Daily Vlog retweeted
ویڈیو بنانے والا کھڑا ہے باقی چھپے ہوئے ہیں۔ نالائق ٹک ٹاکر نے سب کو اسی کام پر لگا دیا ہے۔
Daily Vlog retweeted
دنیا کا واحد ملک ایران ہے جہاں جنرل اور کرنل اپنی عوام سے پہلے شہید ہوتے ہیں۔۔۔
🇮🇷
Daily Vlog retweeted
الحمداللہ ، ایران کا رات میں تل ابیب پر شدید ترین حملہ ! اسرائیل کی تباہی انٹرنیشنل میڈیا سے چھپائی جا رہی ہے اسکو ریٹویٹ کریں اور ایران کی رات بھر کی کامیابیوں کو عوام تک پہنچائیں
Daily Vlog retweeted
ایران کا بحرین پر حملہ ❌ غلط
ایران کا بحرین میں موجود امریکی فوجی اڈے پر حملہ
ایران کا یو اے ای پر حملہ ❌ غلط
ایران کا یو اے ای میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ
ایران کا قطر پر حملہ ❌ غلط
ایران کا قطر میں موجود امریکی فوجی اڈے پر حملہ
ایران کا سعودی عرب پر حملہ ❌ غلط
ایران کا سعودی عرب میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ
Daily Vlog retweeted
ایران والوں کا عجیب ہی ایمان ہے۔
یہ کہتے ہیں کہ ہمارے بڑوں نے بھی یزید کی بیعت نہیں کی، ہم بھی نہیں کریں گے۔
میں بطور سنی پاکستانی اپنے بھائی ایران کے ساتھ ہوں۔
Daily Vlog retweeted
لگتا تھا پاکستان ورلڈ کپ نہ کھیلا تو پورے بھارت کی ڈیرھ ارب آبادی پر آسمان گر پڑے گا۔ ان پتہ چلا کہ بھارتی بڑی چالاکی سے ہمارے سروں پر ہی آسمان گرانا چاہتے تھے اس لیے ہماری منتیں ہورہی تھیں کہ آپ کی جو بھی شرائط ہیں سب منظور ہیں تاکہ ہمیں کٹ لگائی جائے۔
ہم پاکستانی بھی ایسے ایکٹ کررہے تھے کہ اپن ہی بھگوان ہے اور ہمارے بغیر دنیا کیسے چلے گی، ورلڈ کپ ناکام ہوگا۔
بھارتی سیانے تھے کہ انہیں علم تھا اگر پاکستان نہ کھیلا تو ان کے سپورٹس چینلز /کرکٹ بورڈ کو چار پانچ سو ملین ڈالرزکا نقصان ہوگا ، وہ بھی پاکستانیوں سےپورا کرنا ہے اور سب سے بڑھ کر ان کی ایک دفعہ پھر کٹ بھی لگانی ہے تاکہ سب کو تسلی رہے کہ پاکستان اب کلب ٹیم لیول بن چکی ہے جو نیندرلینڈ سے تقریبا ہار ہی گئی تھی۔
انڈین نے تگڑے پیسے بھی بنا لیے اور ہمیں خوب کٹ بھی لگائی۔۔
رند کے رند رہے جنت ہاتھ سے نہ گئی۔
جبکہ ہماری ٹیم کا وہی حال ہوا ہے
بڑا شور سنتے تھے پہلو میں دل کا
جو چیرا تو اک قطرۂ خوں نہ نکلا
@TheRealPCB @MohsinnaqviC42 @ICC @wasimakramlive @waqyounis99
Daily Vlog retweeted
لکھ و مورخ اسرائیل کے پانیوں میں اگر کسی نے پاکستان کا جھنڈا لہرایا تو وہ کوئی جرنیل نہیں مشتاق احمد خان تھا ❤️
Daily Vlog retweeted
تین روز گزر جانے کے بعد بھی کیا ان دو محبِ وطنوں نے وادیِ تیراہ میں معصوم شہریوں کی شہادت پے کوئ بات کی ؟
کوئ بیان دیا یا کوئ ٹویٹ کی ؟؟ 🤔
Daily Vlog retweeted
کل تک ان دو نوجوانوں کو کوئی نہیں جانتا تھا لیکن پچھلے 24 گھنٹوں میں یہ دونوں زرداری اور نوازشریف کے بچوں سے زیادہ مقبول ہو گئے ہیں وہ بھی بغیر کسی پیڈ کمپین کے۔
نام ہیں شاہریز خان اور شیر شاہ خان 🔥
Daily Vlog retweeted
تم اُس کے نام سے ڈرتے ہو، پیغام سے ڈرتے ہو ، تصویر سے ڈرتے ہو اور پھر بولتے ہو: ختم شد!
@sanamkh22
Daily Vlog retweeted
یہ تھا وہ بغیرت جو ٹیبل کے نیچے نو مئی کی ساری سازش سنتا رہا ان چہروں کو یاد رکھیے گا
Daily Vlog retweeted
کرپشن کا نیا نام : بےضابطگیاں
الیکشن دھاندلی کا نیا نام : بے ضابطگیاں
سالار سلطان زئی
@MeFixerr
سورس لنک siasat.pk/threads/928106
Daily Vlog retweeted
اسلام آباد میں مسجد غیر قانونی تھی اس لیئے گرا دی گئی۔
آپکی حکومت بھی غیر قانونی ہے، اسے بھی گرا دیں۔




























