Mehtab Mehar (@MehtabMehar2) header
Mehtab Mehar (@MehtabMehar2) profile picture
Gujranwala, Pakistan
Joined January 2016
Photo by Mehtab Mehar (@MehtabMehar2)Photo by Mehtab Mehar (@MehtabMehar2)Photo by Mehtab Mehar (@MehtabMehar2)Photo by Mehtab Mehar (@MehtabMehar2)Photo by Mehtab Mehar (@MehtabMehar2)Photo by Mehtab Mehar (@MehtabMehar2)Photo by Mehtab Mehar (@MehtabMehar2)Photo by Mehtab Mehar (@MehtabMehar2)Photo by Mehtab Mehar (@MehtabMehar2)Photo by Mehtab Mehar (@MehtabMehar2)
Mehtab Mehar retweeted
جرمنی کے سب سے بڑے ڈوئچے بینک پر پاکستان سے اربوں ڈالر کی مبینہ منی لانڈرنگ الزامات کا پوری دنیا میں چرچا ہے مگر قانون توڑا، اور حکومت پاکستان کچھ نہ بولی اسٹیٹ بینک آج بھی خاموشی توڑنے کو تیار نہیں ڈوئچے بینک کی تقریباً دیڑھ کروڑ لیک ہونے والی اندرونی فائلوں کے مطابق، جب پاکستان فیٹف کی گرے لسٹ میں تھا، تب ڈوئچے بینک پاکستان میں اربوں یورو کے دستی چیک بغیر جانچ کے گزرتے رہے۔ پورے ایک سال میں ایک بھی مشکوک رپورٹ نہیں بھیجی گئی۔ ٹریڈ بیسڈ منی لانڈرنگ روکنے کے لیے ایل سی کی قیمتیں پرکھنے کا نظام برسوں تک نہیں لگا۔ ایک سو تینتالیس ارب روپے کی سیکیورٹیز کے اصل مالک کون ہیں، یہ بھی معلوم نہیں تھا۔دوسری جانب حبیب بینک پر بائیس کروڑ ڈالر جرمانہ ہوا اور اس کی نیویارک برانچ بند ہو گئی۔ ڈوئچے بینک کے لیے یہ سب محض ایک پرانا معاملہ ہے۔ اور ہمارا اسٹیٹ بینک؟ سوتا ہوا چوکیدار۔ اس چونکا دینے والے معاملے پر مکمل پروگرام اور مالی و کارپوریٹ امور کے ممتاز ماہر شبر زیدی کے ساتھ پُرمغز گفتگو دیکھنے کے لیے ابھی OMR یوٹیوب لنک پر کلک کیجیے youtu.be/ui34Gs4wWJU
7
86
1
240
26,462
Mehtab Mehar retweeted
مودی اسرائیل دورے پر گیا آگے چیک کریں استقبال کے لیے کون آیا اور مودی نے اسے کیا کہا
"We are very close to Ahmadiyya" says 🇮🇳Indian PM @narendramodi as he is welcomed to 🇮🇱Israel by PM @netanyahu along with Head of #Ahmadiyya
27
213
6
529
29,310
مہنگائی ناقابل برداشت، 79 فیصد پاکستانی شہری پریشان اور ذہنی دباؤ کا شکار! عوام کھانا کم کرکے بچوں کی فیس اور دیگر اشیا ضروریات پوری کرنے پر مجبور! سی ای او پلس کاشف حفیظ صدیقی کے خوفناک انکشافات مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں youtube.com/watch?v=wjawg9Ls… #NadeemMalikLive #SamaaTV #Pakistan
12
179
5
337
6,809
Mehtab Mehar retweeted
