/2
32
230
22
484
21,843
صوبے کے معاملے پر بلاول کی کراچی میں خون بہانے کی دھمکی قابل مذمت ہے مہاجر اس دھمکی کا مقابلہ کرنے کی تیاری کریں فیلڈ مارشل عاصم منیر ، کورکمانڈر نوٹس لیں بانی و قائد الطاف حسین کا فکر انگیز ہنگامی خطاب @AltafHussain_90 @BBhuttoZardari youtu.be/Btgzl0vLtsA?is=eHw8…
2
25
34
485
بانی و قائد الطاف حسین بھائی نۓ پاکستان کی عدالتوں سے اپیل کی ھے کے عمران خان کے خط پر ہمدردانہ غور کیا جائے. @AltafHussain_90 @PTIofficial youtu.be/lM_MZtQz_I8?is=-bYp…
9
15
250
ایم کیو ایم سینٹرل ایگزیٹو کمیٹی کے رکن سہیل خانزادہ بھائی کے بڑے بھائی فرحت خانزادہ بھائی کا رضانے الہی سے انتقال ہوگیا انا للّہ و انا الیہ راجعون اللّہ رب العزت، فرحت خانزادہ بھائی کے درجات کو بلند فرماکر انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے امین
6
24
4
33
936
Shoaib Ali Khan retweeted
3/3 ایسا کوئی الزام نہیں تھا جو PTI اور اس کے بانی عمران خان پر نہ لگایا گیا ہو، اس طرح پی ٹی آئی کو آئیسولیٹ یعنی دیگر سیاسی جماعتوں سے علیحدہ کردیا گیا، ساری جماعتیں ایک طرف اوردوسری طرح عمران خان اکیلا رہ گیا، الطاف حسین اور اس کی ایم کیوایم کے سوا ایک بھی سیاسی جماعت عمران خان کی سپورٹ میں نہیں آئی کیونکہ فوج نے الزامات لگائے تھے کہ PTI والے ملک دشمنوں کے ساتھ مل کر دہشت گردی کررہے ہیں لیکن عمران خان کی گرفتاری سے آج کے دن تک ان کی حمایت میں اگرکوئی آوازاٹھی تو وہ الطاف حسین کی ہی آواز ہے۔ جب 9 مئی کے واقعے کے بعد پی ٹی آئی کے رہنماؤں اورکارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے، گرفتاریاں کی گئیں، مطلوبہ فرد کے نہ ملنے پر گھروں میں موجود خواتین کی بے حرمتی کی گئی تو پنجاب کے لوگوں کو پتہ چلاکہ فوج کیا ظلم کرتی ہے، اسی طرح KPK کے لوگوں کو بھی پتہ چلا۔ 26، نومبر2024ء کو تحریک انصاف نے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کیا تو اسلام آباد میں پرامن مظاہرین پر گولیاں چلائی گئیں۔ یہی عمل آج آزاد کشمیرمیں کیاجارہا ہے، اپنے جائز مطالبات کے حق میں مظاہرہ کرنے والے کشمیریوں کو گولیاں ماری جارہی ہیں، کشمیریوں کوان کا جائز حق کے بجائے لاشیں دی جارہی ہیں، عوامی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو ملک دشمن اوربھارت کا ایجنٹ قراردیا جارہا ہے لیکن سوائے الطاف حسین کے اورکوئی بھی کشمیریوں کے حق میں نہیں بول رہا ہے۔ آج کشمیریوں کے خلاف بھی سہ جہتی حکمت عملی کے تحت آپریشن کیاجارہاہے، انہیں بھی آئسولیٹ کیا جارہا ہے، اس پالیسی پرعمل کیا جارہا ہے کہ انہیں حقوق کے لئے  آواز اٹھانے والے سیاسی کارکنوں کی طرح نہیں بلکہ دہشت گردوں جیساسلوک کرو۔  Treat them as terrorists not as political workers، آج انہیں بھی دہشت گرد اورملک دشمن قراردیا جارہا ہے، اس قدر منفی پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے کہ اگر کوئی کشمیریوں کے مخالف نہ ہوں تو وہ بھی ان کے مخالف ہوجائیں۔  