Muavia Pathan (@MuaviaPathan) profile picture

New Account 😔

Joined December 2020
Photo by Muavia Pathan (@MuaviaPathan)Photo by Muavia Pathan (@MuaviaPathan)Photo by Muavia Pathan (@MuaviaPathan)Photo by Muavia Pathan (@MuaviaPathan)Photo by Muavia Pathan (@MuaviaPathan)Photo by Muavia Pathan (@MuaviaPathan)Photo by Muavia Pathan (@MuaviaPathan)Photo by Muavia Pathan (@MuaviaPathan)Photo by Muavia Pathan (@MuaviaPathan)Photo by Muavia Pathan (@MuaviaPathan)
قربان مولانا ستر سالہ بابا جی کی ایک مسکراہٹ سب پے بھاری ہے #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
1
6
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان نے مفتی محمود مرکز پشاور میں نماز جمعہ ادا کارکنان کی بڑی تعداد موجود
9
109
8
265
4,697
سندھ کی تقسیم کے خلاف عوامی ریفرنڈم 30 نومبر کو لاڑکانہ میں ہوگا! شہیدِ اسلام کانفرنس سنڌ کپائيندي، پادر کائيندي!
10
37
5
109
1,589
Muavia Pathan retweeted
تسلی دل کو ملتی ہے اس بابا کو اس طرح سے ہشاش بشاش دیکھ کر
1
18
1
62
976
Muavia Pathan retweeted
نعرہ تکبیر اللہ اکبر
27
274
56
620
9,998
تازہ ترین چھکا، قائد ملّت اسلامیہ کا، ہم اسلحہ نہیں اٹھاتے، آپ کے ساتھ اسلحہ بھی ہیں اور حکومتی قوت بھی ہیں اور وسائل بھی ہیں مگر ان شاءاللہ خالی ہاتھ پر تم کو شکست دیں گے #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
2
تازہ ترین: قائد جمعیت، رہبر امت، محافظ پاکستان حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب جمعہ کی خطبہ دینے کے لیے مفتی محمود مرکزی پشاور پہنچ گئے۔ کارکنان کی طرف سے شاندار استقبال ❤️ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
7
9
193
Muavia Pathan retweeted
ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں ہوتا،کبھی کبھی ایک مطمئن مسکراہٹ بھی حاسدین کے لیے سب سے بڑا پیغام ہوتی ہے"""!!
11
33
493
Muavia Pathan retweeted
چند ٹکوں کے عوض کردار کشی کرنے والوں کو شاید معلوم نہیں کہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور ان کے کارکن خریدے نہیں جا سکتے۔ ہماری وفاداری کسی مفاد کی محتاج نہیں، یہ نظریے اور عقیدت کا رشتہ ہے۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
24
2
31
685
Muavia Pathan retweeted
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ مفتی محمود مرکز پشاور پہنچ گئے ۔ مولانا صاحب پرسوں پشاور بار میں بطور مہمان خصوصی خطاب فرمائیں گے۔ ان شاءاللہ العزیز #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
11
195
12
281
2,897
جہاں کھڑے ہو وہاں رک جاؤ ورنہ ہم سڑکوں پر آئیں گے ہم جیلوں میں آئیں گے تمہارے جیل ختم ہو جائیں گے ہمارے کارکن ختم نہیں ہونگیں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کا کارکنان سے خطاب #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
1
1
9
حکمران یاد رکھیں! سیاسی کارکنوں کے راستے روکنے سے نظریات نہیں رکتے۔ نظریاتی جدوجہد دلیل، حوصلے اور استقامت سے جاری رہتی ہے۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
7
83
6
119
851
KPمیں تو گورنرPPP کا ہے بلاول آج کل مولانا کے بڑے قریب ہوگئےہیں تو پھر مولانا کے ڈیرہ اسماعیل خان والےگھر سے سیکورٹی کس نے ہٹائی اگر صورتحال یہی رہی تو آپکے مستقبل کا لائحہ عمل کیا ہوگا #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
7
> قائد جمیعت مدظلہ کارکنوں کے حصار میں مفتی محمود مرکز پشاور پہنچ گیا۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
1
1
8
Muavia Pathan retweeted
مقدمات اور گرفتاریوں سے سیاسی نظریات ختم نہیں ہوتے۔ حکومت کو چاہیے کہ بے بنیاد کارروائیوں کے بجائے قانون اور انصاف کی بالادستی یقینی بنائے۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
2
66
4
78
809