رکن بلوچستان اسمبلی رحمت صالح بلوچ کے بھتیجے ریحان بھی پہاڑوں پر چلے گئے ۔ والد کے مطابق ریحان لاہور میں زیر تعلیم تھا ۔ چھٹیوں پر آیا ہوا تھا پھر ایک روز وہ غائب ہوگیا ۔ معلومات پر پتا چلا کہ پہاڑوں پر جاچکا ہے ۔ فیملی کے زریعے ملنے کی کوشش کی لیکن ملنے نہیں دیا گیا ۔ بطور والد جو میرے بس میں ہوسکتا تھا اپنی اولاد کیلئے کیا اس کو ہر آسائش دی ۔کوئٹہ میں اچھی تعلیم دلائی ۔ پھر لاہور بھیجا لیکن وہاں پر اس کی زہن سازی کی گئی ۔ ریحان کے والد نے پنجگور کے والدین سے کہا ہے کہ اپنے بچوں اور بچیوں پر نظر رکھیں ۔ میرا نافرمان بیٹا تو پہاڑوں پر چلا گیا لیکن آپ اپنے بچوں کو بچائیں ۔ ریحان مالک بلوچ کا لاہور میں دوران تعلیم پہاڑوں کا رخ کرنا واضح کررہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں بہت کچھ غلط ہورہا ہے ۔ اس سے قبل ایسے ہی کھاتے پیتے گھرانے کا طالبعلم صفیان کرد پہاڑوں پر جاکر ہلاک ہوچکا ہے ۔ صفیان بھی لاہور میں دوران تعلیم شدت پسند نظریات کا شکار بنا ۔
15
174
20
601
46,369
Mehtab Mehar retweeted
اندازہ کریں کیسے کیسے ایمان فروش پاکستان میں چند ٹکوں کے لیے لوگوں کی صحت سے کھیلتے ہیں سلمیٰ بٹ صاحبہ نے پلاسٹک آف پیرس سے کالی اور سفید مرچ بنانے والے کارخانے کو پکڑا ہے اب ملاوٹ اور زہر فروشی کے وقت اسلام بھول جاتا ہے
54
815
8
2,037
38,287
Mehtab Mehar retweeted
ایک اسکول کے چھوٹے بچوں کے لئے جو سردی میں بغیر جرسی/سوئیٹرز اسکول آتے ھیں،جرسیاں اور سوئیٹرز درکار ھیں۔احباب سے اس سلسلے میں تعاون کی اپیل ھے،کسی غریب بچے کے تن کو سردی سے بچائیں ،اللہ بہترین اجر عطا فرمائے گا۔جزاک اللہ خیر۔ جرسی درکار =100 جرسی =310 روپے غریب بیواوں کے خاندانوں کے لئے۔ رضائیاں درکار=37 رضائی 1600 روپے جزاک اللہ خیر
3
51
1
85
3,509
Mehtab Mehar retweeted
پٹرول 415 روپے سے کم ہو کر 319 روپے فی لیٹر رہ گیا، لیکن عوام کو بدلے میں آٹا 3,800 روپے کا 20 کلو تھیلا، روٹی 25 روپے، نان 35 روپے اور مرغی کا گوشت 450 سے بڑھ کر 700 روپے کلو مل رہا ہے۔ پٹرول سستا ہونے کا فائدہ کہاں گیا؟ عوام کو ریلیف ملا یا صرف قیمتوں کے اعداد و شمار بدلے؟
8
86
2
340
5,118
اسحاق ڈار نے دی قوم کو بڑی خوشخبری آج وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے قوم کو بہت بڑی خوشخبری سنائی ہے کہ پرتگال کے وزیرخارجہ کے دورہ پاکستان میں ایک ایسے معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں جس کے بعد 45,000 پاکستانی ارکان پارلیمنٹ اور سرکاری افسران، ان کے بیوی بچوں اور والدین تک کو پرتگال جانے کے لیے ویزہ کی ضرورت نہیں ہوگی۔ انہیں پرتگال ائرپورٹ پر ویزہ فری انٹری ملے گی۔ یہ سہولت صرف پینتالیس ہزار پاکستانیوں کو ملے گی جن کے پاس تاحیات سرکاری ( بلیو) اور سفارتی پاسپورٹس (ریڈ ) ہیں۔ پچیس کروڑ سبز پاسپورٹس والے اس سہولت سے فائدہ نہیں اٹھا سکتے۔ اسحاق ڈار نے ٹوئٹر پر بڑے فخر کے ساتھ ہنستے مسکراتے ہوئے دستخط کرنے کی تقریب کی فوٹو بھی شئیر کی ہے کہ اب پرتگال جانے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ اس تقریب کی فوٹو دیکھ کر مجھے لگا اس میں تین بڑے اہم لوگ غائب ہیں۔ خواجہ آصف، کابینہ سیکرٹری کامران افضل اور چیرمین انٹی منی لانڈرنگ اتھارٹی مشتاق سکھیرا ۔ ان تینوں کا وہاں ہونا ضروری تھا۔ ان تینوں کی الگ الگ وجہ میں نے آخر میں دی ہے۔ اسحاق ڈار صاحب ماشاء اللہ سرکاری افسروں/بیوروکریسی اور سیاسی ایلیٹ کے لیے اسانیاں پیدا کرنے کے لیے دن رات کوشاں ہیں۔ پچیس کروڑ پاکستانیوں کو کوئی ویزہ اپانٹمنٹ نہیں دیتا لیکن وہ روزانہ 45000 سرکاری/سفارتی پاسپورٹ ہولڈرز اور ان کے بیوی بچوں/ماں باپ کی فری ویزا سروس دنیا بھر میں معاہدے سائن کررہے ہیں۔ بس انہیں تکلیف نہ ہو۔ یہ سب مستقبل کا بندوبست ہورہا ہے۔ پہلے تو اس میں خواجہ آصف کا اس میں ہونا ضروری تھا کہ انہوں نے سب سے پہلے انکشاف کیا تھا کہ پاکستانی بیوروکریسی ( سرکاری پاسپورٹ ہولڈرز) کرپشن کا پیسہ کما کر پرتگال جائیدادیں خرید رہے ہیں۔ اب ان سرکاری افسران کو پروٹوکول کے ساتھ فری ویزا انٹری ہوگی۔ سب مشکلات دور کر دی گئی ہیں۔ سیکرٹری کابینہ کامران افضل کا ہونا ضروری تھا کہ ان کی موجودگی میں یہ انکشاف پچھلے ہفتے سینٹ باڈی اجلاس میں ہوا کہ پچیس ارب روپے کی جائیدادیں پاکستانی بابو نے پرتگال میں خریدی ہیں۔ ایک سرکاری افسر مسٹر ورک کا نام بھی فرنٹ مین کے طور پر لیا گیا تھا جو فراڈ میں ملوث ہے۔ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ نیبل اعوان کی موجودگی میں مشتاق سکھیرا نے حیران ہو کرپوچھا تھا ان بابوز کو بیرون ملک شہریت دلوانے کے لیے اسٹیبلشمنٹ ڈویزن کیسے ایک ایک سال کی چھٹیاں دے رہا ہے؟ کیا یہ ڈویزن اپنے افسران مو بیرون ملک شہریت دلوانے میں سہولت کار بن چکا ہے؟ تیسرا اس معاہدے میں سکھیرا صاحب کو بھی بٹھانا چاہئے تھا جنہوں نے انکشاف کیا تھا ہزاروں افسران نے بیرون ملک شہریت لے لی ہے، بچے شفٹ کیے ہیں، جائیدادیں خرید لی ہیں۔ وہ سب ڈالرز یہاں سے باہر بھیج رہے ہیں اور منی لانڈرنگ ہورہی ہے۔ ڈار صاحب نے کہا پرتگال کے لیے کسی افسر، بابو اور سیاستدان کو اب اس کے ویزے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ شکریہ ڈار صاحب بس آپ نے اپنی فیملی بچوں اور بیوروکریٹ اورحکمران ایلیٹ کلاس کے لیے یہ ویزا فری سہولتیں فراہم کرنی ہیں۔ سبز پاسپورٹ ہولڈرز پچیس کروڑ کیڑے مکوڑے ہیں جنہیں ویزے کی اپانمٹمنٹ تک نہیں ملتی۔ تحریر /رئوف کلاسرا