ملکی یا بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ کی یہی Three pronged strategy ہوتی ہے کہ جس جماعت کے خلاف کوئی ایکشن کرنا ہو تو اس کو سیاسی جماعت نہیں بلکہ دہشت گرد جماعت قراردو اور ان کے ساتھ دہشت گردوں جیسا ہی سلوک کرو۔ اسی پالیسی کے تحت پہلے ایم کیوایم کودہشت گرد اورملک دشمن قرار دیا گیا، پھرپی ٹی آئی دہشت گرد اورملک دشمن قرار دی گئی اوراب کشمیریوں کو بھی دہشت گرد اورملک دشمن قرار دیا جارہا ہے تاکہ کوئی بھی کشمیریوں کے حق میں نہ نکلے۔کسی بھی کمیونٹی کو دوسری کمیونٹی سے کاٹنے کیلئے اسی طرح کا منفی پروپیگنڈہ کیا جاتا رہا۔  دنیا میں کبھی بھی صورتحال ایک جیسی نہیں رہتی ۔ افسوس کہ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ سمجھ نہیں رہی ہے کہ دنیا کی سیاست تبدیل ہوگئی ہے، آج ڈونلڈ ٹرمپ اورنیتن یاہو الیکشن میں ہارگئے ہیں، انہیں سپورٹ کرنے والے بھی ہار رہے ہیں اور اس تبدیلی سے پاکستان میں بھی تبدیلی آئے گی۔ الطاف حسین ٹک ٹاک پر 494 ویں فکری نشست سے خطاب 13، نومبر2026ء مکمل فکری نشست ملاحظہ کیجئے 👇 youtu.be/Q-UqKWqKiZU?si=FtRI…
1
65
94
811
Shoaib Ali Khan retweeted
2/3 کرمنلائزیشن پالیسی کے تحت عراق اور اس کے صدرصدام حسین کے خلاف طرح طرح جھوٹی جھوٹی کہانیاں پیش کی جانے لگیں تاکہ دنیا بھر کے ادارے اورعوام یہ کہنے لگیں کہ جلد سے جلد عراق کے خلاف ایکشن کرو، صدام حسین کوختم کرو تاکہ دنیا کے لوگ محفوظ رہ سکیں۔ انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ نے WMD کا الزام لگا کر عراق کودہشت گرد ملک قراردیا اور پوری دنیا سے کہا کہ وہ عراق سے سفارتی تعلقات ختم کرلیں۔ لہٰذا پوری دنیا سے عراق کوآئسولیٹ کردیا گیا اورکوئی ملک عراق کی سپورٹ میں نہیں آیا۔ اس طرح عراق کو دنیا بھرسے علیحدہ کردیا گیا۔ عراق کودنیا سے کاٹ دینے اورتنہا کردینے کے بعد عراق پر حملہ کردیا گیا، اس پر بمباری کرکے عراق کوتباہ کردیا گیا، صدام حسین کوگرفتارکرکے پھانسی دیدی گئی۔ عراق کے ہراس فرد کوجووطن پرست تھا اسے بھی صدام حسین حکومت کا ساتھی اوردہشت گرد قرار دیکر قتل کردیا گیا۔ ڈی مورالائزیشن پالیسی کے تحت عراق کے عوام پر اس قدرظلم کیا گیا تاکہ وہ مایوسی کا شکار ہوجائیں اور کوئی بھی عراق پر قبضے کے خلاف نہ اٹھ سکے اور یوں عراق پر قبضہ کرلیا گیا۔ پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کی سہ جہتی حکمت : جس طرح انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کسی بھی قوم یاملک کے خلاف ایکشن کرنے کے لئے سہ جہتی حکمت عملی اختیارکرتی ہے اسی طرح پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ بھی جس جماعت یاقوم کوکچلنااوردبانا چاہتی ہے وہ اس کے خلاف بھی وہی سہ جہتی حکمت عملی اختیارکرتی ہے۔  