Muavia Pathan (@MuaviaPathan) profile picture

New Account 😔

Joined December 2020
Photo by Muavia Pathan (@MuaviaPathan)Photo by Muavia Pathan (@MuaviaPathan)Photo by Muavia Pathan (@MuaviaPathan)Photo by Muavia Pathan (@MuaviaPathan)Photo by Muavia Pathan (@MuaviaPathan)Photo by Muavia Pathan (@MuaviaPathan)Photo by Muavia Pathan (@MuaviaPathan)Photo by Muavia Pathan (@MuaviaPathan)Photo by Muavia Pathan (@MuaviaPathan)Photo by Muavia Pathan (@MuaviaPathan)
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان نے مفتی محمود مرکز پشاور میں نماز جمعہ ادا کارکنان کی بڑی تعداد موجود
28
119
8
323
5,828
سندھ کی تقسیم کے خلاف عوامی ریفرنڈم 30 نومبر کو لاڑکانہ میں ہوگا! شہیدِ اسلام کانفرنس سنڌ کپائيندي، پادر کائيندي!
10
37
5
109
1,591
Muavia Pathan retweeted
تسلی دل کو ملتی ہے اس بابا کو اس طرح سے ہشاش بشاش دیکھ کر
1
21
1
75
1,322
Muavia Pathan retweeted
نعرہ تکبیر اللہ اکبر
27
275
56
623
10,029
تازہ ترین: قائد جمعیت، رہبر امت، محافظ پاکستان حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب جمعہ کی خطبہ دینے کے لیے مفتی محمود مرکزی پشاور پہنچ گئے۔ کارکنان کی طرف سے شاندار استقبال ❤️ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
7
9
196
Muavia Pathan retweeted
ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں ہوتا،کبھی کبھی ایک مطمئن مسکراہٹ بھی حاسدین کے لیے سب سے بڑا پیغام ہوتی ہے"""!!
11
33
504
Muavia Pathan retweeted
چند ٹکوں کے عوض کردار کشی کرنے والوں کو شاید معلوم نہیں کہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور ان کے کارکن خریدے نہیں جا سکتے۔ ہماری وفاداری کسی مفاد کی محتاج نہیں، یہ نظریے اور عقیدت کا رشتہ ہے۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
28
3
40
725
Muavia Pathan retweeted
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ مفتی محمود مرکز پشاور پہنچ گئے ۔ مولانا صاحب پرسوں پشاور بار میں بطور مہمان خصوصی خطاب فرمائیں گے۔ ان شاءاللہ العزیز #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
11
195
12
283
2,907
حکمران یاد رکھیں! سیاسی کارکنوں کے راستے روکنے سے نظریات نہیں رکتے۔ نظریاتی جدوجہد دلیل، حوصلے اور استقامت سے جاری رہتی ہے۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
7
83
6
119
853
Muavia Pathan retweeted
مقدمات اور گرفتاریوں سے سیاسی نظریات ختم نہیں ہوتے۔ حکومت کو چاہیے کہ بے بنیاد کارروائیوں کے بجائے قانون اور انصاف کی بالادستی یقینی بنائے۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
2
66
4
78
811
ناکہ بندی، راستوں کی بندش اور عوام کو مشکلات میں ڈالنا کسی مسئلے کا حل نہیں۔ پرامن سیاسی سرگرمیوں میں رکاوٹیں ختم کی جائیں۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
4
95
9
123
2,065
Muavia Pathan retweeted
کوئی مشکوک حرکت نہیں ہورہی تھی صرف لاہور دو نیوز اینکرز مولانا سے انٹرویو لینے آئے تھے اور بس ۔ ہاں حکومتی اداروں کی چیکنگ سے کچھ مشکوک عزائم سامنے آرہے تھے #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
سکیورٹی ذرائع کے مطابق، علاقے میں مشتبہ نقل و حرکت کی اطلاعات کے بعد مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ کے اطراف سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں سخت چیکنگ جاری ہے اور اندر آنے یا باہر جانے والے تمام افراد کی مکمل تلاشی اور شناختی تصدیق کی جا رہی ہے۔
51
81
1,619
Muavia Pathan retweeted
1
53
2
85
829
Muavia Pathan retweeted
جب سیاسی مؤقف کا جواب دلیل سے نہ دیا جا سکے تو کردار کشی شروع کر دی جاتی ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف چلائی جانے والی مہم بھی اسی سیاسی عدم برداشت کی عکاس ہے۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
9
85
8
104
1,143
Muavia Pathan retweeted
یہ وقت انتشار کا نہیں، اتحاد اور تنظیمی نظم کا ہے۔ تمام ذمہ داران مرکز کی ہدایات کے پابند رہتے ہوئے سوشل میڈیا پر مؤثر، مہذب اور مدلل انداز میں اپنا مؤقف پیش کریں گے ۔ ان شاءاللہ العزیز #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
9
114
10
145
988
Muavia Pathan retweeted
تمام کارکنان، وکلاء، ضلعی و تحصیلی ذمہ داران قیادت کی ہدایات کے منتظر رہیں گے ۔ اپنی تنظیمی تیاری مکمل رکھیں گے۔ نظم و ضبط برقرار رکھیں گے اور کسی بھی مرکزی اعلان پر متحد ہو کر اپنا کردار ادا کریں گے۔ ان شاء اللہ العزیز #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
1
57
7
66
617