Nadia Matloob retweeted
ممبر کور کمیٹی امتیاز اسلم کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ ۔ ٹارگٹ کلنگ ۔ گاڑی پر برسٹ فائر ۔ دونوں اطراف سے شدید فائرنگ ۔ امتیاز اسلم محفوظ ہیں
Nadia Matloob retweeted
یورپ کا سب سے بڑا ایٹمی پلانٹ اندھیرے میں ڈوب گیا! چھ ری ایکٹر اب صرف ڈیزل جنریٹروں کے سہارے چل رہے ہیں۔
آج رات تقریباً ڈھائی بجے یوکرین کے زاپوریژیا ایٹمی پلانٹ کی بجلی کی آخری لائن بھی کٹ گئی۔ لائن کو نقصان پہنچا تھا، خودکار نظام نے اسے بند کر دیا اور دوبارہ جوڑنے کی کوشش بھی ناکام رہی۔ پلانٹ کی انتظامیہ کے مطابق اب ڈیزل جنریٹر بجلی دے رہے ہیں اور تابکاری کی سطح معمول کے مطابق ہے۔
یہ اس سال سولہویں بار ہے کہ یہ پلانٹ بجلی سے مکمل کٹا ہے۔ چھ ری ایکٹر 2022 سے بند ہیں، مگر ایندھن کو ٹھنڈا رکھنا اب بھی ضروری ہے۔ اگر جنریٹر بند ہو جائیں یا ڈیزل ختم ہو جائے تو تابکاری کا حادثہ ہو سکتا ہے۔ یہی وہ خطرہ ہے جس سے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی بار بار خبردار کر چکی ہے۔
یہ خبر صرف یوکرین کی نہیں، پوری دنیا کی ہے۔ جنگ میں ایٹمی پلانٹ کی بجلی کاٹنا ایک ایسی لکیر ہے جسے پار نہیں کرنا چاہیے تھا۔ سولہ بار بجلی کٹ چکی، ہر بار قسمت نے ساتھ دیا۔ مگر قسمت کب تک ساتھ دے گی؟ کیا جنگ کے دوران ایٹمی پلانٹ کو محفوظ رکھنے کا کوئی قانون باقی بچا ہے، یا ہم سب ایک اور حادثے کا انتظار کر رہے ہیں؟
Nadia Matloob retweeted
میں ایسی خبریں گردش کرنے لگیں کہ سرکاری میڈیا کے ذریعے میڈیکل ٹیموں کو اڈیالہ جیل بھیجا گیا ہے تاکہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کا ’’معائنہ‘‘ کیا جا سکے۔ اس خبر نے مزید سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
خاندان کا کوئی فرد وہاں موجود نہیں، کیونکہ عمران خان کی تینوں بہنوں کو بھی مبینہ طور پر غیر قانونی طور پر حراست میں لے لیا گیا ہے۔
اتنی رازداری کیوں برتی جا رہی ہے؟ آخر وہ کیا چھپانا چاہتے ہیں؟
عمران خان کا طبی معائنہ اور علاج سپریم کورٹ آف پاکستان کے 18 اگست کے حکم کے مطابق ہونا چاہیے۔ ان کا علاج شفاف اور آزادانہ طریقے سے ہونا چاہیے، جس میں ان کے ذاتی معالج اور خاندان کے افراد موجود ہوں۔
#StopRiskingKhansLife
خان کی زندگی کو خطرے میں ڈالنا بند کرو۔
#ShiftImranKhantoHospital
عمران خان کو اسپتال منتقل کرو
Nadia Matloob retweeted
🇵🇸Displaced families in Gaza survived a year of strikes and death only to be struck by freezing floods
The first winter storm has flooded 70,000 tents in just 12 hours.
Their suffering never ends…💔
Writer: Bri
Nadia Matloob retweeted
Every person who believes in humanity must raise their voice!
Imran Khan, Pakistan’s former Prime Minister has been kept in solitary confinement for over a year. The UN Mandela Rules make it clear that prolonged solitary confinement is prohibited, with solitary confinement beyond 15 days considered a form of torture. Everyone must raise their voice and demand that Imran Khan must be given immediate access to his personal physicians and shifted to Shifa International Hospital immediately, in compliance with the court orders.
His wife, Bushra Bibi, must also be provided with immediate and proper medical attention. Her health and well being cannot be ignored.
