No Thanks I Use AI (@NoThanksIUseAI) header
No Thanks I Use AI (@NoThanksIUseAI) profile picture

No thanks, I use AI. Rejecting outdated brains since day one. Dark reality • Deep thoughts • Unfiltered truth

Florida, USA
Joined October 2017
Photo by No Thanks I Use AI (@NoThanksIUseAI)Photo by No Thanks I Use AI (@NoThanksIUseAI)Photo by No Thanks I Use AI (@NoThanksIUseAI)Photo by No Thanks I Use AI (@NoThanksIUseAI)Photo by No Thanks I Use AI (@NoThanksIUseAI)Photo by No Thanks I Use AI (@NoThanksIUseAI)Photo by No Thanks I Use AI (@NoThanksIUseAI)Photo by No Thanks I Use AI (@NoThanksIUseAI)Photo by No Thanks I Use AI (@NoThanksIUseAI)
No Thanks I Use AI retweeted
پاکستان: ایک 13 سالہ کم عمر لڑکی کو زبردستی 40 سالہ شخص سے شادی پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ جب لڑکی انکار کرتی ہے اور بھاگنے کی کوشش کرتی ہے تو دولہا اسے دھمکانے کے لیے پستول نکال لیتا ہے۔ اس پر اس کے دوست مداخلت کرتے ہوئے کہتے ہیں: ’’ہم وحشی نہیں ہیں، اسے قتل مت کرو، بس اس کا ریپ کر دو۔‘‘ آخر خواتین کے حقوق کی علمبردار تنظیمیں کہاں ہیں؟ یہ 13 سالہ بچی کے حقوق اور تحفظ کا معاملہ ہے!
422
1,993
147
3,949
348,348
No Thanks I Use AI retweeted
ریفرنڈم نئے صوبے بنانے کیلیے نہیں بلکہ ملک توڑنے اور نئے ملک بنانے کیلیے کروائے جاتے ہیں ماضی قریب میں اسکاٹ لینڈ (2014) میں برطانیہ سے آزادی، جنوبی سوڈان (2011) میں سوڈان سے علیحدگی اور کیوبیک (1995) میں کینیڈا سے آزادی کے سوال پر ریفرنڈم ہوئے۔
7
15
38
833
No Thanks I Use AI retweeted
اگر اتنی ہی ہمدردی تھی تو وہ یتیم خانے میں کیوں تھا؟ 💔 ​جب اسے آپ کے ساتھ اور سہارے کی ضرورت تھی، تب کوئی آگے نہ آیا۔ اب جب وہ اس بے درد دنیا کو چھوڑ کر چلا گیا ہے، تو یہ دکھاوے کے آنسو اور ہمدردی کی ڈرامے بازی کیوں؟ ​زندہ انسان کی قدر کریں، مرنے کے بعد کا سوگ صرف منافقت ہے!