کرمنلائزیشن(Criminalisation)   پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے چاروں صوبوں بالخصوص صوبہ پنجاب اور صوبہ KPK  کے عوام کو ایم کیوایم سے بدظن کرنے کیلئے الطاف حسین اور ایم کیوایم کے خلاف منفی پروپیگنڈے کرائے، غریب ومتوسط طبقہ کی قیادت کے فکروفلسفے سے عوام کو دور رکھنے کیلئے ایک منظم سازشی منصوبے کے تحت پٹھان مہاجر، پنجابی مہاجر فسادات کرائے، اس کے خلاف طرح طرح سے منفی پروپیگنڈہ کیا گیا، حتیٰ کہ اگرکوئی پنجابی یا پٹھان ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوتا تھا تو کہا جاتا کہ اسے ایم کیوایم والوں نے ماراہے۔ تاکہ عوام کو یہ تاثر دیا جائے کہ ایم کیوایم عوام کے حقوق کی جدوجہد کرنے والی سیاسی جماعت نہیں بلکہ ایک دہشت گرد اور ملک دشمن جماعت ہے۔ اس طرح سہ جہتی حکمت عملی کی کرمنلائزیشن پالیسی کے تحت ایم کیوایم کوسیاسی جماعت کے بجائے دہشت گرد اورملک دشمن جماعت بنا کرپیش کیا جاتا رہا۔ آئیسولیشن: اسٹیبلشمنٹ نے اپنی سہ جہتی حکمت عملی کے تحت ایم کیوایم کو پختونوں، پنجابیوں اوردیگرقومیتوں کا دشمن قرار دیکر اسے دوسری کمیونٹی سے علیحدہ کردیا اورجب ملک کے عوام، ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے منفی پروپیگنڈے کی حمایتی بن گئے تو 19جون 1992ء کو فوج ٹینک اوربکتربند گاڑیاں لیکرکراچی اور سندھ کے شہروں میں داخل ہوگئی اورایم کیوایم کے خلاف بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن کا آغاز کردیا گیا، جھوٹے قصے کہانیاں پرنٹ اورالیکٹرانک میڈیا پر نشر وشائع کرکے ایم کیوایم کا میڈیا ٹرائل کیا جاتا رہا اورملک کے عوام کو یہ بتایا جاتا رہا کہ ایم کیوایم غریب ومتوسط طبقے کی نمائندہ جماعت نہیں بلکہ دہشت گرد، بھتہ خور اورملک دشمن جماعت ہے اور اس کے کارکنان سیاسی ورکرنہیں بلکہ دہشت گرد ہیں۔ اس مسلسل زہریلے پروپیگنڈے کا نتیجہ یہ ہوا کہ جب ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنان کو ماورائے عدالت قتل کیا گیا تو ملک بالخصوص پنجاب کے عوام خوش ہوتے تھے کہ فوج دہشت گردوں کے خلاف بہت اچھا کام کررہی ہے۔ وہ فوج کے ظالمانہ اقدامات کو درست سمجھتے رہے۔ ایم کیوایم کے خلاف فوجی آپریشن کے دوران مہاجر اکثریتی علاقوں میں چھاپوں کے دوران فوجی اہلکار گھروں میں موجود افراد سے کہتے تھے کہ”مہاجرو! تمہیں یہاں کس نے بلایا، تم انڈین ایجنٹ ہو، اندرا گاندھی، راجیو گاندھی کی اولادہو، واپس بھارت جاؤ“۔  تحریک انصاف کے بانی عمران خان بھی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ان پروپیگنڈوں کا شکارہوئے، وہ بھی اسٹیبلشمنٹ کے ان جھوٹے الزامات کو آگے بڑھاتے رہے تاکہ عوام کو ایم کیوایم سےبدظن کیا جاسکے۔ لیکن پھر قدرت کا مکافات عمل سامنے آیا۔ جب عمران خان صاحب فوجی جرنیلوں کی سازشوں کو سمجھنے لگے اور انہوں نے امریکہ کے ناجائز مطالبات پر Absolutely not کہا توامریکہ کے کہنے پر انہیں حکومت سے محروم کردیا گیا، انہوں نے سڑکوں پرآکراحتجاج کیا تو 8، مئی 2023ء کو انہیں گرفتارکرلیا گیا۔ ان کی گرفتاری کےخلاف 9، مئی کو PTI نے احتجاجی مظاہرے کیے، اس دوران کور کمانڈرہاؤس لاہور کو جلانے، شہداء کے مجسموں کو گرانے اورفوجی تنصیبات پر حملوں کے واقعات ہوئے توان واقعات کا ساراالزام عمران خان پر ڈال دیاگیااور یہ کہاگیا کہ پی ٹی آئی والوں نے یہ دہشت گردی عمران خان کے اشارے پر کی ہے، جبکہ عمران خان اس وقت قید میں تھے، ان واقعات کی بنیادپر پی ٹی آئی کوایک سیاسی جماعت کے بجائے دہشت گرد ٹولہ بناکرپیش کیا گیا،
1
83
110
1,070
Shoaib Ali Khan retweeted
اسٹیبلشمنٹ کی سہ جہتی حکمت عملی …… ایک فکرانگیزلیکچر۔1 Three Pronged Strategy of Establishment ——————- اسٹیبلشمنٹ کیاہوتی ہے؟ اسٹیبلشمنٹ عموماًکسی ملک کی ملٹری لیڈر شپ، اور اس کی انٹیلی جینس ایجنسیوں، سول بیوروکریسی اور ملک کے بااثر طاقتور شخصیات پر مشتمل ہوتی ہے۔  پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ فوج کے جرنیل، کورکمانڈر، اس کے آپریشنل کمانڈرز، فوج کی انٹیلی جینس ایجنسیز اورطاقتورفوجی اور سول افسرشاہی اوربااثرافراد پر مشتمل ہوتی ہے۔ بااثرافراد میں بڑے بڑے جاگیردار، وڈیرے، سردار، خوانین اورسرمایہ دارشامل ہوتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ الیکٹرانک اورپرنٹ میڈیا ٹائیکون، بڑے بڑے اینکرز، تجزیہ نگاراورکالم نگار بھی اسٹیبلشمنٹ کاحصہ ہوتے ہیں جو اپنے تبصروں اورتجزیوں میں اسٹیبلشمنٹ کی پالیسیوں اورمؤقف کی نہ صرف حمایت کرتے ہیں بلکہ عام سادہ لوح لوگوں کویہ بتاتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ جوکررہی ہے وہ درست ہے اوروہ ملک اورعوام کے لئے بہترکررہی ہے۔   انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ: جس طرح ہر ملک کی اسٹیبلشمنٹ ہوتی ہے اسی طرح ایک انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ بھی ہوتی ہے جس کی پالیسیاں اورجائزو ناجائز اقدامات پوری دنیا کے ممالک پر اثرانداز ہوتے ہیں۔اس کے بنائے ہوئے ادارے اوربااثرافراد اس انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کے اقدامات کو درست اورجائز قرار دینے کے لئے کام کرتے ہیں۔ جہاں اسٹیبلشمنٹ ہوگی وہاں اس کاایک سرداریاایک سربراہ بھی ہوتا ہے۔  انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ ہے، جوبھی جائز وناجائز فیصلہ کرے،خواہ وہ اقوام متحدہ کے چارٹرکے خلاف ہی کیوں نہ ہو، اسے اقوام متحدہ بھی نہیں روک سکتی اور وہ انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ مغربی ممالک پر مشتمل ہے۔ اس انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ میں یورپی ممالک اوران کی حکومتیں ہیں۔ اس میں بھی دوگروپ ہیں، ایک یورپی یونین ہے اوردوسرا برطانیہ اورمغربی ممالک اورامریکہ ہیں لیکن اس انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کی سربراہی امریکہ کررہا ہے۔ امریکہ جو بھی پالیسی بنائے اور جو بھی اقدام کرے، برطانیہ، مغربی ممالک اوریورپی یونین اس کی تائید وحمایت کرتی ہیں۔ انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کے آگے اقوام متحدہ بھی بے بس ہوتی ہے۔  اسٹیبلشمنٹ کی سہ جہتی حکمت عملی Three Pronged Strategy of Establishment اسٹیبلشمنٹ نیشنل ہویا انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ، وہ جب بھی کسی فرد، کسی قوم یاکسی ملک کے خلاف کوئی فیصلہ کرتی ہے، کوئی پالیسی بناتی ہے یا کوئی ایکشن کرتی ہے تووہ اپنے مقاصد کے حصول کےلئے جس حکمت عملی پر عمل درآمد کرتی ہے۔ اسے ” سہ جہتی حکمت عملی“ (Three Pronged Strategy) کہتے ہیں۔ یہ سہ حکمت عملی تین بنیادی اجزاء یاتین جہتوں پر مشتمل ہوتی ہے، آئسولیشن (Isolation) کرمنلائزیشن (Criminalisation)  اور ڈی مورالائزیشن (Demoralisation)۔  آئیے ان کی تعریف سمجھتے ہیں۔    آئسولیشن (Isolation) یعنی کسی فرد، کسی قوم یا کسی ملک کو آئسولیٹ کردینا، اسے دوسرے لوگوں سے، دوسری قوموں سےیا دوسرے ملکوں سے کاٹ دینا، اسے الگ کردینا، یک و تنہا کردینا۔   کرمنلائزیشن (Criminalisation) : یعنی جب کسی فرد، کسی قوم یاکسی جماعت کے خلاف کوئی ایکشن کرنا ہو تو اسے دوسروں کے سامنے مجرم بناکرپیش کرنا، اسے دہشت گرد اوردوسروں کا دشمن بناکر پیش کرنا۔   ڈی مورالائزیشن (Demoralisation) : جب کسی جماعت یا قوم یا ملک کے خلاف کوئی ایکشن کیاجائے، اسے مجرم اوردہشت گرد قرار دیکر اس پر اوراس کی قوم پر اس قدر ظلم کیاجائے کہ اس کے ماننے والوں میں ڈی مورالائزیشن یعنی مایوسی پھیلے۔  انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کی سہ جہت حکمت عملی اور عراق: جب انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ نے عراق پر قبضہ کرنے کافیصلہ کیا تواس نے عراق کے خلاف اسی سہ جہتی حکمت عملی (Three Pronged Strategy) پرعمل کیا۔ عراق کویک و تنہاکرنے اور اسے پوری دنیا سے کاٹنے کے لئے دنیاکویہ بتایاکہ عراق کے پاس انتہائی خطرناک اورمہلک ہتھیار ہیں جنہیں Weapons of Mass Destruction (WMD) کانام دیا گیا اور کہا گیا کہ عراق یہ انتہائی مہلک ہتھیار دوسرے عرب اوریورپی ممالک کے خلاف استعمال کرسکتا ہے اوراگر ایسا ہوا توپوری دنیا تباہ ہوجائے گی۔ اس کے لئے جاپان کے شہروں ہیروشیمااورناگاساکی پر 1945ء میں امریکہ کی جانب سے گرائے گئے ایٹم بموں کی مثال دی گئی جن کے نتیجے میں ان شہروں کے لاکھوں افراد ہلاک ہوگئے اور جوزخمی ہوئے وہ بھی بالآخر زہریلی ریڈیائی لہروں کےنتیجے میں موت کا شکار ہوگئے۔ ان ریڈیائی لہروں کے اثرات آج بھی پائے جاتے ہیں۔   WMD کا پروپیگنڈہ اتنا کیا گیا کہ اس سے نہ صرف عرب ممالک اوریورپی ممالک عراق کے خلاف ہوگئے بلکہ دنیا بھر کے ممالک بھی عراق سے دور ہوگئے۔ 1/3