88
405
37
876
58,866
Mehtab Mehar retweeted
وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے پچاس ساٹھ وزیروں سے شکایات اپنی جگہ لیکن 24 کلومیٹر کے اسلام آباد میں وہ سب کیا کام کریں؟ اٹھارویں ترمیم کے بعد سب پاورز /محکمے تو صوبوں کے پاس ہے۔ دارلخلافہ کو صرف دس وزیر درکار ہیں لیکن آپ نے یار دوست رشتہ داروں سمیت 50/60 وزیر رکھ لیے۔اب وزیروں کی فوج سارا دن اسلام آباد میں کیا کرے کہ ان کی کی کارگردگی نظر آئے۔ 24 کلومیٹر میں وہ کون سے ایسے کارنامے سرانجام دیں کہ سب واہ واہ بلے کریں۔ وزیراعظم دو ہی کام کرسکتے ہیں۔ ایک یہ کہ وہ ہر دوسرے دن بیگ اٹھا کر اپنے خصوصی جہاز کی سیڑھیاں چڑھ جائیں اور بیرون ملک مسلسل سیر سپاٹے کریں یا پھر بچوں کے کاروبار پر دھیان دیں اور تین ماہ بعد چپکے سے شوگر ایکسپورٹ کرا دیں۔اور وہ یہی دو بڑے سکون اور ایمانداری سے کام کررہے ہیں اور کیا بچے کی جان لینی ہے آپ سب نے۔۔ اور کام کرنا کسے کہتے ہیں؟ مکمل لنک 👇 youtu.be/5aYdCWbErg8?si=00Lj… via @YouTube
5
35
2
173
12,503
ڈاکٹر قادر مگسی بلوچ سندھ میں نئے صوبوں کے خلاف ریلیاں نکال رہے ہیں لیکن دوسری طرف ان کی بیٹی سیلین نے امریکہ سے گریجویشن کی ہے۔ فیملی بھی امریکہ میں رہائش پزیر ہے ۔اپنے بچوں کیلئے عالمی معیار کی تعلیم اور سندھ کے بچوں کیلئے صرف جذباتی نعرے ۔
69
820
20
2,043
60,265
Mehtab Mehar retweeted
اس تقریب میں تین لوگ مسنگ ہیں۔ خواجہ آصف، کابینہ سیکرٹری کامران افضل اور چیرمین انٹی منی لانڈرنگ اتھارٹی مشتاق سکھیرا ۔ ان تینوں کا ہونا ضروری تھا۔ ان تینوں کی الگ الگ وجہ اس ٹوئٹ کے آخر میں دی ہے۔ اسحاق ڈار صاحب ماشاء اللہ سرکاری افسروں/بیوروکریسی اور سیاسی ایلیٹ کے لیے اسانیاں پیدا کرنے کے لیے دن رات کوشاں ہیں۔ پچیس کروڑ پاکستانیوں کو کوئی ویزہ اپانٹمنٹ نہیں دیتا لیکن وہ روزانہ 45000 سرکاری/سفارتی پاسپورٹ ہولڈرز اور ان کے بیوی بچوں/ماں باپ کی فری ویزا سروس دنیا بھر میں معاہدے سائن کررہے ہیں۔ بس انہیں تکلیف نہ ہو۔ یہ سب مستقبل کا بندوبست ہورہا ہے۔ خواجہ آصف کا اس میں ہونا ضروری تھا کہ انہوں نے سب سے پہلے انکشاف کیا تھا کہ پاکستانی بیوروکریسی ( سرکاری پاسپورٹ ہولڈرز) کرپشن کا پیسہ کما کر پرتگال جائیدادیں خرید رہے ہیں۔ اب ان سرکاری افسران کو پروٹوکول کے ساتھ فری ویزا انٹری ہوگی۔ سب مشکلات دور کر دی گئی ہیں۔ کامران افضل کا ہونا ضروری تھا کہ ان کی موجودگی میں یہ انکشاف پچھلے ہفتے سینٹ باڈی اجلاس میں ہوا کہ پچیس ارب روپے کی جائیدادیں پاکستانی بابو نے پرتگال میں خریدی ہیں۔ ایک سرکاری افسر مسٹر ورک کا نام بھی فرنٹ مین کے طور پر لیا گیا تھا جو فراڈ میں ملوث ہے۔ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ نیبل اعوان کی موجودگی میں مشتاق سکھیرا نے حیران ہو کرپوچھا تھا ان بابوز کو بیرون ملک شہریت دلوانے کے لیے اسٹیبلشمنٹ ڈویزن کیسے ایک ایک سال کی چھٹیاں دے رہا ہے؟ کیا یہ ڈویزن اپنے افسران مو بیرون ملک شہریت دلوانے میں سہولت کار بن چکا ہے؟ تیسرا اس معاہدے میں سکھیرا صاحب کو بھی بٹھانا چاہئے تھا جنہوں نے انکشاف کیا تھا ہزاروں افسران نے بیرون ملک شہریت لے لی ہے، بچے شفٹ کیے ہیں، جائیدادیں خرید لی ہیں۔ وہ سب ڈالرز یہاں سے باہر بھیج رہے ہیں اور منی لانڈرنگ ہورہی ہے۔ ڈار صاحب نے کہا پرتگال کے لیے کسی افسر، بابو اور سیاستدان کو اب اس کے ویزے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ شکریہ ڈار صاحب بس آپ نے اپنی فیملی بچوں اور بیوروکریٹ اورحکمران ایلیٹ کلاس کے لیے یہ ویزا فری سہولتیں فراہم کرنی ہیں۔ سبز پاسپورٹ ہولڈرز پچیس کروڑ کیڑے مکوڑے ہیں جنہیں ویزے کی اپانمٹمنٹ تک نہیں ملتی۔ 👎 @KhawajaMAsif @MohsinnaqviC42 @TallalPMLN @FIA_Agency @NABOfficialPK @MIshaqDar50 @ForeignOfficePk @NadeemAfzalChan @PalwashaKhan18 @SyedAghaPPP @A_Qadir_Patel @CMShehbaz @HinaRKhar @Ali_MuhammadPTI @AyazSadiq122
Signing of the Agreement on the Mutual Exemption of Visa Requirements for Holders of Diplomatic Passports between Pakistan and Portugal.
14
97
5
276
26,795
Mehtab Mehar retweeted
پہلے بھی متعدد مرتبہ غریبوں سے اپیل کر چکا ہوں کہ صبر کریں اور احتیاط کریں، گزشتہ کچھ عرصہ سے ذہنی طور پر بیمار شخصیات کی حکومت کے افسران اور اہلکاران پاگل جانوروں کی طرح ہر گلی محلے میں حلال رزق کمانے والے انتہائی پسے ہوئے غریب افراد کو کاٹتے پھر رہے ہیں لہذا اللہ رب العالمین کی مدد آنے تک احتیاط کریں اور صبر کریں۔
لاہور کے بورڈ والا چوک،میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا،محنت کش محمد عرفان جو اپنے کندھوں پر جیکٹیں رکھ کر رزق کماتے ہیں، میونسپل کارپوریشن لاہور کے اہلکاروں کی جانب سے ان کی جیکٹیں چھیننے کی کوشش کی گئی۔ اس واقعے کے باعث وہ خوف کے مارے بے ہوش ہوگئے،یہ کونسے تجاوزات ہیں ؟
16
116
4
399
14,863