#FreeImranKhan
Nadia Matloob retweeted
#عاجل_خبر
پاکستان میں ایک بلوچ گولڈ میڈلسٹ خاتون باکسر بھی محفوظ نہیں۔ (شبنم کماری) کی خون میں لت پت لاش ہائی وے پر پھینک دی گئی۔
Nadia Matloob retweeted
خاموشی خوفناک ہوتی جا رہی ہے !!💔
عمران خان صاحب کی صحت کا معاملہ ہم بہت ہی ہلکے میں لے رہے ہیں ۔ حالانکہ خان صاحب کا صحت انتہائی خراب ہوچکی ہے ۔ سوشل میڈیا بھی خاموش ہوگیا ہے ۔ لیڈرشپ تو ہے ہی کمپرومائز, مگر سوشل میڈیا کیوں خاموش ہوگیا ہے ۔ خان صاحب کے صحت پر آواز اٹھائیں ۔
Nadia Matloob retweeted
پاکستانیو علامہ اقبال کی بہو کو مارنے گھسٹنے دروازے توڑنے کے بعد “اقبال ڈے” کس منہ سے مناتے ہو حد ہے ویسے🤦🏻♀️
Nadia Matloob retweeted
اے دنیا بھر کے مسلمانوں کہاں ہو ؟ہم ڈوب گئے ہیں
قیامت کے دن ان بزرگ کی بات کا جواب ہم اللہ کے سامنے کیا دیں گے 💔
Nadia Matloob retweeted
فضل الرحمٰن صاحب کے بھائی نے کور کمانڈر ہاؤس پر دهاوا بولنے کی دهمكی دے ڈالی۔
فرماتے ہیں کہ اگر ہمارے والد مفتی محمود کے نام سے منسوب مرکز کو مسمار کرنے کی کوشش کی تو کور کمانڈر ہاؤس کی حفاظت کر لینا۔۔
اب 9 مئی پر سیاست کرنے والے فارم 47 گروپ کیلئے اصل چیلنج آیا ہے۔
Nadia Matloob retweeted
🚨🇺🇸🇮🇷 The U.S. has BOMBED another Iranian air defense system on Qeshm Island, right in the Strait of Hormuz.
Washington is technically still pursuing a diplomatic agreement with Tehran.
But American aircraft are continuing to hit Iranian military targets while those negotiations unfold.
Source: MES on TG / Writer: Oliver
Nadia Matloob retweeted
پچھلے 24 گھنٹوں میں سعودی عرب نے ہمسایہ ملک یمن پر 91 ائر سٹرائکس کیں۔
جولائی سے لے کر اب تک سعودی عرب نے یمن پر کل 4460 حملے کئے۔ اور اسرائیل پر ایک بھی حملہ کیا۔
اس کی وجہ جانتے ہیں؟ سعودی عرب کی ائرفورس بھی اپنی نہیں ہے۔ یہ امریکی ائرفورس کی ہی ایکسٹینشن ہے جس کا سارا اسلحہ سعودی عرب میں آپریٹ کرنے والی امریکی کمپنی آرامکو کے منافع سے خریدا جاتا ہے۔ اس ائرفورس کو چلانے والے بھی امریکی ہیں۔ اس سے مسلمان ملکوں پر حملے کرنے والے بھی امریکی ہیں۔
سعودی عرب کے پاس اپنی کوئی فوج نہیں ہے۔
Nadia Matloob retweeted
🚨 BREAKING NEWS | MAJOR EXCLUSIVE
ISI Officers Implicated in Alleged Corruption Scandal!
Names, documentary evidence, and explosive revelations.
Coming Soon — Stay Tuned!
Nadia Matloob retweeted
عمران خان کا بلڈ پریشر مسلسل ہائی اور اب خبر چلادی گئی ہے کہ اتوار کی رات عمران خان کا چیک اپ کرنے ڈاکٹر اڈیالہ گئے آکر کمپنی کیا کرنا چاہ رہی ہے؟ ہر طرف آگ لگا کے آکر ایسا کیا ہے جو حاصل کرنا چاہ رہے ہیں
youtube.com/live/zmRtEpF1gMw…
Nadia Matloob retweeted
ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا گورنر آج ایک تقریب میں گیا لیکن نعرے عمران خان کے لگتے رہے ، کسی ایک بھی پاکستانی نوجوان نے نوازشریف یا زرداری کا نام تک نہیں لیا ،
پاکستان کی تاریخ میں مرنے کے بعد کوئی سیاستدان ایسے بے وقعت نہیں ہوا جیسے موجودہ حکمران زندگی میں ہی irrelevant ہو چکے ہیں ، پاکستان بدل رہا ہے
Nadia Matloob retweeted
🇮🇷🇮🇶 IRANIAN DRONES HIT ONE OF IRAQI KURDISTAN'S MOST IMPORTANT GAS FIELDS.
And the POWER GRID is taking the HIT.
The attack struck a gas storage facility at Khor Mor, triggering a huge fire and forcing production to HALT.
The consequences were almost immediate.
Around 2,800 megawatts of electricity generation knocked offline, with blackouts hitting parts of northern Iraq.
That's an enormous amount of power lost from a single strike.
Source: Reuters, MES on TG / Writer: Oliver