28
250
3
1,077
29,235
No Thanks I Use AI retweeted
🔹 بچے جب کسی شخص یا مقام سے یوں بھاگتے ہیں تو یہ امکان بھی ہوتا ہے کہ انہیں جنسی ہراسگی کا سامنا ہو ۔۔ صرف کام چھوڑنے پر کوئ اتنامشتعل کیسے ہو سکتا تھا ۔ 🔹 لیکن یہ یتیم لڑکا کس سے شکایت کرتا ۔۔ اس اشتعال پسند معاشرے میں سُنتا بھی کون ہے ۔💔💔
92
722
24
1,995
134,102
No Thanks I Use AI retweeted
انقلاب کی بنیاد رکھ دی گئی ہے
65
1,563
20
6,099
70,647
No Thanks I Use AI retweeted
کراچی کے علاقے گڈاپ ٹاؤن کے فارم ہاؤس میں 150 سے زائد لڑکیوں کے موبائل فونز لے جانے کا معاملہ، ملازمت کا جھانسہ دے کر سب کو فارم ہاؤس لایا گیا، متاثرہ لڑکی کا پولیس کو دیے گئے بیان میں انکشاف #ZarayeNews #Karachi #GadapFarmhouse
15
110
10
246
25,892
No Thanks I Use AI retweeted
ذرائع نیوز والو اس خبر کا فالو اپ کیوں نہیں چلایا ؟ کیونکہ لڑکیوں سے فراڈ کرنے والے کا بھائی کراچی کی ایک جماعت کا سیکٹر انچارج ہے ٫ اگر یہ پیپلز پارٹی کا ہوتا تو اب تک تم لوگوں نے ماتم کردیا ہوتا ۔
کراچی کے علاقے گڈاپ ٹاؤن کے فارم ہاؤس میں 150 سے زائد لڑکیوں کے موبائل فونز لے جانے کا معاملہ، ملازمت کا جھانسہ دے کر سب کو فارم ہاؤس لایا گیا، متاثرہ لڑکی کا پولیس کو دیے گئے بیان میں انکشاف #ZarayeNews #Karachi #GadapFarmhouse
2
37
1
44
1,497
No Thanks I Use AI retweeted
Liaquat Medical College started as a medical school in 1881. It was a Sindhi institution before Pakistan even existed. DOW was founded by the Government of Sindh in 1945. JSMU was established under Zulfiqar Ali Bhutto in 1973. But for racists like Atika Mirza seeing Sindhis studying in these Universities is "interior say log bhar dena" - they are not Karachi's representatives. This is dog whistling of the highest order.
32
119
9
323
36,780
No Thanks I Use AI retweeted
جب کراچی نہ ایم کیو ایم کی دہشتگردی سے واقف تھی نہ ضیاءَ کے مارشل لاءَ سے، ایک الگ ہی دنیا تھی کراچی۔ اور پھر کراچی کو آگ میں جھونک دیا اور دنیا نے رخ بدل دیا۔
31
31
3
108
4,098
No Thanks I Use AI retweeted
22 ایم این اے، 37 ایم پی اے، 3 سینیٹر، کئی یوسی ناظمیں، اور ریاست کی مکمل پش پناہی، سیکڑوں کرائے کی گاڑیوں کے باوجود یہ مایوس کتوں جیسی شکل بتا رہے ہے تمہاری پھٹ چکی ہے۔ یہی وقت ہے سدھر جاؤ
5
36
2
90
4,959
No Thanks I Use AI retweeted
The students on hunger strike are on the verge of death, yet the govt is unwilling to listen to them; it is a shameful matter #SaveStudentsLives @MuneezayMoeen @HRCP87 @HRCPakistan @UN_HRC @FranceskAlbs @BBhuttoZardari @Sayed_ZainShah
1
14
27
660
No Thanks I Use AI retweeted
قائد تحریک الطاف حسین اور انکی @OfficialMQM نے کبھی بھی سندھ کی تقسیم یا صوبہ بنانے کی خواہش نہیں کری ہے اسٹبلشمنٹ sponsored گروپ یا فارم 47 سے منتخب گروپ کے اس مطالبے کو MQM سے موسوم نہ کیا جائے انکا اصلی MQM سے کوئی تعلق نہیں ہے قائد تحریک الطاف حسین لندن 18 ستمبر 2026