12
136
2
212
5,452
Shoaib Ali Khan retweeted
*اہم اعلان* آداب ساتھیو! متحدہ قومی موومنٹ کی مرکزی سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے *Internet Archive* پر ایک *ڈیجیٹل لائبریری* قائم کی گئی ہے، جس میں *بانی و قائدِ تحریک جناب الطاف حُسین بھائی* کی تصانیف، علمی، فکری، تاریخی اور سیاسی موضوعات پر اُن کے لیکچرز اور فکری نشستوں کے متون، نیز تحریکی، نظریاتی و انقلابی کتابیں اور کتابچے شامل کیے گئے ہیں۔ *آپ اس مواد کو آن لائن پڑھنے کے ساتھ ساتھ بالکل مفت ڈاؤن لوڈ بھی کرسکتے ہیں۔* تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ اس علمی و فکری ذخیرے سے استفادہ کریں اور درج ذیل لنک کی زیادہ سے زیادہ تشہیر کریں تاکہ یہ مواد وسیع حلقے تک پہنچ سکے۔ *ڈیجیٹل لائبریری کا لنک:* archive.org/details/@mqm_smt… مرکزی سوشل میڈیا ٹیم متحدہ قومی موومنٹ @AltafHussain_90 @AwazEhaq90 @OfficialMQM  @HassanNisar  @ImranKhanPTI @USAUrdu @CMShehbaz @NawazSharifMNS @OfficialDGISPR @BBhuttoZardari @MoulanaOfficial @NaeemRehmanEngr @BBCUrdu @voaurdu @dw_urdu @HamidMirPAK @AajKamranKhan @shazbkhanzdaGEO @Kashifabbasiary @asmashirazi @MazharAbbasGEO @WusatUllahKhan @Xadeejournalist @WaseemBadami @mujibshami1 @SaleemKhanSafi @meherbokhari @ShahzadIqbalGEO  @nadeemmalik @suhailswarraich @FrontlineKamran @NasimZehra @MalickViews @najamsethi  @realrazidada @SImranshafqat @ZarrarKhuhro  @OryaMaqboolJan @Aftab_Iqbal1  @husainhaqqani @arifanoor72 @AbsarAlamHaider @soldierspeaks  @MoeedNj @SSEHBAI1 @ImranRiazKhan @ARYSabirShakir @SHaiderRMehdi  @ShazadAkbar
8
61
92
601
مسئلہ کشمیر اور پاکستان کا گلا سڑا نظام 29سال قبل بانی وقائد جناب الطاف حسین نے برمنگھم کے جلسے میں کیا کہا تھا ضرور سنیے آج بروز منگل مورخہ 10نومبر 2026 لندن وقتشام 4بجے پاکستان وقت رات 9بجے جناب الطاف حسین کے یوٹیوب چینل اور فیس بک Revelations With Altaf Hussain پر نشر مکرر
1
21
30
471
آج پیپلز پارٹی کی مہارانی نے حیدرآباد کی مساجد پر تالے لگوا کر ثابت کر دیا کے پیپلز پارٹی ، بھٹو خاندان ہو یا زرداری مافیا سب ملک دشمن تو ہیں ہی بلکہ انکا شجرہ نسب بھی راجہ داہر سے ہی ملتا ھے. @BBhuttoZardari @faryaltalpur
1
75
4
112
3,857
Shoaib Ali Khan retweeted
جموں وکشمیر میں اپنے حقوق کے لئے آواز اٹھانے والے معصوم کشمیریوں پر سیکوریٹی فورسزکی فائرنگ سے متعدد بے گناہ کشمیریوں کی شہادت کے واقعات قابل مذمت ہیں۔ #RightMovementAJk کشمیری عوام گزشتہ کئی مہینوں سے راولاکوٹ میں پرامن دھرنا دیے ہوئے ہیں،وہ صرف اپناحق مانگ رہے ہیں لیکن ان کے جائز مطالبات پر توجہ دینے کے بجائے ان پرگولیاں چلائی جارہی ہیں،ان کوخون میں نہلایا جارہا ہے، ان کے گھروں کوآگ لگائی جارہی ہے۔ دوروزقبل بھی جموں وکشمیرمیں بیدریغ گولیاں چلائی گئی ہیں جن کے نتیجے میں کئی بے گناہ کشمیری شہید اورمتعددزخمی ہوئے ہیں۔ یہ ظلم ہے او ر میں اس ظلم کی مذمت کرتا ہوں۔ ہم پر بھی اس طرح کے بہت ظلم ڈھائے گئے ہیں، مظلوم کشمیری عوام ہمارے بھائی ہیں اورہم ان کے درد کومحسوس کرسکتے ہیں۔ میں حکمرانوں سے یہی کہوں گا کہ خدارا کشمیری عوام پر گولیاں چلانے اوران پر ظلم وستم ڈھانے کے بجائے ان کے جائزمطالبات پر توجہ دی جائے،انہیں ان کے تمام بنیادی حقوق دیے جائیں، انہیں دیوار سے نہ لگایا جائے۔ میں بے گناہ کشمیری نوجوانوں کی شہادت پر تمام کشمیریوں سے دلی تعزیت وہمدردی اور مکمل یکجہتی کااظہارکرتاہوں۔ الطاف حسین  7  نومبر2026ء
20
136
6
189
4,700
Shoaib Ali Khan retweeted
الطاف حسین بھائی اور اصل ایم کیو ایم کی جڑیں عوام میں موجود ہیں۔ الطاف حسین بھائی عوام کے دلوں میں بستے ہیں۔ الطاف حسین بھائی پر عائد تمام پابندیاں فوری طور پر ختم کی جائیں۔ ملکی اور بین الاقوامی حالات کے پیشِ نظر اس وقت پاکستان کو سیاسی محاذ آرائی اور انتقام کے بجائے قومی مفاہمت، اتحاد اور استحکام کی اشد ضرورت ہے۔ @AltafHussain_90 @AwazEhaq90 @OfficialMQM  @HassanNisar  @ImranKhanPTI @USAUrdu @CMShehbaz @NawazSharifMNS @OfficialDGISPR @BBhuttoZardari @MoulanaOfficial @NaeemRehmanEngr @BBCUrdu @voaurdu @dw_urdu @HamidMirPAK @AajKamranKhan @shazbkhanzdaGEO @Kashifabbasiary @asmashirazi @MazharAbbasGEO @WusatUllahKhan @Xadeejournalist @WaseemBadami @mujibshami1 @SaleemKhanSafi @meherbokhari @ShahzadIqbalGEO  @nadeemmalik @suhailswarraich @FrontlineKamran @NasimZehra @MalickViews @najamsethi  @realrazidada @SImranshafqat @ZarrarKhuhro  @OryaMaqboolJan @Aftab_Iqbal1  @husainhaqqani @arifanoor72 @AbsarAlamHaider @soldierspeaks  @MoeedNj @SSEHBAI1 @ImranRiazKhan @ARYSabirShakir @SHaiderRMehdi  @ShazadAkbar @OfficialDGISPR
9
68
2
100
776
Huge congratulations to F&L Altaf Hussain Bhai on nearing a massive milestone—500 episodes of your TikTok series! This incredible journey of insightful discussions and dedication is truly inspiring. Here’s to celebrating your hard work and many more to come! @AwazEHaq90
15
22
249
Shoaib Ali Khan retweeted
👏
قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کے TikTok پر 500 لیکچر مکمل ہونے جا رہے ہیں
43
94
4,070
یہ نسل پرست بانی بنگلادیش تعصبی بھٹو پاکستان بننے کہ کئی سالوں بعد بھی متروکہ املاک کے حصول کیلئے بھارتی عدالت میں خود کو بھارتی شہری ثابت کرتا رہا۔ اسی دوران پاکستان میں بھی معاوضہ لیتا رہا۔ البتہ پاکستان میں وزیر بننے کے بعد بھارتی عدالت میں کیس سے دستبردار ہوگیا۔ BBC REPORT
16
23
201