اپریل مئی میں جب فریش گندم مارکیٹ میں آئی تو اس کا ریٹ شاید 3800 روپے من کے حساب سے مقرر کیا گیا، ہم کہتے تھے کسان کی لاگت اور محنت کے حساب سے ریٹ کم ہے۔ اس وقت سوشل میڈیا کے کن کھجورے کہتے تھے کسان تو مافیا ہے اور غریب مہنگی گندم کی وجہ سے مر جائے گا۔۔ اور جس کسان نے گندم کچھ دن کیلئے اپنے گھر میں رکھی PERA فورس والے اس کے گھر چھاپہ مارت اور گندم کی جو چند بوریاں ہوتی اٹھا کر لے جاتے۔۔ اج گندم کا ریٹ تقریبا 6 ہزار روپے فی من ہو گیا ہے نہ کوئی کن کھجورا بول رہا اور نہ کوئی غریب گندم مہنگی ہونے کی وجہ سے مر رہا۔۔ اور نہ PERA فورس کوئی کاروائی کرتے ہوئے نظر آ رہی۔ اج بھی گندم کی بجائی پر سترہ ہزار کی ڈی اے پی کی بوری لے کر کسان کھیت میں ڈال رہا ہے اور جب گندم مارکیٹ میں آئے گی PERA فورس کسانوں کو پکڑنے میدان میں اتار دی جائے گی۔
36
137
11
430
15,065
کسی میڈیا پرسن کی جرات نہیں ہوئی کہ بتا سکیں کہ 13 سالہ بچی اسلام آباد میں گھریلو تشدد کے باعث جان سے گئی ہے اس گھر کے مالک پولیس افسر کا نام کیا ہے؟ دو دن پہلے جیو سے پتہ چلا کہ پولیس افسر کا نام محمد بن اشرف ہے جو گوجرانوالہ ایف آئی اے زون کا سربراہ ہے اور جس کے گھر موجود بچی کے ساتھ حیوانیت سے بھی گرا ہوا سلوک کیا گیا۔ میاں بیوی نے بیان دیا ہے کہ بچی پڑھانے کے لیے ہمارے گھر تھی پڑھائی میں کوتاہی کی وجہ سے ہلکی سی ایک آدھ تھپڑ لگا دیتے تھے۔ لیکن لرزہ خیز پوسٹ مارٹم رپورٹ نے بتایا ہے کہ بچی کو بد ترین جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ بچی کمر، گھٹنوں اور بازوؤں پر بدترین تشدد کے نشانات پائے گئے۔ اندازہ کریں قانون کے محافظ اپنے سے کم لوگوں کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہیں توکسئ اور سے کیا توقع ؟ خدا نہ کرے بچی کا باپ ربعیہ احسن کے بھائیوں کی طرح اس آدمی کو معاف کر دے۔۔۔۔۔💔💔
18
367
3
449
5,026
Mehtab Mehar retweeted
بہاولپور: یہ ہے وہ گریجوایٹ لڑکا اسامہ جس نے 16 سال پڑھائی کر کے کمپیوٹر سائنس میں BS کی ڈگری لی اور اب وہ یونیورسٹی چوک، چلڈرن پارک کے سامنے، ایک درخت کے نیچے، اپنے پرانے بائیک پر میکرونی اور چنا چاٹ بیچ رہا ہے۔ اسامہ نے بتایا کہ ڈگری کے بعد اس نے بینکوں میں، مختلف جگہوں پر سی ویز دیں، لیکن کہیں جاب نہیں ملی۔ اپلائی کرتے کرتے اس نے 70، 80 ہزار کے چالان بھرے لیکن نوکری پھر بھی نہیں ملی۔ آخر تنگ آ کر اس نے ڈگریاں ایک طرف رکھ دیں۔ کیونکہ جاب کا بہانہ تو نہیں بنا سکتے نا گھر والوں کو سپورٹ تو کرنا ہے۔ اس نے گھر کا بائیک نکالا، اس پر بکس رکھے اور سڑک پر اپنے موٹر سائیکل پر ہی چھوٹی سی دکان لگا لی۔ صرف 4 سے 5 ہزار کی انویسٹمنٹ میں یہ کام شروع کیا۔ اس کے پاس میکرونی اور چنا چاٹ ہے گھر کی بنی ہوئی۔ یہ وہ اور اس کی والدہ مل کر بناتے ہیں۔ ایک بکس بیچنے پر صرف 20 روپے بچتے ہیں۔ اگر آدھے بکس بچ جائیں تو نقصان ہو جاتا ہے، لیکن وہ کہتا ہے، روزی تو کرنی ہے نا۔ گھر چلانے والا وہ اکیلا ہے۔ 8 بندے اس کے انڈر میں ہیں۔ جس دن بکس نہیں بکتے، اس دن گھر میں کھانا نہیں بنتا۔ آج کل سیل بھی سلو ہے، 10، 12 دن ہو گئے ہیں۔ اوپر سے لوگ ڈی موٹیویٹ بھی کرتے ہیں۔ ایک بندہ آیا، ڈبے لیے، پھر کوالیفکیشن پوچھی اور کہنے لگا، اتنے پڑھے لکھے ہو کر یہ کر رہے ہو؟ اسامہ نے کہا، سر ہم چوری تو نہیں کر سکتے، ہم حلال کما رہے ہیں۔ وہ بدتمیزی کر کے چلا گیا۔ اسامہ کہتا ہے، یہ کام کوئی حرام تھوڑی ہے، حلال کام ہے۔ بائیک گر جائے تو سارا خسارہ ہو جائے، لیکن اللہ مالک ہے، بس اللہ کے آسرے پہ ٹھہرے ہوئے ہیں۔ وہ روز 12 بجے سے 5 بجے تک یونیورسٹی چوک، چلڈرن پارک کے سامنے ہوتا ہے۔ ہماری درخواست ہے ایسے لوگوں کو تنگ نہ کیا کریں، سپورٹ کیا کریں اور ان سے بغیر وجہ کے بھی خریداری کر لیا کریں ۔۔۔
95
415
17
1,523
65,264
Mehtab Mehar retweeted
کیسے کیسے ظلم ڈھائے گئے اس بچی پر،خدارا حکومت اس خاندان کو عبرت کا نشان بنائے۔
اس ظالم خاندان کو عبرت کا نشان بنادیں۔
7
50
106
4,668
صوبوں کی تعداد پر ریفرنڈم سے پہلے پیٹرولیم لیوی، آئی پی پیز کے مہنگے معاہدوں، شوگر، آٹا اور دیگر مافیاز کی لوٹ مار کے خاتمے پر ریفرنڈم کروا لیا جائے۔ عوام جاننا چاہتے ہیں کہ ان کے استحصال کا یہ سلسلہ آخر کب رکے گا؟
5
53
2
169
1,438
اخے۔۔جمہوریت یہ سالے اس ایک لفظ پر عوام کی 80 سال سے مار رہے ہیں۔ یہ سندھ کے ایک وزیر کے بیٹے کا پروٹوکول ہے۔ سیاسی جماعتوں نے صوبے آپس میں بانٹے ہوئے ہیں۔ اور پھر صوبوں کے اندر علاقے اپنے"رہنماوں"کو بانٹے ہوئے ہیں۔ نسل در نسل یہ ہی لوگ مسلط ہیں۔ لیکن عوام کو جمہوریت کا"لولی پاپ"تھمایا ہوا ہے۔ لعنت ایسے استحصالی نظام پر۔
19
120
10
242
6,926
DON'T FORGET! THE GENOCIDE IN GAZA HASN'T ENDED!
So that the world does not forget
235
5,894
18
24,919
198,761
Mehtab Mehar retweeted
پولیس افسر یا بیوروکریٹس بن کر امیر گھر کی لڑکیوں سے شوق سے شادی کرلیتے ہیں پھر ان (ساری نہیں) بدتمیز، عقل سے عاری اور گھمنڈی بیویوں کے تلوے چاٹتے رہتے ہیں۔ اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ گھریلو ملازموں پہ تشدد کے کیسیز ایسے گھروں سے رپورٹ ہوتے ہیں۔
اسلام آباد۔ پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں گھریلو ملازمہ ت ش دد کیس پولیس افسر کی بیوی کی جانب سےگھریلو ملازمہ پرتشدد کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں م وت سے 40منٹ پہلے کی ت ش دد کی ویڈیو بھی سامنے آئی۔ویڈیو اور میڈیکل رپورٹ میں بھی مماثلت پائی جاتی ہے
13
212
1
777
20,445