8
41
7
114
6,710
No Thanks I Use AI retweeted
وزیر داخلہ کہہ رہا ہے کہ صوبے بنا دو ، یعنی علاقے تقسیم کرکے ان پر یہی حرامخور دوبارہ مسلط کر دو، یہی کمشنر ، یہی بیوروکریسی، یہی حرامخور بلکل درست کہہ رہے ہیں
19
883
10
2,973
68,344
No Thanks I Use AI retweeted
State is using media against Sindhis. That's worse than ever in the past. We will not stay silent. Resist. Speak. Defend Sindh. @geonews_urdu @ARYNEWSOFFICIAL @ExpressNewsPK #SindhIsOne
5
21
2
38
649
No Thanks I Use AI retweeted
بنگالی کہتے تھے، اکثریت کے بنیاد سے وسائل تقسیم ہوں، تب پنجاب کہتا تھا برابری کی بنیاد پر تقسیم کرو، پھر پنجاب نے اکثریت بنیاد پر وسائل لینا شروع کردیا مظہر عباس #sagadigitalai #MazharAbbas #ResourceDistribution #Punjab #PakistanHistory
2
49
1
93
2,237
No Thanks I Use AI retweeted
سرزمین سندھ کی تقسیم سے زیادہ بھیانک خواب آپ نے نہیں دیکھا ہوگا۔ خواب دیکھنے میں حرج نہیں، کبھی سوچیے گا بھی مت ۔ آیت اللہ ڈاکٹر محسن نقوی ۔ مذہبی اسکالر
7
34
89
1,222
No Thanks I Use AI retweeted
تم بابا کو نہیں جانتے ۔۔ بھلا بتاؤ کیا غلط کہہ رہی تھی یہ۔ اس عورت نے پانچ افراد کو گاڑی سے ٹکر مار کر قتل کردیا۔۔ اور آج بری ہوگئی۔۔ نام ہے نتاشہ۔۔ لگ نشے میں رہی تھی ۔۔ لیکن بابا واقعی تگڑے تھے اس کے۔۔ کیا ریاست مدعی بنے گی اس کے خلاف؟
233
1,964
167
3,612
168,294
No Thanks I Use AI retweeted
کراچی ملیر سٹی پولیس کی مبینہ حراست میں میں نوجوان ہلاک 17 سالہ ارشاد آٹھویں جماعت کا طالب علم تھا پولیس نے لاسی گوٹھ میں گھر پر چھاپہ مار کر ارشاد کو گرفتار کیا، اہل خانہ کا الزام ارشاد کو بجلی کا کرنٹ لگا کر قتل کردیا گیا، اہلخانہ کا الزام اہل خانہ اور اہل محلہ کا جناح اسپتال میں احتجاج متوفی کی لاش کے ہمراہ اہلخانہ کا پریس کلب کے باہر بھی احتجاج ملیر سٹی پولیس نے بدنام منشیات فروش ارشد کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا تھا، ایس ایچ او ملیر سٹی منشیات فروش ارشد کو گرفتار کرکے اسکے قبضے سے 55 گرام آئس برآمد کی گئی کارروائی کے دوران ملزم کا پڑوسی نوجوان ارشاد بھاگنے لگا گھروں کی چھتوں سے کودنے کے دوران بجلی کے تار سے الجھ گیا اور اسے کرنٹ لگا پولیس نے ارشاد کو تحویل میں لیا تو وہ بے ہوش تھا، ریاض بھٹو جناح اسپتال لایا گیا تو ڈاکٹروں نے اسکی موت کی تصدیق کی، ایس ایچ او ریاض بھٹو نوجوان ارشاد پولیس کی حراست میں تشدد سے ہلاک نہیں ہوا، ایس ایچ او کا دعویٰ ملزم ارشد کی گرفتاری کے دوران ارشاد نے ڈر کے مارے فرار کی کوشش کی اور کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگیا، پولیس کا دعوی
13
331
10
447
14,286
No Thanks I Use AI retweeted
پنھنجي حق، انصاف، ميرٽ لاء 35 ڏينھن کان نوجوان مسلسل احتجاج ۾ آھن....ڪنھن ايڪشن/نوٽس ورتو آھي؟ Movement for Restoration of Meritocracy in Sindh #MRM
6
17
298
No Thanks I Use AI retweeted
سانحہ پمز وفاقی کارکردگی پر بڑا سوالیہ نشان؟ #MustafaKamalMustResign
19
104
4
173
25,016